You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شامی شہر حلب تباہ ہو چکا، لڑائی پھر بھی جاری
شمالی شام کا شہر حلب بدستور لڑائی کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ایک مسجد پر باغیوں کے ایک حملے میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے۔
نقلی کیمرے کے ساتھ اصلی خبریں بناتے تارکین وطن
یونان کے ایڈومینی کیمپ میں مقیم تارکین وطن نے نقلی کیمرہ بنایا اور پھر کیمپ کے حقیقی مسائل پر خبریں بنانا شروع کر دیں۔
صبح نو سے شام چھ بجے تک کھانا پکانا منع، لیکن کیوں؟
بہار میں آتشزدگی کے حالیہ واقعات ستّر کے قریب انسانوں اور بارہ سو کے قریب مویشیوں کی جان لے چکے ہیں۔
مہاجرین کے بارے میں سخت یورپ پالیسیوں پر بان کی مون کی تنقید
مہاجرین کے بارے میں سخت یورپ پالیسیوں پر بان کی مون کی تنقید
جرمنی ميں سياسی پناہ کی درخواستوں کے تازہ اعداد و شمار
جرمنی ميں سياسی پناہ کی درخواستوں کے تازہ اعداد و شمار
شام کے حالات انتہائی سنگین صورت اختیار کرتے ہوئے
تقریباً دو ماہ سے جاری کمزور فائربندی کو شام کے متحارب فریقین ٹوٹنے کے قریب لے آئے ہیں۔
آسٹریا نے سیاسی پناہ کے سخت ترین قوانین متعارف کرا دیے
آسٹرین پارلیمان نے بدھ ستائیس اپریل کے روز رائے شماری کے ذریعے ملک میں سیاسی پناہ کے نئے سخت ترین قوانین منظور کر لیے۔
پیرس حملوں کا ملزم صالح عبدالسلام فرانس پہنچا دیا گیا
پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام کو فرانس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مہاجرین کی کہانیوں پر مبنی کامکس
جرمن طلبا نے تارکین وطن کی کہانیوں کو کامکس کی مدد سے بیان کیا۔
شامی پناہ گزين کا اولمپک تک رسائی کا خواب پورا
شامی پناہ گزين ابراہيم الحسين نے منگل کے روز اولمپک ٹارچ اٹھاتے ہوئے ہزارہا پناہ گزينوں اور بے گھر افراد کی نمائندگی کی۔ بين الاقوامی اولمپک کميٹی کے مطابق اس اقدام کا مقصد تنازعات سے متاثرہ افراد کی حمايت کا اظہار ہے۔
يونان ميں پناہ کی درخواست نہ دينے والوں کی ملک بدری
يونان ميں پناہ کی درخواست نہ دينے والوں کی ملک بدری
شامی مہاجر کا اولمپک تک رسائی کا خواب پورا
شامی مہاجر کا اولمپک تک رسائی کا خواب پورا
مہاجرین کو روکنے کے لیے نیٹو مشن جلد ہی بحیرہ روم میں بھی
اطالوی وزیر دفاع کے مطابق تارکین وطن کو روکنے کے لیے بحیرہ روم میں نیٹو مشن تین ماہ بعد شروع ہو جائے گا۔
جنگلوں اور پہاڑوں سے گزرتے ہوئے مہاجرین مقدونیہ میں داخل
جنگلوں اور پہاڑوں سے گزرتے ہوئے مہاجرین مقدونیہ میں داخل
کيا شام ميں محفوظ زونز کا قيام مسئلے کا حل ہے؟
کيا شام ميں محفوظ زونز کا قيام مسئلے کا حل ہے؟
جرمنی: مہاجرین سے متعلق اداروں میں ایک لاکھ ملازمین کم ہیں
جرمنی میں سرکاری ملازمین کی ملکی تنظیم کا کہنا ہے کہ ملکی سرکاری اداروں میں ایک لاکھ ملازمین کی کمی ہے۔
مہاجرین سے متعلق ڈیل: جرمن چانسلر کل پھر ترکی جائیں گی
جرمن چانسلر انگیلا میرکل یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیداروں کے ہمراہ کل ہفتے کے روز ترکی کا دورہ کر رہی ہیں۔
’گولان کبھی واپس نہیں دیں گے‘، اسرائیلی اعلان پر عرب سیخ پا
