You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی
اسلام آباد ہائی کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ توشہ خانہ کیس کا فیصلہ غیر قانونی ہے، عمران خان کی رہائی کا حکم دیا جائے۔
عمران خان اور امیتابھ بچن
محمد سلمان
1980ء کی دہائی میں زیادہ تر نوجوانوں کو دو چیزوں میں بہت زیادہ دلچسپی ہوا کرتی تھی، یعنی بھارتی فلموں اور کرکٹ میں۔
یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا
تنویر شہزاد
پتا نہیں پاکستانیوں پر طاری ہونے والی مصائب کی رات کب ڈھلے گی، کب دکھ کے مارے شہریوں کو صبح امید کی روشنی نصیب ہوگی۔
عمران خان کو جیل میں اے کلاس مہیا کی جائے، وکلا ء کی استدعا
وکلاء نے توشہ خانہ کیس کی سزا کالعدم قرار دینے اور عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواستیں دائر کی ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری، محدود پيمانے پر احتجاج
پاکستان کے سابق وزير اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد انہيں اٹک جيل ميں رکھا جا رہا ہے۔
گرفتاری پر جشن، کیا سیاست دانوں نے کچھ نہیں سیکھا؟
پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری پر ن لیگ اور کچھ جماعتیں جشن منا رہی ہیں، جس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا ہے۔
عمران خان کی اٹک جیل میں پہلی رات، سکیورٹی انتہائی سخت
ہفتہ پانچ اگست کو عمران خان کی گرفتاری سے قبل رواں برس مئی میں بھی انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔
عمران خان کی گرفتاری، کیا مؤثر احتجاجی مہم چلے گی؟
کئی مبصرین کا خیال ہے کہ توشہ خانہ کیس میں سزا اور گرفتاری کے باوجود عوامی سطح پر عمران کی مقبولیت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
عمران خان گرفتار، عوام سے احتجاج کی اپيل
تحريک انصاف کے چيئرمين اور سابق وزير اعظم عمران خان کو توشہ خان کيس ميں قصوروار قرار ديتے ہوئے گرفتار کر ليا گيا ہے۔ اس پيش رفت کے بعد ان کے وکلاء کی کيا حکمت عملی ہو گی، خان کا کيا پيغام ہے اور اب حالات کس طرف بڑھ سکتے ہيں؟
سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان گرفتار
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
شہباز شریف کی پارلیمنٹ نو اگست کو تحلیل کرنے کی تجویز
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اس تجویز اور نگران سیٹ اپ کے قیام کے سلسلے میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے مشاورت کریں
نگران حکومت: گیم سیاست دانوں کے ہاتھ سے نکل سکتی ہے؟
مبصرین کے خیال میں حکمران اتحاد کے نگران وزیر اعظم کے نام پر عدم اتفاق کی صورت میں یہ فیصلہ بھی مقتدر حلقے خود کریں گے۔
بیس سالہ اریبہ جاوید تائیکوانڈو چیمپئن
ڈیرہ اسماعیل خان کی اریبہ جاوید نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر حوصلے بلند رہیں تو پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں بھی عالمی سطح پر نام پیدا کر سکتی ہیں۔
کیا فلموں میں شاہ رخ خان فرنچ اور ٹام کروز اردو بولتے دکھائی دیں گے؟
اداکار اور اسکرین رائٹرز خوف زدہ ہیں کہ ان کی جگہ اے آئی لے سکتی ہے۔ لیکن کیا واقعی یہ ٹیکنالوجی اس حد تک بہتر ہو چکی ہے کہ یہ اصل اداکاروں اور مصنفین کی جگہ لے سکے؟ اور ہالی وُڈ میں جاری تاریخی ہڑتال کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان: کیا ٹک ٹاک ویڈیوز پر پابندی میں حکومت کا ہاتھ ہے؟
پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اتنی بڑٰ تعداد میں ویڈیوز کے ہٹائے جانے کے پیچھے حکومی ہاتھ کارفرما ہے۔
میری پارٹی کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن جاری ہے، عمران خان
