You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے۔ "ن" سے مراد جماعت کے بانی نواز شریف ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کیا نواز شریف اب بھی بادشاہ گر ہیں؟
سوال یہ ہے کہ پاکستان کے بدلتے ہوئے حالات میں کیا نواز شریف اب بھی اہمیت رکھتے ہیں۔
انجوائمنٹ آف جوائے لینڈ
وسعت اللہ خان
برصغیر میں جب لاؤڈ اسپیکر متعارف کرایا گیا تو فتوی آ گیا کہ یہ شیطانی آلہ ہے اور اس کا مساجد میں استعمال قطعاً حرام ہے۔
پاکستان: آرمی چیف کی تقرری دنیا کے لیے اہم کیوں ہے؟
پاکستان کی جوہری ہتھیاروں سے لیس فوج کی قیادت اگلے ماہ سے نئے سربراہ کے ہاتھ میں ہو گی۔
اور اب امریکہ کے لیے نرم گوشہ: عمران خان کا انٹرویو زیر بحث
گزشتہ حکومت کے خاتمے سے متعلق سازشی نظریے کے بارے میں عمران خان کا نیا بیان اس وقت کئی سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہے۔
محبت نگر: ہیر کے مزار پر ننگے پاؤں حاضری دینے والے عاشق
تنویر شہزاد
پانچ محرم کو مائی ہیر کا عرس ہوتا ہے، جو پورا مہینہ جاری رہتا ہے۔ دور دراز سے عاشق محبت کی دعائیں مانگنے آتے ہیں۔
ہمت ہے تو کچھ کر کے دکھاؤ ورنہ برداشت کرو!
وسعت اللہ خان
وزیراعظم بھی تین آنکھیں لگا کے کرسی پر بیٹھتا ہے۔ تینوں میں سے ایک بھی آنکھ چوکی نہیں اور قالین پیروں تلے سے سرکا نہیں۔
حقیقی آزادی مارچ کی کامیابی خیبر پختونخوا کے کارکنوں پر منحصر ہے، عمران خان
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پاکستان بھر میں ایک بار پھر لانگ مارچ کی کال دے دی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کی کامیابی خیبر پختونخوا کے کارکنوں پر منحصر ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی کیا رائے ہے، جانیے پشاور سے نازش خان کی رپورٹ میں
'کہیں وہ 92 کا بدلہ لینے کا تو نہیں سوچ رہے؟‘
دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے دی۔
پاکستان میں مرچوں کی کم ہوتی پیداوار، اسباب کیا ہیں؟
تحصیل کُنری کو مرچوں کی پیداوار کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔ وہاں صورتحال کیسی ہے؟ جانیے اس آرٹیکل میں!
پاکستان: ماحولیاتی تبدیلیوں کے مرچوں کی پیداوار پر اثرات
پاکستانی تحصیل کُنری کو مرچوں کی پیداوار کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔ وہاں صورتحال کیسی ہے؟ جانیے اس پکچر گیلری میں!
گلگت بلتستان: ضلع دیامر میں اسکولوں کو کون جلا رہا ہے؟
منگل کی صبح، جب وہ اپنے اسکول کے قریب پہنچیں، تو عمارت سے دھواں اٹھتا نظر آ رہا تھا۔
اسلام آباد: راستے بند، احتجاجی مارچ جمعرات سے شروع ہو گا
اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ منگل کے بجائے اب جمعرات کو دوبارہ شروع ہو گا۔
موجودہ بحران میں پیپلز پارٹی کہاں کھڑی ہے؟
عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی حکومت کے ساتھ لڑائی میں پیپلز پارٹی کا غیر معمولی محتاط طرز عمل بہت نمایاں ہے۔
پی ٹی آئی کا احتجاج، ملک میں کشیدگی بڑھنے کا خطرہ
سیاست دانوں کا خیال ہے کہ احتجاج اور بیان بازی کا یہ سلسلہ ملک کو مزید سیاسی کشیدگی اور تصادم کی طرف دھکیل سکتا ہے۔
’اعظم سواتی کے الفاظ اور آنسوؤں نے کلیجہ چیر کر رکھ دیا‘
سینیٹر اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ نامعلوم نمبر سے ان کی اہلیہ کو ’نجی ویڈیو‘ بھیجی گئی۔
ہمارے بچے کہاں جائیں؟
وسعت اللہ خان
ہم شاید وہ لوگ ہیں جو اپنے ہی سر پے ہتھوڑا مار کے سامنے والے سے پوچھتے ہیں کہ یہ کس کمینے نے مارا۔
اسپیشل بچوں کے لیے خصوصی تعلیم و تربیت
ناقابل علاج جینیاتی بیماری ڈاؤن سینڈروم کےشکار بچوں کی زندگیاں تعلیم وتربیت اور تھیراپی کے ذریعے بہتر بنائی جا سکتی ہیں۔
