1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
لبنان

ایک انوکھی شجرکاری مہم جو عورتیں چلا رہی ہیں

8 فروری 2022

جنگ، جنگل کی آگ اور جنگلات کی کٹائی کے بعد لبنان کے مشہور دیودار کے جنگلات میں بہت کمی واقع ہو گئی ہے۔ چونکہ اس ملک کے پاس ماحول کے تحفظ کے لیے فنڈز اور عملے کی کمی ہے، لہٰذا ٹریز فار لبنان نامی تنظیم، خواتین پناہ گزینوں کے ذریعے اس خلا کو پر کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/46htO