You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے۔ "ن" سے مراد جماعت کے بانی نواز شریف ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان میں سیلاب، ہر طرف تباہی اور ہلاکتیں
لاکھوں افراد بے گھر اور مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔ گزشتہ دو ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد تقریبا 800 تک پہنچ چکی ہے۔
بات تو کریں، ادراک تو کریں!
ثناء ظفر
بس یا ویگن میں نشست پیش کرنا یا بینک یا خریداری کی قطار میں خواتین کو آگے جانے دینا ہی کیا عورت کی عزت و تکریم ہے؟
اسلام آباد میں خاکروبوں کے استحصال کی کہانی
صنوبر ناظر
موسم کی سختیوں سے بے نیاز یہ خاکروب صبح چھ بجے ہی اسلام آباد کی گلیوں میں صفائی کرنے پہنچ جاتے ہیں۔
پاکستان، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہلکار قتل
صوبائی حکومت نے پانچ سال کی عمر تک کے دس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کیا تھا۔
پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضے، حالات کس قدر سنگین ہیں؟
اگر قرضے اسی رفتار سے لیے جاتے رہے تو آئندہ دو عشروں میں پاکستان کا قرض 400 بلین ڈالر سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔
جب لاہور اچانک بھارت کے بجائے پاکستان کا حصہ بن گیا
ریڈ کلف نے لاہور پاکستان اور گورداسپور بھارت کو دے دیا مگر خونریزی کو کوئی نہ روک سکا-
آج اگر جناح زندہ ہوتے تو قوم کو کیا پیغام دیتے؟
کشور مصطفیٰ
جناح نے انور مقصود کے نام اپنے فرضی خط میں لکھا، ’’آزادی ایک نعمت ہے۔ تم لوگوں نے اس کی قدر نہیں کی۔‘‘
یادیں بھارت کے مسلم وزراء کی
روہنی سنگھ
آزادی کے بعد سے بھارت میں ہمیشہ سے ہی مرکزی کابینہ میں ایک یا دو اور بسا أوقات اس سے بھی زیادہ مسلمان وزیر ہوتے تھے۔
تقسیم کے 75 برس بعد ہونے والی ملاقات
اب 75 برس بعد جب ملے ہیں تو آنکھوں کی چمک تک ماند پڑ چکی ہے اور چہرے جھُریوں سے بھر چکے ہیں۔
پاکستان: ’آزادی ایک نعمت ہے جو بڑی قربانیوں کے بعد ملی ہے‘
تقسیم ہند کے بعد بھارت سے پاکستان ہجرت کر کے آنے والے ایک خاندان سے ملوا رہی ہیں ہماری ساتھی کرن مرزا۔
والدین کی وراثتی تکالیف اور نئی نسل
فاطمہ شیخ
اٹھائیس سالہ عالیہ نے بچپن سے ماں کی فطرت میں غصے کی شدت دیکھی اور باپ کے رویے میں لاپرواہی۔
اے آر وائی کے خلاف کارروائی کی ذمہ دار حکومت ہے، سلمان اقبال
شہباز گل کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ معروف پاکستانی ٹی وی چینل اے آر وائی کی نشریات بھی بند کر دی گئیں ہیں۔
اے آر وائی نیوز چینل کی بندش آزادی صحافت پر حملہ؟
کئی حلقے اے آر وائی نیوز چینل کی بندش کو آزادی رائے پر ایک حملہ قرار دے رہے ہیں۔
پٹرولیم کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن: کیا کوئی بہتری آئے گی؟
حکومت پاکستان نے پٹرولیم کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر کیا ہے۔
پیرس کا انقلاب
ڈاکٹر مبارک علی
1789ء کے انقلاب کے بعد فرانس انقلاب کی سرزمین بن گیا۔ پیرس میں انقلاب کی ابتدا 1848ء میں ہوئی۔ ڈاکٹر مبارک علی کا بلاگ
اب سوچتا بھی ہوں تو ڈر لگتا ہے!
شوذب عسکری
بچپن میں جو کچھ دیکھا، سنا اور محسوس کیا وہ اب اجنبی سا کیوں لگتا ہے؟
قبل ازوقت انتخابات: عمران خان کی پیشن گوئی زیر بحث
مبصرین کا خیال ہے کہ عمران خان نے یہ شوشہ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ سے توجہ ہٹانے کے لیے چھوڑا ہے۔
پی ڈی ایم ایک نیا بیانیہ تشکیل دینے کی کوشش میں؟
مریم نواز اور پی ڈی ایم کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کو ایک نیا بیانیہ تشکیل دینے کی کوششکے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
پاکستان میں اکیڈمک رائیٹنگ کے فراڈ
عارفہ رانا
فری لانسنگ سے مراد ایک فرد یا کمپنی کے لیے پیسوں کے عوض ان کو اپنی تعلیمی یا تکنیکی خدمات مہیا کرنا ہیں۔
آئیے کچھ دیر کے لیے سری لنکا کا چشمہ لگائیں!
