You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پیرس اولمپکس میں جیت کے لیے پر عزم پاکستانی کھلاڑی
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں رواں سال ہونے والے اولمپک مقابلوں میں حصہ لینے والے سات پاکستانی کھلاڑی کھیلوں کی مختلف کیٹگریز میں حصہ لے رہے ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے
امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کے مابین ’تعمیری‘ ملاقات
امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کے مابین ہفتے کے روز لاؤس میں ملاقات کے دوران اختلافی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چینی نوجوانوں میں بے روزگاری کا خاتمہ بیجنگ کی اولین ترجیح
چینی نوجوانوں میں بے روزگاری کے دو پہلو ہیں، ایک روزگار کے مواقع میں کمی اور دوسری نوجوانوں میں عدم دلچسپی۔
پاکستان میں ڈیٹنگ 'مہنگی‘ پڑنے لگی
تحریم عظیم
حکومت کی جانب سے کچھ ڈیٹنگ ایپس پر پابندی عائد کرنے کے بعد سے ڈیٹنگ کے شوقین لوگوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔
بنگلہ دیشی طلبہ رہنما حکومت کی ’حفاظتی تحویل‘ میں
بنگلہ دیشی حکومت کے مطابق مظاہروں کی قیادت کرنے والے تین طلبہ رہنماؤں کو خود ان کی حفاظت کے پیش نظر حراست میں لے لیا گیا
جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں مہنگائی کے خلاف دھرنا جاری
ابتدائی طور پر یہ دھرنا اسلام آباد کے ڈٰی چوک میں دیے جانا تھا تاہم انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد اسے راولپنڈی منتقل کر
پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کے ’جارحانہ‘ بیان پر سخت رد عمل
نریندر مودی کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی اہمیت برقرار رکھنے کے لیے دہشت گردی اور ’پراکسی وار‘ کا سہارا لے رہا ہے۔
عورت ہو عورت ہی رہو!
ڈاکٹر شمائلہ حسین
زندگی میں کتنی ہی بار ہم میں سے بہت سی خواتین کو یہ جملہ سننے کو ملا ہوگا کہ عورت ہو عورت ہی رہو۔
پاکستان نے اپنی تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا، مودی
کارگل جنگ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان نے اپنی تاریخ کچھ نہیں سیکھا۔
’نابالغ افراد نے ہمیں واقعی نوے کی دہائی میں پہنچا دیا‘
پاکستانی فلم نابالغ افراد کے مرکزی کردار دو نوجوان اداکاروں عاشر وجاہت اور ثمر جعفری نے ادا کیے ہیں۔ وہ اس فلم میں اپنے تجربے کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ جانیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کے ساتھ
پاکستان میں احمدیوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر ماہرین کی تنبیہ
حالیہ برسوں میں پاکستان میں احمدی باشندوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔
اقتصادی بحران سے دوچار سری لنکا میں صدارتی انتخابات کا اعلان
اس الیکشن کو اقتصادی بحران پر قابو پانے کے صدر رانل وکرم سنگھے کے اقدامات پر عوامی اعتماد کا امتحان قرار دیا جارہا ہے۔
بھارت اور چین سرحدی مسائل کو فوراً حل کرنے پر متفق
بھارتی اور چینی وزرائے خارجہ نے لاوس میں جمعرات کو ملاقات کے دوران سرحدی مسائل کو جلد از جلد حل کرنے پر اتفاق کیا۔
گوادر میں بلوچ راجی مچی کے انعقاد کا فیصلہ ہے کیا اور کیوں؟
بی وائی سی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یہ مجوزہ اجتماع ''ایک پر امن سیاسی عمل‘‘ کا حصہ ہے۔
کالیں سننے اور ریکارڈ کرنے سے کچھ نہیں بدلنے والا
رفعت سعید، کراچی
سوشل ميڈيا اور انٹرنيٹ پر پابنديوں نے جس صورتحال کو جنم ديا ہے، اسے میں ’ڈيجٹيٹل مارشل لاء‘ سمجھتا ہوں۔
بنگلہ دیش میں کرفیو میں مزید نرمی
کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہرین کی قیادت متوقع طور پر آج جمعرات کو فیصلہ کرے گی کہ آیا احتجاج دوبارہ شروع کر دیا جائے۔
عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے امیدوار؟
پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے رہنما مختلف الزامات، جن کی وہ تردید کرتے ہیں، کے تحت ان دنوں جیل میں بند ہیں۔
