You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
یورپ
خبریں سیکشن پر جائیں
خبریں
24.01.2025
24 جنوری 2025
روس نے 757 یوکرینی فوجیوں کی لاشیں واپس کر دیں
24.01.2025
24 جنوری 2025
جرمنی: بچوں پر چاقو حملہ، مشتبہ افغان ملزم سے تفتیش جاری
24.01.2025
24 جنوری 2025
شارلی ایبدو: حملہ کرنے والے پاکستانی کو تیس برس قید کی سزا
23.01.2025
23 جنوری 2025
پوٹن 'مضحکہ خیز' یوکرین جنگ ختم کریں، ڈونلڈ ٹرمپ
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
ایٹمی طاقتوں کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ رہا ہے، شوئیگو
ایٹمی طاقتوں کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ رہا ہے، شوئیگو
روس کی جوہری طاقت دراصل اپنے قریبی اتحادیوں کو تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے۔
یورپی یونین میں شمسی توانائی نے کوئلے کو پیچھے چھوڑ دیا
یورپی یونین میں شمسی توانائی نے کوئلے کو پیچھے چھوڑ دیا
یوروپی یونین میں بجلی کے طور پر اب شمسی توانائی کا استعمال کوئلے سے پیدا ہونے والی توانائی سے کہیں زیادہ ہونے لگا ہے۔
دفاع کے لیے یورپ کو مسلح ہونا پڑے گا، پولستانی وزیر اعظم
دفاع کے لیے یورپ کو مسلح ہونا پڑے گا، پولستانی وزیر اعظم
ٹسک کے بقول یہ ایک ایسا وقت ہے، جب یورپ اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے۔
جرمن اسلحے کی برآمدات میں ریکارڈ اضافے پر اپوزیشن کی تنقید
جرمن اسلحے کی برآمدات میں ریکارڈ اضافے پر اپوزیشن کی تنقید
جرمن حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سن 2024 میں جرمن اسلحے کی برآمدات ایک نئے ریکارڈ پر پہنچ گئی ہے۔
فرانس: بشارالاسد کی گرفتاری کے لیے نیا وارنٹ جاری
فرانس: بشارالاسد کی گرفتاری کے لیے نیا وارنٹ جاری
بشارالاسد پر جنگی جرائم میں مبینہ طور پر ملوث ہونے بالخصوص عام شہریوں پر جان بوجھ کر حملے کرنے کے الزامات ہیں۔
ترکی کے ہوٹل میں آگ، ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہوئی
ترکی کے ہوٹل میں آگ، ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہوئی
ترکی میں ایک سیاحتی مقام پر ایک کثیر منزلہ ہوٹل میں آگ لگنے کے سبب ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 66 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
شیروں کے تحفظ کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال
برلن کے چڑیا گھر میں شیروں کے رہن سہن اور حرکات و سکنات کی اسٹڈی کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہاں کی جانے والی یہ اسٹڈی دراصل نمیبیا کے جنگلی شیروں کے تحفظ کو بہتر بنانے کی کوشش کی ایک کڑی ہے۔
’ملک بدری ٹکٹ‘، اے ایف ڈی کی سیاسی مہم
اے ایف ڈی کی طرف سے شروع کی گئی اس نوعیت کی انتخابی مہم پر تنقید بھی ہو رہی ہے۔
ٹرمپ کی صدارت سے قبل لڑکھڑاتے ہوئے جرمنی اور فرانس
یورپی یونین میں ترقی کے انجن کہلانے والے یہ دونوں ملک اس وقت بڑے سیاسی، اقتصادی اور مالی مسائل کا شکار ہیں۔
پینوراما سیکشن پر جائیں
پینوراما
گوبستان میں کیچڑ کے آتش فشاں: قدرت کے انوکھے عجوبے
آذربائیجان کے گوبستان نیشنل پارک میں کیچڑ کے حیرات انگیز آتش فشاں پائے جاتے ہیں۔ یہاں زیر زمین میتھین گیس کا دباؤ بڑھتا ہے تو زمین کی ہموار سطح سے یہ ایسے باہر نکلتی ہے کہ کسی آتش فشانی کا گمان گزرتا ہے۔ مریخ کی سطح سے مشابہت رکھنے والے یہ قدرتی عجوبے نہ صرف زمین کے راز فاش کرتے ہیں بلکہ زرتشت مذہب کی قدیم تاریخ سے وابستہ بھی قرار دیے جاتے ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی رپورٹ۔
ٹرین ٹکٹ پر مسافر کی صنف کا اندراج لازمی نہیں، عدالتی فیصلہ
یورپی یونین کے رکن ممالک میں ٹرین کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے آئندہ ٹکٹ پر اپنی صنف ظاہر کرنا لازمی نہیں ہو گا۔
ناردرن لائٹس، 2025 کا جادوئی آغاز
دنیا کے کچھ حصوں میں نئے سال کا آغاز ایک شاندار مظہر کے ساتھ ہوا اور سبب تھا ناردرن لائٹس۔
اشتہار