1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سائنسافریقہ

انسانی فضلے سے حاصل کردہ بائیو گیس پر کھانا پکایا جا رہا ہے

7 جون 2022

یوگینڈا کے ایک اسکول میں طلبہ کے فضلے کو بائیوگیس بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس گیس کے ذریعے طلبہ اور عملے کے لیے کھانا پکایا جاتا ہے۔ اس اسکول میں طلبہ کی تعداد ایک ہزار کے لگ بھگ ہے۔

https://p.dw.com/p/4CNKV