You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان ورلڈ بینک کی تجاویز کے تحت معاشی اصلاحات کر سکے گا؟
ورلڈ بینک کی رپورٹ میں پاکستان کے اقتصادی مسائل کی نشاندہی اور ان سے چھٹکارا پانے کے لیے اصلاحات کی تجاویز دی گئی ہیں۔
بس پر عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو فوجیوں سمیت نو افراد ہلاک
پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں ایک مسافر بس پر عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستانی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنيوں ميں بھی آئندہ فوجی تعينات
عسکری اداروں کے افسران کو بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں میں بھیجنے کے فیصلہ پر تحفظات کا اظہار کيا جا رہا ہے۔
زیادہ سے زیادہ چینی نوجوان سرکاری افسر بننے کے خواہش مند
جاب سکیورٹی سے متعلق خدشات اور نجی شعبے میں ملازمت کے مواقع میں کمی کے باعث نوجوان سرکاری ملازمتوں کا انتخاب کر رہے ہیں۔
گوہر خان پاکستان تحریک انصاف کے نئے سربراہ منتخب
گوہر خان کو اس منصب کے لیے عمران خان نے نامزد کیا تھا اور پی ٹی آئی کے مطابق وہ اس الیکشن میں بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔
بلوچستان، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی انتخابی مہم
سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ قومی سیاست میں مرکزی کردار کی حامل سیاسی جماعتیں بلوچستان میں فرضی دعوؤں سے کچھ نہیں ہوگا۔
پاکستان: ’ایچ آئی وی سے زیادہ، لوگوں کے رویے تکلیف دہ‘
آج یکم دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے بارے میں آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے حوالے سے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ مانیہ شکیل نے ایک ایسے جوڑے سے ملاقات کی ہے جو گزشتہ 12 سالوں سے ایچ آئی وی سے متاثرہ ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
پاکستان میں آئندہ الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہوسکیں گے؟
آئندہ برس فروری میں پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں لیکن الیکشن کی ساکھ پر کئی سوالات کھڑے ہیں۔
غیرقانونی افغان مہاجرین کی ملک بدری پرسپریم کورٹ نے کیا کہا؟
پاکستانی سپریم کورٹ نے غیرقانونی افغان مہاجرین کی ملک بدری کیس میں وفاق، وزارت خارجہ اوردیگر فریقین کو آج نوٹس جاری کیا۔
خیبر پختونخوا کا ضلع اورکزئی، سیاحوں کی نئی جنت
ماضی میں دہشت گردی کی زد میں رہنے والی اورکزئی ایجنسی، صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد اب ضلع اورکزئی بن گیا ہے۔ سطح سمندر سے ساڑھے چھ ہزار فٹ بلند یہ حسین وادی اب سیاحوں کی جنت بن رہی ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
بھارتی کشمیر میں طلبہ کی گرفتاریوں پر نئی بحث
بھارتی کشمیر کے رہنماؤں نے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے بعد نعرے بازی کے الزام میں کشمیری طلبہ کی گرفتاریوں کی مذمت کی۔
خالصتانی رہنما کے قتل کی سازش: الزامات 'انتہائی سنجیدہ ہیں'
امریکہ کا کہنا ہے کہ سکھ رہنما کے قتل کی سازش کو وہ 'بہت سنجیدگی سے' لے رہا ہے اور 'بھارتی تفتیش کے نتیجے کا انتظار' ہے۔
پاکستان: بلوچستان حکومت کا ہدف، یومیہ دس ہزار افغان ملک بدر
پاکستان میں صوبہ بلوچستان کی حکومت ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم لاکھوں افغان باشندوں کی ملک بدری کا ہدف بنا رہی ہے۔
ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کی کانفرنس
ازبکستان کے شہر سمرقند میں پاکستان سمیت 196 ممالک نے یونائیٹد نیشنز کے پانچ روزہ ایونٹ CRIC 21 میں شرکت کی۔ پاکستان نے اس ایونٹ میں خطے کی صدارت کی۔ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈینگی: مچھروں کا مقابلہ، مچھروں کے ذریعے
ڈینگی کے خلاف جنگ میں اب ایک نیا ہتھیار تیار کر لیا گیا ہے، یعنی وولباخیا بیکٹیریا کی انفیکشن سے متاثرہ مچھر۔
سکھ رہنما کے قتل کی سازش: بھارتی سرکاری اہلکار ملوث، امریکہ
امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ایک اعلیٰ بھارتی انٹیلیجنس افسر بھی نیو یارک میں ایک سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث تھا۔
جب یہ احساس مبہم ہونے لگے کہ میرا وطن کہاں ہے
عصمت جبیں
کسی بھی انسان کا اس کے وطن سے رشتہ بڑا عجیب ہوتا ہے۔ وطن آبائی خطہ بھی ہو سکتا ہے، پیدائشی علاقہ بھی اور ملک بھی۔
حافظ گل بہارد کی حوالگی کا مطالبہ: تعلقات میں تلخی کا امکان
پاکستان کے دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کوئی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا۔
عمران خان نے گوہر خان کو عبوری پارٹی سربراہ نامزد کر دیا
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور اس وقت جیل میں قید رہنما عمران خان نے اپنی پارٹی کا نیا عبوری سربراہ نامزد کر دیا ہے۔
پاکستان: ساحلی آلودگی سمندری کچھوؤں کے لیے خطرہ
ہزاروں سمندری کچھوے ہر سال پاکستانی ساحلوں کا رُخ کرتے ہیں تاکہ وہ انڈے دے کر انہیں سینچ سکیں۔ مگر گزشتہ ایک دہائی کے دوران ایسے کچھووں کی تعداد میں ایک تہائی کمی واقع ہو چکی ہے۔ آخر کیوں؟
