You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ہاتھ سے بنی گڑیا، کس کس کے بچپن کا حصہ ہیں؟
ہاتھ سے بنی یہ خوبصورت گڑیاں پاکستان کے ثقافتی لباس اور زیورات سے سجی ہوتیں ہیں۔
بنگلہ دیش میں طلبہ کے مظاہروں کا خونریز ترین دن
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری طلبہ کے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم تعداد 50 ہو گئی ہے۔ صرف جمعرات کو ہی کم از کم 32 افراد ہلاک ہوئے۔ مظاہرین نے سرکاری عمارتوں کو نذر آتش کر دیا اور حکام نے ملک میں انٹرنیٹ پر بندش نافذ کر دی۔
بنوں ’امن مارچ‘ میں فائرنگ: ایک شخص ہلاک، درجنوں افراد زخمی
بنوں کینٹ کی طرف مارچ کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ ہوئی، جس میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 26 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
'افغانستان کے لیے امریکی فنڈ شاید عسکریت پسندوں کو پہنچ گئے'
امریکی وزارت خارجہ سے وابستہ دوادارے یہ ثابت نہیں کرسکے کہ افغانستان بھیجی جانے والی 293 ملین ڈالر متعلقہ گروپوں کو ملی۔
پاکستان میں اسامہ بن لادن کے 'قریبی ساتھی' گرفتار، پولیس
پولیس کے مطابق القاعدہ کے لیڈر امین الحق کے خلاف اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
گھریلو تشدد کے واقعات میں گھر کے افراد کا کردار
صنوبر ناظر
پاکستان میں 'پدر شاہی‘ ایک نظام سے بڑھ کر سوچ بن گئی ہے. یہ سوچ خواتین میں بھی سرائیت کر چکی ہے۔
بھارت: مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی کوشش؟
اترپردیش پولیس کے حکمنامے کی اپوزیشن کے ساتھ ہی حکمراں بی جے پی اتحاد کی جماعتوں نے بھی تنقید کی ہے۔
’گرین انیشیٹوز‘ کے ذریعے خواتین کی با اختیاری
اسلام آباد کی ایک مقامی تنظیم جرمن وزارت برائے ترقیاتی تعاون بی ایم زیڈ اور ترقیاتی تنظیم ہیومیڈیکا انٹرنیشنل کے ساتھ مل کر گھریلو کچرے کی ری سائیکلنگ کے ذریعے نہ صرف ماحول کو صاف بنا رہا ہے بلکہ اس کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنایا جا رہا ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ
بنگلہ دیش: طلبہ اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں ہلاک
بنگلہ دیش میں طلباء کے مظاہروں کے درمیان پولیس کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں اب تک تقریباً 40 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں سے جڑا تنازعہ
بنگلہ دیش میں اسٹوڈنٹس کی طرف سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ نوجوان سرکاری نوکریوں کے متمنی ہیں۔ حکومت کے احکامات پر یونیورسٹیاں غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہیں لیکن ڈھاکا میں طالب علموں کے اس احتجاج سے صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔
پاکستان سے مقابلے کے لیے بھارت چاول کی قیمت کم کر دے گا
پاکستان نے نئی دہلی حکومت کی طرف سے برآمدات پر پابندیوں کی وجہ سے اس سال ریکارڈ مقدار میں چاول برآمد کیے ہیں۔
بنگلہ دیش میں طلبہ کے مظاہرے جاری، موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
بنگلہ دیش میں طلبہ کوٹا سسٹم کے تحت ملازمتوں کی تقسیم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
ٹرمپ کے نائب صدارتی امیدوار وینس کی بھارتی نژاد اہلیہ
ٹرمپ کی طرف سے جے ڈی وینس کو اپنا نائب صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے بعد اوشا چیلوکوری لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر چین نے جوہری مذاکرات روک دیے
چین نے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کے فروخت کے رد عمل میں امریکہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں سے متعلق مذاکرات کو روک دیا ہے۔
پاکستان: افغانستان سے 'دہشتگردوں' کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان نے افغانستان کی طالبان حکومت سے بنوں کے حملہ آوروں کے خلاف 'فوری طور سخت اور موثر کارروائی' کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان میں تقریبا 33 ملین لوگ ذیابیطس کا شکار