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں آباد تبتی مسلمان اور ان کی منفرد شناخت
تبتی مسلمان بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ چھ دہائیوں سے زائد عرصے سے رہ رہے ہیں۔ تبتی پس منظر اور کشمیری رسم و رواج کے ساتھ، یہ برادری ایک الگ شناخت رکھتی ہے۔
مقصد بہتر ملکی معیشت: 50 ملین شہریوں کے لیے 12.5 بلین ڈالر
بنکاک حکومت کے اس منفرد اقدام کا مقصد سست رفتار تھائی معیشت میں گرم بازاری اور کاروباری تیزی لانا ہے۔
بنگلہ دیش: پرتشدد جھڑپوں کے بعد حالات معمول پر لانے کی کوشش
افراتفری اور طلبہ کے پرتشدد احتجاج میں تقریبا 200 ہلاکتوں کے بعد بنگلہ دیش میں حالات معمول پر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ اور اس پر ردعمل
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں واقع پاکستانی قونصل خانے پر افغانستان کا پرچم اٹھائے ہوئے باشندوں کی جانب سے پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اپنے مستقبل کے حوالے سے کن خدشات کا شکار ہیں؟ آئیے جانتے ہیں فاطمہ نازش کی اس رپورٹ میں۔
بھارت کو کشمیر سے جوڑنے والا اسٹریٹیجک ریلوے پل
نئی دہلی حکومت کوہ ہمالیہ میں کشمیر کے خطے کو بھارت کے دیگر علاقوں سے ملانے والے ایک اہم پل کا افتتاح کرنے والی ہے۔
نیپال میں طیارے کے حادثے میں تقریباﹰ تمام سوار افراد ہلاک
کھٹمنڈو میں بدھ کے روز ایک طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس میں سوار تقریبا ًتمام افراد ہلاک ہو گئے۔
سری لنکا حکومت نے مسلمانوں کی میتیں جلانے پر معافی مانگ لی
سری لنکا حکومت نے ڈبلیو ایچ او کی یقین دہانی کو مسترد کرکے کووڈ سے متاثرہ مسلم میتوں کو جلانے کا حکم دیا تھا۔
برطانوی ارکان پارلیمان کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
برطانوی پارلیمان کے اراکین نے پاکستان میں کمزور ہوتی ہوئی جمہوریت کا حوالہ دیتے ہوئے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
پاکستان میں ’ڈیجیٹل دہشت گردی' کے خلاف خصوصی عدالتیں قائم
یہ خصوصی عدالتیں الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے قانون (پیکا) 2016 کے تحت قائم کی گئی ہیں۔
بنگلہ دیش: حالات پرسکون لیکن کشیدہ، اب تک بارہ سو گرفتاریاں
کوٹہ سسٹم میں تخفیف کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم کو حکومت کی طرف سے آج باضابطہ تسلیم کرلینے کی توقع ہے۔
مودی حکومت نے عام بجٹ پیش کیا، اپوزیشن نے مایوس کن قرار دیا
نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت نے اگلے مالی سال کے لیے عام بجٹ آج منگل کو پارلیمان میں پیش کردیا۔
'عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں بلکہ انسداد دہشت گردی مہم ہے'
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ 'ڈیجیٹل دہشت گرد' فوج اور اس کی قیادت، نیز فوج اور عوام کے درمیان تعلقات پر حملہ کر رہے ہیں۔
شہروں میں باغبانی بڑھتی ہوئی گرمی کا آسان حل
بھارت میں ’ہوم گارڈننگ‘ یعنی گھروں کے اندر باغبانی کا سلسلہ بڑھ رہا ہے۔ اس سے لوگوں کو اپنی سبزیاں گھر پر اگانے کے ساتھ ساتھ گرم ہوتے موسم کا مقابلہ کرنے میں بھی مدد مل رہی ہے۔
آپریشنل ٹیم کا حصہ بننے والی کے پی کے پولیس کی اولین خاتون اے ایس پی
گزشتہ کچھ برسوں میں پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کی پولیس میں خواتین کی تعداد بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون اے ایس پی کو آپریشنل ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
پاکستان کا جرمنی سے شدید احتجاج اور کارروائی کا مطالبہ
پاکستان کی طرف سے ’شدت پسندوں کے ایک گروہ‘ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا
پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی ہے کہ پارٹی کے نگران چیئرمین گوہر علی خان کو رہا کر دیا گیا ہے۔
سرکاری ملازمین اب ہندو قوم پرست جماعت کے رکن بن سکیں گے
بھارت نے عشروں سے سرکاری ملازمین پر عائد وہ پابندی ختم کر دی ہے، جس کے تحت وہ ’آر ایس ایس‘ کے رکن نہیں بن سکتے تھے۔
گرفتاریاں اور ہلاکتیں لیکن بنگلہ دیشی اسٹوڈنٹس جیت گئے!
