You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پناہ گزينوں کی آپ بيتيوں پر مشتمل دستاويزی فلم ’ميرا فرار‘
پناہ گزينوں کی آپ بيتيوں پر مشتمل دستاويزی فلم ’ميرا فرار‘
نہ ہمارے فوجی شام میں ہیں، نہ سعودی طیارے ترکی میں، انقرہ
ترک وزیر دفاع عصمت یلماز نے ملکی فوجیوں کی پڑوسی ملک شام میں موجودگی کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کے بقول ترکی کا آئندہ بھی شام میں اپنے فوجی بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
یونانی قبرستانوں میں مدفون نامعلوم تارکین وطن
لیسبوس میں تارکین وطن کی کئی قبریں ایسی ہیں جن کے کتبوں پر نام کی جگہ ’نامعلوم‘ لکھا ہوا ہے۔
جرمنی سے مایوس پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی
گزشتہ برس موسم بہار سے لے کر اب تک جرمنی سے دو ہزار کے قریب تارکین وطن رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑ کر گئے ہیں۔
فرانس مزید تارکین وطن کو پناہ نہیں دے گا
فرانسیسی وزیر اعظم کوٹہ سسٹم کے تحت تارکین وطن کی یورپ بھر میں تقسیم کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔
ترکی کی شام ميں کارروائی، شامی جنگ ميں نيا موڑ
ترکی کی شام ميں کارروائی، شامی جنگ ميں نيا موڑ
ملک بدری مہاجرین کے بحران کا واحد حل ہے، زیمان
چیک جمہوریہ کے صدر کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کے موجودہ بحران کا واحد حل یہ ہے کہ تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا جائے۔
’سعودی عرب اور ترکی شام ميں زمينی کارروائی شروع کر سکتے ہيں‘
’سعودی عرب اور ترکی شام ميں زمينی کارروائی شروع کر سکتے ہيں‘
میرکل کی مہاجرین دوست پالیسی پر فرانس و روس کی تنقید
فرانسیسی وزیر اعظم کے مطابق مہاجرین سے متعلق جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی پالیسی طویل المدتی بنیادوں پر پائیدار نہیں ہے۔
شام امن ڈیل کے نفاذ سے قبل ہی ناکامی کا خطرہ
روسی وزیر اعظم دمتری میدویدف نے کہا ہے کہ شام میں زمینی کارروائی کا کہہ کر کسی کو ڈرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
یونان تین ماہ میں مہاجرین کی آمد روکے ورنہ شینگن زون معطل
یورپی یونین نے یونان کو تین ماہ کے اندر تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے تین ماہ کی ڈیڈ لائن دی ہے۔
شام: محصور علاقوں تک انسانی امداد کی فوری فراہمی پر اتفاق
شام: محصور علاقوں تک انسانی امداد کی فوری فراہمی پر اتفاق
لاکھوں مہاجرین یورپ بھیج دیں گے، ایردوآن کی دھمکی
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے لاکھوں مہاجرین کو یورپی یونین کی جانب بھیج دینے کی دھمکی دی ہے۔
شامی امن عمل کی بحالی کی کوشش، عالمی رہنما میونخ میں
شامی رابطہ گروپ میں شامل سترہ ممالک کے وزرائے خارجہ شامی امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مختلف تجاویز پر غور کریں گے۔
امریکی پالیسیاں مبہم ہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ
فرانسیسی وزیر خارجہ لوراں فابیوس نے اسلامک اسٹیٹ سے متعلق امریکی پالیسیوں اور شامی بحران کے حل کے حوالے سے اقدامات پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے اس تناظر میں امریکی پالیسیوں کو مبہم قرار دیا ہے۔
