1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سائنسافریقہ

سنگ پشت کچھوؤں کی ٹریکنگ

27 جنوری 2022

’لیدر بیک سی ٹرٹل‘ یا سنگ پشت کچھوے دنیا کے سب سے بڑے کچھوے خیال کیے جاتے ہیں۔ ساڑھے چھ کروڑ سالوں سے یہ سیارہ زمین پر رہ رہے ہیں! لیکن انسانوں کی وجہ سے یہ نایاب کچھوے خطرات سے دوچار ہیں۔

https://p.dw.com/p/46By4