You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ہارنے کو کچھ نہیں بچا ہے، مصباح الحق
ہارنے کو کچھ نہیں بچا ہے، مصباح الحق
پاکستان میں ورلڈ کپ کا جنون
گیارہویں عالمی کپ کے سٹار کھلاڑیوں کا ہنر اور کمالات دیکھنے کے لیے ان کے کرورڑں پرستاروں نے بھی کمر کس لی ہے۔
ورلڈ کپ کرکٹ کا رنگا رنگ افتتاح
ورلڈ کپ کرکٹ کا رنگا رنگ افتتاح
مصباح کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان فتح سے ہمکنار
مصباح کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان فتح سے ہمکنار
پابندی ختم، سعید اجمل کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی
پابندی ختم، سعید اجمل کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی
فٹ بال، افغانستان کو پاکستان کے ہاتھوں شکست
لاہور میں کھیلے جانے والے دوستانہ فٹ بال میچ میں پاکستان نے افغانستان کو دو ایک سے شکست دے دی ہے۔ اس سے قبل یہ دونوں ٹیمیں 2013 ء میں کابل میں آمنے سامنے ہوئی تھیں۔
’عالمی کرکٹ کپ‘، آسٹریلیا کیوں فیورٹ ہے؟
کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں سر فہرست ٹیم آسٹریلیا اس مرتبہ کے عالمی کپ کی فیورٹ ٹیم خیال کی جا رہی ہے۔ اس کی وجہ اس ٹیم کی حالیہ کارکردگی کو قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستانی ٹیم ایک مرتبہ پھر ریت کی دیوار ثابت ہوئی
منگل کو نیوزی لینڈ نے عالمی کپ شروع ہونے سے پہلے اپنے آخری ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان کو ایک سو انیس رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر ریکارڈ تین سو انہتر رنز بنائے تھے۔
محمد عامر پر تاحیات پابندی لگائی جائے
محمد عامر پر تاحیات پابندی لگائی جائے
’قرونِ وسطیٰ کا شمشیر زنی کا مقابلہ‘ آج کے برلن میں
’قرونِ وسطیٰ کا شمشیر زنی کا مقابلہ‘ آج کے برلن میں
محمد عرفان کرکٹ ورلڈ کپ میں منفرد کھلاڑی
سات فٹ ایک انچ قد والے فاسٹ بولر محمد عرفان اپنے قد کی وجہ سے خطرناک بولر سمجھے جاتے ہیں۔ دوسری جانب ہر دورے کے دوران ان کے لیے خصوصی بیڈ کا انتظام کیا جاتا ہے جبکہ ان کے سائز کے جوتے بھی مشکل ہی سے ملتے ہیں۔
آسٹریلین اوپن، جوکووچ نے پانچویں بار اپنے نام کر لیا
آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل، جوکووچ نے پانچویں بار اپنے نام کر لیا
آسٹریلین اوپن: سیرینا ولیمز فاتح
پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں ویمن سنگلز چیمپیئن شپ امریکا کی اسٹار کھلاڑی سیرینا ولیمز نے جیت لی ہے۔
پاکستانی بالر محمد عامر پر لگی پابندی ختم
آئی سی سی نے پاکستانی کھلاڑی محمد عامر کو فوری طور پر ڈومیسٹک مقابلوں میں شرکت کی اجزت دے دی ہے۔
ایران: غیر ملکی خواتین کو مینزوالی بال میچ دیکھنے کی اجازت
ایران نے اپنی روایت کو توڑتے ہوئے غیر ملکی خواتین کو مردوں کے والی بال میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔
ایشیئن فٹ بال چیمپیئن شپ: جنوبی کوریا اور آسٹریلیا فائنل میں
آسٹریلیا کی میزبانی میں کھیلی جانے والی فٹبال کی ایشیئن چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے مکمل ہو گئے ہیں۔
فیڈرر آؤٹ: آسٹریلین اوپن کا سب سے بڑا اَپ سیٹ
ٹینس کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں عالمی نمبر دو راجر فیڈرر کو تیسرے راؤنڈ میں شکست کا سامنا رہا۔
ایشیا فٹ بال چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل
ایشیا فٹ بال چیمپئن شپ نو جنوری سے آسٹریلیا میں کھیلی جا رہی ہے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 31 جنوری کو سڈنی میں ہو گا۔
فیڈرر اور مرے تیسرے راؤنڈ میں، ندال و شاراپووا شکست سےبچ گئے
ٹینس کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کا آغاز رواں ہفتے کے پہلے روز پیر کو ہوا تھا۔
شرمیلی شاراپووا کی عام سی زندگی
روس کی ٹینس اسٹار ماریا شاراپووا سابقہ عالمی نمبر ایک ہیں۔ آج کل اُن کی عالمی درجہ بندی میں پوزیشن دوسری ہے۔
فیورٹ نہ ہونا پاکستان کے مفاد میں ہے۔ وقاریونس
گیارہویں ورلڈ کپ کی دوڑ میں شریک چودہ ٹیموں میں پاکستان کی رینکنگ سات ہے۔
’میں دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک بننا چاہتا ہوں‘
