You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
یورپ میں اچھے مستقبل کا خواب، جو ادھورا رہ گیا
یورپ میں اچھے مستقبل کا خواب، جو ادھورا رہ گیا
شامیوں کو تو ترکی پناہ دے گا، باقیوں کا کیا ہو گا؟
غیر قانونی تارکین وطن کو یونان سے واپس ترکی منتقل کرنے کا عمل چار اپریل سے شروع ہو رہا ہے۔
شام کے تاریخی نوادرات کہاں گئے؟
لیکن سوال یہ ہے کہ یہ قدیم نوادرات اب کہاں ہیں؟
تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے آسٹریا کے مزید اقدامات
آسٹریا میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے مزید اقدامات مئی کے مہینے میں متعارف کرائے جائیں گے۔
’جس کے پاس پیسے ہیں، اسے پناہ دی جائے گی‘
ایتھنز حکام ایسے مہاجرین کو پناہ دینے پر غور کر رہے ہیں جن کے پاس سرمایہ کاری کے لیے پیسے ہیں۔
داعش کی نظریں اب وسطی ایشیائی جمہوریاؤں پر بھی
روس کئی ماہ سے تشویش کے ساتھ دیکھ رہا ہے کہ کس طرح داعش کے جہادی خود کو وسطی ایشیا کے قریب لاتے جا رہے ہیں۔
چین کی جانب سے شام کے لیے پہلے خصوصی مندوب کی تقرری
مشرقِ وُسطیٰ میں زیادہ سرگرم کردار ادا کرنے کے خواہاں چین نے شام کے بحران کے سلسلے میں پہلا خصوصی مندوب مقرر کر دیا ہے۔
’ملک بدر کيے جانے والے پاکستانيوں کو جيل جانا ہو گا‘
’قانونی اعتبار سے ملک بدر کيے جانے والے پاکستانيوں کو جيل جانا ہو گا‘
پالمیرا کی بازیابی کے بعد تباہی و بربادی کا جائزہ شروع
اسد حکومت کی فوج نے ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو شکست دے کر پالمیرا کو بازیاب کروایا ہے۔
شامی افواج کی داعش کے خلاف کامیابیوں کی فہرست
تاہم یہ کامیابی روسی امداد کی مرہون منت بھی ہے۔ روس نے شامی افواج کی اب تک کس حد تک مدد کی ہے؟
داعش کے خلاف بڑی کامیابی، پالمیرا پر شامی فورسز کا مکمل قبضہ
جہادیوں نے گزشتہ برس اس شہر پر قبضہ کر لیا تھا۔
مہاجرين کو جعلی دستاويزات مہیا کرنے والے قانون کی پکڑ ميں
مہاجرين کو جعلی دستاويزات مہیا کرنے والے قانون کی پکڑ ميں
داعش کے نائب سربراہ کی ہلاکت: القدولی کون تھا؟
القدولی داعش کی شوریٰ کا سربراہ تھا، ’خلافت‘ کے ایک صوبے کے طور پر شام کا گورنر اور اس تنظیم کا ’وزیر خزانہ‘ بھی۔
پالمیرا کے مرکز پر شامی دستوں کا قبضہ
شامی فوج نے ایک کارروائی کرتے ہوئے تاریخی شہر پالمیرا کے مرکزی قلعے پر دوبارہ سے قبضہ کر لیا ہے۔ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے ایک برس قبل اس علاقے سے شامی فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا تھا۔
ترکی: صحافیوں پر جاسوسی کے مقدمے کی سماعت
ترکی کے دو صحافیوں کو ایک کہانی شائع کرنے کے جرم میں عدالتی کارروائی کا سامنا ہے، جس میں انہوں نے حکومت پرشامی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ جرم ثابت ہونے کی صورت میں انہیں عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
شام: امن مذاکرات جمود کا شکار، روس سے مدد کی اپیل
جزوی جنگ بندی کے بعد شام میں پرتشدد کارروائیوں میں کمی ہوئی ہے لیکن مسئلہ تنازعے کے مکمل خاتمے کا ہے۔
ہنگری میں تارکین وطن کی غیر ضروری حراست
