You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پشاور میں سیاسی اختلاف پر باپ نے بیٹے کو مار ڈالا، پولیس
پولیس کے مطابق باپ بیٹے کے مابین جھگڑے کی وجہ مقتول کی طرف سے گھر پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگانا تھی۔
میانمار فوج کا طیارہ بھارتی سرحد میں حادثے کا شکار
میانمار فوج کا یہ طیارہ ملک سے بھاگ کر بھارت آنے والے فوجیوں کو واپس لے جانے کے لیے آیا تھا۔
چین: لینڈ سلائیڈنگ اور زلزلہ میں متعدد افراد ہلاک
چین میں حکام نے منگل کو بتایا کہ جنوب مغربی یونان صوبے میں لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
افغانستان میں خواتین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے حقوق کے خلاف طالبان اپنی سختیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
بابری مسجد کی جگہ رام مندر کے افتتاح پر مسلمانوں کی مایوسی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا جبکہ اس شاندار تقریب میں نامور صنعت کاروں سمیت بالی ووڈ کے متعدد اسٹارز نے بھی شرکت کی۔ تاہم ایودھیا کی مسلم کمیونٹی رام مندر کے افتتاح کو اپنی مشکلات کے آغاز سے تعبیر کر رہی ہے۔
ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کر دیا گیا
افتتاحی تقریب کے سلسلے میں ہونے والی پوجا میں وزیر اعظم نریندرمودی کے ساتھ ایک درجن سے زائد اہم شخصیات نے شرکت کی۔
پاکستان میں آئندہ عام انتخابات بھی موروثی سیاست کے نرغے میں
تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے متعدد انتخابی حلقوں میں بااثر خاندانوں کے انتہائی قریبی رشتہ داروں کو ٹکٹ جاری کیے ہیں۔
خون کے رشتے کا گہرا رنگ
صبا حسین
پاکستان میں کزن میرج کی روایت پر گفتگو اہم ترین معاشرتی ضروریات میں سے ایک ہے۔
دوران ڈرائیونگ سونے سے بچانے والا دیسی چشمہ
ڈرائیورز کے لیے ’اینٹی سلیپ گلاسز‘ کوئی نئی بات نہیں لیکن صوبہ سندھ کے پسماندہ شہر خیر پور کے طالب علم نبی بخش کی طرف سے ایک ایسی ہی نئی ایجاد کو سراہا جا رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کرن مرزا کی رپورٹ۔
چین میں درجنوں افراد مٹی کے تودے تلے دفن
چین کے جنوب مغری پہاڑی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں درجنوں افراد دب گئے ہیں۔
اسلام آباد، سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر تین تعلیمی ادارے بند
پیر کے روز دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی خطرات کے پیش نظر تین یونیورسٹیوں کو بند کر دیا گیا۔
ہندو دھرم: ایک بت کو’بھگوان‘ کیسے بنایا جاتا ہے؟
ہندووں کے چار اعلیٰ ترین مذہبی رہنماوں کے تحفظات کو نظر انداز کرتے ہوئے رام کی مورتی کی آج "پران پرتشٹھا" کردی گئی۔
مومنہ سبطین نے اپنی معذوری کو کمزوری کے بجائے طاقت بنا ليا
مومنہ سبطین اب سوشل میڈیا پر بطور 'کانٹینٹ کریئٹر' کام کر رہی ہیں اور ویل چیئر پر ویڈیو گرافی بھی خود ہی کرتی ہیں۔
افغانستان کے کسان بارش نہ ہونے کی وجہ سے پریشان
آدھا جنوری گزر چکا ہے لیکن اس بار سردیوں میں افغانستان میں برفباری نہ ہونے کے برابر ہوئی ہے۔
روسی چارٹر فلائٹ افغانستان میں گر کر تباہ
روسی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق افغانستان کی فضائی حدود میں روس کا ایک چارٹرڈ طیارہ ریڈار اسکرین سے غائب ہوگیا۔
پاکستانی الیکشن: کون کون باہر کون کون میدان میں
آٹھ فروری کے انتخابات میں عمران خان سمیت پاکستانی سیاست کے کئی اہم چہرے نظر نہیں آئیں گے۔
ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح سے قبل جشن کا سماں
ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کے شاندار افتتاح کے موقع پر دنیا بھر سے ہندو عقیدت مند وہاں پہنچ رہے ہیں۔
کراچی: انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحان میں 60 فیصد طلبا ناکام
کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ سمیت تمام گروپس میں مجموعی طور پر 60 فیصد طلباء فیل ہوئے
میانمارکے مہاجرین کی پناہ گاہ بھارتی ریاست
میانمار سے ہجرت کر کے سینکڑوں افراد اس وقت بھارت میں آباد ہے۔ بھارتی ریاست میزورام میں مقیم یہ افراد زندگی اور مستقبل کے اعتبار سے مکمل بے یقینی کی صورت حال کا شکار ہیں۔
پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں ترقی کی طرف گامزن
گزشتہ چند برس پاکستانی معیشت کے لیے اچھے نہیں رہے لیکن اس دوران آئی ٹی کا شعبہ اپنی ترقی سے مسلسل حیران کرتا رہا۔
بھارت: دل میں بسے رام کا ایودھیا کی طرف سفر شروع
روہنی سنگھ
رام تو دل میں رہتے تھے۔ مگر لگتا ہے ان کو دل سے نکال کر مندر میں بھیج کر ایک بار پھر بن باس پر بھیجا جا رہا ہے۔
’کشیدگی میں کمی ایران اور پاکستان دونوں کے حق میں ہوگی‘
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں علاقائی اور عالمی امن واستحکام کے لیے تہران کے ساتھ بات چیت کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
خیبر پختونخوا کی جنرل نشستوں کے 59 حلقوں پرخواتین امیدوار
الیکشن 2024 کے لیے خیبر پختونخوا سے جنرل نشستوں پرپہلی بار خواتین امیدواروں کی بڑی تعداد دیکھنے میں آ رہی ہے۔
میں نے ہمت کیوں ہاری؟
ڈاکٹر مبارک علی
ہمارے ہاں اب کسی فرد کی عزت اُس کی ایمانداری کی وجہ سے نہیں بلکہ اُس کی دولت اور اثر و رسوخ کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔
پاکستانی انتخابات: دیہی خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے متحرک کیوں؟
ماہرین کے مطابق پسماندہ علاقوں کی خواتین اپنے حالات زندگی بدلنے کے لیے انتخابی عمل میں موثر طور پر شرکت کرتی ہیں۔
ماہ رنگ بلوچ کے بیان پر تنقید کا طوفان، حقیقت کیا؟
انسانی حقوق کی تنظیموں نے ماہ رنگ بلوچ کے بیان پر سخت رد عمل کو لاپتہ افراد کے مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
ایران سے کشیدگی پر پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
وزیر اطلاعات کے مطابق اجلاس کا مقصد ایران اور پاکستان کے مابین حالیہ واقعات کے بعد قومی سلامتی کا وسیع جائزہ لینا ہے۔
اقوام متحدہ اور امریکہ کی پاکستان اور ایران سے تحمل کی اپیل
افغانستان نے بھی دونوں ملکو ں سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی جب کہ چین کے بعد ترکی نے بھی ثالثی کی پیش کش کی ہے۔
الیکشن میں تاخیر ممکن ہو سکتی ہے؟
پاکستان میں پارلیمانی انتخابات آٹھ فروری کو ہونا ہیں لیکن ووٹرز کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیوں میں بھی کوئی خاص گرم جوشی نہیں۔ اس کی ایک وجہ پاکستانی عوام اور سیاستدانوں میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبہات بھی ہیں۔ رفعت سعید کی رپورٹ۔
ہماری تنظیم کا پاکستانی سرزمین پر کوئی وجود نہیں، جیش العدل
ایرانی عسکریت پسند تنظیم کے مطابق پاکستان میں تنظیم ڈھانچے کی موجودگی کے تمام ایرانی حکومتی دعوے بے بنیاد ہیں۔
پاکستان ایران کشیدگی: کیا سفارت کاری مزید تصادم روک پائے گی؟
حالیہ دوطرفہ حملے دونوں پڑوسی ممالک کےمابین تعلقات میں کشیدہ ترین مرحلہ قرار دیے جا رہے ہے۔
ایشیا کپ میں شامل فلسطینی فٹ بال ٹیم کے لیے قابل دید جذبات
فلسطینی ٹیم میں ایسے کھلاڑی بھی کھیل رہے ہیں، جو غزہ میں جاری جنگ کے دوران اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں۔
بابری مسجد - رام مندر تنازعہ اور اس کے تاریخی حقائق
ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کا کام مکمل ہو گیا ہے اور اس کے افتتاح کے لیے جشن کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ تو سوال یہ کہ کیا اب یہ تنازعہ پوری طرح سے ختم ہو گیا ہے؟ صلاح الدین زین کا خصوصی ایکسپلینر
پاکستان کی ایران میں جوابی کارروائی، متعدد افراد ہلاک
ایران نے پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں سات افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