قاہرہ میں عرب لیگ نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے مقبوضہ گولان کبھی واپس نہ کرنے کے اعلان کی مذمت کی ہے۔
’اسد نے فائر بندی کو دفن کر دیا ہے‘، شامی اپوزیشن رہنما
ترکی میں قائم ایک شامی اپوزیشن گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ صدر بشارالاسد نے فائر بندی کو عملاً دفن کر دیا ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے لیے 70 ملکوں کے جنگجو سرگرم: جائزہ
ایک تازہ جائزے کے مطابق دنیا کے 70 ملکوں سے تعلق رکھنے والے جنگجو ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے لیے سرگرم ہیں۔
یورپ میں مہاجرین پر حملے پریشان کن ہیں، بان کی مون
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے یورپ بھر میں مہاجرین اور تارکین وطن کے خلاف بڑھتے ہوئے حملوں کی مذمت کی ہے۔
مہاجر بن کر یورپ آنے والا شامی مصور اب کامیاب ناول نگار بھی
شامی خانہ جنگی کی ہولناکیوں پر ایک نیا ناول لکھنے والے شامی مصور حامد سلیمان کے مطابق جیت بالآخر محبت کی ہو گی۔
شامی امن مذاکرات خطرے میں، باغی پھر میدان جنگ میں
شامی امن مذاکرات میں شریک باغی گروپوں نے اقوام متحدہ پر جانب داری کا الزام عائد کیا ہے۔
یونانی پولیس نے تارکین وطن کو بندرگاہ سے ہٹانا شروع کر دیا
یونانی شہر پیریئس کی مصروف بندرگاہ پر ہزاروں تارکین وطن خیمہ زن ہیں جنہیں ملکی پولیس نے آج ہٹانا شروع کر دیا ہے۔
پوپ فرانسس مسلمان مہاجرين کو پناہ کے ليے ساتھ لے گئے
پوپ فرانسس مسلمان مہاجرين کو پناہ کے ليے ساتھ لے گئے
پوپ فرانسس کا دورہ لیسبوس
پوپ فرانسس نے بارہ مسلمان پناہ گزينوں کو ليسبوس سے اپنے ساتھ اٹلی لے جا کر مہاجرين کے بحران ميں ايک اہم علامتی قدم اٹھايا ہے۔ ان کے اس اقدام کا مقصد ’مہاجرين خوش آمديد‘ کے پيغام کو آگے بڑھانا ہے۔
شامی مہاجرين کی امداد کے ليے 1.6 بلين ڈالر
شامی مہاجرين کی امداد کے ليے 1.6 بلين ڈالر
اسلامی ملکوں کا دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ کا عہد
سمٹ میں علاقائی تنازعات میں ’ایران اور مختلف ایران نواز تنظیموں اور گروپوں کے کردار کی مذمت‘ بھی کی گئی۔
’چار ہزار عورتيں، بچے اور معذور مہاجرين يونانی جزائر پر قيد‘
’چار ہزار عورتيں، بچے اور معذور مہاجرين يونانی جزائر پر قيد‘
شام کی تعمیرنو پر لاگت ڈیڑھ سو ارب ڈالر سے زائد، عالمی بینک
ڈونر عرب ریاستوں کا بڑا مسئلہ عالمی منڈیوں میں تیل کی انتہائی کم قیمتیں ہوں گی۔
شام: متنازعہ پارلیمانی انتخابات کا انعقاد
شامی حکومت کے زیر اثر علاقوں میں آج پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔ گو کہ ان انتخابات میں دوسری جماعتوں کے امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں تاہم صدر اسد کی قوم پرست بعث پارٹی کے جیتنے کے امکانات سب سے زیادہ روشن ہیں۔
لبنان میں شامی لڑکیوں سے جسم فروشی کیسے کروائی جاتی ہے؟
ان میں زیادہ تر وہ لڑکیاں شامل ہیں، جن کے والد یا بھائی جنگ میں مارے گئے تھے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کو شام میں متعدد محاذوں پر پسپائی کا سامنا