اسلام آباد ایئر پورٹ اور عملے کی بہتات
ثناء ظفر
بے تحاشہ عملے کی موجودگی کی وجہ سے مسافروں کو بھی شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
منّا قریشی:بھارت میں ٹنل میں پھنسے ورکرز کو نکالنے والا ہیرو
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک منہدم ٹنل میں سترہ دنوں سے پھنسے اکتالیس مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
پاکستان اور امارات اب اقتصادی پارٹنرشپ کے نئے دور میں، کاکڑ
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اربوں ڈالر کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔
کزن میرج کا کیا کریں؟
آمنہ سویرا
پی ٹی آئی کا مصالحانہ رویہ:صلح صفائی یا این آر او؟
یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا گیا ہے جب عمران خان کو مختلف مقدمات کا سامنا ہے۔
’عمران خان کے سائفر کیس کا اوپن ٹرائل جیل میں ہی ہوگا‘
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی سائفر کیس کی کھلی عدالت میں سماعت کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کراچی کا میڈیکل فضلہ، صحت اور ماحول کا دشمن
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی کچرے کے طوفان کا سامنا کر رہا ہے، مگر یہاں طبی فضلہ نظرانداز کیا جانے والا ایسا معاملہ ہے جو خوف ناک بیماریوں کے پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ ماحول اور آبی حیات کے لیے تباہی لیے ہوئے ہے۔
خیبر پختونخوا: اٹھارہ سالہ لڑکی کا غیرت کے نام پر قتل
پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کی ایک کوہستانی ڈسٹرکٹ میں ایک 18 سالہ خاتون کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
جسم صرف ایک تصویر نہیں
صبا حسین
یہ تسلیم کرنا بہت ضروری ہے کہ جسم صرف ایک تصویر نہیں ہے۔
بنگلہ دیش: اپوزیشن کے ہزاروں کارکن گرفتار
حکومتی کریک ڈاؤن کے دوران ساڑھے پانچ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
بھارتی ریاست گجرات میں بجلی گرنے، بارشوں سے متعدد ہلاکتیں
حکام کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے اور بارشوں سے دو دنوں میں چوبیس افراد ہلاک اور تیئیس زخمی ہو چکے ہیں۔
سانس کی بیماری کی وبا، طبی سہولیات میں اضافے کا چینی فیصلہ
یہ بیماری خصوصاً بچوں میں بہتت تیزی سے پھیل رہی ہے۔ حکام نے طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈرل مشین ٹوٹ گئی، ہاتھوں سے کھدائی شروع
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں زیر تعمیر ایک سرنگ کے منہدم ہونے کے نتیجے میں اکتالیس مزدور گزشتہ دو ہفتوں سے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ انہیں بچانے کے لیے تین بڑے امدادی آپریشنز ناکام ہو چکے ہیں۔ یہ سرنگ وزیر اعظم مودی کے روڈ پروجیکٹ کا ایک اہم حصہ ہے۔
پاکستان میں انتخابی مہم یا سیاسی بیانیے کی جنگ؟
پاکستان میں سیاسی جماعتیں حالات کے ساتھ ساتھ اپنے بیانیوں کو بھی تبدیل کرتی جا رہی ہیں۔
وسیع سلطنت کا زوال
ڈاکٹر مبارک علی
جب کوئی سلطنت اپنی حدود سے بڑھ کر وسعت اختیار کر لیتی ہے تو یہی وسعت بلا آخراس کے زوال کا سبب بن جاتی ہے۔
’لاپتہ بلوچ طلبہ کو واپس لائیں ورنہ وزیراعظم عدالت پیش ہوں‘
اسلام آباد ہائی کورٹ نے طلبہ کی گمشدگیوں کے حوالے سے کہا انہیں بازیاب کرائیں ورنہ وزیراعظم عدالت میں پیش ہوں۔
پاکستانی چرچ کا مسلمان رکھوالا
ملیے وحید مراد سے جو مسلمان ہونے کے باوجود نتھیا گلی میں واقع سینٹ میتھیوس چرچ کی روزانہ دیکھ بھال کرتے ہیں۔
چین اپنے قرضوں کی واپسی یقینی کیسے بنائے گا؟
چین نے تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایشیا سے لاطینی امریکہ تک بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لیے 1.3 ٹریلین ڈالر کا قرضہ دیا
کراچی، شاپنگ مال میں آگ لگنے کا واقع، 11 افراد ہلاک
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ جنریٹر میں آگ لگنے کے باعث پیش آیا۔
پيپلز پارٹی اور ن ليگ ميں اقتدار کی کشمکش
رفعت سعید، کراچی
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے۔
افغان باشندوں کی واپسی سے ویسٹ مینجمنٹ کی مشکلات میں اضافہ
کراچی، 20 ملین کی آبادی کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔
نظریہ کہاں بھلا؟ بس اقتدار میں آنے کی کوشش ہے
سیاسی گٹھ جوڑ عروج پر ہے اور فی الحال سب سے زیادہ فعال مسلم لیگ نون ہی دیکھائی دیتی ہے۔
پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں میڈیا کی ابتر صورتحال کیوں؟
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صحافیوں اور میڈیا چینلز کو متعدد مشکلات کا سامنا ہے۔ مدثر شاہ کی رپورٹ دیکھیے۔
جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ، زیر بحث
نوے دن میں انتخابات کے حوالے سے دائر کیے جانے والے مقدمے میں جج اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ کئی حلقوں میں زیر بحث ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 29
اگلا صفحہ