1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ، سوشل میڈیا کا کردار

افسر اعوان (راجر ڈیٹر)
21 جولائی 2024

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بارے میں ایکس اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سازشی نظریات کا ایک طوفان امڈ آیا۔ سوشل میڈیا پر پھیلنے والے یہ نظریات کیا ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کے پھیلنے کا سبب کیا؟ جانیے ہمارے ڈیجیٹل ایکسپلینر میں

https://p.dw.com/p/4iWlr