You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شام ميں انقلاب کے خواہاں، يورپ ميں گمنام زندگی گزارتے ہوئے
شام ميں انقلاب کے خواہاں، آج يورپ ميں گمنام زندگی گزارتے ہوئے
شام میں انتخابات 18 ماہ کے اندر اندر ہوں گے، اقوام متحدہ
انتخابات اٹھارہ ماہ کے اندر اندر مکمل کروائے جائیں گے اور ان کی نگرانی اقوام متحدہ کرے گی۔
مہاجرین کا بحران مشترکہ یورپی ردعمل کا متقاضی
یورپی یونین مہاجرین کے ایک بڑے بحران سے دوچار ہے اور اسی تناظر میں یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹُسک نے ترکی کا دورہ کیا۔ اس کے علاوہ مقدونیہ کی جانب سے اپنی سرحد کی بندش کے بعد مہاجرین کی ایک بڑی تعداد یونان میں پھنس کر رہ گئی ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اُردو سے وابستہ عاطف توقیر کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔
جرمنی: بے روزگار تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ
جرمنی کے وفاقی دفتر روزگار کے مطابق ملک میں موجود بے روزگار تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
یورپ کی جانب ہجرت ختم؟ کئی ممالک نے سرحدیں بند کر دیں
سلووینیہ، سربیا اور کروشیا نے ویزے کے بغیر سفر کرنے والے تارکین وطن کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
شامی علاقے سے ترکی پر بم باری، ایک شخص ہلاک
جواب میں ترک افواج نے جہادیوں کے ٹھکانوں پر بم باری کی ہے۔
غیر ملکی جنگجو: ’جرمنی کو داعش کی خفیہ دستاویزات مل گئیں‘
ان دستاویزات میں داعش کے اراکین کے بارے میں نجی معلومات درج ہیں۔
’يورپ کی جانب بے ضابطہ ہجرت کے دن ختم‘
’يورپ کی جانب بے ضابطہ ہجرت کے دن ختم‘
شامی تنازعہ کا حل جنگ سے ممکن نہیں، بائیڈن
امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن نے شام کے تنازعے کا فوجی حل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں قیام امن کے لیے سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے کوشش جاری رکھنا ہوگی۔
شام میں جنگ بندی کے پہلے ہفتے سوا سو سے زائد ہلاکتیں
شام امن مذاکرات کی بحالی کی کوششیں بھی جاری ہیں۔
ترک وزیر اعظم تہران میں، باہمی اختلافات کے خاتمے کی کوششیں
ترک وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے دورہٴ ایران کے موقع پر خطے میں فرقہ ورانہ تنازعات کے خاتمے کے لیے کوششیں کرنے کا کہا ہے۔
یورپ میں پناہ کے متلاشیوں میں اڑتالیس ہزار پاکستانی بھی
2015ء کے دوران یورپ بھر میں اڑتالیس ہزار پاکستانی شہریوں نے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں۔
ایلان کردی کی ہلاکت کا مقدمہ، دو اسمگلروں کو سزائے قید
شامی بچے ایلان کردی کی ہلاکت میں ملوث ہونے پر دو شامی شہریوں پر مقدمہ کیا گیا تھا۔
بیس ہزار ہسپانوی فوجی یونیفارم جہادیوں کے ہاتھ لگ سکتے تھے
ہسپانوی پولیس کے مطابق اس نے قریب بیس ہزار فوجی یونیفارم قبضے میں لیے ہیں۔
تنہا یورپ آنے والے نابالغ تارکین وطن
سترہ سالہ الیاس ناروے کے شہر آلٹا میں نابالغ پناہ گزینوں کے لیے بنائے گئے ایک مرکز میں رہ رہا ہے۔
بموں سے بھاگنے والے سرحدوں کی بندش سے نہیں رکیں گے، میرکل
میرکل کے مطابق یونان میں تارکین وطن کی حالت زار بھی انہیں آگے آنے سے نہیں روک سکے گی۔
برلن نے مہاجرین کو یوں خوش آمدید کہا کہ وہ ’اُڑنے لگے‘