فیفا کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو کو مسلسل دوسری اور مجموعی طور پر تیسری مرتبہ سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔
مصباح کا ون ڈے اور ٹونٹی ٹونٹی کو خیرباد کہنے کا اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ون ڈے اور ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان لاہور میں ایک پریس کانفرنس میں کیا۔
راجر فیڈرر: ایک ہزار بین الاقوامی میچوں کے فاتح
تاریخ ساز کھلاڑی راجر فیڈرر نے آج اتوار کے روز آسٹریلیا میں برسبین اوپن ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔
بھارت چوتھا ٹیسٹ میچ ہارتے ہارتے رہ گیا
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ کی سیریز ختم ہو گئی ہے اور بورڈر گواسکر ٹرافی آسٹریلیا نے جیت لی ہے۔
کرکٹر روبل حسین زنا بالجبر کے الزام میں گرفتار
حال ہی میں روبل حسین کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔
عالمی کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان
گیارویں عالمی کپ کے لیے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
سیرینا کی فتح کے لیے ایک کافی ہی کافی
امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز نے ہوپمین کپ کے ایک میچ میں پہلے سیٹ میں شکست کے بعد غیرعمومی کافی بریک کا مطالبہ کر دیا۔ کافی پی کر وہ اگلے دونوں سیٹ اور میچ جیت گئیں۔
سنگاکارا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کر لیے
سری لنکا کے تجربہ کار بلے باز کمار سنگاکارا ٹیسٹ کرکٹ میں 12 ہزار سے زائد رنز بنانے والے پانچوں کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ تاریخ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں رقم کی۔
عالمی کپ: پاکستانی سلیکٹرز کو انیس سو بانوے جیسی مشکلات
گیارہویں عالمی کپ کے لیے پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان سات جنوری کو ہونا ہے۔ اہم کھلاڑیوں کے زخمی ہونے اور آئی سی سی کی پابندیوں نے سلیکشن کمیٹی کے لیے ٹیم کا انتخاب شدید درد سر بنا دیا ہے۔
بھارتی کپتان دھونی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ٹیسٹ کرکٹ سے اپنی فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اب آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم کی قیادت ویراٹ کوہلی کریں گے۔
2014: سوچی اولمپکس اور برازیل ورلڈ کپ کا سال
روسی شہر سوچی میں ہونے والے سرمائی اولمپکس اور برازیل میں فٹبال ورلڈ کپ، سال 2014ء میں کھیلوں کے حوالے سے اہم ترین ایونٹس رہے۔
ایک حادثہ، جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا
مشائیل شوماخر کا شمار معروف ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ اسکیئنگ کے حادثے کے بعد کئی دنوں تک ان کی حالت تشویش ناک رہی اور انہیں کئی ماہ تک مصنوعی طور پر بے ہوش رکھا گیا۔ آج کل وہ زندگی کی طرف واپس پلٹنے کی کوششوں میں ہیں۔
2014ء ، کھیلوں میں غیریقینیوں اور یونس کا سال
2014ء پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ حکام کے تنازعہ کے باعث پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے غیر یقینیوں کا سال رہا اور اب اسی عالم میں ہی وہ دوہزار پندرہ میں بھی قدم رکھ رہے ہیں۔
سعید اجمل کا کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
آف سپنر سعید اجمل نے آئندہ برس ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کی وجہ یہ ہے کہ سعید اجمل ابھی اپنے مشتبہ باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ دینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
افغان طالبان کی دھمکیاں، خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم تحلیل
قدامت پسند ملک افغانستان میں خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کو تحلیل کر دیا گیا ہے لیکن اس شورش زدہ ملک میں خواتین کرکٹ ٹیم کی بانی ڈیانا بارکزئی پُرامید ہیں کہ ایک دن خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم پھر تشکیل دے دی جائے گی۔
کینیا کا دورہ دیگر ٹیموں کا پاکستان پراعتماد بحال کرے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ
کینیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا 13 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد پیر 22 دسمبر کو وطن روانہ ہوگئی۔ 2009ء میں سری لنکن کرکٹرز پر لاہورمیں ہونے والے خونریز حملے کے بعد کینیا، پہلی غیر ایشیائی ٹیم تھی جس نے پاکستان کا دورہ کیا۔
ون ڈے سیریز نیوزی لینڈ کے نام
ناتجربہ کار کیوی بولر میٹ ہنری کی پانچ وکٹوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے پانچویں ون ڈے میچ میں پاکستان کو 68 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز دو تین سے اپنے نام کر لی ہے۔
پاکستان 2 : نیوزی لینڈ 2، ایک روزہ میچوں کی سیریز پھر برابر
متحدہ عرب امارت میں کھیلی جانے والی پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم کو سات رنز سے ہرا کر سیریز کو برابر کر دیا ہے۔ آخری میچ 19 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی کیوں جذباتی ہوئے؟
اتوار کی شب پاکستان اور جرمنی کا چیمپئنز ٹرافی فائنل پاک بھارت سیمی فائنل کے قضیے کے سائے میں کھیلا گیا۔ تاہم اس معاملے پر پاکستان میں ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔
تيسرے ون ڈے ميں نيوزی لينڈ کو پاکستان کے ہاتھوں بھاری شکست
پاکستان اور نيوزی لينڈ کے مابين جاری پانچ بين الاقوامی ايک روزہ ميچوں کی سيريز کے تيسرے ميچ ميں پاکستان نے کيوی ٹيم کو 147 رنز سے شکست ديتے ہوئے سيريز ميں اب دو ايک کی برتری حاصل کر لی ہے۔
چیمپئنز ٹرافی ہاکی، جرمنی نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے دی
چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جرمنی نے اتوار کے روز پاکستان کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔
چیمپئنز ٹرافی ہاکی: پاکستان بھارت کو شکست دے کر فائنل میں
ہفتے کے روز چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا سیمی فائنل تین کے مقابلے میں چار گول کے ساتھ پاکستان کی فتح کے نتیجے پر ختم ہوا۔ فائنل میں پاکستان جرمنی کے مد مقابل ہو گا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ میں چِت
آسٹریلوی شہر ایڈیلیڈ میں بھارت کی کرکٹ ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اسپنر ناتھن لائن کے سامنے ریت کی دیوار کی طرح ثابت ہوئی۔ میچ کے آخری دِن بھارت کے بیٹسمین شکست سے بچنے میں ناکام رہے۔
چیمپیئنز ٹرافی: سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت مد مقابل
بھارتی شہر بھُیبنیشوَر میں کھیلے جانے والے ہاکی ٹورنامنٹ چیمپیئنز ٹرافی میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سیمی فائنل میچ ہفتے کے روز کھیلے جائیں گے۔
پہلا ون ڈے پاکستان کے نام
نوجوان کھلاڑی حارث سہیل اور بوم بوم آفریدی کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے دبئی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کی جڑ ٹیپ بال کرکٹ
محمد حفیظ کو باؤلنگ کے لیے نا اہل قرار دینے کا آئی سی سی کا فیصلہ پاکستان کرکٹ پر بجلی بن کر گرا ہے۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر کہتے ہیں کہ باؤلرز کے غیر قانونی ایکشن کے مسئلہ کی جڑیں بہت گہری ہیں۔
غیر قانونی بولنگ ایکشن: آئی سی سی نے حفیظ پر بھی پابندی لگا دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی بولر محمد حفیظ پر بھی ان کی بولنگ کے غیر قانونی ایکشن کی وجہ سے پابندی لگا دی ہے۔ حفیظ وہ دوسرے پاکستانی آف سپنر ہیں، جن کے بولنگ کرنے پر ICC نے حالیہ مہینوں کے دوران پابندی لگائی ہے۔
فیفا ویمن ورلڈ کپ: ڈراز کا اعلان، جرمن ٹیم گروپ بی میں
اگلے برس کے وسط میں کینیڈا کی میزبانی میں خواتین فٹ بال کے عالمی کپ کے میچوں اور گروپ ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فیفا ویمن ورلڈ کپ کے ڈراز کا اعلان کینیڈین دارالحکومت میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا گیا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی برابر
متحدہ عرب امارات کی ریاست دُبئی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز ختم ہو گئی ہے۔ دو میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا۔ اس طرح یہ سیریز برابر رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 26
اگلا صفحہ