You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سلامتی کی تحریری ضمانت ورنہ پاکستانی ٹیم بھارت نہیں جائے گی
بھارتی حکومت کی طرف سے تحریری ضمانتوں کے بغیر پاکستانی ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بھارت نہیں جائے گی۔
پاکستان اور انڈیا کا میچ کولکتہ میں ہو گا
پاکستان اور انڈیا کا میچ کولکتہ میں ہو گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز، بدعنوانی کے خطرات
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز، بدعنوانی کے خطرات
ماریا شاراپووا ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام
ٹینس کی سابق عالمی نمبر ایک ماریا شاراپووا کو عارضی طور پر ٹینس کھیلنے سے روک دیا گیا ہے۔
پاکستان ورلڈ کپ میں شریک ہو گا یا نہیں، وفد بھارت روانہ
پاکستان ورلڈ کپ میں شریک ہو گا یا نہیں، وفد بھارت روانہ
ایشیا کپ کا فائنل، بنگلہ دیش پرعزم
ایشیا کپ کا فائنل اتوار چھ مارچ کو ڈھاکے میں کھیلا جا رہا ہے۔
ڈھاکا میں پاکستان کی شرمناک شکست کا ذمہ دار کون؟
آئی سی سی کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے صرف ایک ہفتہ قبل یہ سبکی پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بہت بڑا دھچکا ہے۔
ایشیا کپ کرکٹ: پاکستان بنگلہ دیش سے بھی ہار گیا
یوں پاکستان کے اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کا امکان ختم ہو گیا ہے۔
بلے بازوں کی ناکامی، پاکستان کو شکست
ایشیا کپ کرٹک ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس میچ میں پاکستانی بیٹنگ بری طرح ناکام ہو گئی۔ صرف دو کھلاڑی دس سے زیادہ رنز بنا سکے۔
ایک سال بعد پاکستان اور بھارت پھر کرکٹ کے میدان میں
برصغیر میں کرکٹ کی دو بڑی ٹیمیں پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہو رہی ہیں۔ قریب ایک سال کے بعد دونوں ممالک کے کرکٹ شائقین کو سنسنی خیز معرکے سے لطف اندوز ہونے کا موقع مل رہا ہے۔
نئے صدر کے بعد کیا فیفا بحران پر قابو پا لے گی؟
فٹ بال کی نگران تنظیم فیفا گزشتہ کئی ماہ سے مختلف قسم کے بحرانوں کا شکار چلی آ رہی ہے۔ اب جمعے کے روز نئے صدرکو منتخب کرتے ہوئے یہ تنظیم کم از کم اپنے ایک مسئلے کو حل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
افغان بچے کو لیونل میسی کی شرٹیں مل گئیں
لیونل میسی نے اپنے پانچ سالہ افغان مداح بچے کو ایک نہیں بلکہ دو شرٹیں بھیج دی ہیں۔
پی ایس ایل کی غیر معمولی کامیابی!
