You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز
بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر شروع ہو گئی ہے، جس میں ایک لاکھ دس ہزار تماشائیوں کے لیے جگہ ہو گی۔
بالآخر آسٹریلیا میں پاکستان کے لیے جیت کا مزہ
پاکستان نے میلبورن میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
ٹیسٹ کے بعد پہلے ون ڈے کا بھی وہی نتیجہ
کیا ’وائٹ واش‘ سے کوئی سبق بھی ملا؟
سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد نے اس ہزیمت آمیز شکست کے لیے پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو قصوروار قرار دیا ہے۔
یونس خان :گیارہ ملکوں میں سینچری بنانے والا واحد کرکٹر
پاکستانی بیٹسمین یونس خان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی چونتیسویں سینچری مکمل کر لی ہے۔
لنچ سے پہلے سنچری، ڈیوڈ وارنر کا منفرد اعزاز
ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں لنچ سے پہلے سنچری بنائی ہے۔
چین فٹ بال کی دنیا میں ریکارڈ توڑنے کی تیاری میں
ایک اور ناقابل یقین شکست
پاکستانی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔
2016: پاکستانی کھیلوں کے لیے سخت اتار چڑھاؤ کا سال
رواں برس پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلی بار اولمپکس میں شرکت سے محروم رہی ۔
بھارت میں میرے مداح کی گرفتاری شرم ناک ہے، شاہد آفریدی
بھارت میں میرے مداح کی گرفتاری شرم ناک ہے، شاہد آفریدی
سن 2016 کے لیے کرہٴ ارض کا بہترین فٹ بالر: کرسٹیانو رونالڈو
پرتگال کے معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو رواں برس ایک مرتبہ پھر دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔
آسٹریلوی ٹیم کو شکست دینے کی کوشش کریں گے، مِکی آرتھر
پاکستانی کرکٹ ٹیم ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہے۔ اُس نے دورے کا پہلا چار روزہ میچ بڑے فرق سے جیت لیا ہے۔
فارمولا ون ڈرائیور نیکو روز برگ نے سب کو حیران کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ: آف اسپنر حفیظ کو پھر سے بولنگ کی اجازت
آئی سی سی نے پاکستانی آف اسپنر محمد حفیظ کے ایکشن کو کلیئر کرتے ہوئے انہیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کی اجازت دے دی ہے۔
فارمولا ون، جرمن ڈرائیور روزبیرگ عالمی چیمپئن بن گئے
مرسیڈیز ٹیم کے جرمن ڈرائیور نیکو روز بیرگ فارمولا ون موٹر ریسنگ کا امسالہ ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
فٹبال: جرمنی سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، چینی نائب وزیر اعظم
چین اور جرمنی کے درمیان فٹ بال کے شعبے میں تعاون کے پانچ سالہ معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔
وومن کرکٹ: بھارت کا پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار
معجزہ نہ ہو سکا ،پاکستان نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ ہار گیا
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان پر بال ٹیمپرنگ کا الزام
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان پر میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کیا ہے۔
شارجہ ٹیسٹ میں شکست، پاکستان کی عالمی رینکنگ کو خطرہ
شارجہ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز سے شکست کے باعث پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کی عالمی رینکنگ متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
ابو ظہبی میں پاکستان کی جیت، ’یاسر شاہ کی اسپن سمجھ سے باہر‘
یوں پاکستان کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو صفر سے حتمی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
مہاجرین فُٹ بال کے دیش میں کرکٹ کی مقبولیت کا ذریعہ
مہاجرین فُٹ بال کے دیش میں کرکٹ کی مقبولیت کا ذریعہ
پاکستان کا پہلا ڈے نائٹ ٹیسٹ، دبئی میں میدان سج گیا
پاکستان اپنی تاریخ کا پہلا ڈے نائٹ ٹیسٹ جمعرات کی سہ پہر دبئی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع کر رہا ہے۔
جاپان گراں پری روزبرگ کے نام
آج نو اکتوبر کو جاپان گراں پری کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریس میں نیکو روزبرگ نے کامیابی حاصل کی۔
عالمی کپ میں شمولیت کے لیے تیار ہیں، اظہر علی
بھارت میں کبڈی ورلڈ کپ: پاکستان کو شرکت کی اجازت نہ مل سکی
بھارت میں کبڈی ورلڈ کپ: پاکستان کو شرکت کی اجازت نہ مل سکی
فارمولا ون ریسنگ، ریکارڈو نے ملائیشین گراں پری جیت لی
رواں سیزن میں یہ اس آسٹریلوی ڈرائیوار کی پہلی کامیابی ہے۔
مصباح الحق کو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ ’میس‘ حاصل