ہنگری پناہ گزینوں کو غیر ضروری طور پر حراست میں رکھے ہوئے ہے۔
اب بھی روزانہ دو سو نئے تارکین وطن جرمنی آ رہے ہیں
جرمنی میں نئے تارکین وطن کی آمد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
مہاجرین سے نفرت کرنے والے سیاست دان کے ساتھ ’تقدیر کا مذاق‘
جرمنی کے ایک نیو نازی سیاست دان گاڑی کے حادثےمیں شدید زخمی ہو گئے۔
بیس لاکھ پناہ گزین جرمنی آئے، ساڑھے آٹھ لاکھ آگے چلے گئے
وفاقی جرمن دفتر شماریات کے مطابق 2015ء کے دوران جرمنی میں دو ملین تارکین وطن رجسٹر کیے گئے۔
’انسانی اسمگلروں کو روکو ورنہ ڈيل بے کار ہو جائے گی‘
’انسانی اسمگلروں کو روکو ورنہ ڈيل بے کار ہو جائے گی‘
شامی امن مذاکرات: اہم ترین مسئلہ بشار الاسد کا مستقبل
جنیوا میں جاری شامی امن مذاکرات ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جس میں فریقین غیر معمولی دباؤکا شکار دکھائی دیتے ہیں۔ اب اس بات چیت کے مرحلے میں طے ہونا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد کا مستقبل کیا ہو گا؟
معاہدے پر عملدرآمد شروع، يونان ميں مہاجرين کی نقل و حرکت بند
معاہدے پر عملدرآمد شروع : يونان ميں مہاجرين کی نقل و حرکت بند
’ہم واپس ترکی نہیں جانا چاہتے‘
’ہم واپس ترکی نہیں جانا چاہتے‘
کیمپ خالی کرو اور ترکی جانے کی تیاری کرو
یورپی یونین اور ترکی کے مابین معاہدے کے بعد تارکین وطن کو ترکی ملک بدر کرنے کے منصوبہ پر عمل درآمد شروع ہو چکا ہے۔
’انسانيت ابھی زندہ ہے، مہاجرين فکر مند نہ ہوں‘
’انسانيت ابھی زندہ ہے، مہاجرين فکر مند نہ ہوں‘
يورپی يونين اور ترکی کی ڈيل : کسے کيا ملے گا؟
يورپی يونين اور ترکی کی ڈيل : کسے کيا ملے گا؟
یورپ اور ترکی کے مابین مہاجرین سے متعلق ڈیل طے پا گئی
یورپی یونین کے رہنماؤں اور ترک وزیر اعظم داؤد اولُو کے مابین برسلز میں اس ڈیل پر ’مکمل اتفاق رائے‘ ہو گیا ہے۔
شام: کمزور فائربندی اور عسکریت پسندوں کے خلاف مظاہرے
شام کے اُن علاقوں میں پرامن احتجاجی مظاہرے دیکھے گئے ہیں، جن پر دمشق حکومت کا ابھی تک کنٹرول نہیں ہے۔
کیلیفورنیا یونیورسٹی کا حملہ آور اسلامک اسٹیٹ سے متاثر تھا
کیلیفورنیا میں چاقو سے حملہ کرنے والا مسلم طالب علم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے نظریات سے متاثر تھا۔
فی تارک وطن 670 یورو ماہانہ بہت کم ہیں
جرمن صوبوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت فوری طور پر مزید مالی وسائل فراہم کرے۔
داعش شیعوں اور مسیحیوں کی نسل کشی کر رہی ہے، امریکی کانگریس
امریکی کانگریس نے داعش کے ہاتھوں شام اور عراق میں بے دریغ قتل و غارت کو نسل کشی قرار دے دیا ہے۔
شامی کردوں کے زیر قبضہ علاقوں میں وفاقی نظام کا اعلان متوقع
شامی کردوں کی طرف سے اس طرح معاملات اپنے ہاتھوں میں لینے سے شامی تنازعے اور جنیوا مذاکرات پر واضح اثرات مرتب ہوں گے۔
کيا انسانوں کی اسمگلنگ کو روکنا ممکن ہے؟
کيا انسانوں کی اسمگلنگ کو روکنا ممکن ہے؟
شام سے روس کے جزوی فوجی انخلاء کی اصل وجہ کیا ہے؟
جزوی فوجی انخلاء کے اچانک فیصلے کے محض چند ہی گھنٹے بعد ماسکو کے اولین جنگی طیارے شام سے واپس روس کے لیے روانہ ہو گئے۔
