1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹک ٹاک پر پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟

عرفان آفتاب ڈی ڈبلیو شفٹ
12 جون 2022

کیا آپ ٹک ٹاک کے ذریعے امیر اور مشہور ہونا چاہتے ہیں؟ اب تک اس پلیٹ فارم پر پیسے کمانا کافی مشکل تھا لیکن اب ٹک ٹاک کے نئے فیچرز سے یہ خواب حقیقت بن سکتا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی اس ایکسپلینر ویڈیو میں جانیے ٹک ٹاک پر آخر پیسے کمائے کیسے جا سکتے ہیں؟

https://p.dw.com/p/4CX2j