You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
انسانی کھوپڑیوں کے مینار تعمیر کرنے والا امیر تیمور
دہلی سے استنبول تک حکومت کرنے والے پندرھویں صدی کے بڑے فاتح اور حکمران امیر تیمور یا تیمور لنگ کا مقبرہ ازبکستان کے شہر سمرقند میں ہے۔ امیر تیمور کی فتوحات اور ان کے مقبرے سے متعلق روایات کے بارے میں جانیے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں۔
پاکستان میں تیار کردہ پہلی ہائبرڈ الیکٹرک کار کی لانچنگ
ٹویوٹا کراس کے تیار کنندگان کا کہنا ہے کہ اس ماحول دوست کار کی تیاری سےگاڑیوں کی مقامی صنعت کو بڑے پیمانے پر فائدہ ہوگا۔
مسجد یا مندر؟ تاریخی گیان واپی مسجد کے مستقبل کا فیصلہ
بعض مورخین کا کہنا ہے کہ وارانسی شہر میں واقع گیان واپی مسجد ہندو دیوتا شیو کے ایک مندر کے کھنڈرات پر بنائی گئی تھی۔
’تم زور ہو'
صنوبر ناظر
ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد نوجوانوں میں مذہبی ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے بہت سرگرم ہیں۔
ہزاروں ڈالر کمانے والے کراچی جیل کے ہنرمند قیدی
کراچی سینٹرل جیل میں سن 2007 میں شروع کیے جانے والے ایک آرٹ پروگرام کا مقصد قیدیوں کی اصلاح کرنا ہے۔
قتل کی سازش کے امریکی الزامات پر وزیر اعظم مودی کا جواب
وزیر اعظم مودی نے اس معاملے پر کہا ہے کہ ایسے اکا دکا واقعات بھارت امریکہ تعلقات کومتاثر نہیں کرسکتے۔
’ہم کسی سے کم نہيں‘ پاکستانی خواتين کی ایک باسکٹ بال ٹیم کا دعویٰ
پاکستان میں خواتین کو کھیلوں کے شعبے ميں نہ صرف مالی وسائل بلکہ اور بھی بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ایسے میں ایس اے گارڈنز کی خواتين باسکٹ بال ٹیم، ان چند ايک کلب لیول ٹیموں میں سے ایک ہے، جو تمام دشواریوں کو پار کرتے ہوئے اپنا ایک نام پیدا کر رہی ہے۔
پاکستان: عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع
اس کے ساتھ ہی پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے عمل کا آغاز ہو گیا۔
پاکستان میں افیون تیار کرنے والی واحد فیکٹری
پاکستان میں افیون کی واحد فیکٹری کی بحالی سے 400 سے 500 ملین ڈالر کے خطیر زر مبادلہ کی بچت ہو ممکن ہو سکے گی۔ افیون کی گولیوں کی مریضوں میں تقسیم کے حوالے سے بے ضابطگیوں اور دیگر وجوہات کی وجہ سے اسے سن 2012 میں بند کر دیا گیا تھا۔ یہ فیکٹری پنجاب حکومت کے محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کے زیر انتظام کام کرے گی۔
پاکستان میں جسمانی اعضا کا ٹرانسپلانٹ اتنا مشکل کیوں؟
آمنہ سویرا
پاکستان میں جسمانی اعضا کا ٹرانسپلانٹ اتنا مشکل کیوں؟
بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، ٹرین جلا دی گئی
اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران کئی مقامات پر آتش زدگی کے واقعات بھی پیش آئے۔
بھارت: اپوزیشن اراکین پارلیمان کی معطلی کا سلسلہ جاری
یہ اپوزیشن اراکین گزشتہ ہفتے پارلیمان میں سکیورٹی کی بڑی خلاف ورزی پر ایوان میں بحث کرانے کا مطالبہ کررہے تھے۔
چین میں 6.2 شدت کا زلزلہ: ایک سو سے بھی زائد افراد ہلاک
شمال مغربی چین کے پہاڑی علاقے میں آنے والے اس زلزلے میں مزید سینکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
عمران خان کے آن لائن خطاب کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال
پی ٹی آئی کے ایک ورچوئل جلسے کے دوران پاکستان کے کئی شہروں میں سوشل میڈیا تک رسائی متاثر ہونے کی شکایات کی گئیں۔
بھارت میں داعش نیٹ ورک کے خلاف ملک گیر چھاپے
