You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شامی اپوزیشن کے اعلیٰ ترین مذاکرات کار علوش مستعفی
محمد علوش نے کہا کہ جنیوا امن مذاکرات کے تحت شام میں قیام امن کی کوششوں کی ناکامی کی وجہ سے انہوں نے استعفیٰ دیا ہے۔
جرمنی میں افغان تارکین وطن کا مستقبل کیا ہے؟
برلن حکام کے نزدیک افغان تارکین وطن کی رضاکارانہ وطن واپسی کی حوصلہ افزائی کرنے کی پالیسی بہت اہم ہے۔
یورپ پہنچنے کی کوشش میں ’سات سو مہاجرین سمندر برد‘
حالیہ ہفتے کے دوران ہوئے تین حادثوں کے نتیجے میں کم از کم سات سو افراد ہلاک جبکہ دیگر سینکڑوں لاپتہ ہو چکے ہیں۔
اس سال يورپ ميں کہاں کتنے مہاجرين پہنچے؟
اس سال يورپ ميں کہاں کتنے مہاجرين پہنچے؟
’چھ دن ميں بارہ ہزار مہاجرين کو موت کے منہ سے نکال ليا گيا‘
’چھ دن ميں بارہ ہزار مہاجرين کو موت کے منہ سے نکال ليا گيا‘
ترکی کا امریکا پر ’منافقت اور دوہرے معیارات‘ کا الزام
ترکی نے شام میں کرد ملیشیا کی مدد کرنے پر مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں اپنے حلیف امریکا پر ناقابلِ قبول طرزِ عمل کا الزام
ترکی کو غیر ملکی سیاحوں کی شدید کمی کا سامنا
رواں برس اپریل تک ترکی جانے والے سیاحوں کی تعداد میں اٹھائیس فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔
عراق کی سیاسی بدامنی، مہاجرین کے بحران میں شدت
عراق کی موجودہ صورتحال اور مہاجرين کے بحران کے حوالے سے نارویجین ریفیوجی کونسل کی ترجمان سے بات چیت۔
’امتحان سے بھاگنے والے بچوں کے ليے امتحان ہی باعث مسرت‘
’امتحان سے بھاگنے والے بچوں کے ليے امتحان ہی باعث مسرت‘
پالمیرا، ایک اور اجتماعی قبر دریافت
تاريخی اہميت کے حامل شامی شہر پالمیرا میں حکومتی فوج نے ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔
’مشرق وسطیٰ ميں ہونے والے جرائم کے چشم ديد گواہ سامنے آئيں‘
’مشرق وسطیٰ ميں ہونے والے جرائم کے چشم ديد گواہ سامنے آئيں‘
مہاجرين کا مسئلہ عالمی سطح کا بحران ہے، جی سيون
مہاجرين کا مسئلہ عالمی سطح کا بحران ہے، جی سيون
طبی مراکز پر حملے، دو برسوں میں ایک ہزار ہلاکتیں
دو برسوں کے دوران مختلف ممالک میں طبی مراکز اور ہسپتالوں میں کیے گئے حملوں میں لگ بھگ ایک ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
جرمنی میں مہاجرین کے سماجی انضمام کا نیا قانون کیا ہے؟
جرمنی میں سماجی انضمام: نئی ملازمتیں، جرمن زبان سیکھنا لازمی اور مہاجرین کی رہائش کے انتخاب کے مزید اور سخت قوانین۔
شام: جبلہ اور طرطوس ميں دھماکے، ايک سو سے زائد افراد ہلاک
شام: جبلہ اور طرطوس ميں دھماکے، ايک سو سے زائد افراد ہلاک
مہاجرین پر پھینکے گئے آنسو گیس کے شیل آرٹ میں بدل دیے گئے
چینی فنکار آئی وے وے نے یونانی دارالحکومت ایتھنز کے معروف آرکیالوجیکل میوزیم میں اپنے فن پاروں کی نمائش کی۔
لاکھوں مہاجرین کی ’ڈیبٹ کارڈ‘ کے ذریعے مدد
ولڈ فوڈ پروگرام ترکی میں لاکھوں مہاجرین کو ’ڈیبٹ کارڈ‘ فراہم کر رہا ہے۔
