You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان میں بڑھتی مہنگائی، عوام لنگر سے کھانا کھانے پر مجبور
ہوشربا مہنگائی اور بے روزگاری نے پاکستانی عوام کو صوفیوں کے مزاروں تک پہنچا دیا۔ مجبور عوام لنگر سے اپنا پیٹ بھرنے پر مجبور ہیں۔
خانیوال کے تیرتے جزیرے: کسانوں کے لیے پانی اور پیسوں کی بچت
آبپاشی کے صاف پانی کی قلت کی وجہ سے پاکستان میں کسانوں کی ایک بڑی تعداد سیوریج کے پانی سے فصلوں کو زندہ رکھنے کی کوشش کرتی ہے۔ تاہم اس آلودہ پانی کی وجہ سے کئی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ لیکن اس مسئلے کا ایک حل ہے فلوٹنگ ٹریٹمنٹ ویٹ لینڈز۔ تفصیلات سمیرا لطیف کے ساتھ۔
نیب ترمیمی قانون کا مستقبل، متعدد سیاسی کیرئیر داؤ پر
نیب ترمیمی قانون کے مخالفین کا الزام ہے کہ اس کا واحد مقصد ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے مخصوص ارکان کو فائدہ پہنچانا
خصوصی بچوں کے والدین کو بھی خصوصی تربیت کی ضرورت ہے
آمنہ سویرا
اندازوں کے مطابق دنیا کی پندرہ فیصد آبادی یا ہر سات میں سے ایک فرد 'سیپشل‘ ہے.
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بیٹی کے قتل میں مطلوب باپ کی پاکستان سے اٹلی حوالگی
شبر عباس نامی ملزم پر اپنی بیٹی ثمن عباس کے قتل کا الزام ہے اور پاکستان میں پولیس نے انہیں نومبر میں گرفتار کیا تھا
بنگلہ دیش: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے خلاف کارروائی کیوں؟
'غریبوں کا بینکر' کے طورپر مشہور نوبل امن انعام یافتہ بنگلہ دیش کے محمد یونس کو متعدد مقدمات کا سامنا ہے۔
خودکش حملے میں پاکستان کے نو فوجی ہلاک اور متعدد زخمی
دو برس قبل افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں عسکریت پسندی میں کافی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
مودی حکومت کی نئی پہل: 'ایک ملک، ایک انتخاب' زیرغور
یہ پہل حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کے اعلان کے ایک روز بعد ہوئی ہے۔
دہلی کی سڑکوں پر بسیں چلاتی خواتین ڈرائیور
دہلی میں بسوں کو اب تک صرف مرد حضرات چلاتے تھے، لیکن آج کل کئی خواتین بسوں کی ڈرائیونگ سیٹ پر دکھائی دے رہی ہیں۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا اولین آؤٹ ڈور سکیٹ پارک
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سکیٹ بورڈنگ کا شوق روز بروز بڑھ رہا ہے۔ اب تو اس شہر میں اولین آؤٹ ڈور سکیٹ پارک بھی کھول دیا گیا ہے۔ یہ کوشش بچوں اور نوجوانوں کو ایک صحت مند ماحول فراہم کرنے کی ایک کوشش قرار دی جا رہی ہے۔ نئی دہلی سے سہیل بھٹ کی رپورٹ۔
یورپی یونین پاکستان کے ساتھ تعاون کی خواہاں ہے، رینا کیونکا
پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا کے بقول پورپی ممالک اسلام آباد حکومت کے ساتھ ہر طرح کا تعاون چاہتے ہیں۔ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اقتصادی مشکلات ہوں یا مہاجرت سے جڑے مسائل، یورپی ممالک پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رینا سے خصوصی گفتگو
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ایران: دفاعی صنعت میں تخریب کاری کی 'سب سے بڑی سازش' ناکام
تہران میں حکام نے اسرائیل پر ایران کے میزائل، ہوا بازی اور خلائی صنعت کے خلاف سازش کا الزام لگایا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت: کوٹہ 'خودکشیوں کا شہر' کیوں بنتا جا رہا ہے؟
مسابقتی امتحانات کے لیے 'کوچنگ ہب' کے طور پر مشہور راجستھان کے شہر کوٹہ میں طلبہ کی خودکشی کا سلسلہ رک نہیں رہا۔
دریائے ستلج میں آنے والا پانی، کئی بستیاں لے ڈوبا