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دنیا کے نامور موسیقاروں نے تارکین وطن کے لیے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
کيا مہاجرين کا بحران مغرب کے خلاف ہتھيار کی حيثيت رکھتا ہے؟
کيا مہاجرين کا بحران مغرب کے خلاف ہتھيار کی حيثيت رکھتا ہے؟
نفسياتی امراض ميں مبتلا شامی پناہ گزين مدد کے منتظر
نفسياتی امراض ميں مبتلا شامی پناہ گزين مدد کے منتظر
ملازمت کا دھوکا ’ بنگلہ دیشی خواتین کی شام اسمگلنگ‘
بنگلہ دیشی خواتین کی ایک بڑی تعداد کو خلیجی ممالک میں بہتر ملازمت کا جھانسا دے کر شام اسمگل کیا جا رہا ہے۔ خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں ان خواتین سے گھروں میں کام لیا جاتا تھا اور انہیں جنسی غلام بھی بنایا جاتا ہے۔
ملازمت چاہیے تو بتاؤ کام کیا کر سکتے ہو؟
زیادہ تر تارکین وطن کے پاس پیشہ ورانہ صلاحیتیں ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزی ثبوت نہیں ہیں
شام کے محصور علاقوں میں امداد کی رسائی شروع
اقوام متحدہ نے پیر کو شامی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے الزامات کے باوجود اس کے تیسرے دن شام میں محصور ہزاروں شہریوں کے لیے امداد کی فراہمی جاری رکھی۔
مہاجرین کے لیے منصفانہ يورپی رد عمل درکار ہے، پاپائے روم
مہاجرین کے لیے منصفانہ يورپی رد عمل درکار ہے، پاپائے روم
داعش کا شکار بننے والی خواتین کے لیے خصوصی جرمن منصوبہ
اسلامک اسٹیٹ خواتین اور لڑکیوں کو اغوا کر کے جنسی غلام بناتی رہی ہے۔ آئی ایس نے خصوصی طور پر عراق کی یزیدی خواتین پر بہت ظلم ڈھائے ہیں۔ اب ایک خصوصی منصوبے کے تحت ان خواتین کو جرمنی لایا جا رہا ہے۔
انسانی اسمگلنگ کا انسداد : ترک کوششيں جاری مگر نتائج ناکافی
انسانی اسمگلنگ کا انسداد : ترک کوششيں جاری مگر نتائج ناکافی
’مہاجرين کے ليے دروازے کھولے بيٹھے ہيں، کوئی آتا ہی نہيں‘
’مہاجرين کے ليے دروازے کھولے بيٹھے ہيں، کوئی آتا ہی نہيں‘
صرف شامی باشندے ہی پناہ کے حقدار کیوں ہیں؟
ہزاروں تارکین وطن روزانہ ترکی سے یونان پہنچ رہے ہیں لیکن یونان سے مغربی یورپ پہنچنے کے راستے بند ہوتے جا رہے ہیں۔
جنگ بندی پر عملدرآمد شروع، شام میں توپیں خاموش ہو گئیں
اس سیزفائر ڈیل میں شامی حکومت اور روس داعش اور دیگر جہادی گروہوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
فائربندی سے قبل شام میں جنگی کارروائیوں میں شدت
شام میں آج رات عالمی وقت کے مطابق دس بجے متحارب فریقوں میں جنگ بندی ہونے جا رہی ہے۔
غیرملکیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ ریفرنڈم کے ذریعے ہو گا
ہنگری میں تارکین وطن کو پناہ دینے یا نہ دینے کے بارے میں فیصلہ عوامی ریفرنڈم کے ذریعے کیا جائے گا۔
’خبر دار : آپ کے حقوق خطرے ميں ہيں‘
’خبر دار : آپ کے حقوق خطرے ميں ہيں‘
شام ٹکڑے ٹکڑے ہو سکتا ہے، کیری کا انتباہ
شام ٹکڑے ٹکڑے ہو سکتا ہے، کیری کا انتباہ
شام میں جنگ بندی، ترکی پرامید نہیں
قبل ازیں صدر اسد نے اس معاہدے کو قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی۔
تارکین وطن کی انگلیوں کے نشان تو لیے، محفوظ نہیں کیے
آسٹریائی پولیس اہلکار سب پناہ گزینوں کی انگلیوں کے نشان تو لیتے ہیں لیکن چند منٹ بعد ہی انہیں ضائع کر دیتے ہیں۔
شام ميں دھماکے، ہلاک شدگان کی تعداد ڈيڑھ سو سے تجاوز کر گئی