شام کے بڑے علاقے پر قابض عسکریت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو کئی اطراف سے مخالف قوتوں کی چڑھائی کا سامنا ہے۔
'تنہا مہاجر بچوں کو والدین سے جلد ملایا جائے‘
مہاجر کیمپوں میں اس وقت کم از کم ڈیڑھ سو بچے ایسے ہیں جو کہ اپنے والدین سے بچھڑ چکے ہیں اور برطانیہ پہنچنا چاہتے ہیں۔
داعش سیمنٹ فیکٹری کے مغوی ملازمین رہا کرنے پر تیار
جہادی گروپ ایک سیمنٹ فیکٹری سے اغوا کیے جانے والے تقریباﹰ تین سو افراد کو رہا کرنے پر تیار ہو گیا ہے۔
لبنان: سابق وزیر اطلاعات کو تیرہ سال کی قید بامشقت
لبنان: سابق وزیر اطلاعات کو تیرہ سال کی قید بامشقت
پناہ کی درخواستوں پر فیصلہ ابھی باقی، لیکن ملازمت مل گئی
یار محمد خوش ہے اسے تین سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر جرمنی میں ملازمت مل گئی ہے۔
’سانس لیتی ہیں لیکن مردہ ہیں‘: رقہ کی خواتین کا درد
آج کل شمال مشرقی شامی شہر رقہ میں زندگی کی تمام رعنائیاں ختم ہو کر رہ گئی ہیں۔
شامی پناہ گزينوں کی روداد : نہ حال اور نہ ہی کوئی مستقبل
شامی پناہ گزينوں کی روداد : نہ حال اور نہ ہی کوئی مستقبل
يورپ ميں سخت تر سکيورٹی اقدامات زير غور
دہشت گردی اور مہاجرين کے سبب يورپ ميں سخت تر سکيورٹی اقدامات زير غور
’تارکین وطن کو اٹلی سے بھی ملک بدر کیا جائے‘
اطالوی وزیر داخلہ انجیلینو الفانو کا کہنا ہے کہ یورپی یونین شمالی افریقی ممالک سے بھی ترکی جیسا معاہدہ کرے۔
شام میں النصرہ فرنٹ کے ترجمان سمیت کئی ہلاک
شام میں عسکریت پسند تنظیم النصرہ فرنٹ کے ایک اجلاس کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔
ترکی سے مہاجرین کی یورپ قانونی آمد بھی شروع
ترکی اور یورپی یونین کے مابین طے پانے والے متنازعہ معاہدے کے تحت شامی مہاجرین کی ترکی سے جرمنی آمد بھی شروع ہو گئی ہے۔
بچھڑے مہاجرين کے پيغامات : خوشی، غم اور اميد کے عکاس
بچھڑے مہاجرين کے پيغامات : خوشی، غم اور اميد کے عکاس
پاکستانی مہاجرین کو وطن واپس جانا پڑے گا، ترک وزیر
غیر قانونی طور پر یونان پہنچنے والے پانچ سو تارکین وطن کو پیر کے روز واپس ترکی بھیج دیا جائے گا۔
جرمنی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں نمایاں کمی
جرمن وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ جرمنی آنے والے نئے تارکین وطن کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
داعش سے آزاد کرائے گئے علاقے سے اجتماعی قبر دریافت
شامی شہر پالمیرا کو دہشت گرد تنظیم داعش سے واپس چھین لینے کے بعد شامی فوج نے وہاں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔
’ملک بدری سے پہلے بنيادی حقوق کی فراہمی يقينی بنائی جائے‘
’ملک بدری سے پہلے بنيادی حقوق کی فراہمی يقينی بنائی جائے‘
شامی مہاجرین اور اقوام متحدہ کی کانفرنس: قول زیادہ، فعل کم
جنیوا میں اقوام متحدہ کی سرپرستی میں ہونے والی اس ایک روزہ کانفرنس میں نوے ممالک کے نمائندے شریک ہوئے۔
دمشق کے قریب خونریز فضائی حملے اور اسد کی ’نئی‘ پیشکش
دمشق سے مشرق کی جانب ایک اسکول اور ایک ہسپتال کے قریب کیے گئے فضائی حملوں میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