مصباح الحق کو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ ’میس‘ حاصل
ایمی ایوارڈز، میلہ ’گیم آف تھرونز‘ نے لوٹ لیا
ماورائی کرداروں پر مشتمل ڈرامہ سیریز ’گیم آف تھرونز‘ نے سب سے زیادہ ایمی ایوارڈز جیتے۔
ریو پیرالمپکس اداسی کے سائے میں اختتام پذیر
ایران کے ایک سائیکلسٹ ریو پیرالمپکس میں مقابلے کے دوران حادثے میں زخمی ہونے کے بعد جانبر نہیں ہو سکے
سنگاپور گراں پری، نیکو روز بیرگ آگے نکل گئے
جرمن ڈرائیوار نیکو روزبیرگ نے اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ سنگار پور گراں میں کامیابی حاصل کی ہے۔
کھلاڑیوں کے معاوضوں میں جنس کی بنیاد پر تضاد؟
خواتین اور مرد ایتھلیٹس کے معاوضوں میں موجود غیر معمولی فرق مستقبل قریب میں ختم ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ برطانیہ اور آسٹریلیا کی ایک مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صرف جنس کی بنیاد پر معاوضوں میں یہ فرق بہت زیادہ ہے۔
ٹینس: یُو ایس اوپن کا اعزاز اسٹان واورِنکا کے نام
سوئٹزرلینڈ کے ٹینس سٹار اسٹان واورِنکا نے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووِچ کو شکست دے کر یُو ایس اوپن ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔
انجلیک کیربر کے لیے جرمن صدر کا خصوصی پیغام
یو ایس اوپن میں کامیابی اور عالمی نمبر ایک پر براجمان ہونے پر جرمن صدر نے کیربر کو مبارکبادی کا پیغام روانہ کیا ہے۔
ٹینس: انیس برس بعد جرمن خاتون کھلاڑی ورلڈ نمبر ون
رواں برس ٹینس کی جرمن خاتون کھلاڑی انجلیک کیربر کے لیے بہت خوش قسمت رہا ہے۔
ویٹ لفٹر پاکستانی مسیحی لڑکیاں، فتح کے لیے پُر امید
ویٹ لفٹر پاکستانی مسیحی لڑکیاں، فتح کے لیے پُر امید
انگلینڈ نے ریکارڈ رنز بنا کر پاکستانی بولنگ کا بھرم توڑ دیا
ناٹِنگم ون ڈے میں پاکستانی بولنگ اور فیلڈنگ کا شیرازہ بکھرگیا۔ تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے تین وکٹ پر چار سو چوالیس کا عالمی ریکارڈ قائم کیا، جس کا جواب پاکستانی ٹیم صرف دو پچھتر رنز سے دے سکی۔
بیلجین گراں پری میں جرمن ڈرائیوار کی کامیابی
جرمن ڈارئیوار نیکو روز بیرگ نے بیلجین گراں پری کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
یورپ میں فٹ بال، اربوں یورو کی کمائی
فٹ بال کلبوں کے مالی حالات اس مرتبہ اتنے اچھے ہیں، جس کی پہلے مثال نہیں ملتی۔
عالمی ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں پاکستان پہلے نمبر پر
ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کی جگہ پاکستان دنیا کی نمبرایک ٹیم بن گئی ہے۔
بھارت کی خواتین کھلاڑیوں نے اپنے ملک کا نام روشن کر دیا
اولمپکس میں ساکشی اور سندھو کی جانب سے میڈل جیتنے کو بھارت جیسے پدرانہ معاشرے میں ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
برازیل پہلی بار فٹ بال کا اولمپک چیمپئن بن گیا
کئی بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بننے والے برازیل نے پہلی بار اولمپکس میں بھی فٹ بال کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔
ریو اولمپکس: ویمن فٹ بال میں گولڈ میڈل جرمن ٹیم کے نام
جرمن خواتین کی فٹ بال ٹیم نے ریو اولمپکس میں سویڈن کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔
یوسین بولٹ ’لیجنڈ‘ سے ’عظیم‘ ہو گئے
لندن 2012ء کے اولمپکس میں دو گولڈ میڈل جیتنے پر دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے خود کو ’لیجنڈ‘ قرار دیا تھا، مگر ریو میں (مسلسل تیسرے اولمپک) میں سونے کے دو تمغے جیتنے کے بعد انہوں نے خود کو ’عظیم‘ قرار دے دیا ہے۔
ریو اولمپکس میں امریکی ایتھلیٹس سب سے آگے
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری گرمائی اولمپکس میں امریکا اب تک 76 تمغے حاصل کر چکا ہے۔
پوڈولسکی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
پوڈولسکی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
ریو اولمپک مقابلے، بولٹ نے سو میٹر ریس پھر جیت لی
یُوسین بولٹ نے اولمپک مقابلوں میں یہ اعزاز مسلسل تیسری مرتبہ اپنے نام کیا ہے۔
اوول پرتاریخی فتح، پاکستان کا سر فخر سے بلند
پاکستانی ٹیم نے اوول ٹیسٹ دس وکٹوں سے جیت کر سترواں یوم آزادی منانے والے ہم وطنوں کی خوشیاں دوبالاکردی ہیں۔ پاکستان کو کامیابی کے لیے چالیس رنز بنانا تھے۔ اظہرعلی نے معین علی کو فلک شگاف چھکا لگا کرپاکستان کو سرخرو کیا۔
اولمپکس کی دوڑ ميں پيچھے مگر زندگی کی دوڑ ميں بہت آگے
اولمپکس کی دوڑ ميں پيچھے مگر زندگی کی دوڑ ميں بہت آگے
ریو انتظامیہ بھارتی وزیر کھیل کی تعیناتی ختم کر سکتی ہے
ریو انتظامیہ نے بھارتی وزیر کھیل کے رویے پر کڑی تنقید کی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