You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
دہشت گردی کے حامیوں سے تعلق ختم کیا جائے ، بھارتی کرکٹ بورڈ
ناقدین کے مطابق اس کا اشارہ پاکستان کی طرف ہے۔
خاتون ریفری، ایران میں میچ ہی سنسر کردیا گیا
ایرانی سرکاری ٹیلی وژن نے بنڈس لیگا کا وہ میچ نشر ہی نہیں کیا، جس میں ریفری کے فرائض ایک خاتون نے سر انجام دیے۔
پاکستان سپر لیگ کا چوتھا سیزن
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کا آغاز جمعرات 14 فروری سے ہو گیا ہے۔
’سوئمنگ کوئین‘ ریکاکو ایکی کا مقابلہ اب خون کے سرطان سے
جاپان میں ’پیراکی کی ملکہ‘ ریکاکو ایکی کو اگلے سال کے ٹوکیو اولمپکس کے ایک پوسٹر کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستانی ویمن کی پہلی کامیابی
پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پاکستانی ویمن ٹیم نے کسی دو طرفہ سیریز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔
سوات کی عائشہ نے تائیکوانڈو مقابلوں میں برونز میڈل جیت لیا
متحدہ عرب امارات میں تائیکوانڈو کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی عائشہ ایاز کا سوات میں پرجوش استقبال کیا گیا۔
کھیلوں کی مصنوعات کو تبدیل کرتی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی
جرمن شہر میونخ میں جاری کھیلوں کی مصنوعات کے میلے اسپو 2019 میں پیش کی گئی اسپورٹس ڈيجٹلائیزیشن کی چند تصویری جھلکیاں۔
مڈل آرڈر پر شکوک و شبہات بڑھ گئے
کرکٹ کے اس ہنگامے کا آغاز نہ سہی انجام تو ٹیسٹ سیریز کی طرح رسوائی پر ہی ہوا۔
قطر بمقابلہ امارات: فٹ بال میچ میں ’جوتوں کی بارش‘
قطر اور خلیجی ریاستوں کے مابین سیاسی سطح پر پائی جانے والی شدید کشیدگی سے کھیل کا میدان بھی محفوظ دکھائی نہیں دے رہا۔
پاکستان نے سیریز برابر کر دی
یوں پانچ ایک روزہ میچوں کی یہ سیریز دو دو سے برابر ہو گئی ہے۔
آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جوکووچ کے نام
جوکووچ نے ساتویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کا فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
سرفراز پر چار میچوں کی پابندی لگ گئی
نسل پرستانہ جملہ کسنے پر پاکستانی کپتان سرفراز احمد پر چار میچ کھیلنے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
گلگت بلتستان کی دو لڑکیوں نے گرلز فٹبال لیگ بنا ڈالی
گلگت بلتستان کے گاؤں شمشال میں رہنے والی دو بہنوں نے تین سال کے عرصے میں آٹھ ٹیمیں بنا لیں۔ اب ہر ٹورنامنٹ میں ایک سو لڑکیاں حصہ لیتی ہیں۔
سرفراز نے ’کالا‘ کہنے پر معافی مانگ لی
سرفراز نے ’کالا‘ کہنے پر معافی مانگ لی
’ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا‘
پاکستانی علاقے گلگت بلستستان میں محض دو لڑکیوں کی محنت سے خواتین فٹبال کی آٹھ ٹیمیں وجود میں آ چکی ہیں۔
باؤنسرز اور پاکستانی ڈریسنگ روم کی سمجھ
پاکستانی ٹیم کے دورہ افریقہ میں بیٹنگ کی ناکامی پر کئی طرح کے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اس موضوع پر طارق سعید کا بلاگ
کوہلی کا ايک اور ريکارڈ، ایک سال میں تین ایوارڈ جیت لیے
کوہلی کا ايک اور ريکارڈ، ایک سال میں تین ایوارڈ جیت لیے
کرکٹ کے دلدادہ ملک ميں عالمی معيار کے فٹ بال کھلاڑی کی کھوج
کرکٹ کا جنون رکھنے والے شہر لاہور میں ہسپانوی فٹ بال کلب ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے ایک اکیڈمی قائم کر دی ہے۔
