1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی لگائی جانی چاہیے؟

23 جون 2024

دنیا بھر کے سائنسدان بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا مطالبہ کر رہے ہیں اور سیاستدان اس پر غور کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا بچوں پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ اس لیے اس پر پابندی کے بارے میں مختلف سطحوں پر بحث ہو رہی ہے۔ کیا یہ پابندی بچوں کی حفاظت کرے گی یا یہ ایک ضرورت سے بڑھ کر کیا جانے والا اقدام ہوگا ؟ بچوں پر سوشل میڈیا کے مثبت اثرات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

https://p.dw.com/p/4hLnW
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