You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شام: ’آئی ایس‘ کے خلاف لڑتی جرمن لڑکی ہلاک
شام میں کُرد وں کے شانہ بشانہ ایک 19 سالہ جرمن لڑکی گزشتہ ویک اَینڈ پر’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف لڑتی ہوئی ہلاک ہو گئی۔
البغدادی کی بیعت، ’اطاعت یا مجبوری‘
ابو بکر شیکاؤ نے البغدادی کی بیعت کر لی
شام میں القاعدہ کا ٹاپ کمانڈر ہلاک
اس جہادی گروپ کی طرف سے ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
جاپان کا اوورسیز خفیہ ادارہ قائم کرنے کا منصوبہ
جاپانی وزیراعظم شینزو آبے اب ایک نئے سکیورٹی فریم ورک کی پلاننگ کر رہے ہیں اور اوورسیز خفیہ ایجنسی قائم کرنا چاہتے ہیں۔
تکریت پر قبضے کی جنگ، داعش کے خلاف بڑی کارروائی
تکریت پر قبضے کی جنگ، داعش کے خلاف بڑی کارروائی
الجزائرمیں بنیاد پرستی کے سامنے خواتین مذہبی گائیڈز کی دیوار
شمالی افریقہ کے مسلمان ملک الجزائر میں اب حکومت نے سلفیوں کے سامنے خواتین مذہبی گائیڈز کو لا کھڑا کیا ہے۔
’آئی ایس‘ کا مسیحی دیہات پر دھاوا، درجنوں اغوا کر لیے
’آئی ایس‘ نے شامی مسیحی دیہات پر دھاوا بول کر کم از کم نوّے افراد کو اغوا کر لیا ہے۔
شام میں ترک کمانڈوز کا خفیہ ریسکیو آپریشن
ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ترک حکومت نے اپنے سینکڑوں ایلیٹ فوجیوں کو شام میں داخل ہونے کی اجازت دی تھی۔
البغدادی کون ہے ؟ نئی معلومات منظر عام پر
البغدادی کے ماضی کے بارے میں نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔
داعش: پیسہ جمع کرنے کے لیے انسانی اعضاء کی فروخت
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے انتہا پسند مالی وسائل حاصل کرنے کے لیے غالباً انسانی اعضاء کا غیر قانونی کاروبار جاری رکھے ہوئے ہیں۔
لیبیا میں مصری مسیحی ہلاک، امریکا اور فرانس کی مذمت
لیبیا میں مصری مسیحی ہلاک، امریکا اور فرانس کی مذمت
’موساد کا ایجنٹ‘ قبضے میں ہے: دولتِ اسلامیہ
انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ یا دولت اسلامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک 19 سالہ نوجوان کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے،
ہزاروں نئے رضاکار جنگجوؤں کا رخ شام کی طرف
امریکی انٹیلیجنس حکام کے مطابق غیر ملکی جنگجو اتنی بڑی تعداد میں شام کا رخ کر رہے ہیں کہ جس کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔
جہادی خواتین کی ’ الخنساء بریگیڈ‘ کا منشور
جہادی خواتین کی ’ الخنساء بریگیڈ‘ کا منشور
دہشت گردی کی نیت بھی قابل سزا، جرمن قوانین میں سختی
جرمن کابینہ نے شدت پسندانہ سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے ملک سے باہر جانے والے افراد کے خلاف قوانین کو سخت بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس طرح اب دہشت گردی کی نیت سے سفر کرنا بھی قابل تعزیر ہو گا۔
جاپانی باشندوں کے قتل پر نئی بحث کا آغاز
جاپانی باشندوں کے قتل پر نئی بحث کا آغاز
باسٹھ ملین بچے نت نئے انسانی بحرانوں کے شکار: یونیسیف
باسٹھ ملین بچے نت نئے انسانی بحرانوں کے شکار: یونیسیف
شام میں کمیائی ہتھیار، جرمن کمپنیوں نے مدد فراہم کی,، رپورٹ
جرمن میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جرمنی کی متعدد کمپنیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں صدر بشار الاسد کی مدد کی تھی۔
شامی فورسز کا فضائی حملہ، متعدد بچوں سمیت درجنوں ہلاک
شامی فورسز کا فضائی حملہ، متعدد بچوں سمیت درجنوں ہلاک
حزبُ اللہ کے 6 شدت پسندوں کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت
گولان کے پہاڑی علاقے میں ہونے والے اِس حملے میں کم از کم چھ عسکریت پسندوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
برسلز میں ہائی الرٹ
برسلز میں ہائی الرٹ
جنگ زدہ شام میں ثقافتی سرگرمیوں کی کوششیں
افراتفری کے ایام میں دارالحکومت دمشق کے مشہور و مقبول اوپرا ہاؤس کی سرگرمیاں منجمد ہو گئی تھیں۔
پیرس حملے میں شریک مشتبہ لڑکی شام میں داخل، ترکی
