You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ماؤنٹ ایورسٹ: بھارتی کوہ پیماؤں کے زندہ بچنے کی امید ختم
ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کی کوشش کرنے والے دو بھارتی کوہ پیماؤں کے زندہ بچنے کے امید تقریباﹰ ختم ہو گئی ہے۔
ایورسٹ کو سات بار سر کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون ایک نیپالی
نیپال کی لہاکپا شیرپا پہلی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں، جنہوں نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ کو سات مرتبہ سر کیا ہے۔
پاکستان میں باڈی بلڈنگ کا مقابلہ
پاکستان میں باڈی بلڈنگ کا مقابلہ
ہسپانوی گراں پری، فرسٹاپن کا انوکھا اعزاز
ہسپانوی گراں پری میں ڈچ ٹین ایج ڈرائیور ماکس فرسٹاپن نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
میکسیکو: سالانہ کانگریس میں فیفا کی ساکھ کی بحالی کی کوششیں
میکسیکو میں فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی سالانہ کانگریس میں اس تنظیم کی ساکھ بحال کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
ڈسپلن کی خلاف ورزی قبول نہیں ہو گی، مِکی آرتھر
ڈسپلن کی خلاف ورزی قبول نہیں ہو گی، مِکی آرتھر
مکی آرتھر نئے پاکستانی کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے مکی آرتھر کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ مقرر کیا ہے۔
مہاجرین کی آمد کے بعد جرمنی میں بھی کرکٹ کا جنون
عارف جمال جب اپنی کرکٹ ٹیم کو دیکھتا ہے تو اس کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں۔
انگلینڈ کا دورہ: عمر اکمل اور احمد شہزاد ٹیم سے باہر
چیف سلیکٹر انضمام الحق کے مطابق یہ فیصلہ سابق کوچ وقار یونس کی رپورٹ پڑھنے کے بعد کیا گیا ہے۔
رواں سیزن میں روزبیرگ کی مسلسل چوتھی کامیابی
فارمولا وَن موٹر ریسنگ میں یکم مئی بروز اتوار رشیئن گراں پری کا مقابلہ انتہائی جاندار رہا۔
اولمپکس سے قبل برازیل کا سیاسی بحران، توقعات مبہم
سن 2016ء میں برازیلی شہر ریو ڈی جنیرو میں اولمپک مقابلوں کا انعقاد ہو رہا ہے، تاہم برازیل میں جاری سیاسی بحران، بدعنوانی اسکینڈل اور اقتصادی کساد بازاری کی وجہ سے ان مقابلوں کی کامیابی پر سوالات بھی اٹھائے جا رہے ہیں۔
سلمان خان کی تقرری پر بھارتی ایتھلیٹوں کی خفگی
رواں برس کے اولمپکس کے لیے سلمان خان کو بھارتی اولمپک دستے کا گُڈ وِل سفیر مقرر کیا گیا ہے۔
چرنوبل کی تابکاری سے متاثرہ بچی آج کی ایک مشہور کھلاڑی
تیس سال پہلے کے چرنوبل ایٹمی ری ایکٹر کی تابکاری سے شدید متاثرہ بچی اوکسانا ماسٹرز آج ایک مشہور ایتھلیٹ ہے۔
امپائر سے جھگڑا، پاکستان کپ سے یونس خان کا واک آوٹ
سرکردہ بیٹسمین یونس خان امپائرز سے جھگڑے کے بعد پاکستان کپ سے واک آوٹ کر گئے ہیں۔
فوری بہتری کی امید نہ رکھیں: نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق
سابق پاکستانی کرکٹ کپتان انضمام الحق نے کے نئے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ انضمام کا کہنا ہے کہ رات و رات بہتری کی امید نہ رکھی جائے کیوں کہ ٹیم کو کامیابی کی شاہ راہ پر واپس لانے کے لیے وقت درکار ہوگا۔
’انضمام نے جفا کی ہے‘، افغان کرکٹ شائقین خفا
’انضمام نے جفا کی ہے‘، افغان کرکٹ شائقین خفا
’انضمام الحق نئے چیف سلیکٹر کے روپ میں‘