شامی مہاجر بچے زندگی کس طرح گزار رہے ہيں؟
شامی مہاجر بچے زندگی کس طرح گزار رہے ہيں؟
’انہوں نے کہا بھاگو، ہم بھاگ کھڑے ہوئے‘
حسن عمر کو یونان اور مقدونیہ کے مابین سرحد عبور کرنے میں چار گھنٹے لگے۔
شام سے روسی فوج کا جزوی انخلاء شروع
روسی صدر ولادی میر پوٹن کے احکامات کے بعد شام سے روسی فوج کا جزوی انخلاء شروع ہو گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صوبہ الاذقیہ کی ہمیمم نامی فوجی چھاؤنی سے روسی جہازوں کا پہلا قافلہ روانہ ہو چکا ہے۔
کس ملک میں پناہ لیں؟ تارکین وطن خود فیصلہ نہیں کر سکتے
پاکستان اور مراکش جیسے ممالک سے آنے والے تارکین وطن کو یورپ میں پناہ ملنے کے امکانات نہایت کم ہیں۔
’شام کی صدر کوئی خاتون بھی ہو سکتی ہے‘
شامی امن مذاکرات کی نگرانی کرنے والے اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفان ڈے مستورا کو امید کے شام کی اگلی صدر کوئی خاتون بھی ہو سکتی ہے۔ مستورا نے شام میں اگلے ڈیڑھ سال میں صدارتی انتخابات کی تجویز دی ہے۔
شام میں بچوں کے حقوق کی شدید پامالیاں
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسف کے مطابق شام کی جنگ کو پانچ سال گزر چکے ہیں اور کم عمروں اور بچوں کے حقوق کی شدید پامالیاں کی گئی ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق اس دوران بچوں کو خصوصی طور پر ہدف بنایا گیا ہے۔
شام جانے کی کوشش، بچوں سمیت 14 افراد گرفتار
شام جانے کی کوشش، بچوں سمیت 14 افراد گرفتار
شام: جنگ ملکی معیشت کے لیے ایک بڑی تباہی، بچے شدید متاثر
ایک نئے مطالعاتی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ شام میں جاری جنگ نے وہاں کی معیشت پر کتنے تباہ کن اثرات مرتب کیے ہیں۔
مہاجرین کی ترکی ملک بدری کا معاہدہ غیر قانونی ہے، ایمنسٹی
ایمنسٹی کے مطابق پناہ گزينوں کے حوالے سے یورپی یونین اور ترکی کے مابین مجوزہ معاہدہ اخلاقی اور قانونی طور پر غلط ہے۔
’باقی بارڈر بند کرو، مہاجرین دیگر راستوں سے بھی آ سکتے ہیں‘
آسٹرین وزیر خارجہ نے بلقان کی ریاستوں کے بعد باقی یورپی ممالک کی سرحدیں بھی بند کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
شام میں پھنسی ہوئی نیپال اور بنگلہ دیش کی اسمگل شدہ خواتین
لیکن اسے اپنے ساتھ ہونے والے دھوکے کا علم اس وقت ہوا، جب ہوائی جہاز دمشق میں لینڈ کر چکا تھا۔
سابق جرمن وزیر نے یونانی مہاجر کیمپ میں خیمہ لگا لیا
بلوُمن یونان میں پھنسے تارکین وطن کی حالت زار سے ناخوش ہیں، وہ آج رات ایک خیمے میں گزاریں گے۔
شینگن زون کے لیے ’ٹریول رجسٹر‘ کے قیام کی جرمن تجویز
فی الحال شینگن زون کے رکن ممالک کے پاس کوئی منظم ریکارڈ موجود نہیں ہے۔
’چاہے کتنی باڑيں لگا دو، سرحديں بند کر دو، ہم آ کر رہيں گے‘
’چاہے کتنی باڑيں لگا دو، سرحديں بند کر دو، ہم آ کر رہيں گے‘
شامی خانہ جنگی، پانچ برسوں میں کیا کیا ہوا؟
شامی بحران پندرہ مارچ کو چھٹے سال میں داخل ہو جائے گا۔ ایک نظر کہ اس عرصے میں شام کے بحران نے کیا اثرات مرتب کیے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