ڈی ڈؓبلیو نیوز کے پروگرام کونفلکٹ زون کے میزبان ٹِم سبستیان کے ساتھ عمران خان کی خصوصی گفتگو دیکھیے۔
پاکستان میں اینیمیٹڈ فلم بنانا ایک مشکل کام ہے: عزیر ظہیر خان
پاکستان کی پہلی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم 'اللہ یار اینڈ دی ہنڈریڈ فلاورز آف گاڈ' کے خالق عزیر ظہیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اینیمیشن ایک مشکل کام ہے لیکن انہیں فخر ہے کہ انہوں نے یہ فلم مکمل طور پر پاکستان میں ہی مکمل کی ہے۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں کی عزیر ظہیر خان سے خصوصی گفتگو۔
آئی ایم ایف کے وفد کی عمران خان سے ملاقات: خوشی اور تنقید
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے عہدیداران اور عمران خان کے درمیان ملاقات کی ممکنہ تشریحات مختلف حلقوں میں زیر بحث ہیں۔
کیا پی ڈی ایم کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹنے والی ہے؟
آنے والے دنوں میں الیکشن مہم کے دوران پی ڈی ایم کے اختلافات میں مزید شدت آ سکتی ہے۔
نيب کے اختيارات ميں اضافہ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی پيشی
پاکستان کے قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے ايک صدارتی آرڈيننس کے تحت نيب کو غير معمولی اختيارات دے ديے ہیں۔
پاکستانی فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس: ’اشارے سخت ہیں‘
ڈی جی آئی ایس پی آر کی دھواں دار پریس کانفرنس کو کئی حلقے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مزید سختیوں سے تعبیر کر رہے ہیں۔
پاکستان میں ملٹری کورٹس کی مخالفت کیوں کی جا رہی ہے؟
پاکستان میں نو مئی کے واقعات میں ملوث سویلین افراد کے مقدمات ملٹری کورٹس میں چلانے کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں۔
آئی ایم ایف اور بھرا ہوا سگریٹ
وسعت اللہ خان
پاکستان کا معاشی بدن ٹوٹ رہا ہے اور آئی ایم ایف اس بار ایک اور بھرا ہوا سگریٹ دوبارہ دینے کو تیار نہیں۔
پاکستان: معاشی اور سیاسی بحران کے درمیان آج سالانہ بجٹ پیش
معاشی بحران کے مدنظر حکومت آئی ایم ایف سے مزید رقم یا بیل آوٹ پیکج کے لیے اسے مطمئن کرنے کی کوشش کرے گی۔
'استحکام پاکستان پارٹی' کی بنیاد رکھ دی گئی
جہانگیر ترین اور ان کے ساتھیوں نے اس موقع پر میڈیا کے سوالات لینے سے گریز کیا۔
پاکستان میں مجوزہ فوجی بجٹ تنقید کی زد میں
حکومت کی جانب سے ملکی دفاع کے لیے تجویز کردہ اٹھارہ سو ارب روپے کے بجٹ پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
امریکہ نے خدیجہ شاہ تک قونصلر رسائی مانگ لی
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دوہری شہریت کی حامل خدیجہ شاہ کی گرفتاری کے بعد سے واشنگٹن کو ان تک قونصلر رسائی حاصل نہیں۔
عمران خان پاکستانی نیوز چینلز سے غائب
پیمرا کی ایک مبینہ ہدایت پر عمران خان کو پاکستان کے تمام اہم نیوز چینلز سے غائب کر دیا گیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی، اسٹیبلشمنٹ کا نیا انتخاب؟
پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی پی پی پی میں شمولیت نے ان قیاس آرائیوں کو تقویت دی ہے کہ آئندہ اقتدار پی پی پی کا ہو گا۔
'عثمان بزدار وعدہ معاف گواہ بھی بن سکتے ہیں'
تونسہ سے تعلق رکھنے والے چون سالہ عثمان بزدار کو پچھلے چودہ مہینوں سے کرپشن کے متعدد مقدمات کا سامنا تھا۔
المیے سے اہم اس سے سیکھا گیا سبق
عصمت جبیں
ایک بات اس المیے سے بھی زیادہ اہم ہے اور رہے گی۔ وہ یہ کہ پاکستانی قوم مستقبل کے لیے اس المیے سے کیا سبق سیکھتی ہے۔
پرویز الہی کی گرفتاری سے کس کو کیا پیغام دیا گیا؟
چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری کے ذریعے عمران خان اور ان کے حامیوں کو ایک پیغام بھی دیا گیا ہے۔
