You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امن مذاکرات سے قبل شام میں مزید خونریز حملے، متعدد ہلاکتیں
داعش نے حمص میں ہوئے ان خونریز حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
جرمنی: بارڈر کنٹرول کے لیے مزید پولیس اہلکاروں کی ضرورت
جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں بارڈر کنٹرول کرنے کے لیے مزید نفری کی ضرورت ہے۔
ڈنمارک میں مہاجرین کے اثاثوں پر ’دن دیہاڑے ڈکیتی‘
ڈنمارک کی پارلیمان میں منگل چھبیس جنوری کے روز مہاجرین کے اثاثے تحویل میں لینے کے قانون پر رائے شماری ہو رہی ہے۔
برلن میں انتہا پسند سلفی مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ
برلن میں انتہا پسند سلفی مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ
یورپی وزراء کی یونان کو شینگن زون سے اخراج کی دھمکی
تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے، شینگن زون کو بچانے اور جہادیوں کے حملوں کے انسداد کے موضوعات زیر بحث۔
’شامی امن مذاکرات‘ امید، بھروسہ اور خدشات
شام میں قیام امن کے موضوع پر آج جنیوا میں مذاکرات شروع ہونے تھے تاہم فریقین کے مابین پائے جانے والے اختلاف رائے کی وجہ سے ان کے مؤخر ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری تاہم اس بارے میں پر امید ہیں۔
جرمن دیہی علاقے، مہاجرین کے ’انضمام کی تجربہ گاہ‘
ماہرین کی رائے میں تارکین وطن کے جرمن معاشرے میں انضمام کے عمل میں جرمن دیہات اور چھوٹے قصبے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں
ایران اور سعودی عرب کشیدگی کم کریں، ایرانی نائب وزیر خارجہ
عباس عراقچی کے بقول انتہا پسندانہ نظریات کے حامل دہشت گرد عناصر کے خلاف کامیاب جنگ انتہائی ضروری ہے۔
جاپان: ایک برس میں پناہ کی صرف ستائیس درخواستوں کی منظوری
جاپان نے گزشتہ برس کے دوران اپنے ملک میں صرف ایک فیصد تارکین وطن کو سیاسی پناہ دی ہے۔
شام میں غذائی امداد کے لیے ایئر ڈراپس کیوں نہیں؟
شام میں غذائی امداد کے لیے ایئر ڈراپس کیوں نہیں؟
جرمنی میں بھی مہاجرین کی قیمتی اشیاء اور نقد رقم ضبط
روزنامہ بلڈ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں تارکین وطن کی قیمتی اشیاء اور نقد رقم ضبط کی جا رہی ہے۔
داعش کے ’طاقت کے مراکز‘ کی تباہی اور شام میں امن کی امید
روس نے عندیہ دیا ہے کہ شامی امن سے متعلق اہم مذاکرات دنوں کے اندر اندر شروع ہو سکتے ہیں۔
شامی’’مانیٹرز‘‘ کا زندگیاں بچانے والا خفیہ نیٹ ورک
’دی مانیٹرز‘ شام کے مختلف فوجی علاقوں کے قریب موجود ہوتے ہیں۔ یہ ایک غیر منظم گروپ ہے، جو عام شہریوں اور باغیوں کو ایک منفرد انداز میں تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ یہ لوگ کیسے کام کرتے ہیں؟
آئی ایس نے ’جہادی جان‘ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
’اسلامک اسٹیٹ‘ نے جہادی جان کے نام سے مشہور اپنے شدت پسند کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ آئی ایس کے انٹرنیٹ جریدے ’دابق‘ کے مطابق یہ شدت پسند بارہ نومبر کو شامی شہر الرقہ کے قریب کیے جانے والے ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہوا۔
مہاجرین کے لیے ’ورک پرمٹ‘
گزشتہ برس لاکھوں مہاجرین یورپ پہنچے ہیں۔ انہیں رہائش اور کھانا تو چاہیے ہی لیکن اس کے علاوہ انہیں کام بھی چاہیے۔ ترکی میں مقیم پچیس لاکھ تارکین وطن اب کم از کم مقررہ اجرت پر کام کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اسے پناہ گزینوں کے لیے باوقار زندگی اور روزگار کی جانب ایک درست قدم قرار دیا ہے۔
