You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’لٹل ماسٹر‘ نہیں رہے، کرکٹ لیجنڈ حنیف محمد انتقال کر گئے
’لٹل ماسٹر‘ کہلانے والے پاکستانی کرکٹ لیجنڈ حنیف محمد اکیاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
پاکستان کی ون ڈے ٹیم کا اعلان، چھ کھلاڑی باہر
اوپنر احمد شہزاد کو ڈراپ کرکے ان کی جگہ سمیع اسلم کو دی گئی ہے۔
ہاتھوں اور پیروں سے محروم کوہ پیما پہاڑ سر کرنے میں کامیاب
جیمی انڈریو نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ہاتھوں اور پاؤں سے محروم پہلا شخص ہے جس نے سوئزرلینڈ کی میٹرہورن پہاڑ کو سر کر لیا ہے۔
پاکستانی کرکٹرز افغانستان کی مقامی کرکٹ لیگ میں جلوه گر
’شپگیزه‘ (Super 6s) ٹورنامنٹ گزشته چار برسوں سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
ریو اولمپک مقابلے، پہلے دن آسٹریلیا سب سے آگے
پہلے دن میڈل ٹیبل پر آسٹریلوی دستہ سرفہرست رہا، جس نے دو گولڈ جبکہ ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
مراکشی باکسر کا رنگ میں مقابلے کے بجائے خواتین پر جنسی حملہ
مراکشی باکسر کا رنگ میں مقابلے کے بجائے خواتین پر جنسی حملہ
اولمپکس مقابلے، پاکستانی شوٹرز فوج کے شکر گزار
اولمپکس مقابلوں میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی شوٹرز تربیت کے لیے فوج کے مشکور ہیں۔
تیکوانڈو: افغان سپر سٹار کا اولمپکس کا خواب چکنا چور
افغانستان کے تیکوانڈو سپر سٹار نیکپائی، جو گولڈ میڈل کے لیے مضبوط امیدوار ہو سکتے تھے، ریو اولمپکس میں حصہ نہیں لیں گے۔
محمد عاشق کا اولمپکس سے رکشہ ڈرائیوری تک کا سفر
انیس سو ساٹھ اور چونسٹھ میں پاکستانی سائیکلسٹ محمد عاشق نے اولمپکس مقابلوں میں اپنے وطن کی نمائندگی تھی۔
ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان ہوشیار باش ہے
ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان ہوشیار باش ہے
ریو اولمپکس: پاکستان کی شناخت کہاں گئی؟
ریو اولمپکس کو پاکستانی کھیلوں کی زبوں حالی کی ایک منفرد مثال قرار دیا جا سکتا ہے
ہنزہ کی دل فریب وادی میں لڑکیوں کا فٹ بال میچ
سطح سمندر سے 3100 میٹر بلند ہنزہ کے گاؤں شمشال میں لڑکیوں کے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔
فارمولا ون موٹر ریسنگ: جرمن گراں پری ہیمٹلن نے جیت لی
لوئس ہیملٹن اس کامیابی کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر اپنی اب تک کی پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔
شوائن شٹائیگر ریٹائر ہو گئے
ان کے کیریئر کا آخری دور انجریز سے عبارت رہا تھا۔
رابعہ قادر: اولمپکس میں پہلی پاکستانی رضا کار خاتون
تاریخ میں پہلی بار کوئی پاکستانی کھلاڑی اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی نہیں کر پایا۔
ریو اولمپکس میں 175 روسی کھلاڑیوں پر پابندی
اولمکپس کی بین الاقوامی کمیٹی نے کھیلوں کے دوران ممنوعہ ادویات کے استعمال یا ڈوپنگ کے خلاف سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔ تاہم ان اقدامات کی زد میں اب تک سب سے زیادہ روسی کھلاڑی ہی آ رہے ہیں۔
'کوڈ نیم ‘ کے لیے سال کا بہترین گیم ایوارڈ
اس سال جرمن گیم آف دی ایئر ایوارڈ کوڈ نیم نامی کھیل کو دیا گیا ہے۔
پاکستان کی اولمپکس میں علامتی شرکت کیوں؟