سیاسی مقاصد کے لیے مذہب کا استعمال: خطرناک رجحان
عمران خان پر حملے کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے ملزم کے انکشافات نے کئی حلقوں کو حیران کر دیا ہے۔
پاکستانی سیاست، اصل قیمت یہ یتیم بچے ادا کریں گے
امتیاز احمد
جب ہر طرف شور برپا تھا، پی ٹی آئی ارکان کو بحفاظت نکالا جا رہا تھا تو یہ بچے اپنے لہولہان باپ کو پکار رہے تھے۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا، سیمی فائنل ابھی مشکل
سیمی فائنل تک رسائی کا انحصار بھارت یا جنوبی افریقہ کی آئندہ میچوں میں شکست پر بھی ہو گا۔
لانگ مارچ کے دوران فائرنگ: عمران خان اور فیصل جاوید زخمی
اطلاعات کے مطابق عمران خان دائیں ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔
پوسٹ پارٹم ڈپریشن کیا ہے، یہ خواتین کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
شگفتہ کنول
ہم نے کیا بچے نہیں پیدا کیے؟ اور آج کل کی لڑکیاں تو فارمی مرغیاں ہیں، کوئی کام نہیں ہوتا ان سے۔
چینی صدر اور شہباز شریف کے مابین کیا کچھ طے پایا؟
بیجنگ حکومت اپنے اتحادی ملک پاکستان کو ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ والی ہائی سپیڈ ٹرین ٹیکنالوجی برآمد کرے گی۔
عمران خان کے لانگ مارچ کا انجام کیسا ہو سکتا ہے؟
بہت سے پاکستانی تجزیہ کاروں کی رائے میں اس لانگ مارچ کے نتیجے میں عمران خان کے لیے اپنے مطالبات منوانا آسان نہیں ہوگا۔
جمود کا شکار سی پیک منصوبہ، پاکستانی وزیر اعظم چین پہنچ گئے
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف آج منگل کے روز اپنے ایک سرکاری دورے پر چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔
پاکستان، خوف کا ماحول اور ٹکڑوں میں بٹی صحافت
یہ بحث ہو رہی ہے کہ آیا یہ ملک ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے محفوظ ہے؟
وہ لاہور سے لفٹ لے کر موت لینے پہنچی تھی
عفیفہ نصراللہ
صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ان الفاظ نے تھکی ہاری صدف نعیم کے کاندھوں پر لٹکے بستے کے بوجھ کو مزید بھاری کر ڈالا تھا۔
عمران خان کے کنٹینر تلے آ کر خاتون صحافی ہلاک ہو گئیں
حادثے کے بعد عمران خان نے لانگ مارچ کے تیسرے دن کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔
بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا، عمران خان
کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ بات چیت ان سے کریں گے جن کے پاس اختیار ہے۔
مارچ اور احتجاج: سماجی، سیاسی اور معاشی اثرات
عمران خان کے احتجاجی مارچ کے سیاسی، سماجی اور معاشی اثرات کیا ہوں گے؟
گوانتانامو بے کا ’معمر ترین قیدی‘ رہا، پاکستان کے حوالے
گوانتاناموبے میں قید پاکستانی ’معمر ترین قیدی‘ کو ہفتے کے روز رہا کر کے پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔
لانگ مارچ کا آغاز اور عمران خان کی فوجی افسران پر کڑی تنقید
اس لانگ مارچ میں بسوں، کاروں اور ویگنوں میں سوار لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین تعاون بڑھانے کی نئی کوششیں
ان دونوں ملکوں نے توانائی کے ساتھ ساتھ کئی دیگر اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
تھر کی کویتا، اپنے گاؤں کی پہلی طالبہ
تھرپارکر کے پسماندہ گاؤں میں بھی تعلیم کے تناسب میں تبدیلی آنے لگی ہے۔ کھارو جانی گاؤں بھی ایک ایسا ہی گاؤں جہاں صدیوں میں پہلی بار لڑکیاں بھی اسکول میں تعلیم حاصل کررہی ہیں۔ کویتا کھارو جانی کی ایسی پہلی لڑکی ہے جو اسکول میں تعلیم حاصل کررہی ہے۔ تھرپارکر کے گاؤں کی کہانی دیکھیے مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔
مسجد نبوی میں ہنگامہ کرنے والے پاکستانیوں کی رہائی کا حکم
وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر سعودی ولی عہد نے پاکستانی زائرین کی رہائی کا حکم دے دیا۔
پاکستان: زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم، اسباب اور حل
رواں مالی سال کے دوران پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے ہیں۔
ارشد شریف کی ہلاکت، تفتیش کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ والا انصاف بھی نہ ملا تو؟
وسعت اللہ خان
یہ گفتگو کتنے ملکوں کی عدالتوں میں ہوتی ہو گی کہ مہنگا وکیل کرنے کے بجائے ”مناسب جج‘‘مل جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
عمران خان نا اہل: تبصروں، بیانات اور ردعمل کا سلسلہ شروع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا ہے اور ان کی نشست کو خالی قرار دیا ہے۔
عمران خان پانچ سال کے لیے نااہل، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
پاکستانی الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کو نااہل قرار دے دیا ہے۔
چمن میں پاکستانی فوج اور طالبان کے مابین سرحدی جھڑپ
پاک افغان سرحد پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں جھڑپ کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ، علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔
تم سے محبت کیوں ہے؟
خدیجہ اعظم
میں نے اسے اپنی چھاتیوں سے لگایا تو وہ صدیوں کا بھوکا دودھ پینے لگا اور پھر ایک عورت آن پہنچی۔
عمران خان اپنی جیتی ہوئی چھ نشستوں کا کیا کریں گے؟
عمران خان یہ چھ نشستیں اپنے پاس رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی ان سے انہیں کوئی عملی سیاسی فائدہ حاصل ہونے کا امکان ہے۔
خان صاحب جیتے یا الیکشن کمیشن؟
حامد میر
بغاوت کے شعلے صرف تحریک انصاف تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس کی لپیٹ میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی بھی آ سکتی ہے۔
ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کامیاب، مگر سیاسی نقصان کس کس کا ہوا
اتوار کے روز ہوئے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی آٹھ میں سے چھ نشستیں جیت کر شاندار کامیابی حاصل کی۔
سر نے چائے پر بلایا ہے!
وسعت اللہ خان
سامنے میں تھا مگر اقتدار کسی اور کے ہاتھ میں تھا۔ لہذا ” ہم بے چاری بہو بیٹیاں ” کرتے بھی تو کیا کرتے؟
ضمنی انتخابات میری مقبولیت پر ریفرنڈم ہیں، عمران خان
عمران خان قومی اسمبلی کی آٹھ میں سے سات نشستوں پر اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں امیدوار ہیں۔
دیہی خواتین: تعلیم ، روزگار ’تشدد سے تحفظ کے بہترین ذرائع‘
آج منائے جانے والے دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک اہم سوال یہ ہے کہ پاکستان میں دیہی خواتین کی صورت حال کیا ہے؟
پاکستانی وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ خصوصی گفتگو
بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان پر تنقید کرتےہوئے کہا، "ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوبا ہے اور وہ لانگ مارچ کی کال دے رہے ہیں۔"
کراچی میں مسئلہ پانی کی کمی یا پھر غیر منظم واٹر سپلائی؟
عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کراچی کو پانی کی کمی کا سامنا ہے اور جو پانی موجود ہے اس پر ’ٹینکرمافیا‘ کا قبضہ ہے۔ لیکن اس حوالے سے آج تک ایسی کوئی تحقیق نہیں کی گئی جس سے یہ پتہ لگایا جا سکے کہ کراچی میں پانی کی اصل کھپت کتنی ہے؟ کراچی کی حبیب یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے ایسی اسمارٹ ڈیوائس تیار کی ہے جو گھروں میں پانی کے استعمال سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتی ہے۔ شاہ فہد کی رپورٹ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