’نیچے جھکو اور ان بچوں کی لاشیں دیکھو‘
انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث مبینہ ملزم کو ڈوبنے والے بچوں کی لاشیں دیکھنے پر زبردستی مجبور کیا گیا۔
مہاجر عورتوں اور لڑکیوں کو تشدد کا سامنا، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ہجرت کرنے والی عورتوں اور لڑکیوں کو دوران سفر قدم قدم پر تشدد اور جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
شام: داعش نے تقریباﹰ چار سو افراد کو یرغمال بنا لیا
شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں کم از کم چار سو افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ہاتھوں دیرالزور میں قتل عام
شام کے مشرقی شہر دیرالزور میں داعش کے عسکریت پسندوں نے کم از کم 135 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
سعودی ایرانی مصالحت کی کوشش: نواز شریف ریاض، تہران جائیں گے
آئندہ ہفتے پیر اور منگل کو ان دوروں کے دوران فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف بھی نواز شریف کے ہمراہ ہوں گے۔
پناہ گزينوں کی منتقلی اور اضافی وسائل درکار
پناہ گزينوں کی منتقلی اور اضافی وسائل درکار، يو اين ايچ سی آر
یورپی یونین مہاجرین کے معاملے میں ’ناکام‘ رہی، ینکر
یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود ینکر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی رکن ریاستیں مہاجرین کے بحران کے حل کے لیے مل کر کام کرنے میں ناکام رہیں اور ایسے میں ریاستی سرحدوں کی دوبارہ نگرانی داخلی منڈی کے لیے قاتل ثابت ہو سکتی ہے۔
آسٹریا نے بھی مہاجرین کا داخلہ محدود کر دیا
آسٹریا نے جرمنی کے علاوہ کسی بھی دوسرے ملک جانے کے خواہش مند مہاجرین کے ملک سے گزرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
جرمن عوام میں مہاجرین کے حوالے سے شکوک و شبہات اور زیادہ
جرمن عوام میں ان شکوک و شبہات میں اضافہ ہوا ہے کہ آیا ان کا ملک مہاجرین کے موجودہ شدید بحران کا مقابلہ کر پائے گا۔ کولون شہر میں نئے سال کے موقع پر بڑے پیمانے پر خواتین پر جنسی حملوں کے بعد ان خدشات کو مزید تقویت ملی۔
’سمندر انسان نگلتا اور لاشیں اگلتا ہوا‘
ترکی کے قریبی سمندر میں دس روز قبل ڈوب جانے والے قریب دس مہاجرین میں سے نو کی لاشیں ساحلوں تک پہنچ گئیں۔ ترکی کے مغربی ساحل کے ذریعے مہاجرین شکستہ کشتیوں کے ذریعے یورپ میں داخلے کی کوشش کرتے ہیں۔
سردی شدید، مگر مہاجرین کا بہاؤ نہیں رکا
شدید سردی کے باوجود مہاجرین کے جرمنی میں داخل ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رواں برس کے آغاز سے اب تک پچاس ہزار سے زائد نئے مہاجرین جرمنی میں رجسٹر کیے جا چکے ہیں۔
مرد مہاجرین کے سوئمنگ پول میں داخلے پر پابندی
جرمن شہر بون کے قریبی علاقے بورن ہائم میں ایک پبلک سوئمنگ پول میں مرد مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ پابندی ان مہاجرین کی جانب سے خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے عائد کی گئی۔
مہاجرین کے لیے خصوصی شناختی کارڈ لازم، پارلیمانی منظوری
جرمنی میں مہاجرین کے لیے ایک خصوصی شناختی کارڈ کا اجرا کیا جا رہا ہے، جو انہیں ہر وقت اپنے ساتھ رکھنا ہو گا۔ اس کارڈ پر ان کی سیاسی پناہ کی درخواست سے متعلق تمام تر معلومات دستیاب ہوں گی۔
شامی مہاجرین کو بس میں سوار کر کے میرکل کے دفتر بھیج دیا
میرکل کی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مقامی حکام نے اکیاون شامی تارکین وطن کو ان کے دفتر کی جانب روانہ کر دیا۔