سعدیہ مظہر
سرکاری سکول میں سب اچھا دیکھانے کے لیے ایک باتھ روم کو اپ ڈیٹ کیا گیا اور بچیوں کو دھلے یونیفارم پہننے کی تلقین کی گئی۔
ذمہ دار کون؟
ثناء ظفر
کیا ہم بحثیت قوم ایسی خبروں کے اتنے عادی ہوگئے ہیں کہ اب سوال بھی نہیں کرتے؟
بارش کی تباہ کاریاں: میگا پراجیکٹس زیر بحث
آیا یہ میگا پراجیکٹس عوامی مفاد کے لیے بنائے جاتے ہیں یا صرف کچھ لوگوں اور لابیوں کے مفاد کے لیے؟
کشیدگی کو لسانی رنگ نہ دیا جائے، حکومت سندھ کا انتباہ
پشتون اور سندھی برادریوں کے مابین کسی ممکنہ تشدد کے پیش نظر کراچی کے حساس مقامات پر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
ڈیٹنگ ایپس: کیا آپ کی ڈیجیٹل سیکیورٹی خطرے میں ہے؟
فاطمہ شیخ
کیا پاکستان میں ڈیٹنگ ایپس کا آزادانہ استعمال خواتین کی ڈیجیٹل سیکیورٹی کو خطرے میں ڈال سکتا ہے؟
خاندانی منصوبہ بندی: پاکستانیوں کے مذہبی اور ثقافتی رجحانات
فاطمہ شیخ
ریاست اور ہجوم
ڈاکٹر مبارک علی
حکمران طبقے کی کوشش ہوتی تھی کہ ہجوم کو طاقت اور قوت سے کچل کر رکھ دیا جائے۔
صبر کی تلقین کا وقت گزر چکا ہے
آمنہ سویرا
کشمیری صحافت کی حالت زار، کیا سب ٹھیک ہے؟
روہنی سنگھ
اخبارات سرکاری اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں اور معمولی سی غلطی سرکاری اشتہارات کا حصول ناممکن بنا دیتی ہے۔
کیا عمران ریاض کی گرفتاری کی مذمت کی جانا چاہیے؟
امتیاز احمد
بطور صحافی میرا سب سے پہلا جواب ہے کہ ہاں، بالکل کی جانا چاہیے اور بغیر کسی اگر مگر کے کی جانا چاہیے۔
بندر، مداری اور پاکستانی عوام
عصمت جبیں
جو بات خاص طور پر پاکستانی عوام شاید نہیں جانتے، وہ یہ ہے کہ اس ملک میں مداری کون ہے اور بندر کون؟
بیٹی کی کمائی والدین کے لیے طعنہ کیوں؟
تحریم عظیم
عجیب ’بے حیا لوگ‘ ہیں، بیٹی کی کمائی کھا رہے ہیں۔ بیٹی کماتی ہے نا، اسی لیے اس کی شادی نہیں کر رہے۔
غیر ازدواجی تعلقات اب سب کی دسترس میں
طاہرہ سید
بد قسمتی سے اب ہمارے معاشرے میں بھی غیر ازدواجی تعلقات کی وجہ سے اس اعتماد کے اپنے انجام کو پہنچنے کے واقعات بڑھتے جا ر
نا امیدی کو دودھ پلاتی ہوئی ایک ماں یاد آتی ہے
خدیجہ اعظم
ڈاکٹر صاحب! دائیں آنکھ کی بینائی تو نہیں چلی جائے گی؟ ’اس کے پیچھے ہی تو ٹیومر پھیل کے آیا ہے۔‘
پاکستان، جانوروں کو بھی جینے کا حق ہے!
