You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے۔ "ن" سے مراد جماعت کے بانی نواز شریف ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کیسے کروں فخر بھارتی ہونے پر؟
روہنی سنگھ
گزشتہ پندرہ دنوں میں بھارتی شہریوں نے کچھ ایسے کارنامے انجام دیے کہ جھومنے کو دل چا ہ رہا تھا۔
اسلامک سائیکالوجی جسے مسلمان سمجھ نہ سکے
عفت حسن رضوی
قدیم مسلمان دانشوروں کے مطابق قلب، روح، نفس اور عقل کا مجموعہ انسان کی نفسیات کہلاتا ہے۔
مزید قاتل گرفتار اور سوچ اب بھی آزاد؟
ثناء ظفر
یہ وہ موضوع ہے، جس پر بات کرتے ہی آپ کی حب الوطنی کو کٹہرے میں کھڑا کر کے آپ کو غدار ثابت کر دیا جائے گا۔
پانی کی قدر کریں اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے
طاہرہ سید
ہجوم کا کلچر
ڈاکٹر مبارک علی
ماہرین کے خیال میں ہجوم جب اکٹھا ہوتا ہے، ان کے اندر کے پسماندہ جذبات ابھرتے ہیں جو فساد اور فتنے کا باعث ہوتے ہیں۔
ارطغرل، متشدد ہیرو، روبوٹ ہیروئنیں اور جلے ہوئے درخت
ڈاکٹر شمائلہ حسین
سوال ایک لاکھ ہو سکتے ہیں لیکن جواب ایک ہی ملے گا۔
شرم و حیا کے معاشرتی بوجھ تلے دبی خواتین
سعدیہ مظہر
جس ریک کی جانب اس کا رخ تھا، وہاں لفافوں میں پیک سینٹری پیڈز پڑے تھے اور دو نوجوان انہیں ترتیب سے رکھ رہے تھے۔
مطمئن رہنے کا فن سیکھنا پڑتا ہے!
امتیاز احمد
ہم سب کو بہت کچھ مل چکا ہے لیکن اس کے باوجود ہم مطمئن نہیں ہیں، ہمیں سکون نہیں ہے۔
تنقید برائے تنقید، بحث برائے بحث
ثناء ظفر
جب تہذیب، شائستگی اور سب سے بڑھ کر منطق کو بھول کر صرف انا کو یاد رکھا جائے تو کیا کسی بحث سے مثبت حصول ممکن ہے؟
ہم لباس کی بنیاد پر عورت کے کردار کو پرکھنا کب بند کریں گے؟
علیّا بخاری
کیا آپ مسلمان نہیں؟ اس قسم کی ڈریسنگ آپ کو زیب نہیں دیتی، ’’شرم کرو، تم سے اس قسم کے لباس کی توقع نہیں تھی۔‘‘
ہمیں 'سوپر ممی سینڈروم‘ سے نجات دلاؤ
اس مدرز ڈے پر اپنے خاندان کی خواتین کے لیے کچھ منفرد سوچیں اور انہیں ’سوپر ممی سینڈروم‘ سے نجات دلائیں۔
بھارت: ہندوقوم پرستی کی بھینٹ چڑھتا قدیم تہذیبی وثقافتی ورثہ
کشور مصطفیٰ
بھارت میں مسلم فن تعمیر کے تاریخی نمونوں کی شناخت بدلنے کی مہم تیز تر ہوتی جا رہی ہے۔
اب یادگاریں اور تاریخی مساجد بھی نشانے پر
روہنی سنگھ
اگر آپ بھارت میں رہ رہے ہیں اور آپ کا تعلق اقلیتی برادری سے ہے تو یقین کریں آپ شاید ہی کبھی سکھ کا سانس لے سکیں۔
نصابی کتب میں تاریخی حقائق مسخ کرنے کی تاریخ
ڈاکٹر مبارک علی
ریاست نے اپنے نظریات کے لیے نصابی کتب کو استعمال کیا تاکہ نوجوان نسل کے ذہنوں کو قومیت کے جذبات میں ڈھال دیا جائے۔
بزرگ خواتین کی آزادی کہاں ہے؟
تحریم عظیم
خواتین کے حقوق کے لیے بہت کام کیا گیا ہے لیکن نوجوان خواتین کو مدنظر رکھتے ہوئے۔ تحریم عظیم کا بلاگ۔
تنہائی عذاب یا دوست
عفت حسن رضوی
تنہائی کا عمومی تاثر منفی ہی سمجھا جاتا ہے، مگر کیا تنہائی فقط منفی شے ہے؟
پاکستانی بچوں میں موبائل فون کا بڑھتا ہوا خطرناک رجحان
امتیاز احمد
بچوں پر پڑھائی کا بوجھ بہت ہی بڑھا دیا گیا ہے، ان کی زندگیاں اسکول، ٹیوشن سینٹرز اور کمروں تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔
پاکستانی خواتین انفلوینسرز کے بارے میں بدگمانیاں
منہا حیدر
خواتین کا مشہور ہونا کون سا مشکل ہے، وہ ایک تصویر لگاتی ہیں اور بہت سے مداح ان کی ستائش کے لیے موجود ہوتے ہیں۔
پاکستان میں ریوینج پورن کا بڑھتا ہوا رجحان
عارفہ رانا
اس عمل کو مغرب میں بھی برا تصور کیا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے اب پاکستان میں یہ رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔
سماجی ناانصافی کی چوہے دانی کا خوف
عصمت جبیں
اس میں لوگوں سے زیادہ قصور ان معاشروں کا ہے، جہاں قانون تو ہوتے ہیں مگر قانون کی بالا دستی نہیں۔
زندگی سے محبت کیجے، پلاسٹک سے نہیں
عینک والا جن دیکھ کر خوش ہونے والا ہمارا بچپن اور بہت سی معصوم تفریحات کا مزہ لیا کرتا تھا۔
ویڈیو آ گئی کیا؟ ان باکس کر دے یار!
