1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان ميں گلوبل فوڈ کوزين ایکسپو کا انعقاد

12 اگست 2024

کراچی ميں یہ تین روزہ ایونٹ 9 سے 11 اگست تک منعقد ہوا۔ وفاقی وزير تجارت جام کمال نے ڈوئچے ويلے کو ديے گئے خصو صی انٹرويو ميں بتایا کہ گلوبل کوزين ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات کے حوالے سے آگاہی دی گئی اور ملک کی مثبت امیج دنیا تک پہنچائی گئی۔

https://p.dw.com/p/4jNnQ