کیا شام میں آخری معرکہ ہونے جا رہا ہے؟ ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
اس پیش رفت پر ایک فریق بہت خوش ہے اور وہ اب فاتح بن کر نکلنا چاہتا ہے۔
داعش کے خلاف تعاون ميں وسعت زير بحث
ايشٹن کارٹر کا دورہ يورپ : داعش کے خلاف تعاون ميں وسعت زير بحث
امریکی خاتون کی ہلاکت ، ام سیاف پر فرد جرم عائد
ابو سیاف کی بیوہ نسرین اسد ابراہیم بہار اس وقت عراق میں قید ہے۔
فوجی دستے شام بھیجنے کے لیے تیار ہیں تاہم امریکا قیادت کرے‘
’شام میں فوجی دستے بھیجنے کے لیے تیار ہیں تاہم امریکا قیادت کرے‘
دو مہاجر عورتیں ٹھنڈ لگنے سے ہلاک ہو گئیں
بلغاریہ کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے باعث دو مہاجر خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔
جرمنی میں اب تک کتنے پاکستانیوں کو پناہ ملی؟
2015ء کے دوران ساڑھے آٹھ ہزار پاکستانی شہریوں نے جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں۔
ہر چوتھا جرمن شہری مہاجرین کو بزور اسلحہ روکنے کے حق میں
اے ایف ڈی کی سربراہ نے مہاجرین پر گولی چلانے کا ایک متنازعہ بیان دیا تھا،29 فیصد جرمن عوام اس بیان سے متفق ہیں۔
سعودی اور ترک زمینی دستے شام روانہ کیے جا سکتے ہیں، مبصرین
شامی فورسز روس جیٹ طیاروں کی بمباری کی وجہ سے شام کے دوسرے سب سے بڑے شہر حلب کے قریب پہنچ چکی ہیں۔
مہاجرین کی امداد داعش کے خلاف حکمت عملی کا حصہ ہے، میرکل
میرکل کا کہنا ہے کہ شامی اور عراقی مہاجرین کو جرمنی میں پناہ دینا ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
مایوس مہاجرین آسٹریا سے اپنے اپنے وطن واپس جانے لگے
محمد نے جب وہیل چیئر پر بیٹھے ایک مہاجر بچے کو اپنی ماں کے بارے میں گفتگو کرتے سنا تو بے اختیار اس کے آنسو بہہ نکلے۔
چونتیس جنگجو گروہ داعش کے ساتھ مل چکے ہیں، اقوام متحدہ
بان کی مون کے مطابق دہشت پسند گروہ داعش دنیا بھر میں اپنے حامیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔
تشدد کا نشانہ بننے والے قیدیوں کی تصاویر جاری
چھانٹی کے بعد جاری کردہ 198 تصاویر 2004ء تا 2006ء کے درمیانی عرصے کے دوران لی گئی تھیں۔
ترکی شام میں عسکری مداخلت کی تیاری کر رہا ہے، روس کا الزام
ترک وزارت خارجہ نے فوری طور پر ان روسی دعوؤں پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
’جینیوا امن مذاکرات،نشستن خوردن اور برخواستن کےسوا کچھ نہیں‘
’جینیوا امن مذاکرات،نشستن خوردن اور برخواستن کےسوا کچھ نہیں‘
شامی باشندوں کی مدد کے لیے لندن میں ڈونرز کانفرنس
انگیلا میرکل نے بھی اگلے دو برسوں کے دوران شامی مہاجرین کی مدد کے لیے 2.3 بلین یورو امداد مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حلب پر حملہ اور تازہ روسی بمباری، جنیوا مذاکرات کے لیے دھچکا
دمشق فوج نے روسی جیٹ طیاروں کی مدد سے حلب میں باغیوں کی ایک اہم سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔
يورپی اسکالرشپ پروگرام : شامی مہاجر طلبا کے ليے اميد کی کرن
يورپی اسکالرشپ پروگرام : شامی مہاجر طلبا کے ليے اميد کی کرن
سويڈن : مہاجر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے بعد کشيدگی
سويڈن : مہاجر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے بعد کشيدگی
