You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
نئی پاکستانی حکومت میں کس کا اہم کردار ہوگا؟
الیکشن اور سیاسی جوڑ توڑ کے بعد اب یہ دیکھنا ہے کہ کون حکومت بنا پائے گا اور کن افراد کا کردار اس میں اہم ہوگا۔
دہلی کی طرف مارچ کرتے کسانوں پر پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ
بھارت میں احتجاج کرتے کسان فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کی ضمانت کے لیے ایک قانون وضع کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
بھارتی ٹاٹا گروپ کا سرمایہ پاکستان کی مجموعی معیشت سے زیادہ
بھارت کے سب سے بڑے تجارتی گروپ ٹاٹا کی مارکیٹ کیپیٹلائزیشن تقریباً 365 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
ن لیگ اور پی پی پی میں اتحاد، شہباز وزیراعظم اور زرداری صدر
شہباز شریف کو وزیر اعظم بنایا جائے گا اور آصف علی زرداری صدر کے لیے دونوں جماعتوں کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔
دیہی علاقے کی خواتین کے بنائے گئے ماحول دوست سینیٹری پیڈز
صوبہ سندھ کے گاؤں یو سی لونگ بھٹی کی خواتین کے بنے ماحول دوست سینیٹری پیڈز بہت مقبول ہو رہے ہیں۔ سندھ کے دور افتادہ گاؤں دیہات میں عام طور پر خواتین کی ان ضروریات پر بات کرنا ہی شجر ممنوع ہے، مگر یہ خواتین تبدیلی کا سبب بن رہی ہیں، کرن مرزا کی رپورٹ
پی ٹی آئی کا اتحاد: کیا مخصوص نشستیں ملیں گی؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے عہدیدار اس حوالے سے واضح قوانین کا تذکرہ کرتے ہیں۔
پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) پر غیر اعلانیہ پابندی کیوں ہے؟
یہ بندش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ٹوئٹر صارفین عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کو سامنے لا رہے ہیں۔
آسٹریلیا اپنے جنگی بحری جہازوں کی تعداد دو گنا کر دے گا
آسٹریلیا نے اپنے دفاعی اخراجات میں اضافے اور اپنی بحریہ کے لیے کئی جنگی جہازوں کی خریداری کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
چین کا پاکستان میں سیاسی وحدت اور سماجی استحکام پر زور
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ چین پاکستانی عوام کی رائے کا مکمل احترام کرتا ہے۔
ایران پاکستان گیس پائپ لائن پھر سے ایجنڈے پر کیوں؟
کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ پروجیکٹ پر کام اتنا آسان نہیں ہے۔
افغانستان: شدید برف باری کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، پچیس ہلاکتیں
مشرقی افغانستان میں شدید برف باری کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں حکام کے مطابق کم از کم پچیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں مخلوط حکومت بنانے کی جان توڑ کوشش
پیر انیس فروری کو دو بڑی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مابین مذاکرات ہو رہے ہیں۔
قطر میں افغان کانفرنس، طالبان کے بغیر کامیابی کے امکانات کم
افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے بعض شرائط نہیں ماننے کی وجہ سے اس اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے زور پکڑتے مطالبات
پی ٹی آئی نے دھاندلی کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کرتے ہوئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان میں حکومت سازی کا عمل کھٹائی کا شکار کیوں؟
انتخابی نتائج نے ملکی سیاسی بساط الٹ کر رکھ دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور اس کی حامی جماعیتں مشکلات کا شکار دکھائی دیتی ہیں۔
ٹی وی ڈرامے بھی پاکستانیوں کے ذہنی مسائل کی ایک وجہ؟
پاکستان میں دماغی صحت کے مسائل سے دوچار شہریوں کی تعداد چوبیس ملین سے زائد بتائی جا رہی ہے۔
علمی آزادی نہ ہو تو ذہن بنجر ہو جاتا ہے
