You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
لبنان
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
لبنان: سابق وزیر اطلاعات کو تیرہ سال کی قید بامشقت
لبنان: سابق وزیر اطلاعات کو تیرہ سال کی قید بامشقت
یمنی تنازعے میں الجزائر کا سعودی عرب کی حمایت سے انکار
’تشدد صرف مزید تشدد کی وجہ بنتا ہے‘، الجزائر کے صدر کے مشیر بلعیز کا موقف
لبنان: پولیس نے 75 جنسی غلام خواتین کو بچا لیا
لبنان پولیس نے ملک کا ایک ایسا ہی سب سے بڑا جنسی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔
مہاجرين کو ملازمتيں فراہم کرنے کے ليے عالمی اداروں کے قرضے
مہاجرين کو ملازمتيں فراہم کرنے کے ليے عالمی اداروں کے قرضے
’مالی عدم استحکام، لبنان ميں شامی مہاجر خواتين کی کمزوری‘
مالی عدم استحکام، لبنان ميں شامی مہاجر خواتين کی کمزوری : ايمنسٹی
’میری بیٹی فرشتہ صفت تھی، اسے کیوں مارا؟‘
سویڈن میں پناہ گزینوں کے مرکز میں کام کرنے والی بائیس سالہ لڑکی کو پندرہ سالہ تارک وطن نے چاقو کے وار سے قتل کر دیا۔
لبنان میں مقیم شامی مہاجرین کو شدید استحصال کا خطرہ
لبنان کی جانب سے شامی مہاجرین کے رہائشی اجازت ناموں کی تجدید نہ کرنے سے ان تارکین وطن کے شدید زیادتی ہو گی۔
پردیس میں تنہا شامی عورتیں اور ہر لمحہ گھورتے مرد
پردیس میں رہنے والی ہزاروں شامی خواتین ایسی بھی ہیں جن کے خاندان میں کوئی مرد نہیں۔ انہیں ہر طرح کی مشکلات کا سامنا ہے۔
برسلز : شامی مہاجرين کے ليے ساڑھے تين سو ملين يورو مختص
برسلز : شامی مہاجرين کے ليے ساڑھے تين سو ملين يورو مختص
النصرہ فرنٹ نے قیدیوں کے بدلے میں لبنانی قیدی رہا کر دیے
لقاعدہ کی عسکریت پسند شاخ نے اپنے قیدیوں کے بدلے میں لبنانی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کا ایک دستہ رہا کر دیا ہے۔
دو روسی ڈرونز طیارے مار گرائے ہیں: النصرہ کا دعویٰ
شام میں سرگرم عسکریت پسند گروپ النصرہ فرنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے دو روسی ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
لبنان: بم دھماکوں میں 43 ہلاکتوں کے بعد ملک بھر میں سوگ
آج لبنان بھر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔
لبنان میں کار بم دھماکہ ، نو ہلاک
شمال مشرقی لبنان میں ایک کاربم دھماکے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اس حملے کا ہدف ایک خود مختار مذہبی تنظیم تھی، جو شامی اسکالرز نے مل کر بنائی ہے۔
شامی مہاجرين کے يورپ تک سفر کا آغاز لبنان سے
شامی مہاجرين کے يورپ تک سفر کا آغاز لبنان سے
نئے مسائل کے لیے نئی حکمت عملی
بدلتا ہوا وقت نئے اقدامات کا تقاضہ کرتا ہے اور عالمی بینک بھی آج کل اسی تناظر میں سوچ رہا ہے۔ اس سلسلے میں عالمی اقتصادی شعبے میں مزید رقوم کی سرمایہ کرنے کا منصوبہ ہے تاکہ متعدد ممالک کی معاشی صورتحال بہتر ہو سکے۔
’پناہ گزینوں کے لیے مزید اقدامات کی فوری ضرورت‘
’پناہ گزینوں کے لیے مزید اقدامات کی فوری ضرورت‘
يورپ ميں محفوظ مستقبل، ہزارہا پاکستانی بھی متلاشی
يورپ ميں محفوظ مستقبل، ہزارہا پاکستانی بھی متلاشی
لبنان، برطانوی وزیر اعظم اچانک شامی مہاجر کیمپ پہنچ گئے
کیمرون نے مشرقی لبنان میں وادی البقاع میں تربل نامی قصبے میں قائم ایک مہاجر کیمپ میں مہاجرین سے ملاقات بھی کی۔
ملالہ کی اٹھارہویں سالگرہ شامی پناہ گزین بچیوں کے ساتھ
ملالہ کی اٹھارہویں سالگرہ شامی پناہ گزین بچیوں کے ساتھ
شامی پناہ گزینوں کی امریکا آمد میں حائل مشکلات
شامی پناہ گزینوں کی امریکا آمد میں حائل مشکلات
باسٹھ ملین بچے نت نئے انسانی بحرانوں کے شکار: یونیسیف
باسٹھ ملین بچے نت نئے انسانی بحرانوں کے شکار: یونیسیف
اسرائیلی فوجی قافلے پر حزب اللہ کا حملہ
لبنان کی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی قافلے پر ایک میزائل سے حملہ کیا گیا۔
حزبُ اللہ کے 6 شدت پسندوں کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت
گولان کے پہاڑی علاقے میں ہونے والے اِس حملے میں کم از کم چھ عسکریت پسندوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام ’کہکشاں‘