فرنود عالم
شہروں میں سنیما گھروں کی بہار تھی مگر مکڑیوں نے جالے تن دیے۔ جدید سنیما بننا شروع ہوئے تو قلم غیرت کھا گئے۔
حساس مردوں کو زنانہ کہنا ایک گالی کیوں ہے؟
فاطمہ شیخ
معاشرہ یہ بات باور کراتا ہے کہ یہ کام مردوں کے ہیں اور مردوں کی وسیع عقل ہی ان کاموں کو بہتر طور پر سر انجام دے سکتی ہے۔
اپنی ذات میں رنگ بھرنے والی فریدہ کاہلو کون تھیں؟
صبا حسین
فریدہ زندگی بھر چل نہیں سکیں لیکن انہیں خود سے محبت کرنے اور آسمان کی وسعتوں میں اڑنے سے کوئی نہیں روک سکا۔
جنگوں اور ہتھیاروں کا سفر تاریخ کے آئینے میں
ڈاکٹر مبارک علی
ڈپلومیسی سے کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر فیصلے ہوا کرتے تھے لیکن شکست کے بعد وہ تمام شرائط منظور کر لیتا تھا۔
نفرتوں کی جنگ میں لاؤڈ اسپیکر بھی مسلمان ہو گیا!
روہنی سنگھ
مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کا معاملہ بھارت ميں ان دنوں بحث کا موضوع بن چکا ہے۔
’خالد بھائی آپ کا انتظار تھا، اب نہ رہا‘
’’خالد بھائی آپ نے اتنی جلدی ہی ہمارا ساتھ چھوڑ دیا۔‘‘ ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے سربراہ عدنان اسحاق کی خصوصی تحریر
پاکستان: تین سالوں میں کیا کچھ بدل گیا؟
ثناء ظفر
سفری پابندیوں میں جب آخرکار کچھ کمی آئی تو بچوں کی ایسٹر کی چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم بھی پاکستان روانہ ہوگئے۔
خواتین ڈیٹنگ ایپس پر اپنا معیار نہ گرائیں
تحریم عظیم
ڈیٹنگ پر اردو زبان میں لکھنا آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے۔ پر کیا کریں لکھنا بھی ضروری ہے۔ خاموشی مسائل کوحل نہیں کرتی۔
عید کی دم توڑتی روایات
وقت کے ساتھ ساتھ عید کی گہما گہمی اور ماہ صیام کی رونقیں ماند پڑ گئی ہیں۔ مصروف زندگی میں روایات کے رنگ پھیکے پڑنے لگے ہ
عید کے بعد نئی مصیبت
حامد میر
افسوس صد افسوس کہ رحمتوں کے مہینے کو زحمتوں کا مہینہ بنا دیا گیا۔
’سبھی چور ڈاکو ہیں‘ کا بیانیہ کیوں مقبول تر ہو رہا ہے؟
امتیاز احمد
اس بیانیے کی مقبولیت کئی تباہ کن اشارے فراہم کرتی ہے۔
برطانوی سامراج کا تجزیہ
ڈاکٹر مبارک علی
ڈاکٹر مبارک علی اپنے اس بلاگ میں برطانوی نوآبادیاتی دور کے برصغیر پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ہم لفظ سازش کے سحر میں کیوں جکڑے جاتے ہیں؟
وقار ملک
سازش لفظ تیسری دنیا میں اتنا سحر انگیز کیوں ہے؟
تین لاپتہ لڑکیوں کا سراغ اور پاکستان کا ٹوٹتا فیملی سسٹم
فاطمہ شیخ
کیا ٹیکنالوجی کے منفی اثرات اور والدین کا غیر ذمہ دارانہ رویہ ایسے مسائل کو جنم دے رہے ہیں؟
وفاداری کے تقاضے وہ بھی بلوچستان سے؟
فرنود عالم
اس شور میں ایک آواز یہ بھی سنائی دی کہ سردار اختر مینگل پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا کر دکھائیں۔