جس معاشرے میں علمی آزادی پر پابندی ہو وہ ذہنی طور بنجر ہو جاتا ہے۔
انڈونیشی جزیرے بالی پر سیاحتی ٹیکس متعارف
مشہور انڈونیشی جزیرے بالی میں سیاحوں پر نیا ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔
الیکشن کے دن انٹرنیٹ کی معطلی بنیادی حقوق پر قدغن ہے، نگہت داد
ڈیجیٹل رائٹس کی سرگرم کارکن نگہت داد کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کا استعمال زیادہ تر معلومات حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے لہٰذا پاکستان میں عام انتخابات کے دن موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش شہریوں کے جمہوری اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی بنی ہے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے دوران ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے عرفان آفتاب کی نگہت داد کے ساتھ بات چیت دیکھیے۔
انتخابی دھاندلی کے الزامات کے بعد سنگین ہوتا سیاسی بحران
چیف الیکشن کمشنر، چیف جسٹس آف پاکستان اور نگران حکومتوں کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کی تردید کا سلسلہ جاری ہے۔
کمشنر راولپنڈی کا آٹھ فروری کے الیکشن میں دھاندلی کا دعویٰ
ای سی پی نے کسی بھی قسم کی دھاندلی میں ملوث ہونے سے انکار کرتے ہوئے لیاقت چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔
دوسروں سے پہلے اپنا سوچیں
ہم تمام سہولیات اپنے گھر والوں کے بجائے مہمانوں کو دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالانکہ پہلے ہمیں اپنا بارے میں سوچنا چاہیے۔
نئی حکومت کی ساکھ بہتر ہونا ضروری ہے، حنا ربانی کھر
پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کی ساکھ ہونا بہت ضروری ہے۔
روی چندرن ایشون کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کا ایلیٹ اعزاز
بھارتی آف سپنر بولر روی چندرن ایشون ٹیسٹ کیریئر میں پانچ سو وکٹیں حاصل کرنے والے 9ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔
میانمار: فوجی تربیت کے خوف سے نوجوان بیرون ملک بھاگنے لگے
فوجی حکومت نے 18 سے 35 سال کے مردوں اور 18 سے 27 سال کی خواتین کے لیے دو سالہ فوجی تربیت لازمی قراردی ہے۔
مولانا کے انکشافات کے مقاصد کیا ہیں؟
مولانا فضل الرحمن کے بیانات کو روز روشن قرار دینا، پاکستان تحریک انصاف کے تو حق میں ہی ہے لیکن ان کی صداقت کیا ہے؟
میونخ سکیورٹی کانفرنس کی تاریخ
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں پاکستانی فوجی قیادت اور دیگر ملکی رہنما بھی وقتا فوقتا دکھائی دیتے رہے ہیں۔
کوئٹہ کے نوجوانوں نے پارکور کا منفرد کھیل کیسے سیکھا؟
کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے مشکلات کے باوجود پارکور کھیل میں مہارت حاصل کی۔
اہم ترین پاکستانی سیاستدانوں کا 'انڈیا کنیکشن‘
پاکستان کی تقریباً تمام اہم سیاسی جاعتوں کے رہنماؤں کا تعلق کسی نہ کسی صورت بھارت سے جڑتا ہے۔
پاکستان: کیا سیاسی مطلع آج صاف ہو جائے گا؟
انتخابات کے ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا۔
ہمیشہ مختلف کرداروں کی تلاش رہتی ہے، عائشہ عمر
عائشہ عمر کا نام پاکستان شوبز انڈسٹری میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اپنی نئی فلم ٹیکسالی گیٹ میں وہ لاہور کے مخصوص علاقے کی خاتون کا کردار ادا کر رہی ہیں جو معاشرے کے کمزور طبقے کے حق کے لیے آواز بلند کرتی ہے۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں کی عائشہ عمر کے ساتھ خصوصی گفتگو
عمران خان کی طرف سے عمر ایوب وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد
حالیہ انتخابات میں کوئی بھی سیاسی جماعت اکثریت حاصل نہ کر سکی۔
'مائیکرو پلاسٹک‘ صحت کے لیے ایک نیا چیلنج
عارفہ رانا
مائیکرو پلاسٹک انسانی صحت کے لیے یہ ایک نیا چیلنج ہے۔ اس چیلنج س نمٹنے کے لیے ہمیں چند ایک اقدامات لازمی کرنے ہوں۔
