1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
کھیلجرمنی

جرمنی میں فٹ بال کا یورو کپ، سکیورٹی کتنی سخت؟

14 جون 2024

جرمنی یورپی فٹ بال چیمپیئن شپ کی اس مرتبہ میزبانی کر رہا ہے لیکن ٹورنامنٹ کے دوران شائقین اور کھلاڑیوں کی سکیورٹی ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ ڈی ڈبلیو نے یورو کپ 2024ء کے حوالے سے جرمنی کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا ہے۔

https://p.dw.com/p/4h1wU