You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
افراتفری کے دوران جرمن وزیر خارجہ کا دورہ مغربی افریقہ
جرمن وزیر خارجہ سینیگال اور آئیوری کوسٹ کے سفر پر ہیں، جو کہ فرقہ وارانہ تصادم سے دوچار خطے میں بچے دو جمہوری ملک ہیں۔
سب سے زیادہ بامعاوضہ چھٹیاں کہاں ملتی ہیں؟
آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جرمن باشندے اتنی زیادہ سیر و تفریح کیوں کرتے ہیں؟
جرمنی: دائیں بازو کی انتہاپسند کامپیکٹ میگزین پر پابندی عائد
جرمن وفاقی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اس میگزین نے آئینی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے۔
جرمن سٹار کھلاڑی میولر انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائر ہو گئے
چودہ سال سے زیادہ عرصے تک قومی جرمن ٹیم کے رکن رہنے والے سٹار کھلاڑی ٹوماس میولر انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔
جرمنی میں دو افراد کو ہلاک کرنے والا مشتبہ حملہ آور بھی ہلاک
جرمن پولیس حکام کا کہنا ہے صوبے باڈن ورٹمبرگ کے قصبے البشٹڈ لاؤٹلنگن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
جرمن ہتھیار ساز ادارے کے سربراہ کو قتل کرنے کا مبینہ روسی منصوبہ
کہا جا رہا ہے کہ روس یورپی دفاعی صنعت سے جڑے اہم عہدیداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔ رواں برس جرمن ہتھیار ساز ادارے رائن میٹل انڈسٹری کے سربراہ آرمِن پاپیرگر کے قتل کی ایک کوشش ناکام بنائی گئی۔
جرمن اعزازی جج نے اسکارف پر پابندی کو عدالت میں چیلنج کر دیا
جرمنی کی ایک مسلمان خاتون کو اعزازی جج کے طور پر کام کرنے سے روک دیا گیا تھا کیونکہ وہ سر پر اسکارف پہنتی ہیں۔
جرمنی: بچوں کے جنسی استحصال کے واقعات میں اضافہ
جرمنی میں بچوں اور نوجوانوں کے جنسی استحصال کے واقعات کی تعداد میں واضح اضافہ دیکھا ہوا ہے۔
جرمنی میں تارکین وطن کا انضمام نسبتاﹰ بہتر، او ای سی ڈی
او ای سی ڈی کے ایک مطالعے کے مطابق جرمنی اس طویل بحث کا متحمل نہیں ہو سکتا کہ آیا وہ ’تارکین وطن والا ملک‘ ہے۔
جرمن اسلحہ ساز کمپنی کے سربراہ کے قتل کا روسی منصوبہ ناکام
ہتھیار بنانے والی اس جرمن کمپنی کے سی ای او کو نشانہ بنانا تھا، جو یوکرین کو توپ خانے کے گولے اور ٹینک فراہم کرتی ہے۔
جرمنی میں ٹیسلا فیکٹری ملازمین کے پینسٹھ ہزار کافی کپ غائب
امریکی کار ساز کمپنی نے یہ کافی کپ ملازمین کے استعمال کے لیے رکھے تھے مگر یہ آہستہ آہستہ غائب ہوتے گئے۔
جرمنی میں دور تک مار کرنے والے امریکی ہتھیاروں کی تعیناتی
امریکہ کا کہنا ہے کہ جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کی تعیناتی کا عمل سن 2026 میں شروع کر دیا جائے گا۔
کیا جرمنی یورپ میں نیٹو کی قیادت کر سکتا ہے؟
نیٹو کے یورپی اتحادی توقع رکھتے ہیں کہ جرمنی ان کے تحفط کے لیے زیادہ موثر کردار ادا کرے۔ مگر کیا جرمنی ان توقعات پر پورا اتر سکتا ہے؟
جرمنی مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں پیچھے کیوں؟
کم سرمایہ کاری اور پیٹنٹ درخواستوں کی کم تعداد اس ملک کی مسابقتی صلاحیت پر سوالیہ نشان ہیں۔
یورو 2024 فٹبال ٹورنامنٹ: اسپین اور فرانس سیمی فائنل میں
اسپین اور فرانس یورو 2024ء فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ایک دوسرے کا مقابلہ کریں گے۔
جرمن چانسلر کا یوکرین جنگ میں فریق نہ بننے کا وعدہ
جرمن چانسلر نے ایک بار پھر سے بذات خود اس بات کی ضمانت دی ہے کہ ملک یوکرین کی جنگ میں براہ راست ملوث نہیں ہو گا۔
جرمن صنعتی شعبے کا غیر ملکی سپلائرز پر انحصار کتنا خطرناک؟