این آئی اے نے پانچ افراد کو گرفتار اور ایک' انتہائی شدت پسند جہادی گروپ' کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
چودہ ہزار سے زائد پاکستانی غیر ملکی جیلوں میں قید
سن 2010 سے 2023 کے درمیان تقریباً 183 پاکستانی شہریوں کو بیرون ملک موت کی سزا دی جا چکی ہے۔
بھارت: کچی آبادی کی بحالی کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ
بھارتی حزب اختلاف کی جماعتوں کی قیادت میں ہزاروں مظاہرین نے ہفتے کو ممبئی کے ارب پتی گوتم اڈانی کے دفتر کی طرف مارچ کیا۔
نيتھن لائن کی پانچ سو وکٹيں، پاکستان کی پہلے ٹيسٹ ميں شکست
پاکستان اور آسٹريليا کے مابين ٹيسٹ سيريز کا پہلا ميچ ميزبان ٹيم نے باآسانی جيت ليا۔
اسکولوں میں بچوں کو ذہنی مریض مت بنائیے!
امتیاز احمد
وہ ویسے ہی سہما ہوا تھا، ہونٹوں پر پپڑی جمی ہوئی تھی، بلب کی روشنی میں اس کا رنگ مزید پیلا لگ رہا تھا۔
اسکندریہ اور مذہبی انتہا پسندی
ڈاکٹر مبارک علی
مصری شہر اسکندریہ کا شہر کئی تبدیلیوں سے گزرا۔ یہاں ابتداء میں پیگن مذہب کے ماننے والوں کی اکثریت تھی۔
اے آئی کے دور میں ٹرانس جینڈر کے حوالے سے رویے
حقیقی دنیا میں بھی سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈر انفلوئینسر نہ ہونے کہ برابر ہیں۔
راوی ریور فرنٹ تحفظ ماحول کی کوشش یا صرف ایک کمرشل منصوبہ
حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ راوی سٹی منصوبے کا مقصد ماحول کو محفوظ کرنا، زیرزمین پانی کی آلودگی سے نمٹنا اوردریائے راوی کو نئی زندگی دینا ہے۔ تاہم کچھ ماہرین ماحولیات ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہیں جبکہ ایسے الزامات بھی ہیں کہ اس منصوبے کے تحت غریب کسانوں کی زمینوں پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔
پاکستان، افغان مہاجرین کے انخلا کے معاشی اثرات
پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کے باعث ملک کے کئی شعبوں کو ہنر مند افراد کی شدید کمی کا سامنا ہو گا۔
سب سے بڑا سری لنکن سولر انرجی پلانٹ، لاگت قریب دو بلین ڈالر
سری لنکا کی حکومت نے ملک میں ایک نیا اور آج تک کا سب سے بڑا سولر انرجی پلانٹ تعمیرکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صحرا کی ہندؤ لڑکی اور مذہب کی جبری تبدیلی
صبا حسین
سندھ میں جبری مذہبی تبدیلی آج کی بات نہیں ہے،
جنرل فیض حمید کی طلبی، قانون کی حکمرانی کے آثار؟
شوکت عزیز صدیقی نے اپنی ترمیمی اپیل میں سات افراد کے نام دیے تھے۔
سوشل میڈیا جذبات محبت کھا گیا
تابندہ خالد
سوشل میڈیا کے سمندر میں کسی کو کسی کی پرواہ نہیں رہی۔ سوشل میڈیا کے توسط سے میرے پاس آپشنز تو موجود ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
سیلاب متاثرین بدستور مدد کے منتظر
گزشتہ برس شدید سیلابوں سے متاثرہ پاکستان کے کئی دیہات اب بھی مدد کے منتظر ہیں اور یہاں زندگی اب تک معمول پر نہیں آئی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
'لداخ پر بھارتی دعویٰ ناقابل تسلیم، یہ ہمارا حصہ ہے'، چین
بیجنگ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے دفعہ 370 کی منسوخی کو درست قرار دینے سے چین کے موقف پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ٹی ٹی پی سے قطعی کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، پاکستان
ملک میں ہونے والے متعدد حالیہ بڑے دہشت گردانہ حملوں کے لیے اسلام آباد نے ٹی ٹی پی کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔
کچھ افغانوں کے لیے رعایت: حکومتی فیصلے کی پذیرائی