لوئی وِل کا ایئر پورٹ عظیم باکسر محمد علی کے نام
اب لوئی وِل ایئر پورٹ پر اترنے والا ہر مسافر ایک انداز سے مشہور باکسر محمد علی کو خراج تحسین پیش کرے گا۔
جرمن لائبریری میں مطالعے کے دوران بہتر توجہ کے لیے سائیکلنگ
ایک جرمن یونیورسٹی نے یہ منصوبہ شروع کیا ہے کہ اس کی لائبریری میں کتابوں کے مطالعے کے ساتھ سائیکلنگ بھی کی جا سکے گی۔
جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پاکستان چاروں شانے چت
جنوبی افریقی دورے پر گئی ہوئی پاکستانی کرکٹ ٹیم تینوں ٹیسٹ میچ ہار گئی ہے۔
کبڈی ٹورنامنٹ فائنل: پاکستانی ٹیم کی بھارت کے خلاف جیت
بھارتی کبڈی ٹیم کی پاکستان آمد کسی بھارتی ٹیم کا گزشتہ سات برسوں میں پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔
اينڈی مرے نے ريٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
اينڈی مرے نے ريٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
فیگو اور کاکا کی پاکستان آمد، مداحوں میں خوشی
عالمی شہرت یافتہ فٹ بال کھلاڑی کاکا اور لوئس فیگو’ورلڈ ساکر ایوینٹ‘ کا انعقاد کرنے پاکستانی شہر کراچی پہنچ گئے ہیں۔
عمران کی مبارکباد اور سوشل میڈیا پر ردعمل
سوشل میڈیا پر خان کے اس پیغام کو انتہائی مثبت انداز میں لیا جا رہا ہے۔
ثناء میر، دنیا کی بہترین خاتون بالر
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر پہلی ایسی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں جنہیں آئی سی سی وومن ورلڈ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا ہے اور وہ آئی سی سی ون ڈے ویمن رینکنگ میں بہترین خاتون بالر قرار پائی ہیں۔
شکست اب بھی برداشت نہیں کر سکتی، کرسٹینا فوگل
ٹریک سائیکلنگ چیمپیئن کرسٹینا فوگل کوٹابس میں حادثے کا شکار ہو گئی تھیں۔
2018ء میں جرمن فٹ بال کا زوال، تبصرہ
گرنا، کھڑے ہونا، سمت درست کرنا اور آگے بڑھنا۔ یہ جرمنی کی قومی فٹ بال ٹیم کا موٹو ہے۔
’خواتین کھلاڑیوں سے جنسی زیادتیاں‘: افغان فٹبال چیف معطل
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے افغانستان کی قومی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ کریم الدین کریم کو ان کے عہدے سے معطل کر دیا ہے۔
یاسر شاہ کی دو سو وکٹیں، بیاسی برس پرانا ریکارڈ توڑ دیا
یاسر شاہ سب سے کم میچوں میں دو سو وکٹیں حاصل کرنے والے گیند باز بن گئے ہیں۔
محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے 55 ٹیسٹ میچوں میں 3644 رنز بنائے اور 53 بلے بازوں کو پویلین کا راستہ بھی دکھایا۔
جنسی زیادتی کی گئی، افغان فٹ بال خواتین کھلاڑیوں کا الزام
ان کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انہیں جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان کے ’لالا میسی‘ کی نیوزی لینڈ کے خلاف چودہ وکٹیں
دبئی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 16رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1۔1 سے برابر کرلی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف پاکستان کی درخواست مسترد
کرکٹ کے نگران عالمی ادارے آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف پاکستانی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
نو عمر بچوں کے ’کک باکسنگ‘ کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ
تھائی لینڈ میں ایک تیرہ سالہ کک باکسر بچے کی موت کے بعد ملک کے اس مقبول ترین کھیل پر پابندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کی کمزور بیٹنگ: پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست
پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف کمزور بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلا ٹیسٹ میچ ہار گئی۔
ابو ظہبی ٹیسٹ: یاسر شاہ کی شاندار کارکردگی
پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ نے ابو ظہبی میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی پانچ وکٹوں کو اپنی مرحوم والدہ کے نام کیا۔
مکاؤ گراں پری: جرمن خاتون ڈرائیور کی گاڑی کوخوفناک حادثہ
جرمن خاتون ڈرائیور کی گاڑی کے حادثے کے بعد مکاؤ گراں پری معطل کر دی گئی ہے۔
فٹبال عالمی کپ قطر میں لیکن ٹیموں کا قیام پڑوسی ممالک میں؟
قطر میں فٹبال عالمی کپ 2022ء کے دوران مہمان ٹیموں کی رہائش کا انتظام پڑوسی ممالک میں کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ہینوور کو بنڈس لیگا میں اپنی بقا کا خطرہ
اس اختتام ہفتہ پر بنڈس لیگا میں ہینوور 96 اور (وی ایف ایل) وولفسبرگ کے مابین ایک اہم میچ ہونے جا رہا ہے۔
ایک اوور میں 43 رنز، کرکٹ کی دنیا میں نیا ہوش ربا ریکارڈ
آج کل کرکٹ میں ہر کوئی کھلاڑیوں اور میچوں کے رن ریٹ کی بات کرتا ہے لیکن جو کچھ نیوزی لینڈ میں ہوا، وہ ناقابل یقین تھا۔
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی
پاکستان کے بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سنگ میل عبور کیا ہے۔
ٹینس کی دنیا کا سب سے بڑا اپ سیٹ: جوکووچ خاچانوف سے ہار گئے
ٹینس کی دنیا کے اس سال کے سب سے بڑے اپ سیٹ میں پیرس ماسٹرز کے فائنل میں روس کے خاچانوف نے نوواک جوکووچ کو ہرا دیا۔
پاکستانی کوہ پیما: ’پہاڑوں کے بادشاہ‘ مگر اعتراف سے محروم
دنیا بھر میں کوہ پیماؤں کے لیے مال برداری مقامی کوہستانی لوگ کرتے ہیں۔
کرکٹ میں بدعنوانی، الجزیرہ کی رپورٹ پر ہل چل
محمد عباس کی بالنگ کے گُن ’کون کون‘ گا رہا ہے؟
پاکستانی فاسٹ بالر محمد عباس کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار بالنگ نے کرکٹ کے چوٹی کے ناموں کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔
محمد عباس: سیالکوٹ کے ویلڈر سے دنیا کے مایہ ناز بولر تک
سیالکوٹ میں چمڑے کی فیکٹری اور ویلڈنگ کرتے ہوئے بہت سخت محنت کے بعد مجھے یہ کامیابیاں ملی ہیں، محمد عباس
’وہ آدھا رن‘ جس کا اظہر علی کو عمر بھر افسوس رہے گا
آسٹریلوی اور پاکستانی کرکٹ ٹیموں کے مابین ابوظہبی ٹیسٹ میں ایک لمحہ ایسا آیا، جس کا اظہر علی کو عمر بھر افسوس رہے گا۔
فیفا ورلڈ کپ: روسی معیشت کو چودہ ارب ڈالر سے زائد کا فائدہ
روس میں فٹبال کے امسالہ ورلڈ کپ مقابلوں کے انعقاد کے باعث روسی معیشت کو چودہ ارب امریکی ڈالر سے زائد کا فائدہ ہوا۔
فخر زمان دوسرا ٹیسٹ کھیلیں گے، سرفراز احمد
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ منگل 16 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے۔ پہلا ٹیسٹ ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر ہو گیا تھا۔ پاکستانی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے کیا حکمت عملی رکھتی ہے، یہ اور دیگر سوالات کیے ہیں طارق سعید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے۔ دیکھیے ان کی ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی بات چیت۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