چین یورپ کی سب سے بڑی معیشت جرمنی کو تمام شعبوں میں بنیادی مصنوعات اور پرزے فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے۔
کیا جرمنی اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی لگا دے گا؟
فرانس، اٹلی، برطانیہ اور نیدرلینڈز کلاس روم میں موبائل فون پر پابندی عائد کر چکے ہیں۔ 2022ء میں ہونے والی پیسا نامی اسٹڈی کے بعد سے جرمنی میں بھی اسمارٹ فون پر پابندی لگانے کے مطالبے زور پکڑ رہے ہیں۔
جرمنی: نئے جنگی بنکَروں کی تعمیر کا منصوبہ
ناقدین کا تاہم کہنا ہے کہ نئے جنگی بنکَروں کی تعمیر کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
جرمنی میں گزشتہ برس اسلام مخالف جرائم کی تعداد دگنی، رپورٹ
اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ شروع ہونے کے بعد سے جرمن معاشرے میں اسلام اور سامیت مخالف جرائم میں واضح اضافہ ہوا ہے۔
’نامکمل، جعلی دستاویزات کے باوجود جرمن ویزے‘: چھان بین شروع
جرمنی کے دو شہروں میں وفاقی دفتر استغاثہ نے وفاقی جرمن دفتر خارجہ کے کچھ اہلکاروں کے خلاف چھان بین شروع کر دی ہے۔
جرمن حکومت دہشت گردی کے حامیوں کے ملک بدری قانون پر متفق
اس نئے قانون کا مقصد اسلام پسندوں اور سامیت کے خلاف نفرت انگیز جرائم کا مقابلہ کرنا ہے۔
جرمنی میں شہریت سے متعلق ترمیم شدہ قانون نافذ العمل
جرمنی میں شہریت سے متعلق ملکی قوانین میں طویل مدت سے متوقع جامع اصلاحات جمعرات ستائیس جون سے نافذ العمل ہو رہی ہیں۔
’غلط اندازہ نئی جنگ کو جنم دے سکتا ہے،‘ جرمن وزیر خارجہ
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے چند روز پہلے ایک بیان میں کہا تھا کہ جنگ کا ’’شدید مرحلہ‘‘ اپنے اختتام کے قریب ہے۔
غزہ جنگ: جرمن وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے آٹھویں دورے پر
بیئربوک مشرق وسطیٰ کے خطے میں جاری جنگ کے پھیلاؤ کے خدشات کے تناظر میں پیر کو تل ابیب کے دورے کے لیے روانہ ہو رہی ہیں۔
ماحولیاتی اہداف کے حصول کے لیے چینی تعاون ناگزیر، جرمن وزیر
جرمن نائب چانسلر اور وزیر اقتصادیات رابرٹ ہابیک نے کہا ہے کہ عالمی ماحولیاتی اہداف کے حصول کے لیے چینی تعاون ناگزیر ہے۔
یوکرینی جنگ میں روس کی حمایت: چینی جرمن روابط متاثر، ہابیک
جرمنی نے تنبیہ کی ہے کہ یوکرینی جنگ میں بیجنگ کی طرف سے ماسکو کی حمایت کے نتیجے میں چینی جرمن تعلقات متاثر ہوں گے۔
جرمنی نے 52 ممالک کے 16 ارب یورو کے قرضے معاف کر دیے
سن 2000 سے اب تک جرمنی کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا گیا۔
جرمن فٹ بال ٹیم کے مداح پنجابی ٹیکسی ڈرائیور
انداز اور لہجہ پنجابی لیکن گائیکی جرمن میں، یہ ہیں جرمنی کے مشہور ترین دو ٹیکسی ڈرائیورز، ملواتے ہیں آپ کو جرمن قومی فٹ بال ٹیم کے دیوانے لوَلی اور مونٹی۔
جرمنی: پناہ گزینوں کو تیسرے ملک میں بھیجنے کی تجاویز زیر غور
جرمن حکومت پناہ گزینوں کے معاملات کو دوسرے ملک میں حل کرنے کے طریقہ کار کا جائزہ لے رہی ہے تاکہ کوئی متبادل ماڈل مل سکے۔
جرمنی: پناہ گزینوں کی ملک بدری میں تیزی پر غور
جرمن حکومت ایسے افراد کی ملک بدری میں اضافے کا ارادہ رکھتی ہے، جن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔
جرمنی کو کن چیزوں اور ممالک سے خطرات کا سامنا ہے؟
جرمن وزیر داخلہ نے جاسوسی سمیت بڑھتے ہوئے ملکی اور بیرونی خطرات کے درمیان جمہوریت کو لاحق خطرات سے خبردار کیا ہے۔
گلوبل میڈیا فورم: صحافت دباؤ میں ہے، جرمن وزیر خارجہ
جرمن شہر بون میں دو روزہ گلوبل میڈیا فورم آج اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ اس برس اس کانفرنس میں ایک سو سے زائد ممالک کے ڈیڑھ ہزار سے زائد میڈیا نمائندگان شریک ہوئے۔
