1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ٹیکنالوجیشمالی امریکہ

میں ایلون مسک کیسے بنا؟

8 ستمبر 2021

ساؤتھ افریقہ کے اسکول میں دوسرے بچوں کے ہاتھوں ڈانٹ ڈپٹ کا شکار ہونے والے بچے نے کیسے دنیا میں شہرت پائی اور مشہور انجینئرنگ کمپنی کا مالک بنا؟ ایلون مسک کی کہانی بچپن میں راکٹوں سے لگاؤ سے شروع ہوئی اور ٹیسلا، پےپال اور سپیس ایکس تک آ پہنچی۔ ٹیک ٹائٹنز کی اس قسط میں دیکھیے ایلون مسک کی کہانی۔

https://p.dw.com/p/403vz