شام ميں دھماکے، ہلاک شدگان کی تعداد ڈيڑھ سو سے تجاوز کر گئی
کینیڈا میں مہاجرین پر حملے بھی، حمایت بھی
تاہم کینیڈا میں مہاجرین پر حملوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
شام میں فائربندی کی عبوری ڈیل طے پا گئی ہے، جان کیری
ایردوآن کے بقول دہشت گردی کے خطرات میں ترکی کی طرف سے شامی کردوں کے خلاف کارروائی کو غیرقانونی قرار نہیں دیا جا
پناہ گزینوں کے بحران میں جرمنی کا ساتھ چھوڑتے اتحادی
ہنگری، جمہوریہ چیک، سلوواکیہ اور پولینڈ نے جرمنی کی مہاجرین دوست پالیسی کے خلاف اتحاد قائم کر لیا ہے۔ فرانس اور آسٹریا بھی ساتھ چھوڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔ پھر بھی جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی کوشش ہے کہ اس بحران سے نمٹنے کے لیے متفقہ حکمت عملی اپنائی جائے۔
تارکین وطن کا ’اپنے گھر واپس جاؤ‘ کے نعروں سے استقبال
کیا جنگوں سے بھاگ کر جرمنی آنے والوں کو یوں خوش آمدید کہا جاتا ہے؟
منقسم یورپ پناہ گزینوں کا بحران حل کرنے میں ناکام؟
مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے طریقہٴ کار پر یورپی ممالک کی تقسیم کھل کر دکھائی دی اور کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔
کیا روس بھی اسد کا ساتھ چھوڑنے والا ہے؟
اگر اسد نے امن عمل میں ماسکو حکومت سے تعاون نہ کیا تو انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
آسٹریا میں تارکین وطن کی یومیہ حد مقرر
آسٹریا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک روزانہ سیاسی پناہ کی صرف 80 درخواستیں قبول کرے گا۔
یورپی یونین میں میرکل کا پلان اے اور بی کیا ہے؟
انگیلا میرکل نے خبردار کیا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نبرد آزما ہونے کی یورپی پالیسی غلط سمت اختیار کر سکتی ہے۔
محاصرے کی صدیوں پرانی جنگی تکنیک شام میں آج بھی حقیقت
شورش زدہ ملک شام کے کم از کم سات محصور شہروں کے لیے امدادی سامان کی ترسیل آج سے شروع ہو رہی ہے۔
میرکل کی مہاجرین دوست پالیسی دور اندیش ہے، ینکر
یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود یُنکر کا کہنا ہے کہ یورپ میں پناہ گزینوں کے موجودہ بحران کے حل میں پیش رفت ہو رہی ہے۔
مہاجرين کے ليے نيا جرمن منصوبہ
’شرائط پوری کريں ورنہ گھر جائيں‘ مہاجرين کے ليے نيا جرمن منصوبہ
شام میں طبی مراکز بھی بمباری سے محفوظ نہ رہے
بین الاقوامی سطح پر شام میں فائر بندی کے حوالے سے ہونے والے اتفاق رائے کے باوجود جنگ کے شکار اس عرب ملک میں بمباری جاری ہے۔ فضائی حملوں کے تازہ واقعات میں دو ہسپتال تباہ ہو گئے ہیں۔ انقرہ حکومت نے روس کو ان واقعات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
تارکین وطن کے لیے یونان میں چار ’ہاٹ اسپاٹ‘ قائم
یونان میں رواں ہفتے کے دوران پناہ گزینوں کی رجسٹریشن کے لیے چار ’ہاٹ اسپاٹ‘ مراکز قائم کیے جا رہے ہیں۔
سعودی عرب میں فوجی مشقیں، پاکستانی افواج بھی حصہ لیں گی
پانچ خلیجی ممالک کے علاوہ پاکستان، مصر، اردن، ملائیشیا، مراکش، سینیگال اور تیونس کی افواج بھی ان مشقوں میں شرکت کریں گی۔
کيا جرمنی، يورپ کو بحرانوں سے نجات دلا پائے گا؟
کيا جرمنی، يورپ کو بحرانوں سے نجات دلا پائے گا؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