الیکٹورل بانڈز غیر آئینی قرار، بی جے پی کے لیے بڑا دھچکہ
یہ فیصلہ حکمراں جماعت بی جے پی کے لیے بڑا دھچکہ ہے، جسے اس سسٹم سے اب تک سب سے زیادہ مالی فائدہ پہنچا ہے۔
انڈونیشیا صدارتی الیکشن: پرابوو سوبیانتو کا کامیابی کا دعویٰ
غیر سرکاری اعلان میں وزیر دفاع پرابوو سوبیانتو نے اپنے حریفوں پر واضح برتری حاصل کرلی ہے۔
فوج کاروبار نہیں صرف دفاع کا کام کرے، چیف جسٹس پاکستان
پاکستان کے چیف جسٹس نے کہا کہ مسلح افواج تجارتی سرگرمیوں کے بجائے دفاع سے متعلق امور پر اپنی توجہ مرکوز کرے۔
نواز شریف وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے الگ کیوں؟
مسلم لیگ نواز نے نواز شریف کی بجائے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد کیا ہے۔
پارلیمانی سیاست میں پختون قوم پرست سیاسی جماعتوں کا زوال
عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا کے 113 صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر اپنے امیدواروں کو ٹکٹ دی تھی۔
انڈونیشیا 2024ء کے انتخابات : پرابوو سوبیانتو زیادہ مقبول
جس کے بعد صدر جوکو ویدودو کے جانشین کے منتخب ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان: وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شہباز شریف کو سبقت
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مخلوط حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے، جس کی کمان سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے ہاتھ میں ہو گی۔
بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو شاہ رخ خان نےقطر سے رہائی دلائی؟
بی جے پی کےایک سینیئر رہنما کا دعویٰ ہے کہ بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو رہا کرنے پر قطری حکومت کو 'کنگ خان' نے راضی کیا۔
وزیراعظم مودی کے ہاتھوں ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر کا افتتاح
دوبئی میں پہلے سے ہی تین مندر موجود ہیں لیکن ابوظہبی کا مندر خلیج میں سب سے بڑا ہندو مندر ہو گا۔
سیاسی حریفوں کے ساتھ اتحاد کا سوال پیدا نہیں ہوتا، عمران خان
عمران خان نے مسلم لیگ ن اور تیسرے نمبر پر آنے والی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) دونوں پر بدعنوانی کا الزام لگایا۔
کشمیر: بھارتی جریدہ فوج کے مبینہ تشدد کی خبر ہٹانے پر مجبور
'دی کاروان' نامی بھارتی نیوز میگزین کے مطابق حکومت نے انہیں ایک آن لائن رپورٹ حذف کرنے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان الیکشن: مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان میں احتجاج
بلوچستان میں آج انتخابی عمل میں ریاستی اداروں کی مبینہ مداخلت کے خلاف صوبے بھر میں شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔
انڈونیشیا کے انتخابات کے متعلق آپ کو کیا جاننا چاہیے؟
دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے مسلم اکثریتی ملک میں یہ ایک دہائی میں قیادت کی پہلی تبدیلی کی سمت ایک بہت بڑا اقدام ہوگا۔
بھارتی کسانوں کا دہلی مارچ اور پر تشدد جھڑپیں
کسانوں کے 'دہلی چلو' مارچ کے پیش نظر دارالحکومت کی سرحدوں اور اس سے متصل پورے خطے میں سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔
پاکستان انتخابی بے ضابطگیوں کی تفتیش کرے، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے قانونی نظام کے تحت انتخابی بے ضابطگیوں کے دعوؤں کی آزادانہ تحقیقات کرنی چاہیے۔
انتخابی شکست: متعدد سیاست دانوں کے استعفے
انتخابی شکست: سراج الحق مستعفی، جہانگیر ترین سیاست سے دسبتردار اور پرویز خٹک بریک پر۔
حکومت سازی کی کوششوں میں تیزی
اسلام آباد میں نئی حکومت بنانے کے لیے مختلف جماعتوں کی کوششوں میں تیزی آگئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