You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ن لیگ نے پنجاب سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا
عمران خان کی جیل میں بندش اور ان کی جماعت کی ’بلے‘ کے انتخابی نشان سے محرومی نے پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔
بھارت میں فارسی کلاسیکی زبانوں کی فہرست میں شامل
بھارت کا یہ فیصلہ ایران کے ساتھ ثقافتی تعلقات کومزید مستحکم کرنے کی کوشش کے طورپر بھی دیکھا جارہا ہے۔
پاکستان میں آئندہ انتخابات کے مستقبل پر سوالیہ نشان
پانچ جنوری کے بعد جماعت اسلامی اور دوسری جماعتوں نے انتخابات کو وقت پر منعقد کرانے کے حوالے سے قرارداد پاس کرائی تھی۔
افغان بچوں کو امداد کی اشد ضرورت ہے، اقوام متحدہ
یونیسیف کے مطابق گزشتہ سال افغانستان میں آنے والے زلزلے کے 3 ماہ بعد بھی ایک لاکھ افغان بچوں کو امداد کی اشد ضرورت ہے۔
کشمیر: بندوق بنانے کا فن اور فیکٹریاں تباہی کے دہانے پر
ایک وقت تھا کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں تیار کی گئی بندوقیں اتنہائی شہرت رکھتی تھیں مگر ان کی چمک دمک اب زنگ آلود ہو چکی ہے۔ مسلم اکثریتی وادی کشمیر میں بندوق سازی کی یہ صنعت بھی زوال کا شکار ہے۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ
طورخم بارڈر سے تجارت تیسرے روز بھی معطل
کمرشیل ٹرک ڈرائیوروں کے لیے دستاویزات کے معاملے پر دونوں ملکوں کے درمیان یہ تازہ ترین تنازع ہے۔
برطانوی سفیر کے پاکستانی کشمیر کے دورے پر بھارت کا اعتراض
بھارت نے برطانوی سفیر کے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دورے کو خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا۔
بھارت۔ مالدیپ تنازعہ: ہم پر کوئی دھونس نہیں جما سکتا، معیزو
مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے کہا کہ ان کا ملک کسی کا حاشیہ بردار نہیں بلکہ ایک آزاد ملک ہے اور کوئی اس پر دھونس نہ جمائے۔
بلوچستان میں پھر بم دھماکہ، پانچ فوجی مارے گئے
دیسی ساخت کے ایک بم کے ساتھ کیا جانے والا یہ حملہ پاکستان میں نئے سال کے آغاز سے لے کر اب تک کا پانچواں حملہ ہے۔
سیرن میں پاکستانی انجینیئر نعمان لطیف
پاکستانی صوبہ پنجاب میں لیہ سے تعلق رکھنے والے نعمان لطیف یورپی جوہری تحقیقی مرکز (سیرن) میں کولنگ اینڈ وینٹیلیشن کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم لیہ ہی سے حاصل کی جب کہ بعد میں انہوں نے لاہور میں انجینیئرنگ کی ڈگری حاصل کی۔ وہ پاکستان کے جوہری توانائی کمیشن کے ساتھ بھی منسلک رہے ہیں۔ آئیے انہی سے جانتے ہیں ان کے سفر کے بارے میں۔
سری لنکا میں منشیات کے خلاف متنازعہ کریک ڈاؤن میں وسعت
سری لنکا میں پولیس نے دسمبر سے جاری انسداد منشیات کے آپریشن میں وسعت کا عندیہ دیا ہے۔
پی ٹی آئی کی بلے کے انتخابی نشان سے محرومی، عملی نتیجہ کیا؟
پاکستانی سپریم کورٹ نے گزشتہ رات گئے سنائے گئے اپنے ایک فیصلے میں پی ٹی آئی کو بلے کے انتخابی نشان سے محروم کر دیا۔
پشاور میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا پیسہ کہاں گیا؟
پشاور کے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس غائب اور اس کے لئے مختص کی گئی رقم بھی، ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار مدثر شاہ نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ مسئلہ ہے کیا اور اس معاملے میں کون قصوروار قرار دیا جا سکتا ہے؟
تائیوان الیکشن: اگلے صدر چین کے ناقد امیدوار لائی ہوں گے
تائیوان میں ہفتہ تیرہ جنوری کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق نئے صدر لائی ہوں گے۔
نواز شریف کی ’کھلے سیاسی میدان‘ میں انتخابی مہم
عمران خان کی جیل میں بندش اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ اشیر باد نے نوازشریف کو انتخابات میں ’فرنٹ رنر‘ بنا رکھا ہے۔