’پاکستان سپر لیگ‘ کی غیر معمولی کامیابی نے کرکٹ کے کھیل میں پاکستان کا نام ایک مرتبہ پھر بلند کر دیا ہے۔ حالاں کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اس سپر لیگ کے تمام میچ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے تھے۔
پی ایس ایل گرینڈ فائنل: اسلام آباد کیخلاف کوئٹہ فیورٹ
پاکستان سپر لیگ کے پہلے ٹائٹل کےلیے اسلام آباد یوناییٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہو گا۔
ٹیسٹ کرکٹ میں میکلم کی تیز ترین سنچری
آخری ٹیسٹ میچ میں میکلم کی چوّن گیندوں پر سنچری، رچرڈز اور مصباح الحق کا تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
پی ایس ایل کی ’’باکس آفس‘‘پر کامیابی
پی ایس ایل کی ’’باکس آفس‘‘پر کامیابی
اپنے ہیرو وسیم اکرم کی طرح نام کمانا ہے، رومان کا ارمان
رومان کہتے ہیں کہ انہیں وسیم اکرم کو دیکھ کر بچپن میں ہی فاسٹ بولنگ کا شوق پیدا ہو گیا تھا۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے پانچ نئے کھلاڑیوں کا انتخاب
امید کی جا رہی ہے کہ وہ آئندہ ٹورنامنٹس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
پاکستانی شائقین کی کرکٹ سے محرومی پر ویسٹ انڈین کپتان اداس
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
زیکا وائرس سے ریو اولمپکس کا انعقاد خطرے میں
ریو ڈی جینرو میں رواں برس ہونے والی اولمپک کھیلوں پر زیکا وائرس کی سیاہ چادر پھیلتی جا رہی ہے۔
پاکستان سپر لیگ زور پکڑتی ہوئی
پاکستان سپر لیگ کی اٹھان اچھی رہی ہے اور یہ آہستہ آہستہ زور ہکڑتی جا رہی ہے۔
بارہویں جنوب ایشیائی کھیلوں کا رنگا رنگ آغاز
جنوب ایشیائی ملکوں کا یہ اب تک کا سب سے بڑا کھیلوں کا مقابلہ ہے۔
پاکستان سپر لیگ کا شاندار آغاز
پانچ ٹیموں پر مشتمل پاکستان سپر لیگ کا گزشتہ روز دبئی میں آغاز ہو گیا ہے۔ روشنیوں کے زبردست شو کے ساتھ سپر لیگ کی جگمگاتی افتتاحی تقریب کا انعقاد دبئی سپورٹس اسٹیڈیم میں کیا گیا تھا۔
صبر آزما انتظار ختم، پاکستان سپر لیگ کے ستارے گردش سے باہر
پی ایس ایل کا اولین میچ جمعرات کی شام دبئی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جائے گا۔
جوکووچ چھٹی مرتبہ آسٹریلین اوپن کے فاتح
جوکووچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں برطانوی اسٹار اینڈی مرے کو شکست دے دی ہے۔
امپائرنگ اور بارش نے پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیردیا
پاکستان کی جانب سے سیریز بابر اعظم نے سب سے زیادہ ایک سو پینتالیس رنز اورمحمد عامر نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
کیربر نے اپنی ہم وطن اسٹیفی گراف کی لاج رکھ لی
ٹینس کے آسٹریلین اوپن میں ویمن سنگلز کی چیمپئن شپ جرمن خاتون انجلیک کیربر نے جیت لی ہے۔
ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس آسٹریلین اوپن کی فاتح
ویمن ڈبلز کا فائنل میچ بھارت کی ثانیہ مرزا اور سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے جیت لیا ہے۔
پاکستانی نوجوان بھارتی پرچم لہرانے پر جیل میں
بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی کارکردگی پر خوش ہو کر بھارتی پرچم لہرانے والا اُس کا ایک پاکستانی پرستار اب جیل میں ہے۔
نکولس کی دھواں دار بیٹنگ، پہلا ون ڈے نیوزی لینڈ کے نام
اس میچ کے ’مین آف دی میچ‘ ہنری نکولس کو زخمی کھلاڑی راس ٹیلر کی جگہ موقع ملا تھا۔
اظہر علی نے محمد عامر کو قبول کر لیا
محمد عامر کے لیے ایک اور خوشخبری، اظہر علی نے قبول کر لیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو عبرت ناک شکست
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو عبرت ناک شکست
کیا ’پی ایس ایل‘ ایک کمزور لیگ ہو گی؟
اگلے ماہ سے متحدہ عرب امارات میں پاکستان سپر لیگ کے مقابلے شروع ہو رہے ہیں۔ ان مقابلوں میں کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے نام شامل ہیں۔ کیا پی سی بی اس سپر لیگ سے اپنے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا؟
