You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اختر رسول کے بعد شہناز شیخ ’جبری‘ مستعفی، خالد سجاد نئے صدر
بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چوبیسویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
آصف اور سلمان کی واپسی: بحالی کا منظم پلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سزایافتہ کرکٹرز آصف اور سلمان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے ایک جامع منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی: پاکستان سپر لیگ دوحہ میں ہو گی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پہلی ٹی ٹوئنٹی سپر لیگ کا انعقاد خلیجی ریاست قطر میں کیا جائے گا۔
عامر خان کا پاکستانی باکسنگ کے گھر میں شاندار استقبال
عامر خان کا پاکستانی باکسنگ کے گھر میں شاندار استقبال
’اچھا انسان اور اچھا کھلاڑی بنوں گا‘: سلمان بٹ کا عزمِ نو
سابق پاکستانی کپتان سلمان بٹ نے خود پر عائد پابندی ختم ہونے پر خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں نئی زندگی ملی ہے۔
سلمان بٹ، محمد آصف دو ستمبر سے دوبارہ کرکٹ کھیل سکیں گے
بین الاقوامی کرکٹ کے نگران ادارے آئی سی سی کے ایک اعلان کے مطابق پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف پر اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں لگائی گئی پابندی یکم ستمبر کی نصف شب کو ختم ہو جائے گی۔
یاسر شاہ عالمی نمبر پانچ بن گئے
یاسر شاہ عالمی نمبر پانچ بن گئے
وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ، ’قتل کی کوشش نہیں تھی‘
اگر وہ میرے ساتھ ایسا کر سکتا ہے تو ایک عام شہری کے ساتھ کیا کرتا ہو گا, وسیم اکرم
ایتھلیٹکس کی دنیا کا لرزہ خیز اسکینڈل
سینکڑوں ایتھلیٹس میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کے تازہ الزامات نے ایتھلیٹکس کی دنیا میں ایک تہلکہ مچا دیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی: سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی جیت
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک سنسی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی۔
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو انتیس رنز سے ہرا دیا
کولمبو میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم نے سری لنکا کو انتیس رنز سے ہرا دیا۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کھیلنے کو بھی دل کرتا ہے، اظہر علی
اظہرکے بقول سری لنکا کے خلاف پاکستان کی کامیابی جارحانہ کھیلنے کا نتیجہ ہے۔
آخری میچ سری لنکا لیکن سیریز پاکستان کے نام
پاکستان نے جب ایک پہاڑ جیسے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو سری لنکن بولرز نے انہیں کھل کر نہ کھیلنے دیا۔
’ٹیم میں جیت کا جنون ہے‘، وہاب ریاض کا خصوصی انٹرویو
ڈی ڈبلیو کے ساتھ اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں سٹار فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ٹیم میں جیت کا جنون پیدا ہو چکا ہے۔
پاکستان اور برطانیہ کا مقابلہ طے
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان کرکٹ سیریز کے انعقاد کا حتمی فیصلہ ہو گیا ہے۔
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی
تیسرا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو پچھاڑ دیا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 135 رنز سے شکست دے دی ہے۔
آئی سی سی نے محمد حفیظ پر پابندی عائد کر دی
بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ پر غیر قانونی بولنگ ایکشن کے تناظر میں ایک برس کی پابندی عائد کر دی ہے۔ نومبر کے بعد یہ دوسرا موقع ہے کہ محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو غیرقانوی قرار دیا گیا ہے۔
ثانیہ مرزا نے ومبلڈن ڈبلز جیت کر تاریخ رقم کر دی
ثانیہ مرزا نے ومبلڈن ڈبلز جیت کر تاریخ رقم کر دی
پہلا ون ڈے محمد حفیظ کے نام
پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستانی فتح میں محمد حفیظ نے باولنگ اور بیٹنگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ہاکی: آخری فیصلہ نواز شریف پر چھوڑ دیا گیا
ہاکی: آخری فیصلہ نواز شریف پر چھوڑ دیا گیا
پاکستان: ریکارڈ ہدف کا کامیاب تعاقب
پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ٹیسٹ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان کی جیت میں شان مسعود اور یونس خان نے بنیادی کردار ادا کیا۔
ویمن فٹ بال، امریکا عالمی چیمپئن
ویمن فٹ بال کا فائنل امریکا نے جیت لیا ہے۔ امریکی ٹیم کی کپتان کیرلی لائیڈ کو اُن کی شاندار کارکردگی پر بہترین کھلاڑی کا ’گولڈن بال‘ اعزاز دیا گیا۔
برٹش گراں پری، لوئیس ہملٹن کے نام
برٹش گراں پری، لوئیس ہملٹن کے نام
ہاکی ٹیم ریو اولمکپس سے باہر، پاکستانی اداس