موضوعات: جرمن زبان کے معروف ترین گلوکار و موسیقار اوڈو یرگنز کے پچاس سالہ کیریئر کی تفصیلات، شمالی کوریا کے موضوع پر بننے والی طنزیہ فلم ’ دی انٹرویو‘ ریلیز کر دی گئی اور برطانوی گلوکار جو کوکر کا انتقال۔
’لبنان کی بلبل‘ صباح انتقال کر گئیں
لبنان کی عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری اداکارہ اور گلوکارہ صباح 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ ان کا شاندار پیشہ ورانہ کیریئر سات عشروں پر محیط تھا۔ وہ اپنی زندگی کے اختتام تک ذرائع ابلاغ میں شہ سرخیوں کا موضوع رہیں۔
شامی مہاجرین کی امداد کے موضوع پر برلن کانفرنس کا انعقاد
جرمن حکومت آج دارالحکومت برلن میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کر رہی ہے جس کا مقصد شامی مہاجرین کی امداد ہے۔ اردن، لبنان اور ترکی کے مندوبین بھی اس کانفرنس میں شریک ہیں۔
انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف امریکی سفارتکاری
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ترکی سمیت نو دیگر عرب ممالک مذاکراتی عمل میں شریک ہوئے۔ انہوں نے جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف امریکی فضائی کارروائی کا ساتھ دینےکا وعدہ کیا۔
گولان کی پہاڑیوں سے فلپائن کے امن دستے بچ نکلنے میں کامیاب
ہفتے کے روز گولان ہائٹس میں اقوام متحدہ کے امن دستوں اور شام میں متحرک انتہا پسند جہادی تنظیم النصرہ فرنٹ کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ امن دستے میں شامل فلپائن کے فوجی بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
شامی باغیوں سے کوئی معاہدہ نہیں ہو گا: لبنانی وزیراعظم
لبنان کی فوج اور شام میں اسد حکومت کے خلاف جنگ جاری رکھنے والے انتہا پسند سنی گروپ النصرہ فرنٹ کے جنگجوؤں کے درمیان جاری لڑائی کا آج چوتھا دن ہے۔ لبنانی قصبے عرسال پر النصرہ فرنٹ نے قبضہ کر رکھا ہے۔
لبنان میں شامی مہاجرین، جلد ہی ملکی آبادی کا ایک تہائی
اپنے وطن میں خانہ جنگی کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور ہونے والے لبنان میں شامی مہاجرین کی تعداد جلد ہی لبنان کی مجموعی آبادی کے ایک تہائی سے بھی زیادہ ہو جائے گی۔ یہ بات اقوام متحدہ کی طرف سے بتائی گئی ہے۔
شام سے لبنان جانے والے فلسطينی پناہ گزينوں کو نہ روکا جائے، ايمنسٹی انٹرنيشنل
شام ميں جاری خانہ جنگی سے اپنی جانيں بچا کر لبنان جانے والے فلسطينی پناہ گزينوں کی لبنان ميں داخلے پر رکاوٹيں ڈالنے پر انسانی حقوق سے متعلق عالمی ادارے ايمنسٹی انٹرنيشنل نے بيروت حکومت کو تنقيد کا نشانہ بنايا ہے۔
لاہور میں ایشیائی رگبی، پاکستان اور بھارت ہار گئے
لاہورمیں ہونیوالی ایشین رگبی چمپین شپ کے پلے آف میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد پچیس سات کے اسکور سے شکست دے دی۔ اس ٹورنامنٹ کا تاج لبنان کے سر سجا ہے۔
شامی خانہ جنگی، داخلی مسائل: لبنان سیاسی تقسیم کا شکار
شامی خانہ جنگی کی وجہ سے ہمسایہ ملک لبنان کی سیاسی جماعتیں شدید داخلی تقسیم کا شکار ہیں اور انہیں اندرونی مسائل کے باعث بھی کئی طرح کی مشکلات کا سامنا ہے۔ ان حالات میں نئے لبنانی صدر کا انتخاب اور بھی مشکل ہو گیا ہے۔
بشار الاسد کی مدد ہم پر فرض ہے، حزب اللہ
شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ کے فائٹرز شام میں بشار الاسد کے لیے متعدد محاذوں پر اہم کامیابیاں سمیٹ چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسد کا ساتھ دینا ان پر فرض ہے۔
لبنان: شام کے پناہ گزینوں کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کر گئی
لبنان میں شام کے رجسٹرڈ پناہ گزینوں کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین انٹونیو گُٹیرس کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے لیے ایک ملین پناہ گزین بہت بڑی تعداد ہے۔
شامی انتہا پسندوں سے رہائی پانے والے ہسپانوی صحافی اپنے وطن میں
شامی خانہ جنگی میں شریک القاعدہ سے وابستگی رکھنے والے ایک انتہا پسند گروپ کے قبضے میں چھ ماہ سے زائد عرصہ گزارنے کے بعد دو ہسپانوی صحافی اتوار 30 مارچ کو واپس اپنے وطن اسپین پہنچ گئے ہیں۔
لبنان میں القاعدہ سے وابستہ اہم عسکریت پسند گرفتار