شام سے واپسی پر چھبیس سالہ برطانوی خاتون کو چھ برس کی قید
تارینا کے بقول وہ صرف شرعی قوانین کے تحت زندگی گزارنے کے لیے شام گئی تھی۔
شامی تنازعے ميں ميں ملوث ممالک، امداد کے معاملے ميں پيچھے
شامی تنازعے ميں ميں ملوث امير ممالک، امداد کے معاملے ميں کافی پيچھے
دس ہزار سے زائد مہاجر بچے لاپتہ، یورپی پولیس
یوروپول کے مطابق مہاجرین کے موجودہ بحران کے دوران تنہا یورپ آنے والے دس ہزار سے زائد مہاجر بچے لاپتہ ہو چکے ہیں۔
شام: السیدہ زینب علاقے پر حملے، ساٹھ ہلاک
شامی دارالحکومت کے شیعہ اکثریتی علاقے السیدہ زینب میں کار بم اور خود کش حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
’جرمن خفیہ اداروں کے مخبروں میں مہاجرین بھی‘
جرمن خفیہ ایجنسیوں نے اہم معلومات کے حصول کے لیے جرمنی آنے والے تارکین وطن کو بھی کئی برسوں تک استعمال کیا۔
شامی امن مذاکرات ’’ مفادات کی جنگ‘‘
موجودہ ویک اینڈ پر جینوا میں شروع ہونے والے امن مذاکرات کے شرکاء ویسے تو سارے ہی شامی ہیں مگر بالواسطہ طور بہت سی عالمی طاقتیں مذاکرات کی میز پر اپنے اپنے مفادات کے ساتھ موجود ہیں۔
ڈرامہ شاہی تھیٹر میں لیکن مہاجر اداکاروں کو ملک بدری کا خوف
ڈنمارک میں پیش کیے جانے والے ایک ڈرامے کے منتظمین کو خطرہ ہے کہ اداکار اسٹیج پر آنے سے پہلے ہی ملک بدر کر دیے جائیں گے۔
روس عالمی سلامتی خطرے میں ڈال رہا ہے، ترک صدر
یردوآن کے حوالے سے بتایا ہے کہ انقرہ حکومت اپنی فضائی سرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن قدم اٹھا سکتی ہے۔
جنگوں کے خاتمے پر مہاجرین کو جرمنی سے لوٹنا ہو گا، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ جنگوں کے خاتمے پر مہاجرین کو جرمنی سے لوٹنا ہو گا۔
مضایا کا المیہ بدستور جاری
شامی شہری مضایا میں انسانی بحران کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے۔ امدادی اشیاء پہنچنے کے بعد بھی وہاں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔
تارکین وطن کے لیے الیکٹرونک ہیلتھ کارڈ کی فراہمی
جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں تارکین وطن کو الیکٹرانک ہیلتھ کارڈ فراہم کرنے کا منصوبہ کامیابی سے جاری ہے۔
یونان پہنچنے والے شامی مہاجرین کی تعداد میں کمی
حالیہ کچھ مہینوں کے دوران یونان پہنچنے والے شامی مہاجرین کی تعداد میں خاطر خواہ کمی دیکھی گئی ہے۔
شام امن مذاکرات کا آغاز آج ہی سے ہو گا، اقوام متحدہ پُر امید
شام امن مذاکرات کا آغاز آج ہی سے ہو گا، اقوام متحدہ پُر امید
’اسلامک اسٹیٹ‘ کی جنسی غلامی سے بھاگ نکلنے والی لڑکی ’شیریں‘
’اسلامک اسٹیٹ‘ کی جنسی غلامی سے بھاگ نکلنے والی لڑکی ’شیریں‘
برلن: پناہ گزین کی ہلاکت کی فرضی کہانی پر ہنگامہ
برلن میں ایک رضاکار کی جانب سے ایک مہاجر کی ہلاکت کی من گھڑت خبر نے سب کو پریشان کر دیا۔
برطانیہ والدین سے بچھڑ جانے والے مہاجر بچوں کو پناہ دے گا
برطانوی حکومت کے مطابق برطانیہ والدین سے بچھڑ جانے والے مہاجر بچوں کو پناہ دے گا۔
دنیا میں عدم استحکام کا ایک نیا دور؟ ایک چشم کُشا رپورٹ
’میونخ سکیورٹی کانفرنس‘ سے پہلے جاری کردہ رپورٹ میں دنیا کو درپیش سنگین خطرات کو موضوع بنایا گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 26
اگلا صفحہ