تقریباً 17 کروڑ کی آبادی والے جنوب ایشیائی ملک بنگلہ دیش میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو اسٹوڈنٹس کی جیت قرار دیا جا رہا ہے۔
بھارتی پارلیمان کا بجٹ اجلاس شروع، ہنگامہ خیز رہنے کے آثار
حکمراں بی جے پی کو اپوزیشن کے ساتھ ہی اپنے اتحادیوں کے جانب سے بھی کئی مطالبات اور مسائل کا سامنا ہے۔
’’پی ٹی آئی پر پابندی سے جمہوریت کمزور ہو گی‘‘
عصمت جبیں
کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے سے جمہوری نظام مضبوط نہیں بلکہ کمزور ہوتا ہے۔
جیل میں 'دہشت گرد کی طرح پنجرے میں بند ہوں'، عمران خان
عمران خان کے مطابق انہیں 'دہشت گرد کی طرح جیل میں رکھا' گیا ہے تاہم حکومت پاکستان نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
پاکستان: بنوں تشدد پر وفاقی اور صوبائی حکومت آمنے سامنے
جمعے کے روز بنوں میں ایک امن ریلی کے دوران تشدد میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 22 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔
چینی بجلی گھر تھر کا کوئلہ استعمال کریں، پاکستانی وزیر
پاکستانی حکومت ملک میں چینی بجلی گھر چلانے والی کمپنیوں سے کہے گی کہ وہ درآمدی کے بجائے مقامی کوئلہ استعمال کریں۔
کیا چین امریکہ سے بڑی اقتصادی طاقت بن سکتا ہے؟
اقتصادی ماہرین کے درمیان اس حوالے سے دہائیوں سے بحث جاری ہے اور اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔
بنگلہ دیش: کوٹہ سسٹم پر ہائی کورٹ کا حکم مسترد، سپریم کورٹ
بنگلہ دیشی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم سے متعلق ہائی کورٹ کے اس حکم پر عمل درآمد روک دیا ہے۔
پاکستان: گھر کے کھانوں کا کاروبار اتنا مقبول کیوں ہو رہا ہے؟
پاکستان کے بڑے شہروں میں اب ہوم شیف یا گھر کے کھانے کا رجحان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، جو ایک چھوٹے درجے کا کاروبار ہے۔
فواد خان کس ’برزخ‘ کا سامنا کر رہے ہیں؟
فواد خان کے بقول ان کی نئی ویب سیریز ’برزخ‘ میں وہ کسی مافوق الفطرت طاقت کے حامل نہیں لیکن یہ ان کا یہ کردار تمام سپر نیچرل طاقتوں پر قابو پانے کے قابل ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی فواد خان سے خصوصی گفتگو۔
بنگلہ دیشی طلباء کوٹہ سسٹم کے خلاف کیوں ہیں؟
اس ویڈیو میں جانیے کہ بنگلہ دیشی طالب علم ایک مخصوص کوٹہ کے اتنے خلاف کیوں ہیں؟
بنگلہ دیش: مظاہرین کے خلاف کرفیو نافذ، شہروں میں فوجی گشت
کرفیو کی خلاف ورزی پر مظاہرین اور پولیس کے درمیاں جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ اقوام متحدہ کا تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار
جون جاپان کے لیے ایک ریکارڈ ساز مہینہ کیسے رہا؟
گزشتہ صرف ایک ماہ میں 3.14 ملین غیر ملکی افراد نے جاپان کا رخ کیا۔
’’محبوب آپ کے قدموں میں‘‘
تابندہ خالد
اگر آپ کسی سے واقعی محبت کرتے ہیں، تو آپ کو وہ محبوب قدموں میں کیوں چاہیے؟
بھارت کے زیر انتظام متنازعہ علاقے میں آباد بروکپا کون ہیں؟
بروکپا باشندوں کا کہنا ہے وہ آریا ہیں جو دور دراز علاقوں سے آ کر ہمالیہ کے پہاڑوں میں آباد ہوئے تھے۔
جرمنی میں بلوچی لوک موسیقی کی دھوم
پاکستانی بینجو نواز استاد نور بخش نے جرمنی کے میوزک فیسٹیول میں سامعین پر جیسے سحر طاری کر دیا۔ عرفان آفتاب کی رپورٹ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