تھائی لینڈ آتش بازی کے کارخانے میں دھماکہ تئیس مزدور ہلاک
تھائی لینڈ حکام کے مطابق ماضی میں آتش بازی کے کارخانوں میں ایسے دھماکے ہوچکے ہیں جن کی تحقیقات جاری ہیں ۔
ایرانی حملہ: پاکستان کی طرف سے ممکنہ ردعمل
دسمبر 2019 ء میں اس نے دو پولیس والوں کو ہلاک اور چالیس کو زخمی کیا۔ اس سال کے جنوری اور فروری میں اس نے کئی حملے کیے
کراچی میں نوجوان فلمسازوں کے لیے فلم فیسٹیول
کراچی میں نوجوان فلم سازوں کو قومی سطح پر روشناس کروانے کے لیے ایک شارٹ فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ اس فیسٹیول مختصر دورانیے کی 18 فلموں کی نمائش کی گئی جن میں اردو کے علاوہ دیگر علاقائی زبانوں اور ثقافت ک بھی اجاگر کیا گیا۔ کوکب جہاں کی ویڈیو رپورٹ
کیا 2024 جاپانی ائیرلائنزکے لیے حادثات کا سال ثابت ہوگا؟
امریکہ جانے والے طیارے کو اس وقت ٹوکیو واپس لوٹنا پڑا جب نشے میں دھت مسافر نے دوران پرواز کیبن کریو کے رکن کو کاٹ لیا۔
چینی معیشت بحالی کے کٹھن راستے پر گامزن
2023ء کی چوتھی سہ ماہی میں چینی معیشت میں قدرے بہتری آئی تاہم یہ 30 سالوں میں معیشت میں ترقی کی سب سے سست رفتار رہی۔
پاکستان الیکشن: کیلاش کے پہلے آزاد امیدوار
خیبر پختونخوا کی صوبائی نشست چترال پی کے 2 کے لیے پہلی بار آزاد امیدوار کی انٹری۔
کیا بھارتی وزیر خارجہ تہران اسرائیل کا پیغام لے کر گئے تھے؟
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے منگل کو اپنا دو روزہ دورہ ایران مکمل کیا اور وہاں بحیرہ احمر کے بحران پر بات چیت کی۔
ایران کا فضائی حملہ 'ناقابل قبول' ، پاکستان
پاکستانی علاقے پر منگل کے روز ایران کے فضائی حملے میں دو بچے ہلاک اور تین دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے شاہی عید گاہ مسجد کا سروے روک دیا
ہندو انتہا پسندوں کا دعویٰ ہے کہ متھرا میں قائم شاہی عید گاہ مسجد ایک سابقہ ہندو مندر کی جگہ تعمیر کی گئی ہے۔
پاکستان میں انتخابات سے قبل سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
پاکستانی حکام کی جانب سے اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات سے قبل ملک بھر میں ہزاروں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ
نایاب: یمنیٰ زیدی کا فلمی دنیا میں پہلا قدم
پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی ٹیلی وژن ڈراموں میں اداکاری پر چھ بڑے ایوارڈز جیت چکی ہیں۔ ڈراموں کے بعد یمنیٰ نے اب فلم کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور اس ماہ ان کی پہلی فلم، نایاب ریلیز ہورہی ہے جس میں وہ ایک کرکٹر کا کردار ادا کر رہی ہی۔ دیکھیے یمنیٰ زیدی سے کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو۔
پاک افغان سرحدی تنازعہ، سینکڑوں ٹرک پھنسے ہوئے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفری دستاویزات کے تنازعے پر سرحدی کراسنگ پھر سے بند ہے۔
خیبر پختونخوا میں موسم اور انتخابی جوش وخروش ’ٹھنڈ‘ کا شکار
صوبے میں امن و امان کی صورتحال، موسمی شدت اور سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی پر پابندیوں نے انتخابی ماحول کو متاثر کیا ہے۔
ن لیگ نے پنجاب سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا
عمران خان کی جیل میں بندش اور ان کی جماعت کی ’بلے‘ کے انتخابی نشان سے محرومی نے پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔
بھارت میں فارسی کلاسیکی زبانوں کی فہرست میں شامل
بھارت کا یہ فیصلہ ایران کے ساتھ ثقافتی تعلقات کومزید مستحکم کرنے کی کوشش کے طورپر بھی دیکھا جارہا ہے۔
پاکستان میں آئندہ انتخابات کے مستقبل پر سوالیہ نشان
پانچ جنوری کے بعد جماعت اسلامی اور دوسری جماعتوں نے انتخابات کو وقت پر منعقد کرانے کے حوالے سے قرارداد پاس کرائی تھی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