تائیوان کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ مکمل
مشرقی ایشیا کی جزیرہ ریاست تائیوان میں ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔
استعفوں کی ہلچل: احتساب کا مطالبہ اور سیاسی مداخلت کا الزام
ان استعفوں پر کئی حلقوں میں تبصرے جاری ہیں۔
پکوان: پاکستانی بنگالی برادری کی پہچان
کراچی میں ’منی بنگلہ دیش‘، جہاں بنگلہ دیشی اور بنگالی نسل کے پاکستانی شہری اپنی منفرد شناخت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستانی ڈیجیٹل سیکس ورکر
ایک پاکستانی خاتون نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ کس طرح روزگار کے مواقع کی کمی نے انہیں آن لائن سیکس ورک پر مجبور کر دیا ہے۔
'میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا... ' : دہلی ہائی کورٹ
دہلی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نوعمروں کے مابین'سچی محبت' کو ریاستی کارروائیوں کے ذریعہ کنٹرول نہیں کیا جاسکتا۔
بھارت بنگلہ دیش کے انتخابی نتائج سے خوش کیوں ہے؟
شیخ حسینہ کے مسلسل چوتھی مرتبہ اقتدار میں آنے سے بھارت علاقائی سلامتی کے لیے تسلسل اور استحکام محسوس کر رہا ہے۔
کراچی میں دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کاسل
کراچی میں دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کاسل بنایا گیا ہے جسے گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے اس اعزاز کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اس پر بیک وقت سینکڑوں افراد کھیل سکتے ہیں۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ
فضل الرحمٰن کی ہیبت اللہ سے ملاقات: کیا کوئی فرق پڑے گا؟
پاکستان میں کئی حلقے اس دورے کو بہت اہمیت دے رہے ہیں
’سلیکشن‘ ہو گئی تو پھر الیکشن مہم کیونکر؟
کیا اس کی وجہ سلیکشن والے الیکشن ہیں؟
کھانسی کے مضر صحت شربت اٹھوا لیے گئے
ان کے استعمال سے طبی پیچیدگیوں کا خطرہ ثابت ہونے کے بعد یہ قدم اُٹھایا کیا گیا ہے۔
بھارت: اعلی تعلیم یافتہ ماں پر اپنے بچے کے قتل کا الزام
اپنے بچے کے قتل کی ملزم سوچنا سیٹھ اے آئی ایتھکس کے لیے کام کرنے والی دنیا کی 100 بہترین خواتین میں شامل رہی ہیں۔
بھارت: اپوزیشن نے رام مندر کے افتتاح کی دعوت مسترد کیوں کی؟
بھارت میں حزب اختلاف کے بیشتر رہنماؤں نے 22 جنوری کو رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان: 'سکیورٹی خدشات کے سبب انتخابات ملتوی نہیں ہوں گے'
حکومت کے مطابق امن و امان کی صورتحال کا بہانہ بنا کر آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
پاکستان انتخابات: ایک امیدوار کا قتل دوسرا گولی لگنے سے زخمی
ایک دیگر واقعے میں بلوچستان میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک امیدوار پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔
مشرف کی سزائے موت برقرار، فیصلے پر ملا جلا رد عمل
پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
جیل یا سیاستدانوں کو 'کُندن' بنانے والی فیکٹری
رفعت سعید، کراچی
پاکستانی سیاست میں مخالفین کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیلنے کی روایت آج تک بھرپور طریقے سے چلی آ رہی ہے۔
ہمارے پیارے مجرم ہیں تو عدالت میں لے جائیں، بلوچ مظاہرین
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین کے دھرنے کو تین ہفتے گزر چکے ہیں۔ ان مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ان کے لاپتہ کر دیے گئے پیاروں نے اگر کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالتوں میں لے جایا جائے۔ سمیرا اشرف کی رپورٹ
خیبر پختونخوا: ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد کا قتل