اگلے ماہ برازیل کے ساحلی شہر ریو ڈی جنیرو میں شروع ہونے والے اولمپکس میں پاکستان کی شرکت وائلڈ کارڈ انٹریز تک ہی محدود ہے۔ یہ تاریخ میں پہلا موقع ہے جب کوئی پاکستانی ایتھلیٹس اولمپک کے لیے کوالیفائی نہیں کر پایا۔
بیس سال بعد پاکستان لارڈز کا شاہ کیسے بنا؟
لارڈز ٹیسٹ شایان شان انداز میں جیت کر پاکستانی کرکٹرز نے دو ہزار دس کا داغ بڑی حد تک دھو دیا ہے۔
جائے جرم لارڈز پر پرامید پاکستان
چودہ جولائی سے لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہو رہا ہے۔
فٹ بال: پرتگال سنسنی خیز میچ کے بعد پہلی بار یورپی چیمپئن
فرانس میں کھیلے جانے والے یورو کپ کے فائنل میں پرتگال میزبان فرانس کو شکست دے کر پہلی بار یورپی چیمپئن بن گیا۔
جرمن ٹیم یورو چیمپئن شپ سے باہر، فرانس فائنل میں
فرانسیسی ٹیم نے یورو چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں ورلڈ چیمپئن جرمنی کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔
یورپی فٹ بال سے متعلق چین کا خواب
فرانس میں جاری یورپی فٹ بال چیمپئن شپ میں اس مرتبہ پہلی بار چین بھی شامل ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کس طرح؟
ٹیکس فراڈ، لیونل میسی کو اکیس ماہ کی سزائے قید
اسپین کی ایک عدالت نے مایہ ناز فٹ بال اسٹار لیونل میسی اور ان کے والد کو اکیس اکیس ماہ کی سزائے قید سنا دی ہے۔
محمد عامر کی ’واہ واہ‘ ہو گئی
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اپنے انگلستان کے دورے کا آغاز ایک سہ روزہ میچ سے کر دیا ہے۔
یورو کپ سیمی فائنلز، کس کا پلڑا بھاری؟
یورو کپ فٹ بال چیمپئن شپ اپنے سیمی فائنل مرحلے تک پہنچی چکی ہے۔ اس مرحلے میں جرمنی میزبان ملک فرانس سے کھیلے گا جبکہ پرتگال اور ویلز ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔
یورو کپ فٹ بال، جرمنی نے اٹلی کو پچھاڑ دیا
یورو کپ فٹ بال چیمیئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلے میں جرمنی نے پنیلٹی شوٹ آؤٹ پر اٹلی کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ تاہم دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ اعصاب شکن حد تک دلچسپ رہا۔
یورو کپ، جرمنی اور اٹلی ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے
جرمن کوچ یوآخم لؤو نے کہا ہے کہ وہ اٹلی کے خلاف اس اہم ناک آؤٹ میچ میں اپنی حریف ٹیم کو آسان نہیں سمجھیں گے۔
انگلینڈ کی شکست ’تاریخ کی بدترین‘
انگلینڈ کی شکست ’تاریخ کی بدترین‘
روبو کپ: پاکستانی یونیورسٹی کی روبوٹ فٹ بال ٹیم بھی شریک
جرمن شہر لائپزگ میں روبوٹس کے درمیان فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
یورو کپ: فرانس باہر ہوتے ہوتے رہ گیا
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ میں آج اتوار کے روز میزبان ملک فرانس کا مقابلہ آئرلینڈ کی ٹیم سے ہوا۔
یورو کپ: پولینڈ پہلی مرتبہ کوارٹر فائنل میں
ہفتے کی شب ایک اہم میچ پرتگال اور کروشیا کے درمیان بھی کھیلا جا رہا ہے۔
یورو چیمپئن شپ اور ’بریگزٹ‘ ریفرنڈم کی مہم
برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا خیرباد کہنے کے لیے ریفرنڈم جمعرات، 23 جون کو ہو گا۔
یورپی گراں پری جرمن ڈرائیور نیکو روزبرگ نے جیت لی
جرمن ڈرائیور نیکو روزبرگ نے آذربائیجان میں منعقدہ فارمولا ون موٹر ریسنگ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
