You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سوشل میڈیا نے پاکستانی لوک گلوکاروں کی زندگیاں کیسے بدلیں؟
پاکستان میں بہت سے لوک فن کار گمنامی اورغربت کے اندھیروں سے نکل کر راتوں رات شہرت اور امارت کی بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں۔
زیادہ گوشت خوری سے جسم میں یورک ایسڈ زیادہ
عیدالضحیٰ کے دنوں میں زیادہ گوشت خوری کئی طرح کے طبی مسائل کو جنم دیتی ہے۔
توہین قرآن کا الزام، مشتعل ہجوم نے مقامی سیاح کو ہلاک کر دیا
خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل اور پولیس کو حالات کو قابو میں رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
کبریٰ خان: 'مجھے لَو اسٹوری والی فلم کرنی ہے'
پاکستان کی نامور اداکارہ کبریٰ خان کی ہماری ساتھی کوکب جہاں کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔
کشمیر: ’پاکستان، چین کے بیان پر بھارت کو اعتراض کا حق نہیں‘
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کشمیر سے متعلق پاکستان اور چین کے مشترکہ بیان پر 'بھارت کو اعتراض کرنے کوئی بھی حق نہیں' ہے۔
عمرو عیار پرانی کہانیاں نئی نسل تک پہنچا سکتی ہے، فاران طاہر
فاران طاہر ایک پاکستانی اداکار ہیں جن کو ہالی وڈ کی فلموں اور ٹیلیویژن سیریلز سے شہرت حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے مارولز سیریز اور سائنس فکشن اسٹار ٹریک جیسی فلموں میں کردار ادا کیے۔ اس عید پر ان کی پاکستانی سائی فائی فلم عمرو عیار ریلیز ہوئی ہے جس میں وہ ولن کے روپ میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں نے فاران طاہر سے خصوصی گفتگو کی ہے۔
سندھ میں اب صحافیوں پر بار بار قاتلانہ حملوں کی وجوہات کیا؟
اندرون سندھ میں تیس دن میں تین صحافیوں پر قاتلانہ حملے کیے گئے۔
پاکستان:جانوروں پر بے رحمی کا نیا واقعہ،گدھی کے کان کاٹ ڈالے
جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیموں اور سول سوسائٹی نے جانوروں پر بے رحمی کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
'بھارت کشمیریوں کے خلاف جارحیت کی پردہ پوشی کر رہا ہے'
پاکستانی فوجی سربراہ عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ملک کی علاقائی خودمختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کا فوری جواب دیا جائے گا۔
ٹی ٹی پی کا عید الاضحیٰ پر تین روزہ فائر بندی کا اعلان
تحریک طالبان پاکستان کے ایک بیان کے مطابق اس نے ’پاکستانی عوام کے مطالبے‘ پر فائر بندی کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان میں نیشنل فائر وال کی تنصیب، آزادی اظہار خطرے میں؟
ماہرین کے بقول اس حکومتی اقدام سے عام شہریوں کی انتہائی نجی نوعیت کی اہم معلومات ریاستی اداروں کی دسترس میں آ سکتی ہیں۔
پاکستان میں فٹ بال کا ٹیلنٹ غیر معمولی ہے، مائیکل اوئن
پاکستان میں فٹ بال لیگ کے آغاز سے اس جنوبی ایشیائی ملک کا ٹیلنٹ کھل کر سامنے آ سکے گا۔
پولیو فری پاکستان کا خواب کب پورا ہو گا؟
پاکستان میں گزشتہ دہائیوں میں پولیو کے خلاف نمایاں پیش رفت کے باوجود اس مرض کے وائرس کا ختم نہ ہونا باعث تشویش ہے۔
فلم میں میرا کردار ایک موسیقار کا ہے، گوہر ممتاز
گوہر ممتاز پاکستان کے مقبول گلوکار اور اداکار ہیں۔ انہوں نے مشہور میوزیکل بینڈ ’جل‘ کی بنیاد رکھی۔ گوہر نے اس سال فلمی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور ان کی پہلی فلم ’ابھی‘ عید الاضحٰی پر ریلیز ہو رہی ہے۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی گوہر ممتاز سے گفتگو
پیسہ تو نہیں ہے لیکن قربانی کا جانور خریدنا ہے!
