You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کینیڈا مہاجرین کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام
کینیڈا کی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شامی تنازعے کے شکار چھ ہزار مہاجرین کو خوش آمدید کہا جا چکا ہے، تاہم سن 2015ء کے لیے یہ ہدف دس ہزار کا مقرر کیا گیا تھا، جسے حاصل کرنے میں کینیڈا ناکام رہا۔
شامی جنگ بندی معاہدہ: کسے دہشت گرد قرار دیا جائے؟
شامی جنگ بندی معاہدہ: کسے دہشت گرد قرار دیا جائے؟
’جرائم میں ملوث پناہ گزینوں کو فی الفور ملک بدر کیا جائے‘
انگیلا میرکل کی اتحادی جماعت سی ایس یو نے نئے برس میں تارکین وطن کی جرمنی آمد کو ’انتہائی کم‘ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مہاجر بغیر پاسپورٹ کے ہو تو قانون کیا کہتا ہے؟
مہاجرین کے موجودہ بحران کے دوران جرمنی آنے والے کئی تارکین وطن نے متعلقہ حکام کے سامنے پاسپورٹ پیش نہیں کیے۔
یورپی ادارہ برائے مہاجرین کے قیام کا مطالبہ
جرمنی کے وفاقی وزیر نے یورپی یونین کی سطح پر پناہ گزینوں کے لیے امدادی ادارہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
داعش کا خواتین غلاموں کے ساتھ جنسی تعلقات سے متعلق فتویٰ
داعش کا خواتین غلاموں کے ساتھ جنسی تعلقات سے متعلق فتویٰ
جرمنی میں اسلام: مسلم تارکین وطن کی آمد ’فائدہ مند‘
اسلامی علوم کے ماہر کا کہنا ہے کہ مختلف مسلم ممالک سے آنے والے تارکین وطن جرمن مسلم معاشرے میں نتوع پیدا ہو گا۔
جرمن شہر ميں نئے سال کی آمد پر آتش بازی ممنوع، مگر کيوں؟
جرمن شہر ميں نئے سال کی آمد پر آتش بازی ممنوع، مگر کيوں؟
تباہ حال عمارات اور ٹرک بے گھر شامی شہريوں کے ٹھکانے
تباہ حال عمارات اور ٹرک بے گھر شامی شہريوں کے ٹھکانے
2015ء انٹرنیٹ پر سرگرم افراد اور بلاگرز کے لیے کیسا رہا
رواں برس کے دوران کم از کم اٹھارہ ایسے افراد کو قتل کیا گیا، جو انٹرنیٹ پر سرگرم تھے۔ ان میں بلاگرز اور سٹی جرنلسٹ شامل ہیں۔ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں شام اور بنگلہ دیش میں ہوئیں۔
2015: جرمنی میں مہاجرین کا سال، ایک میزانیہ
2015 جرمنی میں مہاجرین کی آمد کا سال رہا۔ رواں برس دس لاکھ سے زائد تارکین وطن پناہ کی تلاش میں جرمنی پہنچے۔
روس نے شام میں اپنے کلیدی اہداف حاصل کر لیے، امریکی افسران
امریکی حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ روس نے تین ماہ کے دوران کم لاگت کے ساتھ شام میں ایسے جنگی اہداف حاصل کر لیے ہیں۔
مہاجرين بچوں کو زبان سکھانے کے ليے ہزاروں اضافی اساتذہ
جرمنی : مہاجرين بچوں کو زبان سکھانے کے ليے ہزاروں اضافی اساتذہ
شامی سرحدی علاقوں سے باغیوں، شہریوں کا انخلاء شروع
شامی سرحدی علاقوں سے باغیوں، شہریوں کا انخلاء شروع
ترکی ميں شامی پناہ گزينوں کی جبری ملک بدری جاری، ايمنسٹی
ترکی ميں شامی پناہ گزينوں کی جبری ملک بدری جاری، ايمنسٹی
مہاجرین کے بحران کا حل یورپی یونین کی مشترکہ فوج، جرمن وزیر
مہاجرین کے بحران کے تناظر میں یورپی یونین کو مشترکہ دفاعی پالیسی اور مشترکہ فوج بنانے کی ضرورت ہے۔
’خلافت ٹھیک جا رہی ہے‘، البغدادی کا مبینہ آڈیو پیغام
داعش کے قائد ابوبکر البغدادی نے اپنے مبینہ تازہ پیغام میں کہا ہے کہ اُن کی خود ساختہ ’خلافت‘ بہت اچھی جا رہی ہے۔
تارکین وطن نے کرسمس پر بھی چھٹی نہیں کی
