1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہجرمنی

گل چاہت کا پاکستان سے جرمنی تک کا سفر

7 جون 2024

پاکستانی ٹرانس جینڈر ٹک ٹاکر گل چاہت سے ہم نے آپ کی ملاقات کچھ عرصہ قبل پشاور سے کروائی تھی۔ اب گل چاہت جرمنی آ پہنچی ہیں۔ گل چاہت نے پاکستان کیوں چھوڑا اور جرمنی میں ان کی زندگی کیسے گزر رہی ہے؟ ہماری خصوصی رپورٹ

https://p.dw.com/p/4ggFa
فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