پاکستان میں افراط زر اور مہنگائی کی وجہ سے اس عید پر متوسط طبقے کے لیے بھی قربانی کا جانور خریدنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ لیکن اس ’سنت ابراہیمی‘ کی ادائیگی کی خاطر زیادہ تر لوگ دیگر اشیا کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔
پاکستان: دو لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے ایک کی لاش مل گئی
پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہونے والے دو جاپانی کوہ پیماؤں میں سے ایک کی لاش ایک پہاڑی سے مل گئی ہے۔
فلسفہ قربانی کیا ہے؟
تابندہ خالد
قربانی کے گوشت کو فریز کرنے کا رواج عام ہے۔ مگر ہم قربانی کر کے خود جانوروں کے پایوں، چانپوں پر قربان ہو جاتے ہیں۔
پاکستان سوئٹزرلینڈ میں یوکرین سمٹ میں شرکت نہیں کرے گا
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پہلے سے طے شدہ پروگراموں اور دیگر عوامل کے باعث سوئٹرزلینڈ میں اس اجلاس میں شرکت مشکل ہے۔
مریم نواز کے ایک سو دن اور پینک بٹنز
سعدیہ مظہر
یہ 'پینک بٹنز‘ کیا لاہور میں کوئی کام کریں گے؟ یا ان سے پینک پھیلے گا؟
پاک افغان سرحد پر کشیدگی برقرار، مظاہرین کے خلاف مقدمات درج
مظاہرین نے اعلان کیا کہ ان کے مطالبات منظور نہ کئے گئے تو احتجاج کا دائرہ ملک بھر تک پھیلا دیا جائے گا۔
قربانی کے اونٹ اور ان پر کی گئی دلچسپ آرٹ
عید قربان کے لیے شہر قائد کی مویشی منڈی میں سجی اونٹ منڈی اپنی الگ ہی پہچان رکھتی ہے۔ یہاں اونٹوں کے جسم پر انتہائی محنت سے نقش و نگار بنائے جاتے ہیں جس سے نہ صرف ان اونٹوں کی خوبصورتی بڑھ جاتی ہے بلکہ ایسے اونٹوں کی قیمت بھی بڑھ جاتی ہے۔ مانیہ شکیل کی رپورٹ
نیا بجٹ: حکومتی اعداو شمار کتنے قابل اعتبار ہیں؟
گزشتہ مالی سال میں بیشتر معاشی اہداف حاصل نہ کر سکنے والی پاکستانی حکومت معیشت میں بہتری کی دعویدار ہے۔
پاکستان: ’ہر پانچویں گھر میں ایک بچہ‘ مزدوری کرتا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بارہ جون کو چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے۔
نیا پاکستانی بجٹ: جون 2025 تک 13 ٹریلین روپے آمدنی کا ہدف
پاکستان چھ سے آٹھ بلین ڈالر کے نئے قرضے کے لیے بات چیت کر رہا ہے، جس کا مقصد معیشت کو ڈیفالٹ کرجانے سے بچانا ہے۔
’سن 2023 میں خیبر پختونخوا کی صورتحال باعث تشویش رہی‘
اس سال خیبرپختونخوا میں کم از کم 160 پولیس اہلکار، تقریبا 70 فوجی اور 60 سے زائد عام شہری مارے گئے۔
لاکھوں پاکستانی بچوں کا بچپن مشقت کی نذر
پاکستان میں قریب چار ملین بچے محنت مزدوری پر مجبور ہیں اور ان کا بچپن مشقت کی نذر ہو چکا ہے۔
پاکستانی فوج کی کارروائی میں گیارہ مشتبہ دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائی عسکریت پسندوں کے اس حملے کے جواب میں کی گئی، جس میں سات فوجی مارے گئے تھے۔
نئے مالی سال کا بجٹ، عوامی امنگوں پر پورا اترے گا؟
پاکستان میں سال 2024-25 کے لیے بجٹ کا اعلان بدھ 12 جون کو کیا جا رہا ہے۔ ایک ایسی صورت میں جب مہنگائی عوام کے لیے درد سر بنی ہوئی ہے، کیا بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ رفعت سعید کی رپورٹ
داسو ہائیڈرو پاور کی تعمیر: ایک بلین ڈالر قرضے کی منظوری
داسو ہائیڈرپاور پلانٹ دراصل چین پاکستان اکنامک کوریڈر میں شامل متعدد پروجیکٹس میں سے ایک ہے۔
پاکستان: بجٹ سے وابستہ تفکرات
سنگین معاشی بحران کے شکار جنوبی ایشیائی ملک پاکستان کا آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ بُدھ کو پیش کیا جانا ہے۔
دو احمدیوں کے قتل کے شبے میں ایک شخص گرفتار
منڈی بہاؤ الدین میں دو احمدیوں کے قتل کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
’پاکستان کی کرکٹ ختم ہو گئی‘
لگتا ہے کہ کیریبئن اور امریکہ کا خطہ پاکستانی کرکٹ کو راس نہیں آتا۔
خیبر پختونخوا میں بم دھماکے میں سات پاکستانی فوجی ہلاک
صدر زرداری نے ان ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے 'دہشت گردی کے کینسر کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے‘ کا عزم دہرایا ہے۔
شاہی قلعہ لاہور: صدیوں پرانی تاریخی عمارتیں آج بھی سحر انگیز
لاہور کے شاہی قلعے کو مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے آج سے تقریباً چار سو سال قبل تعمیر کرایا۔
محبت ناکام ہو تو رونے کے بجائے کیا کرنا چاہیے؟
نفسیاتی طور پر دیکھتے ہیں کہ لوگوں کو اپنے دل ناکام پر رونا کیوں آتا ہے؟
سماعت سے محروم پاکستانی بچوں کے لیے اسکول زندگی ہے!