کرسمس پر بھی پناہ گزینوں نے یورپی ساحلی محافظوں کو چھٹی پر نہیں جانے دیا۔ ہزاروں تارکین وطن یورپ کی جانب گامزن رہے۔
مہاجرین کی جرمنی آمد، ’اقتصادی فائدہ نہیں ہوگا‘
رواں برس جرمنی پہنچنے والے مہاجرین اور تارکین وطن کی تعداد تقریبا ایک ملین تک پہنچ چکی ہے۔
جرمنی: تارکین وطن کو روزگار فراہم کرنے کے منصوبے
سمندر عبور کرنا آسان، لیکن جرمنی میں ملازمت کی تلاش دشوار کام ہے۔ لیکن انٹرن شپ پروگرام معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔
جیش الاسلام کا سربراہ علُوش شام میں فضائی حملے میں ہلاک
دمشق اور اس کے نواحی علاقوں میں جیش الاسلام باغیوں کا سب سے بڑا گروپ ہے، جس کے جنگجوؤں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔
آسٹریا: پناہ گزینوں کے کیمپ سے دو شامی ’جہادی‘ بھائی گرفتار
آسٹرین پولیس نے شام سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کو دہشت گرد تنظیموں سے وابستگی کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔
داعش کے خلاف جنگ: اب ایران کی طرف سے چین کو بھی دعوت
ایک اعلیٰ ایرانی رہنما نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ بیجنگ کو داعش کے خلاف جنگ میں زیادہ سرگرم کردار ادا کرنا چاہیے۔
اٹلی: تین دن میں بارہ سو تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا
اطالوی ساحلی محافظوں نے گزشتہ تین روز کے دوران بارہ سو تارکین وطن کو بحیرہ روم میں ڈوبنے سے بچایا۔
دمشق حکومت نے جنیوا مذاکرات میں شرکت کی حامی بھر لی
شامی حکومت کے مطابق وہ جنیوا میں ہونے والے امن مذاکرات میں شریک ہونے پر تیار ہے۔ یہ اعلان آج شامی وزیر خارجہ ولید المعلم نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کے بعد دیا۔ شامی تنازعے میں اسے ایک بڑی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔
مہاجرين کی حمايت ميں ہالی وُڈ ستارے بھی بول اٹھے
مہاجرين کی حمايت ميں ہالی وُڈ ستارے بھی بول اٹھے
داعش کو پروان چڑھانے کے ذمہ دار اسد ہیں، سعودی شاہ سلمان
شاہ سلمان کے بقول اگر صدر اسد کی پالیسیاں مختلف ہوتیں تو شام میں دہشت گرد عناصر کبھی بھی طاقت جمع نہیں کر سکتے تھے۔
’پناہ گزین خواتین دہشت گردوں کی مائیں‘
چیک جمہوریہ کے وزیراعظم نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو یورپ میں جاری مہاجرین کے موجودہ بحران کا ذمہ دار قرار دیا۔
پردیس میں تنہا شامی عورتیں اور ہر لمحہ گھورتے مرد
پردیس میں رہنے والی ہزاروں شامی خواتین ایسی بھی ہیں جن کے خاندان میں کوئی مرد نہیں۔ انہیں ہر طرح کی مشکلات کا سامنا ہے۔
برلن فلم فيسٹیول : مہمانوں ميں مہاجرين بھی شامل
برلن فلم فيسٹیول : مہمانوں ميں مہاجرين بھی شامل
’مہاجرت کو قانونی تحفظ دیا جائے‘
اقوام متحدہ کے مطابق یورپ پہنچے والے تارکین وطن کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
’باغی ریڈیو‘ شام کے مواصلاتی شعبے میں انقلاب آنے والا ہے
جرمن دارالحکومت برلن کے چند صحافی اور تکنیکی شعبے کے ماہرین کا دعوٰی ہے کہ وہ جس ٹرانسمیٹر کو بنا چکے ہیں، وہ شام کے مواصلاتی شعبے میں انقلاب برپا کر دے گا۔ یہ آلہ کیا ہے؟
عالمی سیاست: ان کرداروں کے لیے 2015ء اچھا سال نہ رہا
عالمی سیاست کے یہ کردار اپنے ساتھ وابستہ کی گئی توقعات پر پورا نہ اتر سکے اور یوں ان کے لیے 2015ء اچھا سال ثابت نہ ہوا۔