پاکستان میں ذیابیطس کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے، اس وقت پاکستان میں کم از کم 33 ملین لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں۔ اس کے پیچھے کیا عوامل کارفرماں ہیں؟
بھارت: صحافتی برادری کو اپوزیشن سے امیدیں
روہنی سنگھ
ایسا لگ رہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ میں جمہورت واپس اپنے دم و خم کے ساتھ واپس آگئی ہے۔
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے، تمام جامعات کی بندش کی ہدایت
بنگلہ دیش میں پرتشدد اجتجاج اور چھ افراد کی ہلاکتوں کے بعد آج تمام جامعات کو بند رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی: جیسے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنا؟
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا منصوبہ سماج میں بدامنی کا باعث بن سکتا ہے۔
چین کی حماس اور فتح کے مابین مفاہمت کرانے کی پیشکش
فلسطینی گروپ فتح کا کہنا ہے کہ اس کے عہدیدار رواں ماہ بیجنگ میں حریف حماس کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔
پاکستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں دو فوجی، پانچ شہری ہلاک
صوبہ خیبر پختونخوا کے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں دو فوجی اور پانچ شہری ہلاک ہو گئے۔
ہمیں اپنے پرانے فون اور لیپ ٹاپ کا کیا کرنا چاہیے؟
تحریم عظیم
ہمیں اپنے پرانے سمارٹ فون، ٹیبلٹ، کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، یا سمارٹ واچ کا کیا کرنا چاہیے؟
خواتین کے نفسیاتی عوارض
آمنہ سویرا
میاں بیوی کو اگر خاندان کی گاڑی کے دو پہیے کہتے ہیں تو بحیثیت مجموعی مرد اور خواتین سماج کی گاڑی کے دو پہیے ہیں۔
بنوں چھاؤنی پر حملہ، آٹھ پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک
عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں آٹھ سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس لڑائی میں 10 عسکریت پسندوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔
بنگلہ دیش: ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد مظاہرے
مخالفین کا کہنا ہے کہ کوٹہ سسٹم حکومت نواز گروپوں کے بچوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہے اور اسے ختم کردیا جانا چاہئے۔
بھارت: جموں وکشمیر میں کیپٹن سمیت پانچ سکیورٹی اہلکار ہلاک
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں چار بھارتی فوجی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پاکستان: پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی کے خلاف امریکی تنبیہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ 'کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی عائد کرنا ہمارے لیے یقینی طور پر انتہائی تشویشناک' بات ہے۔
پاکستانی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا ارادہ، عطا تارڑ
وزیر برائے اطلاعات نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان اور عارف علوی کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔
طالبان کے خلاف افغان خواتین کی پہل
مغرب کی جانب سے حمایت نہ ملنے سے مایوس ہو کر افغان خواتین اپنے حقوق کی جنگ اب خود لڑ رہی ہیں۔
پاکستان: بنوں کینٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد افراد زخمی
حملہ آور نے دھماکہ خیز مادے سے لدی گاڑی بنوں کینٹ کی باہری دیوار کے پاس اڑا دی جس میں کم از کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
کے پی شرما اولی نے نیپالی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
سابق وزیر اعظم پشپ کمل دہل کے جمعے کے روز پارلیمان میں اعتماد کا ووٹ ہار جانے کے بعد اولی کو وزیر اعظم بنایا گیا ہے۔
پاکستان: عمران خان و بشریٰ بی بی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں
لاہور پولیس نے بھی کور کمانڈر ہاؤس پر حملے سمیت درجنوں مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 'گرفتار' کرنے کا دعوی کیا۔