پاکستان میں قریب دس لاکھ بچے سماعت سے محروم ہیں لیکن ان میں سے صرف پانچ فیصد ہی اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
خریدا ہوا مال واپس یا تبدیل کیسے نہیں ہوگا؟
تابندہ خالد
آج کے دور میں اصل لاچار وہ ہے، جسے اپنے حقوق سے متعلق آگاہی نہیں۔ اب صارفین اپنے حقوق کا تحفظ خود کر سکتے ہیں۔
شہباز شریف کی چینی صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں
پاکستانی وزیراعظم نے چین کے پانچ روز سرکاری دورے کے دوران چینی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
گل چاہت کا پاکستان سے جرمنی تک کا سفر
گل چاہت نے پاکستان کیوں چھوڑا اور جرمنی میں ان کی زندگی کیسے گزر رہی ہے؟ ہماری خصوصی رپورٹ
پاکستان میں سولر انرجی کی بڑھتی مانگ، ضرورت یا مجبوری؟
پاکستان میں بجلی مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ لوڈ شیڈنگ بھی ایک سنگین مسئلہ ہے۔
پاکستان نے سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکنیت حاصل کر لی
اقوام متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی سے پاکستان کے حق میں 182 ووٹ ملے، جو مطلوبہ دو تہائی اکثریت سے بھی زیادہ ہے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ: پاکستان کی امریکہ سے شکست پر دلچسپ تبصرے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک گروپ میچ میں کل نوآموز امریکی ٹیم نے تجربہ کار پاکستانی ٹیم کو سپر اوور میں ہرا دیا۔
بی ایس کالجز کے مسائل اور ایک استانی کی استدعا
ڈاکٹر شمائلہ حسین
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کو دی جانے والی فنڈنگ پر پابندی لگا دی گئی ہے
پاکستان اور چین کے درمیان 32 معاہدوں پر دستخط
جن معاہدوں پر دستخط کیے گئے ان میں آئی ٹی، ٹیکسٹائل، چمڑے، معدنیات، ادویات، زراعت اور فوڈ پروسیسنگ کے شعبے شامل ہیں۔
مودی کی فتح پر مظفر آباد میں کشمیریوں کا احتجاج
روایتی حریف ممالک بھارت اور پاکستان ایک دوسرے پر جاسوسی اور عسکریت پسندی کو ہوا دینے کے الزامات لگاتے رہتے ہیں۔
پاکستانی بجٹ: عوام کو بہتری کی کوئی توقع نہیں؟
پاکستان میں اگلے مالی سال کے بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔
پاکستان: گوادر ایئر پورٹ پر کیلیبریشن فلائٹ کا کامیاب تجربہ
پاکستانی حکام کو توقع ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ رواں برس کی آخری سہ ماہی تک پوری طرح سے فعال ہو جائے گا۔
کشیدہ کاری والے لباس مہنگے مگر کاریگروں کی اجرت انتہائی کم
انتہائی رنگین اور نفیس کشیدہ کاری اور زری گوٹے والے لباس صرف شادی بیاہ ہی نہیں، دیگر تقریبات میں بھی پاکستانی خواتین کا لازمی پہناوا ہیں، مگر ان ملبوسات پر کی جانے والی نفیس اور حیران کن کشیدہ کرنے والے ہاتھ، قریب خالی ہی رہتے ہیں۔
پاکستانی وزیر اعظم چین کے پانچ روزہ دورے پر
شہباز شریف دو طرفہ تعاون میں اضافہ اور چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے راغب کرنے کی کوشش کریں گے۔
عمران خان کی سائفر کیس میں بریت کا عدالتی فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے فیصلے کا اعلان چیف جسٹس عامر فاروق نے کیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