عالمی ٹینس جواریوں کے لیے پکا پکایا پھل بن گئی، ماہرین
جواریوں کے لیے بڑے مالی فوائد، چھوٹے ٹورنامنٹس میں بڑے کھلاڑیوں کی شرکت والے کھیل ٹینس میں میچ فکسنگ آسان ہے اور اسی چیز نے اس کھیل کو جوئے بازوں کے لیے ایک پکےپکائے پھل میں تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔
مسٹر مسل مینیا، جیت کے بعد بھی مسائل ختم نہ ہوئے
سلمان احمد وہ پہلے پاکستانی ہیں، جنہوں نے گزشتہ برس لاس ویگاس میں باڈی بلڈنگ کے عالمی مقابلے مسٹر مسل مینیا کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا، تاہم وہ اپنی مفلسی اور حکومتی عدم توجہ پر ابھی تک دکھی ہیں۔
ٹی20 سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دس وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جانب سے دے گئے169 رنزکے ٹارگٹ کو نیوزی لینڈ کی افتتاحی بلے باز جوڑی نے بڑی آسانی سے حاصل کر لیا۔
پاکستان نے پہلا ٹی ٹونٹی جیت لیا
پاکستان نے پہلا ٹی ٹونٹی جیت لیا
کیا پاکستان کا پیس اٹیک کیویز کو اَپ سیٹ کر سکتا ہے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم 2015ء کی طرح 2016ء کا آغاز بھی کیویز کے دیس میں کر رہی ہے۔
’’اعضاء کی فروخت کا ارادہ غلط تھا‘‘
اسکوائش کے ایک بھارتی کھلاڑی روی ڈکشٹ نے سماجی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے اعضاء کی فروخت کا اعلان کیا تھا۔ اس کے پاس کھلیوں کے جنوبی ایشیائی مقابلوں میں شرکت کے لیے پیسے نہیں ہیں۔
ممبئی کے لڑکے نے ’کرکٹ کی نئی تاریخ‘ رقم کر دی
ممبئی کے ایک پندرہ سالہ لڑکے نے ایک اننگ میں ایک ہزار نو رنز بنا کر ایک ریکارڈ بنا دیا ہے۔ دنیا کرکٹ میں یہ حیرت انگیز ریکارڈ ساز کھلاڑی اس اسکور پر بھی ناٹ آؤٹ رہا۔
محمد عامر کو ویزا مِل گیا
محمد عامر کو ویزا مِل گیا
بھارتی کرکٹ بورڈ میں بنیادی تبدیلیوں کی سفارش
ان پر عملدرآمد کی صورت میں کرکٹ کی کایا پلٹ سکتی ہے۔
محمد عامر کی پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی
محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ ناقدین کا جواب وکٹیں لے کر اور پیار سے دیں گے۔
سال دو ہزار پندرہ پاکستانی کھلاڑیوں پر مہربان رہا
سال 2015ء کا میزانیہ: کرکٹ نشیب و فراز سے عبارت رہی، ہاکی میں بھی ناکامیاں ملیں، فٹ بال بھی ٹھوکریں کھاتا رہا۔
’پاکستان کرکٹ‘ فکسنگ، ڈوپنگ اوراستعفوں کے بھنور میں
بغاوت، ڈوپنگ، فکسنگ یا استعفوں میں کچھ بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کےلیے نیا نہیں۔ اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کی واپسی پر اٹھنے والے طوفان اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ڈوپنگ مقدمے نے پی سی بی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
یاسر شاہ عارضی طور پر معطل، پابندی کا خدشہ
انتیس سالہ یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنا، پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے ایک لیے ایک دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
حفیظ اور اظہر مان گئے
حفیظ اور اظہر مان گئے
محمد عامر کے باعث اظہر اور حفیظ کا کیمپ میں شمولیت سے انکار
عامر سپاٹ فکسنگ کے جرم میں پانچ سالہ پابندی کا عرصہ مکمل کر چکے ہیں، انہیں قومی ٹیم کے ایک کیمپ میں مدعو کیا جا چکا ہے۔
پاکستان سپر لیگ، کھلاڑیوں کی خریداری کا پہلا مرحلہ مکمل
پاکستان سپر لیگ چار سے تییس فروری تک شارجہ اور دبئی میں کھیلی جائے گی۔
’فیفا نے دھوکا دیا، اب بھی صدر ہوں‘، سیپ بلاٹر
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے معطل سربراہ سیپ بلاٹر نے فیفا کی اخلاقیاتی کمیٹی کی جانب سے آٹھ سال کی پابندی عائد کیے جانے کے فیصلے پر اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ وہ اب بھی خود کو فیفا کا صدر سمجھتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 22
اگلا صفحہ