عارفہ رانا
جانوروں کو ایک دوسرے کے سامنے ذبح کرنے سے بھی منع کیا گیا ہے لیکن اس قانون پر بھی بہت کم عمل درآمد ہوتا ہے۔
کیا پاکستان کو کسی انقلاب کی ضرورت ہے؟
ڈاکٹر شمائلہ حسین
جو یہ نعرہ لگاتے ہیں کبھی ان سے یہ پوچھ کر دیکھ لیں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نظام آئین کے مطابق ہے کیا؟
بچوں کو ’بچہ‘ سمجھنے میں ہزاروں سال لگ گئے
وقار ملک
ریاست نے بچوں کو بچہ نہیں سمجھا لیکن دکھ تو اس بات کا ہے کہ ہم نے بھی یعنی عوام نے بھی اپنے بچوں کو کبھی بچہ نہیں سمجھا۔
نظریاتی ہجوم کیا ہے اور اس کا کردار کيا ہوتا ہے؟
ڈاکٹر مبارک علی
فرانسیسی اور صنعتی انقلاب نے یورپی معاشرے کو تبدیل کر دیا، نئے نظریات اور افکار پیدا ہوئے کہ سوسائٹی ترقی کی جانب بڑھے۔
ہم نے بچے تو پیدا کیے لیکن اناج نہیں!
صبا حسین
چلو اگر بچے پیدا ہی کرنے ہیں تو پھر یہ دیکھ لیں کہ گندم کون پیدا کرے گا؟
نوجوانوں کو تعلیم، تربیت اور تفریح کے نام پر کیا مل رہا ہے؟
آمنہ سویرا
گلیوں، محلوں اور بازاروں میں بے مقصد گھومتے یہ نوجوان وقت کے بہاؤ کے ساتھ بہتے ہوئے ہم سے کہیں بہت دور نکل جائیں گے۔
پاکستانی فلم انڈسٹری اور فیمینزم
خدیجہ اعظم
ادیب ہوں یا شاعر، فلم ساز ہوں یا پینٹر۔ عورت کو ہمیشہ کمزور، ناقابل اعتبار اور جذباتی مخلوق کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
ہجوم کی نفسیات
ہجوم کو اگر انتہا پسند قوتیں استعمال کریں تو معاشرہ تنگ نظری کی طرف چلا جاتا ہے۔ ڈاکٹر مبارک علی کا بلاگ
موٹر سائیکل پر گلگت بلتستان کی سیاحت، فوائد و خدشات
وقار ملک
گلگت بلتستان میں اب پاکستانی لڑکیاں موٹر سائیکل پر ٹور کرتی نظر آتی ہیں، جو کہ انتہائی خوش آئند بات ہے۔
گلگت سے چترال تک خودکُشیوں کی ایک لہر ہے، کیسا قہر ہے؟
فرنود عالم
باقی المیے اپنی جگہ لیکن تازہ المیہ یہ ہے کہ کاہلی، غفلت، فرار، غربت اور موت کی گلوریفیکیشن ہو رہی ہے۔
’آپ کے وزیر اعظم معافی مانگنے امریکہ جا رہے ہیں‘
رفعت سعید، کراچی
ایک افسر نے مجھے فون کر کے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی واہگہ کے راستے لاہور آ رہے ہیں، بڑا ایونٹ ہے۔
پاکستان میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں گندم کی قلت شدید صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اس کی ایک وجہ یوکرین جنگ بھی ہے کیونکہ روسی حملے کے بعد اس ملک کی طرف سے دنیا کو گندم کی فراہمی کا نظام متاثر ہوا ہے۔ دوسری طرف شدید گرمی کی وجہ سے پاکستان میں گندم کی کاشت بھی متاثر ہوئی ہے۔
شاخوں پہ گُل ہیں چاک گریباں کیے ہوئے
آمنہ سویرا
جارج ٹاؤن یونیورسٹی کی سن دو ہزار اکیس کی رپورٹ نے علاقائی درجہ بندی میں جنوبی ایشیا کو آخری درجہ دیا۔
پہلی عالمی جنگ کے بعد ہجوم نے کیا کردار ادا کیا؟
ڈاکٹر مبارک علی
پاکستان کے ان ہجوموں میں نہ تو سیاسی شعور ہے اور نہ ہی یہ اپنے بنیادی حقوق سے آگاہ ہیں۔
پاکستان میں آن لائن بچوں کے استحصال کے بڑھتے واقعات
آپ اپنے بچے کو آن لائن جنسی استحصال سے کیسے بچا سکتے ہیں؟
وادی کیلاش کہ جیسے کسی فلم کا سیٹ
وقار ملک
کئی دفعہ ایک سوال کا سامنا رہتا ہے کہ آپ گلگت بلتستان جانے کے لیے بابو سر کا مختصر راستہ کیوں نہیں اپناتے؟
’رات خیرات کی، صدقے کی سحر ہوتی ہے‘
کشور مصطفیٰ
یوکرین کا نام سنتے ہی میرے ذہن میں اس کے پس منظر کا ایک خاکہ سا بن گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