’تارکین وطن کی جانوں کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں‘
بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت (آئی او ایم) کے سربراہ نے مہاجرین کے خلاف پائی جانے والی نفرت کو پریشان کن قرار دیا ہے۔
شام میں ایرانی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافہ
ایران کے پاسدارانِ انقلاب ستمبر کے مہینے سے شام میں اپنے مسلح دستوں کو تواتر سے روانہ کر رہا ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کی نظریں انڈونیشیا پر: آسٹریلوی خدشہ
آسٹریلیا نے کہا ہے کہ عسکری تنظیم’اسلامک اسٹیٹ‘ اب انڈونیشیا میں خلافت قائم کرنے کی ابتدائی کوشش شروع کر چکی ہے۔
’ہر مہاجر کی انفرادی چھان بین کی جائے‘
داعش کی جانب سے شامی پاسپورٹ چوری کرنے کی خبروں کے بعد جرمن سیاستدان مہاجرین کی جانچ پڑتال سخت تر کرنے پر زور دے رہے ہیں
’داعش نے دس ہزار سے زائد شامی و عراقی پاسپورٹس چوری کيے‘
’داعش نے دس ہزار سے زائد شامی و عراقی پاسپورٹس چوری کيے‘
ڈریسڈن کے ڈانس اسکول نے عبدلی کو گمنام ہونے سے بچا لیا
کچھ برس پہلے عبدلی اپنے فن کا مظاہر کرنے جرمنی آیا تھا، آج وہ یہاں ایک مہاجر بن کر آیا ہے۔
يورپ ميں ايک مہاجر کی زندگی، پنجرے ميں بند پرندے کی طرح
يورپ ميں ايک مہاجر کی زندگی، پنجرے ميں بند پرندے کی طرح
شام میں ’اسرائیلی حملہ‘، حزب اللہ کا کمانڈر سمیر قنطار ہلاک
اسرائیل نے قیدیوں کے تبادلے کی ایک ڈیل میں 2008ء میں سمیر قنطار کو رہا کیا تھا۔
مہاجرین کا ٹھکانا، سویڈن کا برف پوش، شمالی ہوٹل
مہاجرین رات کے وقت جب ٹرین سے اترتے ہیں تو خود کو ایک سنسان اور برف میں لپٹے پلیٹ فارم پر پاتے ہیں۔
قبرص کے فوجی اڈے میں پھنسے مہاجرین کا سترہ سالہ المیہ
تاج بشیر کو برطانوی فوجی اڈے پر پناہ تو مل گئی، لیکن سترہ برس گزرنے کے بعد بھی وہ برطانیہ نہیں جا سکتا۔
شام میں قیام امن کی نئی امید، امریکا کی طرف سے خیر مقدم
سلامتی کونسل میں شام میں قیام امن کے لیے جس روڈ میپ پر اتفاق کیا گیا ہے اسے عالمی رہنماؤں نے مرتب کیا ہے۔
مہاجرین کے اثاثے بیچ کر اخراجات پورے کیے جائیں، ڈینش تجویز
ڈنمارک کی حکمران جماعتوں نے تجویز پیش کی ہے کہ مہاجرین کے اثاثے بیچ کر ان پر اٹھنے والے اخراجات پورے کیے جائیں۔
شام سے متعلق نئی قرارداد کے لیے بڑی طاقتوں کے مابین کشمکش
عالمی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین ایک ایسی قرارداد کے مسودے پر متفق ہونے کی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں۔
بین الاقوامی بیتھوفن انعام، شامی مہاجر پیانو نواز کے نام
جرمنی کا بین الاقوامی بیتھوفن انعام شامی پیانو نواز ایہام الاحمد کو دیا جا رہا ہے۔
دس لاکھ مہاجرین اس برس یورپ میں، آئی او ایم
بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق یورپ میں پناہ کے متلاشی افراد کی تعداد اس ہفتے دس لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔
زیر سمندر سرنگ کے ذریعے برطانیہ پہنچنے کی کوشش
زیر سمندر سرنگ ’یورو ٹنل‘ کے ذریعے آٹھ سو سے زیادہ مہاجرین کی فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش۔
جرمنی، کچھ عجائب گھروں میں شامی مہاجرین گائیڈ
جرمنی، کچھ عجائب گھروں میں شامی مہاجرین گائیڈ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 28
اگلا صفحہ