’شامی فوج کی قوت مقابلہ واپس آچُکی ہے‘
’شامی فوج کی قوت مقابلہ واپس آچُکی ہے‘
نوادرات کی چوری ، داعش کے لیے کمائی کا ذریعہ
ایک اندازے کے مطابق ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی سالانہ آمدنی تقریباً دو ارب یورو کے برابر ہے۔ اس آمدنی کا ایک بڑا حصہ عجائب گھروں سے چوری کیے جانے والے نوادرات کے غیر قانونی کاروبار سے حاصل ہوتا ہے۔
شامی مہاجر فنکار کی توجہ، دہشت گردی کے متاثرين پر
شامی مہاجر فنکار کی توجہ، دہشت گردی کے متاثرين پر
’عرب بہار‘ پانچ سال بعد ’عرب خزاں‘ بن چکی
چَودہ جنوری 2011ء کو تیونس میں شروع ہونے والی انقلابی تحریک ’عرب بہار‘ پانچ سال بعد ’عرب خزاں‘ بن چکی ہے۔
شامی بچوں کی تعليم : وسائل محدود، ہدف بہت دور
شامی بچوں کی تعليم : وسائل محدود، ہدف بہت دور
لبنان میں مقیم شامی مہاجرین کو شدید استحصال کا خطرہ
لبنان کی جانب سے شامی مہاجرین کے رہائشی اجازت ناموں کی تجدید نہ کرنے سے ان تارکین وطن کے شدید زیادتی ہو گی۔
اوباما کا آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب
اوباما کا آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب
شامی اسکول پر روسی فضائی حملہ، کم از کم ایک درجن بچے ہلاک
انجارہ میں بارہ بچوں کی ہلاکت کے علاوہ صوبے حلب کے اسی نام کے دارالحکومت میں بھی تین بچے ایک راکٹ حملے میں مارے گئے۔
پناہ گاہوں ميں شامی پناہ گزين تنہائی اور اداسی کا شکار
پناہ گاہوں ميں شامی پناہ گزين تنہائی اور اداسی کا شکار
ورلڈ ہيومينيٹيرين سمٹ : اميديں ان گنت، نتائج کا امکان محدود
ورلڈ ہيومينيٹيرين سمٹ : اميديں ان گنت، نتائج کا امکان محدود
’پيرس ميں حملہ کرنے والا پناہ گزين تھا‘
’پيرس ميں حملہ کرنے والا پناہ گزين تھا‘
شامی تاجر ترکی ميں ترقی کی راہ پر گامزن
شامی تاجر ترکی ميں ترقی کی راہ پر گامزن
سردی و برفباری کے باوجود مہاجرين پُر عزم
سردی و برفباری کے باوجود مہاجرين پُر عزم
ڈاکٹروں کا سمندر میں امدادی کارروائی ختم کرنے کا اعلان
ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے بحیرہٴ روم اور بحیرہٴ ایجیئن میں آٹھ مہینے سے جاری ریسکیو آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
کولون جنسی حملے: کیا ملزمان تارکین وطن تھے؟
سال نو کے موقع پر جرمن شہر کولون میں ’عرب دکھائی دینے‘ والے نوجوانوں نے منظم طریقے خواتین پر جنسی حملے کیے تھے۔
برلن کا پرانا ایئرپورٹ: ہزاروں مہاجرین کی عارضی رہائش گاہ
برلن کے قدیم اور تاریخی ایئر پورٹ کو بھی پناہ گزینوں کے لیے عارضی رہائش گاہ بنا دیا گیا ہے۔
ایک سال میں 3771 مہاجرین ڈوب گئے، آئی او ایم
بحیرہ روم اور بحیرہ ایجیئن عبور کر کے دس لاکھ سے زائد پناہ گزین یورپ پہنچے اور 3771 ایسی کوششوں میں ہلاک بھی ہوئے۔
شام اور روس کی بڑھتی ہوئی ’دوستی‘
شام اور روس کی بڑھتی ہوئی ’دوستی‘
جرمنی: پناہ گزینوں کے مرکز پر فائرنگ، شامی مہاجر زخمی
مہاجرین کے خلاف کیے گئے تازہ ترین حملوں میں شام سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان پناہ گزین زخمی ہو گئے۔
2016ء کی پہلی ہلاکت، دو سالہ مہاجر بچہ
نئے سال کے آغاز کے بعد ترکی سے یونان پہنچنے کی کوشش میں ڈوبنے والا پہلا مہاجر، دو سالہ شیر خوار بچہ ہے۔
پاکستان میں داعش کی موجودگی کی خبروں کے پیچھے کیا ہے؟
پاکستان میں وقتاً فوقتاً داعش کی موجودگی کی اطلاعات سامنے آتی رہتی ہیں، ان خبروں کی اصل حقیقت کیا ہے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 27
اگلا صفحہ