مصباح نے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دے دیا
مصباح نے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دے دیا
یورو کپ، پولیس اور فٹ بال شائقین ایک بار پھر متصادم
فرانس کے شہر لیل میں پولیس اور شائقین کے درمیان جھڑپیں رات بھر جاری رہیں۔
روسی ٹیم کا یورو کپ سے باہر ہونے کا خدشہ
روسی ٹیم کے شائقین کی جانب سے مزید ہنگامہ آرائی ہوئی تو ٹیم کو یورو کپ سے باہر کیا جا سکتا ہے
’روس اور انگلینڈ کو یورو چیمپئن شپ سے باہر کیا جا سکتا ہے‘
یورو چیمپئن شپ کے دوران روسی اور انگریز شائقین کے درمیان لڑائی اور مارکٹائی نے ٹورنامنٹ کے ماحول کو متاثر کر دیا ہے۔
فٹ بال کمنٹری نے پاگل نہیں ہونے دیا، شہباز تاثیر
پنجاب کے سابق گورنر مرحوم سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کو ابھی حال ہی میں شدت پسندوں سے رہائی ملی ہے۔ شہباز تاثیر کو برطانوی فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے ایک تحفہ موصول ہوا ہے۔ لیکن کیوں؟
فٹ بال چیمپئن شپ: شائقین کے مابین جھڑپیں
یورو فُٹ بال کپ 2016ء میں گروپ بی کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں شائقین کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔
یورو کپ 2016 ء کا پہلا میچ میزبان فرانس نے جیت لیا
یورو کپ 2016 ء کا پہلا میچ میزبان فرانس نے جیت لیا
فٹ بال یورو کپ اور اپنی معیشت کے لیے میزبان فرانس کی امیدیں
فرانس کو امید ہے کہ لاکھوں شائقین یورو کپ کے میچ دیکھنے کے لیے فرانس آئیں گے اور یوں فرانسیسی معیشت کو فائدہ پہنچے گا۔
فرانس: یورو چیمپئن شپ سے قبل آسمانی و زمینی مشکلات
فٹ بال کی یورپی چیمپئن شپ دس جون سے شروع ہو گی۔
محمد علی کی تدفین جمعہ دس جون کو ان کے آبائی شہر میں
سابق عالمی چیمپئن محمد علی کی تدفین جمعہ دس جون کو امریکی ریاست کینٹکی میں ان کے آبائی شہر لوئی وِل میں کی جائے گی۔
اولمپکس کے ليے مہاجرين کی ٹيم، کھلاڑی منتخب کر ليے گئے
اولمپکس کے ليے مہاجرين کی ٹيم، کھلاڑی منتخب کر ليے گئے
محمد علی: عظیم باکسر کا شخصی خاکہ
محمد علی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ سن 2015 میں برلن میں اس عظیم باکسر کی تصاویر کی ایک نمائش کی گئی تھی۔ اس نمائش میں اس سپر اسٹار کی طاقت اور عروج کی کہانی بیان کی گئی تھی۔
’تتلی کی طرح تیرنے والے‘ باکسنگ لیجنڈ محمد علی کا انتقال
تین مرتبہ عالمی چیمپئن بننے والے باکسنگ لیجنڈ محمد علی چوہتر برس کی عمر میں امریکا میں انتقال کر گئے ہیں۔
چیمپئنز لیگ کی فاتح ریال میڈرڈ
اٹلی کے شہر میلان میں ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ نے گیارہویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کی ٹرافی اپنے نام کر لی ہے۔
رونالڈو کی واپسی، ’مقابلہ جاندار ہو گا‘
آر اینڈ بی اسٹار ایلیسیا کیز آج شب اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں براہ راست اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔
دورہ انگلینڈ: شہزاد، عمر کے بعد فواد عالم بھی ٹیم سے باہر
پاکستان کی قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان اور پاکستان اے ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