بیلجیم میں کھیلی جانے والی ورلڈ ہاکی لیگ میں آئرلینڈ نے پاکستانی ہاکی ٹیم کو ہرا دیا۔ اِس
بارش مدد کو نہ پہنچی، پاکستان میچ ہار گیا
بارش مدد کو نہ پہنچی، پاکستان میچ ہار گیا
ویمن فٹ بال ورلڈ کپ، انگلش خواتین پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں
ویمن فٹ بال ورلڈ کپ، انگلش خواتین پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں
امکانات روشن ہیں، محمد عمران
امکانات روشن ہیں، محمد عمران
ظہیر عباس آئی سی سی کے صدر بن گئے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس اگلے ایک سال کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے ہیں۔
دھونی کپتانی چھوڑنے کو تیار
دھونی کپتانی چھوڑنے کو تیار
یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ، گال ٹیسٹ پاکستان کے نام
یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ، گال ٹیسٹ پاکستان کے نام
خواتین کے اسٹیڈیم جانے پر پابندی، ایرانی خاتون نائب صدر برہم
خواتین کے اسٹیڈیم جانے پر پابندی، ایرانی خاتون نائب صدر برہم
قوم کو خوشخبری دیں گے، شہناز شیخ
اولمپکس کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم لاہور سے بیلجئم روانہ ہو گئی ہے۔ کوچ شہناز شیخ نے دعوٰی کیا ہے کہ ریو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر کے پاکستانی ٹیم گزشتہ عالمی کپ میں عدم شرکت کا داغ دھو دے گی۔
پاکستان کا امارات میں ٹونٹی ٹونٹی لیگ کرانے کا اعلان
پاکستان کا امارات میں ٹونٹی ٹونٹی لیگ کرانے کا اعلان
آذربائجان میں پہلے یورپی گیمز کا آغاز
آذربائجان میں پہلے یورپی گیمز کا آغاز
خواتین کا فٹ بال ورلڈ کپ، جرمنی اپنے پہلے میچ میں فاتح
کینیڈا میں جاری خواتیں کے فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو صفر کے مقابلے میں دَس گول سے شکست دے دی۔
فرنچ اوپن: واورنکا فاتح
فرنچ اوپن گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں سوئٹزر لینڈ کے واورِنکا نے عالمی نمبر ایک جوکووِچ کو ہرا کر چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
سرینا ولیمز نے بیسواں گرینڈ سلیم ٹائٹل بھی جیت لیا
سرینا ولیمز نے بیسواں گرینڈ سلیم ٹائٹل بھی جیت لیا
دورہٴ سری لنکا، پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان
رواں ماہ شروع ہونے والے دورہٴ سری لنکا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
سیپ بلاٹر فیفا کی صدارت سے مستعفی
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سیپ بلاٹر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے اس عالمی فیڈریشن کی غیرمعمولی کانگریس طلب کر لی ہے۔
بانوے برس کی عمر میں چھبیس میل کی میراتھن، عالمی ریکارڈ
بانوے برس کی عمر میں چھبیس میل کی میراتھن، عالمی ریکارڈ
پاکستان اورکرکٹ ایک دوسرے سے دور نہیں رہ سکتے: وسیم اکرم
سابق کپتان اور ماضی کے شہرہ آفاق کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ کرکٹ پاکستان سے اور پاکستانی کرکٹ سے دور نہیں رہ سکتے۔ وسیم نے کہا کہ کھچا کھچ بھرے ہوئے قذافی اسٹیڈیم میں کرکٹ کا جنون دیکھ کر انہیں اپنا دور یاد آگیا۔
پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے پھر میدان مار لیا
برطانوی باکسر عامر خان نے گزشتہ رات امریکی شہر نیویارک میں امریکی باکسر کرِس ایلگیری کو پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دے دی۔
بلاٹر اگلے چار سال کے لیے پھر فیفا کے صدر منتخب
ہر طرح کے عالمی دباؤ کے باوجود ورلڈ فُٹ بال ایسوسی ایشن فیفا نے سیپ بلاٹر کو پانچویں مدت کے لیے اپنا صدر منتخب کر لیا۔
فیفا اسکینڈل، روس بھی میدان میں کود پڑا
روسی صدر ولادی میر پوٹن نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ فٹ بال کے نگران ادارے فیفا کے معاملات میں بے جا مداخلت کر رہا ہے۔ پوٹن کے بقول روس سیپ بلاٹر پر ڈالے جانے والے دباؤ کی مخالفت کرتا ہے۔
بدعنوانی فیفا کو مہنگی پڑتی جا رہی ہے
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے چھ سرکردہ عہدیداروں کو سوئٹزرلینڈ میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ سوئس حکام کے مطابق ان افراد کو ایک سو ملین ڈالر رشوت لینے کے الزام میں زیورخ کے ایک مہنگے ہوٹل سے گرفتار کیا گیا۔
ون ڈے سیریز: پاکستان بہتر ٹیم ہے، اظہر علی
پاکستان نے ون ڈے سکواڈ میں سات تبدیلیاں کرتے ہوئے محمد سمیع اور شعیب ملک جیسے پرانے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان کے نام
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک سنسنسی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے مطلوبہ 176 رنز آٹھ کھلاڑیوں کے نقصان پر پورے کیے۔
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا
اسرائیل کو فیفا سے نکالا جائے، فلسطینی کوشش
اسرائیل کو فیفا سے نکالا جائے، فلسطینی کوشش
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