1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہبنگلہ دیش

بنگلہ دیش میں طلبہ کے مظاہروں کا خونریز ترین دن

19 جولائی 2024

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری طلبہ کے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم تعداد 50 ہو گئی ہے۔ صرف جمعرات کو ہی کم از کم 32 افراد ہلاک ہوئے۔ مظاہرین نے سرکاری عمارتوں کو نذر آتش کر دیا اور حکام نے ملک میں انٹرنیٹ پر بندش نافذ کر دی۔

https://p.dw.com/p/4iWUx
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