الرقہ کے باسیوں کو شہر چھوڑنے کی ہدایت
امریکا کی سربراہی میں اتحادی افواج نے شام کے شہر الرقہ کے باسیوں کو شہر چھوڑ دینے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
’اوباما مسلمانوں کو یورپ میں بسانے کی سازش کر رہے ہیں‘
’اوباما مسلمانوں کو یورپ میں بسانے کی سازش کر رہے ہیں‘
کیا ترکی ’پاکستانائزیشن‘ کا شکار ہو رہا ہے؟
ناقدین کے بقول ترکی کو پاکستان کا اپنایا ہوا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیے۔
شام: باغی ایک بار پھر صدر اسد کے خلاف سرگرم ہونے لگے
شام میں القاعدہ سمیت تمام ’جہادی‘ عسکریت پسند ایک بار پھر صدر بشار الاسد کے خلاف سرگرم ہونے لگے ہیں۔
مہاجرین کو اٹلی اور یونان سے منتقل کیوں نہیں کیا جا رہا؟
مئی کے وسط تک بیس ہزار پناہ گزینوں کو اٹلی اور یونان سے یونین کے دیگر ممالک منتقل کیا جانا تھا۔
لاکھوں مہاجرین کے سروں سے چھت چھن جانے کا خطرہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مالی وسائل کی کمی کے باعث لاکھوں مہاجرین کھلے آسمان تلے سونے پر مجبور ہو سکتے ہیں۔
ڈی ڈبليو ويڈيو بلاگ
اس ہفتے ڈی ڈبليو ويڈيو بلاگ کے موضوعات ہيں شام میں قیام امن کی نئی کوششں کيوں کارگر ثابت نہ ہوئی؟ کيا امن عمل کی بحالی میں تاخیر خطرناک ہو سکتی ہے؟ اور شامی تنازعہ پیچیدہ کیوں ہوتا جا رہا ہے؟
’دمشقی گلاب سے اب بارود کی بو آنے لگی ہے‘
دمشقی گلاب کا ذکر معروف برطانوی ادیب ولیم شیکسپیئر کی تصانیف میں بھی ملتا ہے۔
بشار الاسد کا مستقبل: امریکی روسی عدم اتفاق پر یورپ پریشان
اوباما انتظامیہ ماسکو کو اس امر کا قائل نہیں کر سکی کہ بشار الاسد کو جانا ہو گا۔ اس صورتحال پر یورپی طاقتیں پریشان ہیں۔
گھر کا دروازہ بند کرنے سے محفوظ نہیں ہو جاتے، جولی
اینجلینا جولی کا کہنا ہے کہ مہاجرین کے بحران پر امریکا نے جس ردِ عمل کا مظاہر کیا ہے اس سے انہیں ’شدید مایوسی‘ ہوئی ہے۔
داعش کا ’جلاد‘ ترکی سے گرفتار کر لیا گیا
مشرقی ترکی میں مارے گئے چھاپوں کے دوران داعش کے ایک جلاد سمیت اس گروہ کے سات مشتبہ جہادیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
دمشق کے نواح میں جھڑپیں، سینکڑوں جنگجو ہلاک
گزشتہ ایک ماہ کے دوران اس لڑائی میں تین سو سے زائد جنگجو مارے جا چکے ہیں۔
جرمنی ميں سياسی پناہ کے تازہ ترين اعداد و شمار
جرمنی ميں سياسی پناہ کے تازہ ترين اعداد و شمار
جہاد کے لیے شام، عراق جانے والے جرمنوں کی تعداد میں اضافہ
جرمنی میں داخلی سلامتی کے نگران خفیہ ادارے کے مطابق شام اور عراق جانے والے جرمن جہادیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
میرکل مہاجرین دوست پالیسی پر ’یو ٹرن‘ لے چکیں، گابریئل
جرمن نائب چانسلر کا کہنا ہے کہ میرکل مہاجرین اور تارکین وطن سے متعلق اپنی پالیسی بالکل تبدیل کر چکی ہیں۔
شام میں حزب اللہ کا اہم کمانڈر ہلاک
میڈیا رپورٹوں کے مطابق یہ حملہ اسرائیل نے کیا تھا لیکن حزب اللہ کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔
