You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
لبنان
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیل کی خان یونس میں کارروائی مکمل، سینکڑوں لاشیں برآمد
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس فوجی کارروائی کا مقصد عسکریت پسند گروپ حماس کو دوبارہ منظم ہونے سے روکنا تھا۔
حزب اللہ لبنان میں طاقت ور کیوں ہے؟
متعدد ممالک حزب اللہ کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہیں تاہم یہ تنظیم لبنان کے کئی علاقوں میں مکمل عمل داری کی حامل ہے۔ یہ ایک اسلامی عسکری تنظیم ہی نہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت بھی ہے۔ جہاں حکومت ناکام ہو جائے، وہاں یہ جماعت فعال ہو جاتی ہے۔ مگر ایسا کیوں ہے؟
خطے میں مزید کشیدگی، لبنان کے لیے بین الاقوامی پروازیں معطل
حزب اللہ اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں اضافے کے بعد کئی فضائی کمپنیوں نے بیروت کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔
گولان راکٹ حملہ: دشمن کو سختی سے نشانہ بنائیں گے، اسرائیل
فرانس، جرمنی اور برطانیہ سمیت مغربی طاقتوں نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے فریقین سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔
حزب اللہ اسرائیل کشیدگی: خطے میں جنگ پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے
اسرائیلی فضائیہ نے گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے کے بعد لبنان میں حزب اللہ کے متعدد مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اپنے وطن میں ہی دربدری پر مجبور لبنانی باشندے
اسرائیل اور لبنان کی مشترکہ سرحد پر کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اس کے باعث ہزاروں لبنانی باشندے اپنے ہی ملک میں پناہ گزینوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔
’اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پرقبضہ غیر قانونی ہے‘
عالمی عدالت انصاف نے اپنی رائے میں اسرائیل کی فلیسطینی علاقوں میں موجودگی کے جلد خاتمے پر زور دیا ہے۔
غزہ سٹی میں الشفا ہسپتال کے سربراہ، درجنوں دیگر فلسطینی رہا
اسرائیلی فورسز نے غزہ پٹی میں غزہ سٹی کے الشفا ہسپتال کے سربراہ اور درجنوں دیگر فلسطینیوں کو رہا کر دیا ہے۔
شمالی و جنوبی غزہ میں اسرائیل کی پیش قدمی، حملے جاری
رفح میں تازہ ترین اسرائیلی کارروائیوں میں چھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
غزہ سٹی پر نئے اسرائیلی حملے: متعدد ہلاکتیں، درجنوں زخمی
غزہ پٹی میں حماس کے زیر انتظام شہری دفاع کے محکمے کے مطابق غزہ سٹی پر نئے اسرائیلی حملوں میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ جنگ: جرمن وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے آٹھویں دورے پر
بیئربوک مشرق وسطیٰ کے خطے میں جاری جنگ کے پھیلاؤ کے خدشات کے تناظر میں پیر کو تل ابیب کے دورے کے لیے روانہ ہو رہی ہیں۔
لبنان میں ’کسی بھی کارروائی‘ کے لیے تیار ہیں، اسرائیل
اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ اگر حزب اللہ کو سرحد سے دور دھکیلنے کے لیے مذاکرات نہ کیے گئے تو فوجی کارروائی کی جائے گی۔
حزب اللہ کی عسکری صلاحیتیں کتنی جدید ہیں؟
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان راکٹ حملوں کا تبادلہ جاری ہے جبکہ خدشہ ہے کہ بڑے پیمانے پر ایک جنگ بھی شروع ہو سکتی ہے۔
حزب اللہ کی طرف سے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حملے جاری
لبنانی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ نے آج ہفتے کے روز بھی اسرائیل کے شمالی حصے میں میزائل حملے کیے ہیں۔
بیروت:امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کرنے والا'غزہ حامی' گرفتار
لبنانی فوج نے کہا کہ بدھ کے روز بیروت میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ارب پتی لبنانی وزیر اعظم کا منی لانڈرنگ کے الزامات سے انکار
