You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
لبنان
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
لبنان میں ہولناک تشدد کے لیے ذمہ دار کون؟
حزب اللہ نے اس کا الزام دائیں بازو کے مسیحی گروپ لبنانی فورسز پر عائد کیا ہے جبکہ گروپ نے اس کی تردید کی ہے۔
لبنان: نئی حکومت نے پارلیمان میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
نئے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے سے بات چیت کے سوا اب کوئی چارہ نہیں ہے۔
شامی مہاجرین کو وطن واپسی پر حکومتی تشدد اور مصائب کا سامنا
شامی حکومت نے ملکی مہاجرین سے کہا ہے کہ اب ملک محفوظ ہے، لہٰذا وہ واپس وطن آ جائیں۔
ایرانی حکومت لبنان کو تیل فراہم کرنے کے لیے تیار
ایران نے کہا ہے کہ اگر لبنان کو ضرورت ہوئی تو اسے خام تیل کی مزید ترسیل ممکن بنائی جائے گی۔
حملے کے لیے لبنان ذمہ دار، حزب اللہ نہیں: اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کا کہنا ہے کہ لبنان سے خواہ حزب اللہ نے راکٹ داغے ہوں یا نہیں لیکن اس حملے کے لیے ذمہ دار لبنان ہے۔
اسرائیلی فضائیہ کے لبنان میں جوابی حملے
اسرائیلی فضائیہ نے سات برس بعد پہلی مرتبہ ہمسایہ ملک لبنان میں حملے کیے ہیں۔
لبنان: سیاسی بحران مزید سنگین، حریری حکومت سازی سے دستبردار
آئی ایم ایف کی جانب سے امدادی پیکج پر بات چیت کے لیے ایک حکومت کی تشکیل کے امکانات مزید معدوم ہو گئے ہیں۔
لبنان ’تباہی کے دہانے‘ پر پہنچ چکا ہے!
مشرقِ وسطیٰ کے ملک لبنان کو شدید اقتصادی اور سیاسی بحران کا سامنا ہے۔
لبنان: آدھا لیٹر پٹرول کے لیے گھنٹوں انتظار
لبنان میں شہریوں کو پٹرول حاصل کرنے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔
شامی مہاجرین کو سحر و افطار کی تیاری میں مشکلات
مسلمان روایتی طور پر رمضان عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش مناتے ہیں۔
حزب اللہ کے نکتہ چیں لقمان سلیم کا قتل
لقمان سلیم لبنان میں شعیہ عسکریت پسند گروپ حزب اللہ پر کھل کر نکتہ چینی کرنے کے لیے جانے جاتے تھے.
لبنان: ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں میں شدت
کرپشن اور غربت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کے بعد پر تشدد مظاہروں میں مزید شدت پیدا ہوگئی ہے۔
لبنان: شامی پناہ گزینوں کا کیمپ جل کر خاک
لبنان میں شامی پناہ گزینوں اور ان کے ایک مقامی آجر کے درمیان لین دین پر جھگڑے کے بعد کیمپ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
مسلمان فرانسیسی حکومت سے مکالمت کریں، معروف مسلمان عالم
عرب ممالک کی حکومتیں اور عوام فرانس مسلم آبادی کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
لبنان: سعد حریری وزارت عظمی کے لیے دوبارہ نامزد
تقریبا ایک برس قبل ملک گیر سطح پر مظاہروں کے بعد سعد حریری وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔
لبنان اور اسرائيل، ايک پيچيدہ رشتہ اور مجبوری ميں سمجھوتہ
لبنانی اور اسرائيلی حکام بحری تنازعے کے حل کے ليے بدھ 14 اکتوبر کو بات چيت کر رہے ہيں۔
اسرائیل کا حزب اللہ پر بیروت میں اسلحہ ڈپو رکھنے کا الزام
اسرائیل نے حزب اللہ پر بیروت میں اسلحہ کا ایک ڈپو بنانے کا الزام عائد کیا ہے تاہم حزب اللہ نے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔
لبنان کے نامزد وزیر اعظم حکومت سازی سے پہلے ہی مستعفی ہو گئے