جرمن کمپنیوں کے لیے بھارت میں ترقی کے مضبوط مواقع، سروے
ایک سروے کے مطابق بھارت میں کاروبار کرنے والی جرمن کمپنیوں کی اکثریت اپنی سیلز اور منافع میں اضافے کے لیے پر امید ہیں۔
’شیئرنگ سولیوشنز‘: امسالہ گلوبل میڈیا فورم صحافت کو درپیش مسائل کے نام
’شئیرنگ سلوشنز‘ کے موضوع پر آج جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کی جانب سے دو روزہ عالمی کانفرنس ’جی ایم ایف‘ کا آغاز ہوگیا ہے۔
فٹ بال یورو کپ، اربوں ڈالر کا کاروبار
جرمنی نے یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے لاکھوں یورو کی سرمایہ کاری کی ہے۔
اے ایف ڈی کو یورپی پارلیمان میں اب نئے اتحاد یوں کی تلاش
یورپی پارلیمنٹ میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کا اتحاد آئی ڈی جرمنی کی اے ایف ڈی سے قطع تعلق کے فیصلے پر قائم رہا۔
جرمنی: دو فوسلز سے بن مانس کی دو نئی انواع دریافت
جرمنی سے سن 2019 میں ملنے والے چند فوسلزسے 11.6 ملین سال قدیم بن مانس کی دو نئی انواع دریافت ہوئی ہیں۔
جرمنی: فٹ بال پارٹی، تین زخمی، حملہ آور ہلاک
حملہ آور نے ایک اور قریبی مقام پر ایک شخص کو چاقو کے وار کا نشانہ بنایا تھا۔
یورپین فٹ بال چمپئین شپ کے افتتاحی میچ میں میزبان جرمنی فاتح
جرمن اسکواڈ نے اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کے خلاف ایک کے مقابلے میں پانچ گولوں سے میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا۔
جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ
جرمنی میں گھریلو تشدد سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
جرمنی میں فٹ بال کا یورو کپ، سکیورٹی کتنی سخت؟
جرمنی یورپی فٹ بال چیمپیئن شپ کی اس مرتبہ میزبانی کر رہا ہے لیکن ٹورنامنٹ کے دوران سکیورٹی ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔
کرکٹ کے پاکستانی شائقین اب فٹ بال دیکھیں!
حالیہ کچھ برسوں سے جرمن فٹ بال کا حال بھی ویسا ہی ہے جیسا پاکستانی کرکٹ کا۔
یورپی یونین میں لازمی فوجی سروس
یوکرین میں جاری تنازعے کے تناظر میں متعدد یورپی ممالک اپنے ہاں لازمی فوجی سروس کا سلسلہ بحال کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ ان میں جرمنی بھی شامل ہے۔
جرمنی، جرم کرنے والے افغان باشندوں کو ملک بدر کیوں نہیں کر رہا؟
ایک افغان باشندے کی طرف سے جرمن شہر منہائیم میں ایک چاقو حملے کے بعد جرمنی افغان باشندوں کی ملک بدری ایک بار پھر شروع کرنے پر غور کر رہا ہے، لیکن کیا ایسا ممکن ہو گا؟
جرمن چانسلر کا یوکرین کی فضائی دفاعی اہلیت میں اضافے پر زور
جرمن چانسلر شولس نے ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یوکرین کی فضائی دفاعی اہلیت میں واضح اضافے پر زور دیا۔
جرمنی میں قبل از وقت قومی الیکشن خارج از مکان، وفاقی حکومت
حالیہ یورپی پارلیمانی انتخابات کے جرمنی میں نتائج کی روشنی میں ملک میں قبل از وقت عام الیکشن بالکل نہیں کرائے جائیں گے۔
یورپی پارلیمان کے انتخابات کے نتائج سے سیاسی زلزلہ برپا
فرانسیسی صدر نے ملکی انتخابات قبل از وقت کرانے کا اعلان کردیا ہے جرمنی میں بھی ایسا ہی مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
جرمن وزیر خارجہ ملک بدریوں پر طالبان کے ساتھ تعاون کی مخالف
وزیر خارجہ کی ترجمان کے مطابق طالبان اپنی حکومت تسلیم کیے جانے کے بدلے کسی بھی ملک بدری کو قبول کرنے کے لیے تیار ہوں گ
گل چاہت کا پاکستان سے جرمنی تک کا سفر
گل چاہت نے پاکستان کیوں چھوڑا اور جرمنی میں ان کی زندگی کیسے گزر رہی ہے؟ ہماری خصوصی رپورٹ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