اپنے کمرے میں بیٹھ کر اسکیئنگ کرنا، خلا میں گھومنا پھرنا اور ورچوئل دنیا میں ڈیجیٹل اوتار کی شکل میں ہر وقت موجود ہونا۔ میٹاورس کی ورچوئل دنیا میں آپ یہ سب اور بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ لیکن اس تھری ڈی ورلڈ کے کوئی نقصانات بھی ہیں؟ اس ایکسپلینر ویڈیو میں یہ جانتے ہیں۔