مصطفیٰ ادیب نے اپنے مستعفی ہونے کا فیصلہ نئی ملکی کابینہ تشکیل دینے میں ناکامی کے باعث کیا۔
لبنان میں داعش کے مشتبہ شدت پسند کے ہاتھوں چار فوجی ہلاک
لبنان میں سکیورٹی فورسز کی چھاپے کی کارروائی کے دوران مشتبہ شدت پسند کے حملے میں چار لبنانی فوجی ہلاک ہوگئے۔
مصطفی ادیب لبنان کے نئے وزیر اعظم نامزد
جرمنی میں لبنا ن کے سفیر مصطفی ادیب کو پیر 31 اگست کو ملک کا نیا وزیر اعظم نامزد کردیا جائے گا
حریری قتل کا فیصلہ: لبنان میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کا خدشہ
حزب اللہ کے حامیوں نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیاسی طورپر غیر جانبدار نہیں ہے۔
’ہماری نسل ہمیشہ کے لیےصدمے میں ہے‘لبنانی مائیں
لبنان میں صدمے کے شکار بچوں کو ذہن پر دھماکوں کا خوف برقرار ہے۔
بیروت دھماکے اور مظاہروں کے بعد لبنانی حکومت مستعفی
بیروت میں دھماکے کے بعد متعدد وزراء نے پہلے ہی اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا تھا۔
لبنان میں مظاہرے: ’بیروت تم انقلاب کا دارالخلافہ ہو‘
بیروت دھماکوں کے بعد حکمران اور سیاسی اشرافیہ کی جانب سے عوام کو پرسکون رکھنے کی کوششیں ناکام دکھائی دے رہی ہیں۔
بیروت دھماکوں کی بین الاقوامی تفتیش نہیں ہو گی، لبنانی صدر
لبنانی صدر میشال عون نے کہا ہے کہ بیروت دھماکوں کی بین الاقوامی تفتیش نہیں کروائی جائی گی۔
'فرانس لبنان کا کنٹرول سنبھال لے‘
58 ہزار افراد نے ایک آن لائن پٹیشن پر دستخط کیے ہیں، جس میں فرانس سے لبنان کا کنٹرول سنبھالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
دنیا بھر میں ہونے والے تباہ کن دھماکے
بیروت میں دھماکوں نے پورے ملک ہی کو لرزا کر رکھ دیا۔ آئیے حالیہ کچھ عرصے میں ہوئے مختلف دھماکوں پر نظر ڈالتے ہیں۔
لبنان: تین روزہ قومی سوگ کا آغاز، عالمی امداد بھی جاری
لبنان میں جہاں ایک طرف زبردست دھماکے کی وجوہات کی تفتیش جاری ہے وہیں جمعرات سے تین روزہ قومی سوگ کا آغاز ہوگیا ہے۔
بیروت دھماکے، لبنان میں تین روزہ سوگ
لبنان کا دارالحکومت بیروت دو بڑے دھماکوں سے لرز گیا، جس میں کم از کم ایک سو افراد ہلاک اور تین ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔
بیروت میں دھماکے: کم از کم 100 ہلاک، ہزاروں زخمی
لبنان حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا دوسری طرف ملک میں ہنگامی حالات نافذ کر دیے گئے ہیں۔
حزب اللہ والے آگ سے کھیل رہے ہیں، نیتن یاہو
اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے سرحدی علاقے سے حزب اللہ کی مبینہ دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
حزب اللہ پر جرمن پابندی، ایران کا سخت ردعمل
لبنانی تنظیم حزب اللہ کو جرمنی نے ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
جرمنی میں حزب اللہ پر پابندی عائد
جرمنی میں پولیس حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی چار تنظیموں کے خلاف چھاپے مار رہی ہے۔
لبنان گانجے کی اجازت دينے والی پہلی عرب رياست
لبنانی پارليمان نے ملک ميں طبی مقاصد کے ليے گانجا اگانے کی اجازت دے دی ہے، جس کا مقصد معيشت کو سہارا دينا ہے۔
لبنان: کئی ماہ کے سیاسی بحران کے بعد بالآخر نئی حکومت قائم
بیس وزراء پر مشتمل نئی کابینہ میں ملکی سیاسی جماعتوں کے حمایت یافتہ ماہرین شامل ہیں۔
جنگ کے خوف سے لرزاں ایک بچی سوال پوچھتی ہے!