فرانس کو مطلوب ترین اور پیرس حملے میں شریک مشتبہ لڑکی گزشتہ ہفتے ہی ترک سرحد عبور کرتے ہوئے شام میں داخل ہو گئی تھی۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ پر اتحادیوں کے انتالیس تازہ حملے
امریکی فوجی حکام نے بتایا ہے کہ اتحادی ممالک نے اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں پر انتالیس تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ ادھر شامی فضائیہ کی کارروائی میں حلب میں سات بچوں سمیت باون افراد کے ہلاک ہونے کی خبر بھی موصول ہوئی ہے۔
اسلامک اسٹیٹ نے طیارہ تباہ نہیں کیا، امریکی فوج
امریکی فوج نے اسلامک اسٹیٹ کے ایسے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے کہ شامی علاقے الرقہ میں کریش ہونے والا اردن کا ایک ایف سولہ طیارہ اسلامک اسٹیٹ نے مار گرایا ہے۔
اسلامک اسٹیٹ نے شام میں اتحادی جنگی طیارہ مار گرایا
شام اور عراق کے وسیع تر علاقوں پر قابض عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے آج بدھ کے روز شام کے شمالی علاقے میں امریکا کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا۔
عالمی مدد کے بغیر لیبیا دوسرا شام بن سکتا ہے، محمد الدیری
لیبیا کے وزیر خارجہ محمد الدیری نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر منقسم حکومت یکجا نہ ہوئی اور اسلام پسند شدت پسندوں کے خلاف جنگ کے لیے اس ملک کو مدد نہ ملی اس کے حالات شام کی سی صورتحال اختیار کر سکتے ہیں۔
رواں برس 60 صحافی پلاک ہوئے
سابقہ دو برسوں کی طرح ختم ہونے والا رواں سال بھی مختلف ملکوں کے صحافیوں کے لیے خطرناک اور خونی رہا۔ اِس مناسبت سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق سن 2014 کے دوران ساٹھ صحافیوں کی ہلاکت ہوئی۔
شام: جہادیوں کا حملہ ناکام، بیس جنگجو مارے گئے
عراق اور شام میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کو دو اہم مقامات پر پسپا کر دیا گیا ہے۔ شامی میں دیر الزور میں جہادیوں کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا گیا جبکہ عراقی علاقے سنجار میں قابض ان جنگجوؤں کو مزید پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔
فرانس، نعرہ تکبیر کے ساتھ دوسرے روز بھی حملہ
فرانس کے شمالی شہر ڈیژوں کی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے، جس نے اپنی گاڑی دانستہ طور پر راہگیروں پر چڑھا کر کم ازکم گیارہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
شام کے لیے اب تک کی سب سے بڑی امدادی درخواست
اقوام متحدہ نے شام میں انسانی بحران سے نمٹننے کے لیے اب تک کی سب سے بڑی درخواست کی ہے۔ اس عالمی ادارے کے مطابق شامی بحران پر قابو پانے کے لیے اربوں ڈالر کی ضرورت ہے۔
سُنی قبیلے الشعیطات کے ایک ہزار افراد کے قتل کا خدشہ
سنی انتہا پسند جہادی گروپ اسلامک اسٹیٹ کے ہاتھوں شام کے مقبوضہ علاقے کے ایک قبیلے کے ایک ہزار افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ قبیلے کے افراد کے مطابق یہ افراد لاپتہ ہیں۔
’شام کے ایک لاکھ سے زائد مہاجرین کو بسانے کا وعدہ‘
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کے لیے تیار ہیں لیکن یہ تعداد تاحال ناکافی ہے۔ مغربی ملکوں نے اڑتیس ہزار پناہ گزینوں کو طویل المدتی بنیادوں پر قبول کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
’جہادیوں کے خلاف ڈیڑھ ہزار فوجی فراہم کرنے پر اتفاق‘
امریکی اتحادیوں نے تقریباﹰ ڈیڑھ ہزار سکیورٹی اہلکار عراق بھیجنے پر اتفاق کیا ہے جو وہاں جہادیوں کے خلاف لڑائی میں بغداد حکومت کی مدد کریں گے۔ یہ بات ایک امریکی جنرل نے بتائی ہے۔
اسرائیل نے دمشق ہوائی اڈے پر بمباری کی، شام کا الزام
شام نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل نے اس کے مرکزی بین لاقوامی ہوائی اڈے پر بمباری کی ہے۔ دمشق حکام کا کہنا ہے کہ اس کے نتیجے میں ایئرپورٹ کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
جرمنی کو پناہ گزینوں کی بڑی تعداد کا سامنا
جرمنی کے وفاقی ادارے برائے مہاجرت اور پناہ گزین کے سربراہ نے یہ امکان کا ظاہر کیا ہے کہ سن 2015 کے دوران جرمنی کو پناہ گزینوں کی ایک بڑی تعداد کا سامنا ہو سکتا ہے، جو رواں برس سے کہیں زیاد ہو سکتی ہے ۔
