1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سائنسافریقہ

ماضی میں واپسی ممکن ہے، بس وی آر عینک لگانا ہو گی

23 دسمبر 2023

افریقہ کا قدیم ترین قبیلہ سان ورچوئل ریئيلٹی کی مدد سے ایک ایسی ویڈیو گیم بنانے میں مدد کر رہا ہے، جو اس قبیلے کے شکار کے قدیمی طریقوں پر مبنی ہے۔ یوں یہ لوگ اپنے ثقافتی ورثے کو محفوظ بھی کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4aWTA