نجیب میقاتی کے خلاف انسداد بدعنوانی کی دو غیر سرکاری تنظمیوں نے فرانس کے نیشنل فنانشل پراسیکیوٹر کے دفتر میں شکایت جمع
رمضان کی آمد: مہنگائی کا بوجھ اور جنگ کا خطرہ
سیاسی بحران، مہنگائی اور جنگ کے خطرے کے سائے میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں عوام ماہِ رمضان کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
ایران کا مشرق وسطیٰ کے بحران میں کلیدی کردار
اسرائیل اور اس کے اہم اتحادی امریکہ کے خلاف ایران پراکسیز کا نیٹ ورک استعمال کرتا رہا ہے۔
لبنان اور اسرائیل کے مابین جنگ کا خطرہ بڑھتا ہوا
اسرائیل اور لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے مابین کشیدگی خطے میں ایک نئی جنگ کا موجب بن سکتی ہے۔
لبنانی سرحد پر حزب اللہ کے ساتھ تازہ خونریز جھڑپیں، اسرائیل
اسرائیلی فوج کے مطابق اس کی لبنان کے ساتھ سرحد پر حزب اللہ کے عسکریت پسندوں کے ساتھ تازہ خونریز جھڑپیں ہوئی ہیں۔
جنگ کے بعد غزہ کی سکیورٹی عالمی برادری کی ذمہ داری، جرمنی
دریں اثناء امریکہ اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کی طرف سے اسرائیل پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ وہ حملوں میں کمی لائے
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کا اہم کمانڈر ہلاک
اسرائیل کی جانب سے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران لبنان میں اپنے مخالف اہم عسکری کمانڈر کو نشانہ بنانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے
نیا فوجی آپریشن کئی مہینوں تک جاری رہے گا، اسرائیل
اسرائیلی فوج کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں منگل کو فائرنگ کے تازہ ترین تبادلے میں پانچ فلسطینی عسکریت پسند ہلاک ہو گئے
غزہ: جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں جاری، اسرائیلی حملے بھی
اسرائیلی دفاعی افواج غزہ میں متعدد مقامات پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ عالمی برادری جنگ بندی کی کوششوں میں ہے۔
غزہ میں عارضی فائربندی پر عمل درآمد شروع
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
لبنان سے اسرائیل پر حزب اللہ کے حملوں میں تیزی
لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں اضافہ ہوا ہے۔
لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزین بھی جنگ سے پریشان
اسرائیل کی حماس کے خلاف جنگ میں تیزی کے سبب لبنان میں مقیم فلسطینیوں میں اسرائیل مخالف جذبات بڑھ رہے ہیں۔
علاقائی جنگ سے بچاؤ: امریکہ اسرائیل کو ’کنٹرول‘ کرے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق حماس کے ساتھ لڑائی کو علاقائی سطح پر پھیلنے سے روکنے کے لیے امریکہ اسرائیل کو ’کنٹرول‘ کرے۔
حزب اللہ کا راکٹ حملہ، اسرائیل کی جنوبی لبنان پر گولہ باری
حزب اللہ نے منگل کے روز ایک اسرائیلی ٹینک کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا اور پھر اس کی تباہی کی ویڈیو بھی پوسٹ کی۔
'باربی': فلم پرکویت میں پابندی، لبنان میں کارروائی کا مطالبہ
لبنان کے وزیر ثقافت کا کہنا ہے کہ یہ فلم 'ہم جنس پرستی کو فروغ' دیتی ہے اور حکام سے اسے سینسر کرنے کے لیے کہا ہے۔
بیروت دھماکے کے تین برس
بیروت دھماکے کے تین برس مکمل ہو گئے ہیں۔ اس واقعے میں دو سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
لبنان بارہویں بار بھی صدر منتخب کرنے میں ناکام
قانون سازوں نے صدر کے انتخاب کی تازہ کوشش کو بھی کامیاب ہونے نہیں دیا اور لگتا ہے کہ لبنان کا سیاسی بحران جاری رہے گا۔
لبنانی مرسیڈیز کے عشق میں کیوں مبتلا؟
لبنان کا ’’کار کلچر‘‘ طرح طرح کی گاڑیوں کا عکاس ہے۔ یہاں سڑکوں پر کلاسیک گاڑیوں کے علاوہ انتہائی پرتعیش کسٹمائز گاڑیاں بھی نظر آتی ہیں جبکہ ریسنگ کاریں بھی دوڑتی دیکھی جا سکتی ہیں۔ 89 سالہ ٹیکسی ڈرائیور عمر اپنی ساٹھ کی دہائی کی مرسیڈیز ڈبلیو ون ون زیرو پر رواں دواں ہیں۔ لبنان میں خانہ جنگی سے پہلے کی دنیا کیسی مختلف تھی؟