یورپ کو مہاجرین کا بوجھ بانٹنا پڑے گا، میرکل
میرکل نے ایسے الزامات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے ترکی سے معاہدہ کرتے وقت ترکی پر بہت زیادہ انحصار کیا ہے۔
مہاجر خاندانوں کو ملانے والے جرمن ’گاڈ فادرز‘
’گاڈ فادرز فار ریفیوجیز‘ نامی سماجی تنظیم مہاجرین کے قریبی رشتہ داروں کو جرمنی بلانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
’جان بچانے کے ليے يورپ آنے والے، جان داؤ پر لگانے پر مجبور‘
’جان بچانے کے ليے يورپ آنے والے، جان داؤ پر لگانے پر مجبور‘
گزشتہ برس عالمی سطح پر 8.6 ملين افراد بے گھر ہوئے، رپورٹ
گزشتہ برس عالمی سطح پر 8.6 ملين افراد بے گھر ہوئے، رپورٹ
اڈومينی ميں پھنسے مہاجرين حالات کا مقابلہ کس طرح کر رہے ہيں؟
اڈومينی ميں پھنسے پناہ گزين حالات کا مقابلہ کس طرح کر رہے ہيں؟
غیر قانونی تارکین وطن کی گاڑی پر فائرنگ، مہاجر خاتون زخمی
فائرنگ اس وقت کی گئی جب ایک کار میں سوار غیر قانونی تارکین وطن نے ہنگری کے راستے سلوواکیہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
’غير مسلم پناہ گزين ديگر مہاجرين کے رحم و کرم پر‘
’غير مسلم پناہ گزين ديگر مہاجرين کے رحم و کرم پر‘
’اسلامک اسٹیٹ‘ انتہا پسند تنظیم ہے: القاعدہ
ایک نئے آڈیو پیغام میں القاعدہ کے سربراہ نے شام میں جہادیوں کو پوری طرح متحد رہنے کی تلقین کی ہے۔
شامی پناہ گزين جرمنی ميں کس طرح زندگی گزار رہے ہيں؟
شامی پناہ گزين جرمنی ميں کس طرح زندگی گزار رہے ہيں؟
پاپائے روم تارکين وطن کے حق ميں پھر بول پڑے
’مہاجرين مجرم نہيں‘ : پاپائے روم تارکين وطن کے حق ميں پھر بول پڑے
’حملے کی فوری، غير جانبدار اور آزاد تحقيقات کرائی جائيں‘
’کيمپ پر حملے کی فوری، غير جانبدار اور آزاد تحقيقات کرائی جائيں‘
ترکی کی سياسی صورتحال، يورپی حکام کے ليے تشويش کا باعث
ترکی کی سياسی صورتحال، يورپی حکام کے ليے تشويش کا باعث
پناہ گزين جوڑے کا ’اجنبيوں‘ سے ’ٹور گُائيڈ‘ بننے تک کا سفر
پناہ گزين جوڑے کا ’اجنبيوں‘ سے ’ٹور گُائيڈ‘ بننے تک کا سفر
مسلح تنازعات اور ان کا شکار ہونے والوں میں کمی
سال دو ہزار پندرہ میں تقریباً ایک لاکھ ستر ہزار افراد دنیا بھر میں جاری مختلف تنازعات کا شکار ہوئے۔ یہ بات ایک تازہ جائزے سے سامنے آئی ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیونے تنازعات پر تحقیق کرنے والی انستازیا وورونکووا سے بات کی۔
بمباری کے خوف سے حلب چھوڑ کر نکلتے شامیوں کا المیہ
حلب پر بمباری کے بعد شہر چھوڑ کر جانے والے شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مہاجرين کا بحران جنگی جرائم کی تحقيقات ميں کيسے مددگار؟
مہاجرين کا بحران جنگی جرائم کی تحقيقات ميں کيسے مددگار؟
ترکی کے شہر غازی انتیپ میں پولیس ہیڈ کوارٹر زکے باہر دھماکا
ترکی میں بم دھماکے اور راکٹ حملے کے دو مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک جب کہ ستائیس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 22
اگلا صفحہ