مراد اکبر کو رہا کیا جائے، ممتاز برطانوی شخصیات کا مطالبہ
کئی ممتاز شخصیات نے زور دیا ہے کہ حکومت پاکستان نمایاں وکیل شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کو بازیاب کرائے۔
اسٹیبلشمنٹ کے نئے سیاسی فارمولے کی کامیابی کے امکانات
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی اب بھی اپنی مرضی کی سیاسی حکومت سازی میں کامیابی کے امکانات پر ہر طرف بحث جاری۔
سیاسی جماعتیں تحریک انصاف سے مذاکرات کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟
مسلم لیگ نون نے حیران کن رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔
کریک ڈاون: پاکستانی خواتین کی سیاست میں عملی شرکت کو دھچکہ
نو مئی تک بہت فعال رہنے والی شگفتہ حسین (نام بدل دیا گیا) پی ٹی آئی سے قطع تعلق کے باوجود انتہائی خوف کا شکار ہیں۔
پی ٹی آئی کے خلاف کريک ڈاؤن، مبصرين کيا کہتے ہيں؟
پی ٹی آئی کی قيادت اور کارکنوں کا موقف ہے کہ انہيں اسٹيبلشمنٹ سے ٹکرانے پر نشانہ بنايا جا رہا ہے۔
جب تک چل رہی ہے، چل رہی ہے
وسعت اللہ خان
"دو ملک بیک وقت آزاد ہوئے۔ ایک سافٹ وئیر بناتا ہے۔ دوسرا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کرتا ہے۔"
پاکستان میں فی کس آمدنی تیسری مرتبہ نچلی ترین سطح پر
پاکستان ایک دہائی میں تیسری مرتبہ سب سے کم فی کس آمدنی والا ملک بن گیا ہے۔
ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا مشکور ہوں، عمران خان
ایف آئی اے نے عمران خان، ان کی اہلیہ اور پی ٹی آئی کے پانچ سو کے قریب رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی۔
پاکستان میں سیاسی بے یقینی اور خوف کے ماحول میں عوام بے بس
پاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس میں اب تک ہزاروں افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
تحریک انصاف کی گرفتار خواتین کس حال میں ہیں؟
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نومئی کے بعد گرفتار کی جانے والی خواتین کو ناروا سلوک کا سامنا ہے۔
پاکستان میں سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کی ریت
پاکستان کے سیاسی موسم میں وفاداریاں تبدیل کرانے کی ریت بہت پرانی ہے۔ آج کل بھی یہ ہوا بہت زور و شور سے چل رہی ہے۔ تا
کیا تحریک انصاف کو کالعدم کر دیا جائے گا؟
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ فوج کے طاقتور ادارے کو چیلنج کرنے والوں کو اس کے غیظ وغضب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ملزم سویلین، عدالتیں فوجی مگر اکثر سیاسی جماعتیں دانستہ چپ
پاکستان تحریک انصاف نے اس حکومتی اقدام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
عمران خان کو راحت، عبوری ضمانت میں توسیع
انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو سات مقدمات میں آٹھ جون تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
'مجھے منگل کو گرفتار کرلیا جائے گا'، عمران خان
عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ منگل کے روز جب وہ عدالت جائیں گے تو اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرسکتی ہے۔
جب روبوٹ ہاتھ سے نکل جائے؟
وسعت اللہ خان
اس بار جو روبوٹ سیاسی بازار میں اتارا گیا، اس میں اے آئی کا جدید فیچر بھی متعارف کروایا گیا۔
بدترین کریک ڈاؤن کا سامنا ہے، عمران خان
مہلت کا وقت ختم ہونے کے بعد عمران خان کا پہلا انٹرویو، ڈی ڈبلیو کی آنیا کیوپرس میک کینن کے ساتھ۔
آئیے غریب کے عمران خان سے ملیے!
سعدیہ مظہر
میں نے پوچھا، گھر میں سب خیر ہے؟ کہنے لگی باجی سنا ہے عمران خان کو پولیس نے پکڑ لیا، باجی بتائیں یہ جھوٹ ہے نا؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