دریائے ستلج میں آنے والے سیلابی ریلے نے بہاولپور کے قریب کئی بستیوں میں تباہی مچا دی۔ لوگ اپنے مال مویشیوں سمیت نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ بھارت کی جانب سے دریا میں وقفے وقفے سے چھوڑے جانے والے پانی کے سبب مزید تباہی کا خطرہ ابھی بھی منڈلا رہا ہے۔
زیادہ سوچنا ایک بیماری ہے
عارفہ رانا
پاکستان میں جیل ٹرائل تاریخ کے آئینے میں
سیاسی نوعیت کے مقدمات میں جیل ٹرائل کو انصاف کے تسلیم شدہ عالمی تقاضوں کے خلاف سمجھا جاتا ہے۔
کے ٹو، چوٹی یا کچرے کا انبار؟
ساجد سدپارہ اور ان کی ٹیم ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں کے ٹو کی صفائی میں مصروف ہیں۔ کوہ پیماؤں کی جوق در جوق آمد کے باعث یہ پہاڑی کوڑے کا ڈھیر بنتی جا رہی ہے۔ سدپارہ نے یہ صفائی مہم اپنے والد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شروع کی ہے۔
کیا سوچا تھا کیا نکلا؟
تابندہ خالد
باہمی اعتماد، معاملہ فہمی اور صلحہ جوئی کے اوصاف اپنا کر ہی ازدواجی زندگی میں کامیابی سے آگے بڑھا جا سکتا ہے۔
ڈچ سیاستدان کو دھمکی دینے پر پاکستانی کرکٹر کے خلاف کیس
پاکستانی کھلاڑی خالد لطیف پر اسلام مخالف ڈچ سیاستدان کو موت کی دھمکی دینے کا الزام ہے لیکن وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
جبری گمشدگیاں: ماؤں کے جگر گوشے کیوں نہ لوٹ سکے؟
ایسا لگتا ہے جبری گمشدگیوں کے معاملے میں سب بے بس ہیں، کوئی کچھ نہیں کر سکتا، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
بھارتی کشمیر میں مس ورلڈ مقابلے کے انعقاد کی حقیقت
مقابلے کی منتظم پی ایم ای انٹرٹینمینٹ نے اس خبر کی تردید کر دی ہے کہ مس ورلڈ کا 71 واں ایڈیشن دسمبر میں کشمیر میں ہو گا۔
بھارت چین کے 'نئے نقشے' سے اتنا برہم کیوں ہے؟
بھارت نے چین کے نئے نقشے پر بیجنگ کے ساتھ سخت احتجاج درج کرایا اور کہا کہ اس سے سرحدی تنازعہ مزید پیچیدہ ہو سکتا ہے۔
عمران خان کے جوڈیشیل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں کل سزا معطل کیے جانے کے فوراً بعد ہی سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
بلوچستان کی دستکار خواتین کو اپنے کام کی صحیح قیمت ملنا محال
بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں گھریلو سطح پردستکاری کرنے والی خواتین کومارکیٹ تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے اپنے کام کے مناسب دام نہیں مل پاتے، لیکن نیشنل ویمن ایکسپو سے ان کو مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنے میں مدد ملی
کیا دہلی میں پاکستانی شہروں سے منسوب دکانیں محفوظ ہیں؟
زینت اختر ( نئی دہلی)
الہ آباد کا نام پریاگ نام، فیض آباد اب ایودھیا بن گیا ہے، مغل سرائے اسٹیشن پنڈت دین دیال کے نام سے موسوم کر دیا گیا ہے۔
پاکستان میں طلاق اور خلع کی شرح کیوں بڑھ رہی ہے؟
پشاور کے سات فیملی کورٹس میں گزشتہ چھتیس مہینوں میں طلاق اور خلع کے تقریباً پینتیس سو کیسز دائر کیے گئے ہیں۔ ان کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ تاہم ان کورٹس میں بھی خواتین کو طلاق یا خلع کے کیسز کی پیروی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل، سائفر میں گرفتار
اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کے مقدمے میں تیس اگست کو پیشی تک عمران خان کو اٹک جیل میں ہی رکھنے کا حکم دیا ہے۔
'راکٹ خواتین': بھارت کے چاند مشن کا لازمی جز
بھارتی سائنسدانوں کو امید ہے کہ چندریان تین کی کامیابی سے خواتین بھی سائنس اور ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں دلچسپی لیں گی۔