لکی مروت میں نامعلوم مسلحہ افراد نے ایک گھر میں گھس کر ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو ہلاک کر دیا۔
رام مندر کا افتتاح: بھارتی مسلمان کیا سوچتے ہیں؟
مسلم رہنماوں کا خیال ہے کہ رام مندر کا افتتاح بی جے پی کا سیاسی حربہ ہے جس سے انصاف پسند عوام کا اعتماد مجروح ہوسکتا ہے۔
کوہاٹ: چیک پوسٹ پر حملہ، تین پولیس اہلکاروں سمیت چار ہلاک
تین دنوں کے دوران عسکریت پسندوں کا سکیورٹی فورسز پر یہ تیسرا حملہ ہے۔
بھارتی ہندو وزیر کا دورہ مدینہ، کیا ایسا پہلی بار ہوا ہے؟
بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک مسجد نبوی کا دیدار کرنے والی وہ پہلی ہندو خاتون ہیں۔
پاکستان الیکشن: ’نک دے کوکے‘ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے؟
اظہار رائے کی پابندیوں میں جکڑے پاکستان میں عوام نے اپنی بات کہنے کے نت نئے طریقے ڈھونڈ نکالے ہیں۔
دی اکانومسٹ کا کالم تحریر نہیں 'ڈکٹیٹ' کیا، عمران خان
سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے یہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا دور ہے اور اگلے ہفتے ان کا ایک خطاب بھی سوشل میڈیا پر آئے گا۔
جنوبی کوریا میں کتے کے گوشت کی تجارت، اسے کھانے پر پابندی
نئے قانون کے تحت گوشت کے لیے کتے پالنے اور ان کے گوشت کی تجارت پر تین سال تک قید یا 23 ہزار ڈالر تک جرمانہ ممکن ہوں گے۔
ماحول دوست فیشن کو رواج دیجیے
عارفہ رانا
فاسٹ فیشن ٹرینڈز نے تخلیق کو تو اہمیت دی ہے لیکن اس کے قدرتی ماحول پر اثرات کو نظر انداز کر دیا۔
پاکستان نے ’خصوصی تشویش کا ملک‘ قرار دیا جانا مسترد کر دیا
اسلام آباد نے مذہبی آزادی سے متعلق پاکستان کے بارے میں امریکی اقدام کو 'تعصب پر مبنی اور زمینی حقائق کے برعکس' قرار دیا۔
سیاستدان تاحیات نااہل نہیں ہوں گے، سپریم کورٹ
سات رکنی بینچ نے یہ فیصلہ چھ ایک کی اکثریت سے دیا۔
حسینہ واجد کی مسلسل چوتھی فتح، وجہ اقتصادی ترقی یا سیاسی استحصال؟
بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت نے اتوار سات جنوری کو ہونے والے انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اپوزیشن کی طرف سے ان انتخابات کے بائیکاٹ کے سبب انہیں انتخابی میدان تقریباﹰ خالی ہی ملا۔
شیخ حسینہ پانچویں بار بنگلہ دیش کی وزیر اعظم بنیں گی
حزب اختلاف کے بائیکاٹ اور انتخابی دھاندلیوں کے الزامات نے بنگلہ دیشی انتخابات کی ساکھ کو داغ دار کیا ہے۔
بھارت: بلقیس بانو گینگ ریپ مجرمین کی رہائی منسوخ
سپریم کورٹ نے پیر آٹھ جنوری کو تمام گیارہ مجرمین کو دو ہفتے کے اندر خودسپردگی کرنے کا حکم دیا ہے۔
بنگلہ دیش:روہنگیا کیمپ میں آتش زدگی، ہزاروں پناہ گزین بے گھر
حکام کا خیال ہے کہ عام انتخابات کے عین موقع پر پیش آنے والے اس واقعے کے پیچھے سیاسی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔
باجوڑ میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکہ، پانچ اہلکار ہلاک
ہلاک اور زخمی ہونے والے پولیس اہلکار علاقے میں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظتی ڈیوٹی کے لیے تعینات کیے گئے تھے۔
بھارت اور مالدیپ کے مابین سفارتی تنازعہ الجھتا ہوا
مالے حکومت نے متنازعہ بیان دینے والے وزراء کو معطل کر دیا ہے، تاہم دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفیروں کو بھی طلب کر لیا۔
افغان طالبان سے مذاکرات کے لیے مولانا فضل الرحمان کابل میں
جے یو آئی ف کے مطابق مولانا کے دورے کا مقصد طالبان قیادت کے ساتھ علاقائی امن اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کرنا ہ
بنگلہ دیش ووٹنگ کا عمل مکمل، حسینہ واجد کی جیت یقینی
اتوار کے روز انتخابات کے موقع پر تشدد کے خدشات کی وجہ سے ووٹر ٹرن آؤٹ گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں خاصہ کم رہا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