اسلامک اسٹیٹ کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا ہے: ایران
رواں ہفتے کے دوران امریکا نے کہا تھا کہ عراق میں سنی انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کو ایرانی جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا ہے۔ تہران حکومت نے پہلے اِس کی تردید کی تھی لیکن اب تسلیم کر لیا کہ فضائی حملے کیے گئے ہیں۔
اسلامک اسٹيٹ کی رکنيت پر پہلی مرتبہ کسی جرمن شہری کو سزا
عراق اور شام ميں سرگرم شدت پسند تنظيم اسلامک اسٹيٹ کی رکنيت حاصل کرنے پر آج بروز جمعہ ايک جرمن شہری کو تين سال نو ماہ قيد کی سزا سنا دی گئی۔ جرمنی ميں يہ اپنی نوعيت کا پہلا مقدمہ ہے۔
شام کی مجلس میں پیش کیا گیا عالمی خبرنامہ، 04 دسمبر، عالمی وقت کے مطابق ڈھائی بجے سہ پہر
شام اور عراق ميں ثقافتی میراث کی حفاظت کی جائے، يونيسکو
تعليم و ثقافت سے متعلق اقوام متحدہ کے ذيلی ادارے يونيسکو نے سياسی بحرانوں اور مسلح تنازعات کے شکار ممالک شام اور عراق ميں ثقافتی میراث کی حفاظت کو يقينی بنانے کے ليے وہاں محفوظ ’ کلچرل زونز‘ کے قيام کا مطالبہ کيا ہے۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جاری کارروائی میں کامیابیاں ملی ہیں، جان کیری
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے عراق میں فعال اسلامک اسٹیٹ کے خلاف ایرانی فضائی کارروائی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشترکہ دشمن سے نمٹنے کے لیے ’مثبت‘ ہو سکتی ہے۔
شام کی مجلس میں پیش کیا گیا حالات حاضرہ کا پروگرام 03 دسمبرعالمی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف اتحادیوں کی پہلی میٹنگ
امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی صدارت میں اُن ساٹھ اتحادی ممالک کی ایک میٹنگ یورپی ملک بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ہو رہی ہے۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے صدر دفتر میں ہونے والے اس اجلاس میں عراقی وزیراعظم بھی ہیں۔
شام میں ہلاکتیں دو لاکھ سے تجاوز کر گئیں
شام میں گزشتہ تقریباﹰ چار برس سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایک مانیٹرنگ گروپ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے بیشتر مخالف دھڑوں کے فائٹر تھے۔
سترہ لاکھ شامی مہاجرین کو خوراک کی فراہمی معطل
اقوام متحدہ کے عالمی خوراک پروگرام نے شام کے ہمسایہ ملکوں میں پناہ گزین 1.7 ملین شامی مہاجرین کو انسانی بنیادوں پر اشیائے خوراک کی فراہمی معطل کر دی ہے۔ اس کی وجہ امدادی رقوم کی عدم دستیابی سے پیدا ہونے والا بحران بنا۔
کوبانی پر اسلامک اسٹیٹ کا نیا حملہ
تُرک سرحد کے قریب شامی کُرد آبادی کے شہر کوبانی پر قبضے کی نئی کوشش کے تحت جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ کوبانی پر بدستور کُرد آبادی کا کنٹرول ہے۔
آسٹریا میں 13 مشتبہ جہادی گرفتار
یورپی ملک آسٹریا میں پولیس نے دارالحکومت ویانا اور دوسرے اہم شہروں میں چھاپے مار کر 13 مشتبہ جہادیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے اِن کے قبضے سے دہشت گردانہ مواد بھی قبضے میں لے لیا ہے۔
خانہ جنگی سے ہر ایک شامی شہری متاثر، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق قريب 12.2 ملين شامی شہريوں کو انسانی بنيادوں پر امداد کی فوری ضرورت ہے۔ دوسری جانب دمشق حکومت کی بمباری کے نتيجے ميں الرقعہ ميں چھتيس شہری ہلاک ہو گئے۔
چَک ہیگل کے مستعفی ہونے کے محرکات
مستعفی ہونے والے امریکی وزیر دفاع چَک ہیگل کو پینٹاگون میں قیام کے دوران مسلسل مسائل کا سامنا رہا۔ دوسری جانب کہا جا رہا ہے کہ اب وائٹ ہاؤس خارجہ پالیسی کے نئے چیلنجز کو قابو کرنے کی کوشش میں ہے۔
جرمنی سے گئے ہوئے تقریباً ساٹھ افراد عراق و شام میں ہلاک ہو چکے ہیں، آئینی تحفظ کا وفاقی ادارہ
جرمنی میں انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے حوالے سے حمایت بڑھنے پر حکام تشویش کا شکار ہیں۔ جرمنی میں آئینی تحفظ کے وفاقی ادارے نے اس تناظر میں تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 35
اگلا صفحہ