لبنان میں افراط زر، زیتون کا تیل پہنچ سے باہر
لبنان میں شدید افراط زر کی وجہ سے زیتون کا تیل ایک لگژری شے بن گیا ہے۔
لبنان: نصف صدی سے بدستور ایک پراکسی میدان جنگ
پچاس برس قبل لبنان میں ایک خفیہ اسرائیلی کمانڈو آپریشن سے اب تک یہ ملک علاقائی طاقتوں کا اکھاڑا بنا ہوا ہے۔
اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین تشدد پر ’گہری تشویش‘ ہے، پوپ
پوپ فرانسس نے اپنے ایسٹر کے پیغام میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی میں تازہ اضافے پر اپنی ’گہری تشویش‘ کا اظہا
غزہ پٹی اور لبنان پر اسرائیل کے جوابی حملے
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ راکٹ حملوں کے جواب میں وہ حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
مصر کا اقتصادی بحران: کیا مصر ’نیا لبنان‘ ہے؟
اشیائے خوردونوش کی قیمتیں دوگنی، تنخواہیں آدھی رہ گئیں: مصری باشندے اب لبنانیوں کی طرح مسائل سے دوچار ہیں۔
لبنان اور اسرائیل کے مابین تاریخی گیس پائپ لائن معاہدہ
لبنان اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن کے تاریخی معاہدے کے بعد بحیرہ روم سے گیس کی پیداوار میں اضافے کی توقع ہے۔
یورپ پہنچنے کے لیے فلسطینی مہاجرین کی جان لیوا کوشش
ایسے ہی ایک فلسطینی شخص کی یورپ پہنچنے کی خطرناک کوشش کی کہانی دیکھیے۔
لبنانی تارکین وطن کی کشتی غرقاب، درجنوں افراد ہلاک
شام کے ساحل سمندر کے پاس تارکین وطن کی کشتی غرقاب ہونے کے اس واقعے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
لبنان: اپنی ہی رقم نکالنے کے لیے'بینک ڈکیتیوں' کا سلسلہ تیز
بینکوں پر حملے کرکے اپنی رقم نکلوانے میں کامیاب ہوجانے والوں کا "ہیرو" کی طرح استقبال کیا جا رہا ہے۔
لبنان:اپنی ہی رقم لینے کے لیے بینک اسٹاف کو یرغمال بنانا پڑا
ڈرائیور باسم الشیخ حسین کا کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کے علاج کا بل ادا کرنے کے لیے بینک سے اپنی رقم نکالنا چاہتے تھے۔
بیروت دھماکے کے دو سال بعد بھی متاثرین انصاف سے محروم
بیروت کی بندرگاہ پر دھماکے کو دو سال گزر جانے کے بعد انصاف کی امیدیں دم توڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔
ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں، مشرقِ وسطیٰ کے عوام بجلی سے محروم
مشرقِ وسطیٰ میں ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بجلی جیسی بنیادی ضرورت کو عوام کی پہنچ سے دور کر دیا ہے۔
ایک انوکھی شجرکاری مہم جو عورتیں چلا رہی ہیں
جنگ، جنگل کی آگ اور جنگلات کی کٹائی کے بعد لبنان کے مشہور دیودار کے جنگلات میں بہت کمی واقع ہو گئی ہے۔ چونکہ اس ملک کے پاس ماحول کے تحفظ کے لیے فنڈز اور عملے کی کمی ہے، لہٰذا ٹریز فار لبنان نامی تنظیم، خواتین پناہ گزینوں کے ذریعے اس خلا کو پر کر رہی ہے۔
حریری کی دستبرداری: لبنان میں فرقہ وارانہ سیاست
لبنان میں سنی مسلم رہنما سعد الحریری کے سیاست سے الگ ہونے کے فیصلے نے شیعہ عسکری گروپ حزب اللہ کے ملک میں پہلے سے موج
لبنان: فلسطینی کیمپ میں حماس کے تین کارکنوں کا قتل
فلسطین کے اسلامی گروپ حماس نے حریف جماعت الفتح کو غزہ میں اپنے تین کارکنوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
آسٹریلیا کا حزب اللہ کو ' دہشت گرد تنظیم' قرار دینے کا عندیہ
آسٹریلیا بھی ایرانی حمایت یافتہ گروپ حزب اللہ پر پابندی عائد کرنے والے ملکوں کی فہرست میں شامل ہورہا ہے۔
سعودی عرب اور بحرین کا لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم
لبنانی وزیر اطلاعات و نشریات نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ پر تنقید کی تھی، جس کے بعد یہ سخت قدم اٹھایا گيا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