You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کروڑ پتی سے ٹیکسی ڈرائیونگ، ترک اسٹار فٹبالر کا سفر
ہاکان ترک فٹبال کے ہیرو تھے، مگر ترکی کی طرف سے ’دشمن‘ قرار پانے والے ہاکان اب وہ واشنگٹن میں ٹیکسی چلانے پر مجبور ہیں۔
اولمپک میڈلسٹ واحد ایرانی لڑکی نے ملک چھوڑ دیا
اولمپک میڈلسٹ واحد ایرانی لڑکی نے ملک چھوڑ دیا
’افغانستان قومی ایتھلیٹک فیڈریشن‘ کو ایک خاتون چلائیں گی
روبینہ جلالی نہ صرف ایک کھلاڑی رہیں ہیں بلکہ وہ انسانی حقوق کی ایک سرگرم کارکن بھی ہیں۔
جنگلاتی آگ کے متاثرین کے لیے شین وارن نے ٹوپی نیلام کر دی
آسٹريليا ميں لگی جنگلاتی آگ کے متاثرين کے ليے بڑے بڑے کھلاڑی عطيات کا اعلان کر رہے ہيں۔
کرکٹ ٹيسٹ ميچ کا دورانيہ پانچ سے چار دن کرنے پر غور
کرکٹ کا نگران بين الاقوامی ادارہ آئی سی سی عنقريب اس بات پر بحث کرنے والا ہے کہ آيا ٹيسٹ ميچز کی مدت ميں کمی کر دی جائے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کا پہلا ٹوئنٹی ٹوئنٹی
ایک نظر ڈالتے ہیں کرکٹ کے اس مقبول ترین فارمیٹ کی تاریخ اور ارتقاء پر۔
کرکٹ: امسالہ پی ایس ایل کے تمام میچ چار پاکستانی شہروں میں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان آنے کی ترغیب دینے کے حوالے سے ایک اور اہم قدم اٹھا لیا ہے۔
جرمنی میں فٹ بال ریفری بننے والے مہاجرین
’ٹی 20 پاکستان میں کھیل لیں گے لیکن ٹیسٹ میچ نہیں‘
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم پاکستان میں ٹی20 میچ کھیلے گی لیکن ٹیسٹ سیریز کسی نیوٹرل مقام پر کھیلی جائے۔
بنڈس لیگا کی گزشتہ دہائی کی بہترین فٹ بال ٹیم: عوامی پسند
ڈوئچے ویلے نے ٹویٹر پر اپنے صارفین سے جرمن فٹ بال لیگ کی گزشتہ ایک دہائی کی بہترین ٹیم پر رائے طلب کی تھی۔
پاکستان کراچی ٹیسٹ جیتنے کے قریب آ گیا
تیسرے دن کے اختتام تک پاکستان ٹیم 315 رنز کی سبقت حاصل کر چکی ہے۔
عابد علی کا ریکارڈ، پہلے ٹیسٹ اور پہلے ون ڈے میں سینچریاں
اس ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم اور عابد علی سینچریاں بنانے میں کامیاب رہے۔
ایغور مسلمانوں سے سلوک پر مسلم دنیا کی خاموشی، اوزل کی تنقید
انگلش فٹ بال ٹیم آرسنل نے خود کو اوزل کے اس بیان سے الگ کر لیا ہے۔
اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے روس کو اولمپکس میں شرکت سے روک دیا
عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے روس پر اولمکپس مقابلوں میں شریک ہونے پر چار برسوں کے لیے پابندی عائد کی ہے۔
فواد عالم کا پراسرار کیس اور سری لنکا کی واپسی
چونتیس سالہ فواد عالم بھی گزشتہ دس برسوں سے بین الاقوامی کرکٹ سے غائب تھے۔
ملاک فیصل ظفر ونٹر اولمپکس میں پاکستان کو جتوانے کی خواہشمند
بارہ سالہ پاکستانی ایتھلیٹ نے عمدہ صلاحتیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام حریفوں کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ہار گئی
آسٹریلیا نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے دی ہے۔
پاکستان کے خلاف ڈیوڈ وارنر ٹرپل سینچری بنانے میں کامیاب
آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایڈیلیڈ ٹیسٹ میچ میں کئی نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں۔
'ہم تو اپنوں سے ہی لڑ رہے تھے‘
آسٹریلیا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھارتی ٹیکسی ڈرائیورکے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
یورپ میں فٹ بال ریفریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ
فٹ بال کے شوقیہ یا غیر پیشہ ور ریفریوں کے خلاف پرتشدد واقعات صرف جرمنی کا مسئلہ نہیں ہے۔
دورہ آسٹریلیا: پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلوی دورے کے دوران ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست کا سامنا رہا۔
سولہ ممالک نے يورپی فٹ بال چيمپئن شپ کے ليے کواليفائی کر ليا
اب تک سولہ ممالک کی قومی فٹ بال ٹيميں يورو 2020 کے ليے کواليفائی کر چکی ہيں۔
ٹیسٹ میچز برسبین اور ایڈیلیڈ میں، تاہم پریکٹس پرتھ میں
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا میں ناکافی تیاری کے باعث مشکلات پیش آئیں گی، ڈین جونز
پاکستانی ٹیم کو لگنے والا زخم کتنا گہرا ہے؟
پاکستانی ٹیم میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں تیسرا میچ پرتھ میں دس وکٹوں سے ہار کر ٹی ٹونٹی سیریزمیں دو صفرسے ناکام ہوگئی ہے۔
