1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گوا میں ایس سی او وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں کیا ہوا؟

صلاح الدین زین
5 مئی 2023

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں میزبان ملک بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے پاکستان کا نام لیے بغیر سرحد پار دہشت گردی کو روکنے پر زور دیا۔ اس کے جواب میں پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ’’سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے دہشتگردی کو بطور ہتھیاراستعمال نہیں کرنا چاہیے۔‘‘ گوا سے ہمارے ساتھی صلاح الدین زین مزید تفصیلات بتا رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4Qwyg
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