گرفتار ہونے والے عسکریت پسند کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ لبنان کے شیعہ آبادی والے علاقوں میں کئی کار بم حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے نعیم عباس نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔
شام میں شدت پسند گروہ کی تازہ کارروائياں
ہفتے کو منظر عام پر آنے والی ايک ويڈيو ميں شام ميں القاعدہ سے منسلک باغيوں کو ايک شخص کا سر قلم کرتے دکھايا گيا ہے۔ سيريئن آبزرويٹری فار ہيومن رائٹس کے مطابق اِس واقعے ميں اسلامی رياست برائے عراق و شام کے باغی ملوث ہيں۔
لبنان میں گرفتار القاعدہ کے رہنما کی شناخت ہو گئی
لبنانی حکام نے تصدیق کر دی ہے کہ گزشتہ ہفتے گرفتار کیا گیا ایک شخص القاعدہ سے وابستہ گروہ عبداللہ عزام بریگیڈز کا مطلوب سربراہ ماجد الماجد ہے۔
لبنان میں تازہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت
جنوبی بیروت میں جمعرات کے دن ہوئے ایک بم دھماکے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک جب کہ 66 زخمی ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سعودی عرب کی طرف سے لبنان کے ليے تين بلين ڈالر کی عسکری امداد
لبنان کے صدر مشعل سليمان کے مطابق سعودی عرب بيروت حکومت کو تين بلين ڈالر کی مالی امداد دے گا۔ اس امداد کا مقصد لبنان کی فوج کو مضبوط کرنا ہے اور اس رقم سے يورپی ملک فرانس سے اسلحہ خريدا جائے گا۔
لبنان کو اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ
اسرائیلی وزیر دفاع نے بیروت حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر یہودی ریاست پر مزید راکٹ حملے کیے گئے تو مستقبل میں اس کا زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔
بیروت بم حملہ، سابق وزیر محمد شطح ہلاک
لبنان کے ایک سابق وزیر محمد شطح، جو شامی صدر بشار الاسد کے مخالف تھے، آج چار دیگر افراد کے ہمراہ اُس وقت ہلاک ہو گئے، جب ایک بڑے بم دھماکے کے ذریعے اُن کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ 62 سالہ شطح ایک سنّی مسلمان تھے۔
حزب اللہ نے اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے
لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے ُبدھ کے روز کہا ہے کہ اُس کے ایک کمانڈر کو بیروت میں اُس کے گھر کے باہر قتل کر دیا گیا ہے۔
شام اور لبنان میں ایران کے مفادات
جب بھی اسد حکومت کو مدد کی ضرورت پڑی ہے، ایرانی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ نے اپنے ہزاروں مسلح جنگجو شام بھیجے ہیں۔ اسی وجہ سے شام کی خانہ جنگی بیروت کی گلیوں تک پہنچ چکی ہے۔
شام کی صورتحال پر اسرائیلی تشویش
اسرائیل کو دمشق کی مختلف سیاسی قوتوں سے نمٹنا ہو گا جس کے لیے اسے مختلف حکمت عملی تیار کرنا ہو گی اور توقع یہی کی جا رہی ہے کہ شام میں ہر سیاسی قوت کی طرف سے اسرائیل کو بڑے چیلنج کا سامنا ہو گا۔
لبنان میں بم دھماکے: درجنوں ہلاک، سینکڑوں زخمی
شمالی لبنان کے سب سے بڑے شہر طرابلس میں جمعہ کو ہونے والے دو بم دھماکوں میں ریڈ کراس کے ذرائع کے مطابق درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں کی تعداد کم از کم 50 اور زخمیوں کی 500 سے زائد بتائی گئی ہے۔
بیروت بم دھماکا، لبنان میں یوم سوگ کا اعلان
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنانی دارالحکومت میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی نے اس دھماکے کا نشانہ بننے والوں کی یاد میں آج جمعے کے دن یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
ترک شہری لبنان سے نکل جائیں، انقرہ حکام
ترکی کے دو پائلٹوں کے اغوا کے بعد انقرہ حکام نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ لبنان سے نکل جائیں۔ ایک گروپ نے ان پائلٹوں کے اغوا کی ذمہ داری بھی قبول کر لی ہے۔
شامی باغیوں کی فوری امداد: فرینڈز آف سیریا کا فیصلہ
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فرینڈز آف سیریا کا اجلاس منعقد ہوا اور اس میں شامی باغیوں کی فوری امداد کا فیصلہ کیا گیا۔ اس اجلاس میں گیارہ ملکوں کے وزرائے خارجہ شریک تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