پاکستان کی افغان بے دخلی پالیسی کو انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی ہدف تنقید بنایا تھا۔
پاکستانی سیاست کے فیصلہ کن دن
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
سمرقند کا قبرستان شاہ زنداں مشہور کیوں ہے؟
سمرقند میں واقع شاہ زنداں نامی قبرستان اسلامی طرز تعمیر کا نہ صرف ایک شہکار ہے بلکہ عالمی ثقافتی ورثے میں بھی شامل ہے۔
رائے قائم کرنا ایک عام رویہ بن چکا ہے
عارفہ رانا
ہم کچھ بھی سوچے سمجھے بنا کسی کے بارے بھی کوئی بھی رائے قائم کر لیتے ہیں۔ عموما یہ رائے ٹھیک نہیں ہوتی۔
عمران خان پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد، میڈیا رپورٹس
رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے، لیکن ان کے وکیل نے ان رپورٹس کی تردید کی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بالی وڈ کے معروف گلوکار نے پاکستانی فنکار سے معذرت کیوں کی؟
پاکستان کے گلوکار عمر ندیم نے بالی وڈ کے گلوکار سونو نگم پر اپنے ایک نغمے کی دھن اور الفاظ چرانے کا الزام عائد کیا۔
بھارتی پارلیمان پر حملے کی برسی پر ایک اور 'حملہ'
یہ واقعہ سن2001 میں تیرہ دسمبر کو پارلیمنٹ پر حملے کی برسی کے موقع پرپیش آیا، اس وقت بھی مرکز میں بی جے پی کی حکومت تھی۔
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے حوالے سے عوام میں بے چینی
بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سے کشمیری عوام میں غم و غصہ اور بے چینی پائی جاتی ہ
فوجی عدالتوں کے خلاف گزشتہ فیصلے کی معطلی تنقید کی زد میں
پاکستانی سپریم کورٹ کی طرف سے فوجی عدالتوں کو خلاف قانون قرار دینے کے گزشتہ فیصلے کی معطلی کئی حلقوں میں زیر تنقید ہے۔
سکیورٹی فورسز پر حملہ، پاکستان کا کابل سے تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان نے سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے کے بعد طالبان حکام سے ذمےداران کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
فقط اردو نہیں بلکہ تمام مقامی زبانیں خطرے میں ہیں، جاوید اختر
مشہور بھارتی شاعر اور گیت نگار جاوید اختر نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ معاشی ضروریات کے پیش نظر لوگوں کی بڑی تعداد اپنے بچوں انگریزی سکھا رہی ہے، جس کی وجہ سے ہندوستان کی تمام زبانیں خطرے کا شکار ہو رہی ہیں۔
چائے بیچنے والے کا بیٹا بھارتی ریاست کا نیا وزیر اعلیٰ
اسے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے رہنماوں کی نئی فصل تیار کرنے کے عزم کی عکاسی قرار دیا جا رہا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت: پائلٹ کا دوران پرواز طیارے میں کرپان رکھنے کا مطالبہ
بھارت میں ایک نجی ایئر لائن کے پائلٹ نے پرواز کے دوران کرپان ساتھ لے جانے کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔
سندھ و بلوچستان میں زیر آب جنگلات کے تحفظ کی کوشش
پاکستان میں مینگرووز کے تحفظ کے لیے ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ان قدرتی جنگلات کی غیر قانونی کٹائی سے ان علاقوں کے حیاتیاتی تنوع کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
جنرل منیر کے دورہ واشنگٹن پر پاکستان کو امریکی یقین دہانی
امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیٹو پارٹنر ہے اور وہ اس کے ساتھ علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون میں شراکت داری کا منتظر ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 27
اگلا صفحہ