’اس مسجد میں ان ناموں کا تو ہم اعلان ہی نہیں کرتے‘
عنبرین فاطمہ
کسی پریشان حال شخص کو مساجدوں سے یہ جواب دینا نہ صرف انسانیت کی تذلیل ہے بلکہ ایک لمحہ فکریہ بھی ہے۔
وجود زن سے ہے کردار کشی میں رنگ
سعدیہ مظہر
بات صنف نازک کی ہو تو مرد سیاست دان ہو ں یا میڈیا، ہر لحاظ پس پشت رکھے کردار کشی کا یہ کام بخوبی سر انجام دیتے ہیں۔
مل بھی جاتا جو کہیں آبِ بقا کیا کرتے
بشریٰ پاشا
بشریٰ پاشا بتا رہی ہیں کہ اس سے قبل کہ وقت کی برف مٹھی سے پگھل جائے، اپنی شرائط پر جی لینا ہی اصل زندگی ہے۔
سیاست اب ہمارے گھر کی باندی ہے
طاہرہ سید
ہم سب نے حالیہ سیاسی بحران میں یقیناً اس صورت حال کا سامنا کیا ہوگا کہ ہمارے فون سیاسی پیغامات سے بھر گئے۔
پاکستانی گھریلو خواتین کے ’مائی ڈیلی روٹین‘ وی لاگز
تحریم عظیم
پاکستانی گھریلو خواتین اپنے یوٹیوب چینلز چلا رہی ہیں۔ جنہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ ملک میں روشن خیالی والی تبدیلی آگئی ہے
رام نومی کا جلوس اور فرقہ وارانہ کشیدگی
روہنی سنگھ
ہندو دھرم کے اساطیری رزمیہ رامائن میں بھگوان رام کو صبر اور قربانی کی مثال کے روپ میں پیش کیا گیا ہے۔ روہنی سنگھ کا بلاگ
بلیک کاؤنٹ کی واپسی
ڈاکٹر مبارک علی
امریکہ کی دریافت نے یورپ کو نعمتوں سے نوازا، تو دوسری جانب اس کے مقامی باشندے تباہی اور بربادی کا شکار ہوئے۔
سیاست کو سامنا ہے ایک غیر سیاسی چیلنج کا
فرنود عالم
عمران خان کی آواز پر نکلنے والے لوگ تازہ دم ہیں اور ہر حد سے گزرنے کو تیار ہیں۔
کیا عمران خان واقعی خطرناک ثابت ہوں گے؟
محمد اکرم
یقیناً اس تاثر میں بہت گہرائی ہے کہ عمران خان نے اپنے لیے وہی راستہ چن لیا ہے، جس پر 1977ء میں بھٹو چلے تھے۔
بھارتی سیاست کی سیاہ کاریاں
صدف فاطمہ
دنیا کا سیاسی منظرنامہ بہت تیزی سے بدل رہا ہے۔ خواہ وہ ایشیا ہو یا یورپ۔
امریکا کتنی دور ہے؟
وجاہت مسعود
آج کے پاکستان میں سوال یہ نہیں کہ ’چین کتنی دور ہے؟‘۔ دراصل پاکستان کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ امریکا کتنا نزدیک ہے۔
حکومت مل گئی پر ووٹ کو عزت نہ مل سکی
تنویر شہزاد
’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ لگانے والی پاکستان کی متحدہ اپوزیشن کو حکومت تو مل گئی ہے لیکن کچھ سوال اٹھتے ہیں؟
کیا تحریک انصاف کے علاوہ سب غدار ہیں؟
وقار ملک
جہاں تنقیدی فکر کا فقدان ہو اور جذبات فیصلہ سازی میں اہم کردار ادا کریں، وہاں پروپیگنڈا ماہرین کا کام آسان ہو جاتا ہے۔
عمران خان کا سیاسی زوال، مسئلہ خارجہ پالیسی یا داخلہ
عاطف بلوچ
دیر سے ہی لیکن کچھ سیاست تو سیکھی، عمران خان اب داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کی خاطر خارجہ پالیسی کو ایشو بنا رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