چین اور روس نے مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دیں
چین کی وزارت دفاع نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کی افواج نے مغربی اور شمالی بحرالکاہل میں گشت کیا ہے۔
پلاسٹک کوٹنگ عمارتوں کو ٹھنڈا اور گرم رکھ سکتی ہے
اس تیکنیک سے توانائی کی بچت کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلیوں سے لڑنا قدرے آسان ہو جائے گا۔
بچے آخر محفوظ کہاں ہیں؟
کیا بچوں کو اپنے ہی گھر میں جسمانی، جنسی اور جذباتی استحصال کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا؟
نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ، بس ندی میں جا گری، 55 افراد لاپتہ
نیپال کے ضلع چٹوان میں گزشتہ روز شدید بارش کے سبب ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک بس کھائی میں جا گری
پاکستان، رجسٹریشن کارڈز کی مدت میں توسیع پر افغان مہاجرین کے تاثرات
اقوام متحدہ کے ادرہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے مطابق پاکستان میں اس وقت تیرہ لاکھ سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں۔ تیس جون کو پی او آر کارڈ کی مدت کے خاتمے کے بعد بھی پاکستان میں مزید ایک برس قیام کی مہلت ملنے پر یہ افغان مہاجرین خوشی اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ لیکن وہ اس مسئلے کا مستقل حل بھی چاہتے ہیں۔
عدت کے دوران نکاح کیس، عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل
سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو عدت کے دوران نکاح کرنے کے خلاف دائر کیس میں بری
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین سات بلین ڈالر کا معاہدہ
اس نئے معاہدے کے تحت پاکستان کو سات ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصے میں ادا کیے جائیں گے۔
اننت امبانی کی شادی اور پانی کی طرح بہتا ہوا پیسہ
اس شادی پر نہ تو مشہور شخصیات اور نہ ہی شان و شوکت کی کوئی کمی ہے۔
آبادی اور مہنگائی پاکستان پانچ سال بعد کہاں کھڑا ہو گا؟
پاکستان کی آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پانچ سال بعد پاکستان کی آبادی کیا ہو گی؟
بھارت میں امبانی خاندان کی میگا ویڈنگ تقریبات کا آغاز
ایشیا کے امیر ترین شخص کے بیٹے کی شادی کی حتمی چار روزہ تقریبات میں عالمی شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔
پاکستان، چینی درآمدات کی کثرت مقامی پروڈیوسرز کے لیے چیلنج
مسابقتی قیمتوں، پائیداری اور ورائٹی کی وجہ سے چینی مصنوعات پاکستانی کنزیومر مارکیٹوں پر چھا گئی ہیں۔
پی ٹی آئی مخصوص پارلیمانی نشستوں کی حق دار ہے، سپریم کورٹ
عدالتی فیصلے کے نتیجے میں حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں حاصل دو تہائی اکثریت ختم ہو گئی۔
نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عارضی ضمانت
وزیر اعلیٰ کیجریوال کو دہلی کی مبینہ شراب پالیسی گھپلے میں منی لانڈرنگ کے الزام میں اکیس مارچ کو گرفتار کیا گیا تھا۔
لینڈ سلائیڈنگ کے سبب دو مسافر بسیں دریا میں جا گریں
وسطی نیپال میں حادثے کا شکار ہونے والی بسوں پر کم از کم 60 افراد سوار تھے۔
مودی اور پوٹن کی دوستی پر بھارت کو امریکہ کی تنبیہ
امریکی سفیر نے کہا کہ بھارت امریکہ تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ گہرے ہیں، تاہم اتنے بھی نہیں کہ انہیں 'آسانی سے لیا' جائے۔
جاپان: یاماگاتا ضلعے میں روزانہ ہنسنے کا انوکھا قانون نافذ
اس نئے قانون میں روزانہ ہنسنے کے علاوہ ہر ماہ کی آٹھویں تاریخ کو یوم قہقہہ بھی قرار دیا کیا گیا ہے۔
نیٹو کا چین پر روس کی مدد کا الزام، بیجنگ کا سخت ردعمل
بیجنگ نے مغربی فوجی اتحاد کو چین کے ساتھ کسی طرح کی محاذ آرائی کے خلاف خبر دار کیا ہے۔
کیڑے پالنے کا گھریلو کاروبار کرنے والی پاکستانی خاتون
پاکستان میں مرغیوں کی خوراک عام طور پر غیر صحت مند ہوتی ہے اور اسی سبب مرغیوں کا گوشت بھی۔ ایک پاکستانی خاتون اس کا متبادل فراہم کر رہی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