انضمام اس وقت افغانستان قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کی ذمہ دارایاں نبھا رہے ہیں۔
پاکستان کپ: سلمان بٹ کا انتخاب، آصف اور آفریدی باہر
اسپاٹ فکسنگ کے ایک اور کردار محمد آصف کسی ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے۔
سعودی فٹ بالرز کے ’غیر اسلامی‘ ہیئر سٹائل کے خلاف کارروائی
سعودی عرب میں بہت سے ایسے پیشہ ور غیر ملکی فٹ بالر بھی ہیں، جو مختلف مقامی ٹیموں کے لیے کھیلتے ہیں۔
سلطان اذلان شاہ کپ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا
لیکن مجموعی طور پر پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا۔
روسی تاریخ کا بدترین ڈوپنگ اسکینڈل، لیکن مقدمہ ایک بھی نہیں
روسی کھلاڑیوں کی اولمپک مقابلوں سمیت تمام بین الاقوامی ٹریک اور فیلڈ مقابلوں میں شرکت ابھی تک معطل ہے۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ، سرفراز احمد کپتان بنا ہی دیے گئے
اٹھائیس سالہ سرفراز اکیس ٹی ٹوئنٹی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی حکمران بن گئی
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کلکتہ میں کھیلے جانے والے فائنل میں انگلینڈ کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی کی نئی حکمران بن گئی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کی خواتین کی آسٹریلیا پر فتح
ویسٹ انڈیز کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے کولکتہ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔
خوشیوں کے شہر سے کسے خوشی ملے گی؟ ویسٹ انڈیز یا انگلینڈ
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کے روز کلکتہ میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز بھارت کو ہرا کر فائنل میں
ورلڈ کپ فائنل انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین اتوار تین اپریل کو کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نیوزی لینڈ کو ہرا کر فائنل میں
فائنل میں انگلینڈ کا مقابلہ بھارت سے ہو گا یا پھر ویسٹ انڈیز کی ٹیم سے۔
پاکستان عالمی ٹونٹی ٹونٹی سے باہر
پاکستان عالمی ٹونٹی ٹونٹی سے باہر
موہالی میں پاکستان بقا کی جنگ لڑے گا؟
موہالی میں پاکستان بقا کی جنگ لڑے گا؟
روس میں مزید ایتھلیٹس کی طرف سے ممنوعہ ادویات کا استعمال
روس میں مزید چار ایتھلیٹس میں ممنوعہ دوا میلڈونیم کے استعمال کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پیر کے روز روسی ایتھلیٹکس تنظیم کے سربراہ کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
’پاکستان پھر ہار گیا‘، سوشل میڈیا کیا کہتا ہے؟
ریکارڈ نہ ٹوٹ سکا، کلکتہ میں بھی شکست
ٹی ٹوئنی ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا ایک کمزور ہدف بھارتی بلے بازوں نے بآسانی حاصل کر دیا۔
گرلز ان گرین فتح یاب
پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو 2 رنز سے شکست دے دی ہے۔ خراب موسم کےباعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ اینڈ لوئيس میتھڈ سے کیا گیا۔
کرکٹ چاچاؤں کو بھارت کا ویزہ نہیں ملا
کرکٹ کے نامور مداح عبدا لجلیل جنھیں ’چاچا کرکٹ‘ اور محمد زمان جنہیں ’کرکٹ چاچا ٹی ٹوئنٹی‘ کہا جاتا ہے ، بھارت کا ویزہ نہ ملنے کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی نہیں کر پا رہے۔
