1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یہ پی ایم ایس آخر ہے کیا؟

8 جون 2024

خواتین ماہواری سے چند دن پہلے پی ایم ایس یعنی پری مینسٹرول سنڈروم سے گزرتی ہیں۔ آج ہیلتھ کارنر میں ہم جانیں گے پی ایم ایس کے بارے میں اور اس بارے میں کہ خواتین کو ان مخصوص ایام میں کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

https://p.dw.com/p/4gn64