کیا بجلی کے بلوں میں کمی ممکن ہے؟
آئی ایم ایف کے مطالبات میں جکڑی پاکستان کی حکومت کے لیے بجلی کے بلوں میں فوری اور نمایاں کمی کا فیصلہ آسان نہیں۔
اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی نئی ناظم الامور کون ہیں؟
گیتیکا سری واستو بھارتی وزارت خارجہ میں ہند بحرالکاہل ڈویژن میں جوائنٹ سکریٹری ہیں، جنہیں اسلام آباد بھیجا جا رہا ہے۔
عمران خان کی سزا معطل کرنے پر فیصلہ التوا در التوا کا شکار
سابق وزیر اعظم کے وکلا کی امیدوں کے برعکس ان کے موکل کو توشہ خانہ کیس میں عدالت سے ابھی تک کسی قسم کا ریلیف نہیں مل سکا۔
فقیر گھٹ، وادی سوات کی ’معجزاتی‘ چٹان
پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کو اِس کے قدرتی حسن کی وجہ سے جانا جاتا ہے لیکن یہاں کئی ایسے پوشیدہ مقامات ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ ایسی ہی ایک جگہ جسے مقامی باشندے ’فقیر گھٹ‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ اس مقام سے کئی معجزاتی روایات منسلک ہیں۔ آئیے جانتے ہیں اس کے بارے میں ہمارے نمائندے سلمان خان سے
چاند کو 'ہندو راشٹر' قرار دیا جائے، بھارتی ہندو مہا سبھا
چاند کے جس مقام پر چندریان 3 نے ٹچ ڈاؤن کیا، اسے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 'شیو شکتی' پوائنٹ کا نام دیا ہے۔
'چاند پر اترنا تو درکنار ہم تو یہ خواب بھی نہیں دیکھ سکتے‘
چندریان تھری پاکستان میں سوشل میڈیا پر مسلسل ٹرینڈنگ میں ہے۔ بھارت کی تاریخ ساز کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
پرسنل سپیس اور معاشرتی دباؤ
سدرہ ارشد
پرسنل سپیس کے بارے میں لوگ جانتے تو ہیں لیکن اس کا خیال نہیں کرتے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
تاجک خواتین اپنی بقا کے لیے ’پولی گیمی‘ کا رخ کرتی ہیں
پولی گیمی یا متعدد شادیاں بنیادی طور پر اعلیٰ اور متوسط آمدنی والے مردوں کے ہاں کی جاتی ہیں۔
چینی ویلنٹائنز ڈے پر نوجوانوں کو بچے پیدا کرنے کی ترغیب
چینی ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر حکومت نے ایک پیغام میں عوام کو افزائش نسل کے لیے زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دلائی ہے۔
جعلسازی کی دنیا
ڈاکٹر مبارک علی
جعلساز ہر فن مولا ہوتے ہیں۔ یہ اُن کی ذہانت کی نشانی ہے
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
’جان تو بچ گئی مگر تعلیم کیسے حاصل کریں گے‘
گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اس واقعے میں بچائے گئے طالب علموں میں شامل ابرار احمد اپنی تعلم جاری رکھنا چاہتا ہے۔
کیا پنڈی اور بلاول ہاؤس میں فاصلے بڑھ رہے ہیں؟
نون لیگ اور اسٹیبلشمنٹ یہ سمجھتی ہیں کہ انتخابات کو ملتوی کیا جانا چاہیے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
اسے اور زور سے مارو، بچے کو تھپڑ مروانے کے واقعے پر غم وغصہ
بھارت میں خاتون استاد نے اپنے شاگردوں کو باری باری ایک مسلمان ہم جماعت کو تھپڑ مارنے کا حکم دیا تھا۔
کے ٹُو کی صفائی، والد کو خراج عقيدت
پاکستانی کوہ پيما علی سدپارا نے کے ٹو پر اپنی جان کھو دينے والے اپنے والد کو خراج عقيدت پيش کرنے کے ليے ايک منفرد قدم اٹھايا۔ انہوں نے ايک ٹيم جمع کر کے دنيا کی دوسری سب سے بلند چوٹی کی صفائی کی مہم شروع کی۔
بھارت: ٹرین کی ایک بوگی میں آتش زدگی، نو افراد ہلاک
مقامی میڈیا کے مطابق جس نجی کوچ میں آگ لگی اُسے لکھنو سے رامیشورم جانے والی ٹرین میں شامل کیا گیا تھا
اصل شتر مرغ میں ہوں
وسعت اللہ خان
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 45
اگلا صفحہ