ابلاغ عامہ کے ذریعے جو نقوش ان معصوم ذہنوں میں پختہ ہو رہے ہیں، ان کے نتائج سنگین ہو سکتے ہیں۔
ایرانی اور اسرائیلی تنازعہ، سن 2020 کا ایک سنگین مسئلہ
ایران اور اسرائیل جنگ نہیں چاہتے۔ تاہم امریکی حکومت ایرانی جوہری ڈیل سے علیحدگی اختیار کر چکی ہے۔
رینالٹ نسان کے سابق سربراہ کارلوس گوسن جاپان سے فرار ہو گئے
کار ساز ادارے رینالٹ نسان کے سابق سربراہ کارلوس گوسن جاپان سے فرار ہو کر لبنان پہنچ گئے ہیں۔
جمہوریت اور آزادی کے لیے دنیا بھر میں ہونے والے احتجاج
سن 2019 میں دنیا کے مختلف حصوں میں لوگ بدعنوانی، غربت، معاشرتی عدم مساوات، نسلی امتیاز اور تحفظ ماحول کے لیے باہر نکلے۔
لبنانی مظاہروں میں خواتین سب سے آگے
لبنان میں حکومت مخالف مظاہروں میں خواتین کی شرکت کو مشرق وسطیٰ میں فروغ پاتی نسائیت سے نتھی کیا جا رہا ہے۔
لبنان میں مظاہروں کے بعد معاشی اصلاحات کا پیکج منظور
لبنان میں کئی روز کے مظاہروں کے بعد وزیراعظم سعد الحریری کی مخلوط حکومت نے معاشی اصلاحات پر اتفاق کرلیا۔
لبنانی دارالحکومت میں شدید مظاہروں کا مسلسل چوتھا دن
لبنانی دارالحکومت بیروت میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے روز بھی جاری رہے۔
حزب اللہ کا اسرائیلی چوکی پر ٹینک شکن میزائلوں سے حملہ
اسرائیلی فوج کے مطابق لبنان سے ٹینک شکن میزائل فائر کیے گئے۔ حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف فضائی حملے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے شمالی حصے میں پیر چھبیس اگست کی صبح کئی مقامات پر حماس کے خلاف فضائی حملے کیے۔
آسٹریلیا: دہشت گردی کی پلاننگ کے شبے تین مشتبہ جہادی گرفتار
آسٹریلیا نے ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے وابستگی رکھنے والے گروپ کے تین مبینہ کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
امریکا پاسداران انقلاب کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دے گا
امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ ایرانی پاسداران انقلاب کو ایک ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔
ایرانی پاسدارنِ انقلاب کیا ہے؟
پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی طاقت اور قوت کا اعتراف اب مشرق وسطیٰ میں بھی کیا جاتا ہے۔
ایران اور حزب اللہ پر امریکی دباؤ کام کر رہا ہے، پومپیو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ پر امریکی دباؤ فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے۔
حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار نہیں دیں گے، جرمنی
جرمنی کے ایک اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ برطانوی فیصلے کے برعکس جرمنی حزب اللہ کے سیاسی بازو پر پابندی عائد نہیں کرے گا۔
امریکا کی بات چیت شروع کرنے کے لیے ایران سے درخواست
ایک اعلیٰ ایرانی حکومتی اہلکار نے بتایا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کی درخواست کی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