ورلڈ کپ میں بھارت سے نہ جیتنے کی روایت آج ٹوٹ سکتی ہے
ورلڈ کپ میں بھارت سے نہ جیتنے کی روایت آج ٹوٹ سکتی ہے
ورلڈ کپ میں بھارت سے نہ جیتنے کی روایت آج ٹوٹ سکتی ہے ؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی بازد خان کا کہنا ہے کے پاک بھارت میچ میں پاکستان ورلڈ کپ میں بھارت سے نہ جیتنے کی روایت کو آج توڑ سکتا ہے۔ بھارت کی ٹیم پر زیادہ دباؤ ہے جو پاکستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ سینئے ان کا کرکٹ پر خصوصی تبصرہ
مہاجرین مجھ پر فخر کر سکیں گے، یسریٰ
شام میں ملکی سطح پر تیراکی کرنے والی دو بہنیں سارہ اور یسریٰ ماردینی بھی بحیرہ ایجیئن عبور کر کے جرمنی پہنچی تھیں۔
پاک بھارت کرکٹ میچ: مارک سوکربرگ بھی ’بولڈ‘ ہو گئے
توقع ہے کہ یہ میچ روایتی حریفوں کے مابین تناؤ میں کمی کا باعث بنے گا۔
پاکستان اور بھارت کے میچ پر یونس خان کیا کہتے ہیں؟
پاکستان اور بھارت کے میچ پر یونس خان کیا کہتے ہیں؟
گرلز ان گرین، پاکستانی خاتون کرکٹرز میدان میں
پاکستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی افراد ہیش ٹیگ گرلز ان گرین سے خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔
سوات کا نوجوان باکسر، جنوبی افریقہ کی قومی ٹیم میں
19سالہ نوجوان یاسین احمد خان نے کک باکسنگ کے میدان میں دھوم مچادی ہے۔ یاسین احمد جنوبی افریقہ کے قومی ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے اب تک دو عالمی ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہے۔
ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا جارحانہ آغاز
پاکستان نے پہلے کھلیتے ہوئے اپنی مخالف ٹیم کو 202 رنز کا ہدف دیا تھا۔
ورلڈ کپ کی میزبانی: ’ہاں ووٹ خریدے گئے‘، فیفا کا اعتراف
عالمی تنظیم فیفا نے پہلی بار یہ تسلیم کیا ہے کہ اُس کے متعدد اراکین نے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے رشوتیں
آج کے ميچ کا فيصلہ کيا ہو گا؟
آج کے ميچ کا فيصلہ کيا ہو گا؟
ٹی ٹوئنٹی کا دنگل شروع
آج سے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ شروع ہو رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں بھارت میزبان ہونے کے ساتھ ساتھ ٹورنامنٹ کا فیورٹ بھی ہے۔
ابتہاج محمد: حجاب پہننے والی پہلی خاتون ایتھلیٹ
ریو اولمپکس میں ابتہاج محمد پہلی خاتون ایتھلیٹ ہوں گی جو حجاب پہن کر اپنے ڈسپلن میں شرکت کریں گی۔
گو گیم، انسان نے سپر کمپیوٹر کو بالآخر شکست دے دی
جنوبی کوریا کے ایک گرینڈ ماسٹر نے تین دفعہ بری طرح شکست کھانے کے بعد گوگل کے تیار کردہ سپرکمپیوٹر کو ’گو‘ کھیل میں شکست دے دی ہے۔ انسان اور مشین کے درمیان ’گو‘ کھیل میں اس سطح کا یہ اچھوتا مقابلہ تھا۔
افغانستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ’سپر ٹین‘ مرحلے میں
انضمام الحق کی کوچنگ میں افغان ٹیم نے نہ صرف بلے بازی بلکہ بولنگ میں بھی انتہائی نپا تلا انداز اپنایا۔
بالآخر پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت روانہ
’’ہم یہ اعزاز جیتنے کے لیے آخری دم تک لڑیں گے۔‘‘ وہاب ریاض
پاکستانی ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لیے بھارت جائے گی
پاکستانی ٹیم بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے جلد بھارت روانہ ہو رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