لوئیس ہیملٹن نے فارمولا ون چیمپئن شپ جیت لی
برطانوی ڈرائیور لوئیس ہیملٹن نے فارمولا وَن کار ریسنگ کی ڈرائیورز چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
بابر اعظم الیون کو ’ابر کرم‘ نے بچا لیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہو گیا۔
شکیب الحسن کو نئی اسپانشرشپ ڈیل مہنگی پڑ سکتی ہے
شکیب الحسن کے خلاف مقدمہ کریں گے، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
بھارتی کرکٹ بورڈ کی سربراہی سارو گنگولی کے سپرد
دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ سابق ٹیسٹ کرکٹر سارو گنگولی ہوں گے۔
’نوجوان پاکستانی فاسٹ بالرز کئی کو حيران کريں گے‘
آسٹريليا کے دورے کے ليے پاکستان کی سولہ رکنی ٹيسٹ ٹيم کا اعلان پير اکيس اکتوبر کو کر ديا گيا۔
’مشکل فیصلہ لیکن ٹیم کے بہترین مفاد میں‘
یہ تبدیلی دراصل ’تبدیلی‘ کے بعد روز روشن کی طرح عیاں تھی۔
کیا مچل مارش بنیادی طور پر احمق ہیں؟
مچل مارش نے مزید کہا کہ کرکٹ ایک کھیل ہے اور اس کھیل میں کسی غلطی پر دیواروں پر غصہ اتارنا درست نہیں۔
سچن ٹنڈولکر، برائن لارا، جونٹی روڈز عنقريب ايکشن ميں
’روڈ سيفٹی ورلڈ سيريز‘ کا اولين ٹورنامنٹ آئندہ برس بھارت ميں منعقد ہو گا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں ہرانا، مشکل ہی نہیں ناممکن
کیپٹن کوہلی کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے اپنی سرزمین پر مسلسل گیارہویں ٹیسٹ سیریز جیت کر ریکارڈ قائم کر لیا۔
انسانی تاریخ کے تیز ترین دو گھنٹے: میراتھن کے فاتح کِپچوگے
کینیا کے ایک ایتھلیٹ نے ایک ایسا نیا کام کر دیا ہے، جیسا کرنا آج سے پہلے کسی دوسرے کھلاڑی کو نصیب نہیں ہوا تھا۔
سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان مکمل، کیا کھویا کیا پایا
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اپنا 13 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے آج جمعرات 10 اکتوبر کو لاہور سے وطن واپس روانہ ہوگئی۔
بارش کے بعد کراچی پاکستان اور سری لنکا ون ڈے کے لیے تیار
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز ڈے اینڈ نائٹ میچ کے ساتھ پیر کو کراچی میں شروع ہو رہی ہے۔
کولمین دنیا کا تیز ترین انسان
امریکی ایتھلیٹ کرسٹیان کولمین ایک سو میٹر کی ریس جیت کر دنیا کے تیز ترین انسان بن گئے ہیں۔
جرمن فٹ بال کلب ڈورٹمنڈ کے سابق کوچ فیفا کے کوچ آف دی ایئر
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے رواں برس کے لیے بہترین کوچ اور بہترین فٹ بالرز کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
ایرانی خواتین کے لیے ایک امید
اولمپکس میں شمولیت کے باوجود اسکیٹ بورڈ کے حوالے سے شکوک
اسکیٹ بورڈ بطور ایک گیم کے سن 2020 کے گرمائی اولمپکس میں شامل ہے۔
خون رستا رہا لیکن ہمت نہیں ہاری اور مقابلہ جیت لیا
برطانیہ کے مشہور باکسر ٹائیسن فیوری نے باکسنگ کا ایک بین الاقوامی میچ جیت لیا ہے۔
فارمولا ون کے لیجنڈری جرمن ڈرائیور کی 'سیل تھیراپی‘
بے مثال پاکستانی کرکٹر عبدالقادر انتقال کر گئے
مصباح الحق کو پاکستانی کرکٹ کا ’آرمی چیف‘ بنا دیا گیا؟
مصباح الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنا دیا گیا ہے۔
مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ بننے کی دوڑ میں شامل
سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔
پی سی بی کا نیا آئین، کرکٹ تنظیموں کی تعداد سولہ کے بجائے چھ
پاکستان میں کرکٹ کے کھیل کے نگران ادارے پی سی بی کا نیا آئین نافذالعمل ہو گیا ہے۔
کیا مکی آرتھر کو فارغ کرنے سے ٹیم بہتر ہو جائے گی؟
مکی آرتھر ورلڈ کپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ بن سکتے ہیں۔
نیا ریکارڈ: دنیا کے مہنگے ترین دفاعی فٹبالر اب ہیری میگوائر
فٹبال کی دنیا میں کسی دفاعی کھلاڑی کے لیے کلب کی سطح پر کی جانے والی مالی ادائیگی کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔
جرمن سپر کپ، ڈورٹمنڈ نے میونخ کو مات دے دی
جرمن فٹ بال سپر کپ کے فائنل میں بوروسیا ڈورٹمنڈ نے بائرن میونخ کو دو صفر سے مات دے کر یہ اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
فٹبال لیجنڈ میسی پر تین ماہ کی پابندی، پچاس ہزار ڈالر جرمانہ
ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کے ملکی فٹبال ٹیم کے لیے کھیلنے پر تین ماہ کی پابندی لگا دی گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