کینیا، ٹیکس ریفارمز کے خلاف مظاہروں کے بعد صدر نے 'ہار مان لی'
تنازعاتکینیا
27 جون 2024
کینیا میں کئی دنوں سے صدر روٹو کے ٹیکس ریفارمز لانے کے ارادے کے خلاف مظاہرے جاری تھے، جن کے دوران کئی افراد ہلاک بھی ہوئے۔ اب بالآخر صدر نے بڑھتے عوامی دباؤ کے سامنے ہار مان کر ’فنناس بل‘ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